Browsing Category
نیشنل
کیپٹن صفدر نےاپنے سسرنوازشریف کےلئے اپنی سیٹ کی قربانی دے دی
فوفو:فائل
مانسہرہ: حلقہ این اے 15مانسہرہ 2 سے سابق وزیراعظم پاکستان اور مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں محمد نوازشریف نے کاغذات نامزدگئ حاصل کرلیے۔
کیپٹن صفدر نےاپنے سسرنوازشریف کےلئے اپنی سیٹ کی قربانی دے دی، نوازشریف کےلئے این اے15 مانسہرہ سے…
سارہ انعام قتل کیس، مجرم شاہنواز امیر نے سزائے موت کے خلاف اپیل دائر کر دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سارہ انعام قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، مجرم شاہنواز امیر نے اپنی سزائے موت کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل دائر کر دی۔
مجرم شاہنواز امیر نے ٹرائل کورٹ کا 14 دسمبر کو دیا گیا فیصلہ اسلام آباد…
عدالتی حکم پر سابق سپیکر اسد قیصر کے خلاف تھری ایم پی او واپس
فائل:فوٹو
پشاور: ڈپٹی کمشنر صوابی نے عدالتی حکم پر سابق سپیکر اسد قیصر کے خلاف تھری ایم پی او واپس لے لیا۔چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محمد ابراہیم خان نے کہا کہ ایڈووکیٹ جنرل کہہ رہے ہیں کہ ڈی سی تھری ایم پی او کا آرڈر واپس لے رہے ہیں، آپ بھی…
تاحیات نااہلی معاملہ،7 رکنی لارجر بنچ تشکیل
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ارکان پارلیمان کی آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کے معاملے کی سماعت کیلئے سات رکنی لارجر بنچ تشکیل دے دیا۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اس سات رکنی لارجر بنچ کی سربراہی کریں گے۔
سپریم کورٹ میں 2…
جنرل ساحر شمشاد مرزا کادورہ اردن ، شاہ عبداللہ دوئم سے ملاقات
فائل:فوٹو
راولپنڈی:چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے اردن کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اردن کے شاہ عبداللہ دوئم سے ملاقات کی۔
آئی ایس پی آرکے مطابق ملاقات میں باہمی و پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور اور علاقائی سکیورٹی صورت…
پاکستان امریکہ کے ساتھ طویل مدتی مضبوط تعلقات کا خواہاں ہے،آرمی چیف
فائل:فوٹو
راولپنڈی :پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہاہے پاکستان امریکہ کے ساتھ طویل مدتی مضبوط تعلقات کا خواہاں ہے،آرمی چیف نے کہا امریکہ کے ساتھ مضبوط روابط کو وسیع کرنا چاہتے ہیں پاکستان علاقائی استحکام اور عالمی امن و سلامتی…
توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس، آصف زرداری، نوازشریف اور دیگر کے خلاف سماعت ملتوی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: احتساب عدالت اسلام آباد میں آصف زرداری، نوازشریف اور دیگر کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس کی سماعت 4جنوری تک ملتوی کردی گئی۔
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے آصف زرداری،نوازشریف اور دیگر کے خلاف توشہ خانہ…
انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے سستا ،اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان منفی میں تبدیل
فائل:فوٹو
کراچی :انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر چند پیسے سستا ہوا ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے سستا ہو کر 282 روپے 85 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 01 پیسے پر بند ہوا تھا۔
ادھر پاکستان…
پنجاب بھر میں سمارٹ پولیس سٹیشنز کیلئے اراضی کا عمل جلد مکمل کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے صوبہ بھر میں سمارٹ پولیس سٹیشنز کیلئے اراضی کا عمل جلد مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔اجلاس میں پولیس افسروں اور ملازمین کے لئے 313 گھروں کی تعمیر کے پراجیکٹ کا بھی جائزہ لیا گیا۔
وزیراعلیٰ…
ورلڈ بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان کو معیشت میں استحکام کیلئے ریفارمز کی پالیسی پر عملدرآمد کرنا ہو گا۔
ورلڈ بینک کی جانب سے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری رائز…
سابق وفاقی وزیرڈاکٹر فہمیدہ مرزاٹریفک حادثے میں زخمی
فوٹو: فائل
کراچی : سابق وفاقی وزیرڈاکٹر فہمیدہ مرزاٹریفک حادثے میں زخمی،اسپتال منتقل کردیا گیاہے۔
کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے میں سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔
فاروق ایچ نائیک کا آئندہ مخلوط حکومت بننے کاعندیہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: رہنما پیپلز پارٹی فاروق ایچ نائیک نے آئندہ مخلوط حکومت بننے کا امکان ظاہر کر تے ہوئے کہاہے کہ اگلا وزیراعظم ملک کی بقا، جمہوریت اور عوام کیلئے کام کرے گا تو کوئی اسکو ہاتھ نہیں لگا سکتا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر…
چیف الیکشن کمشنر پرپاکستان بار کونسل نے شدید تحفظات کااظہارکردیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر پرپاکستان بار کونسل نے شدید تحفظات کااظہارکردیا۔بارکونسل نے 8 فروری کے انتخابات شفاف طریقہ کارسے کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ عام انتخابات طے شدہ تاریخ پر اور شفاف ہوں، تمام سیاسی جماعتوں اور آزاد…
توہین الیکشن کمیشن کیس، بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری پر فردجرم ایک بار پھر موٴخر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری پر فردجرم ایک بار پھر موٴخر ہوگی، الیکشن کمیشن نے سماعت 27 دسمبر تک ملتوی کردی۔
ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی نے توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کی راولپنڈی…
میں نے کبھی انتقامی سیاست نہیں کی،خواجہ آصف
فائل:فوٹو
سیالکوٹ :پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء وسابق وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف نے کہاہے کہ جو شخص ٹی وی پر بیٹھ کر اس لیڈر کے خلاف گواہ بن جائے جس کی خوشامد میں کفر کی حدود کو چھو جا تا تھا۔ اسکے شر سے میں کیسے محفوظ رہ سکتا ہوں۔میں نے…
صنم جاوید کا جیل سے مریم نوازکے مدمقابل الیکشن لڑنے کا اعلان
فائل:فوٹو
لاہور: تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید نے جیل سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔
ان کے والد نے بتایا کہ صنم جاوید لاہور سے صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 150 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گی۔
والد کے مطابق صنم پاکستان مسلم…
پولیس کاعثمان ڈار کے گھر پر چھاپہ ،والدہ سے بدسلوکی
فائل:فوٹو
سیالکوٹ: پولیس کاعثمان ڈار کے گھر پر چھاپہ ،والدہ سے بدسلوکی کی گئی عثمان ڈار کے گھر پر چھاپہ کے دوران ان کے گھر کا دروازہ توڑ دیا گیا.
ڈار برادران کے گھر پولیس نے چھاپہ مارا اور ڈار برادران کی والدہ کا ویڈیو بیان بھی سامنے آ…
جلاوٴ گھیراوٴمقدمات، شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانتیں بحال کرانے کی درخواست خارج
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جلاوٴ گھیراوٴ کے 6 مقدمات میں شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانتیں بحال کرانے کی درخواست خارج کردی۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کیس کی سماعت کی۔شاہ محمود قریشی کی جانب سے…
عام انتخابات، انتخابی عمل کا باقاعدہ آغاز ،کاغذات نامزدگی کا اجرا ء شروع
فائل:فوٹو
اسلام آباد:عام انتخابات 2024 کے لیے انتخابی عمل کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ،کاغذات نامزدگی اجرا کے حوالے سے ریٹرننگ افسران نے پبلک نوٹس جاری کردیے۔
الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری انتخابی شیڈول پر عملدرآمد شروع ہوگیا ، قومی اور صوبائی…
سپریم کورٹ نے انتخابات میں تاخیر کرنے کی ایک اور درخواست مسترد کر دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے انتخابات میں تاخیر کرنے کی ایک اور درخواست مسترد کر دی۔جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ انتخابات میں کوئی تاخیر نہیں ہونی چاہیے، کسی کو الیکشن تاخیر کا شکار کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
قائم مقام چیف…