Browsing Category
نیشنل
آصف زرداری اور بلاول بھٹو نے اپنے تمام اختیارات رابطہ و کوآرڈینیشن کمیٹی کو سونپ دئیے
فائل:فوٹو
کراچی :پیپلز پارٹی کی کمیٹی برائے رابطہ و کوآرڈینیشن نے آصف زرداری اور بلاول بھٹو نے اپنے تمام اختیارات رابطہ و کوآرڈینیشن کمیٹی کو سونپ دیے۔
پیپلز پارٹی کی کمیٹی برائے رابطہ و کوآرڈینیشن کا اجلاس ہوا، اجلاس آصف زرداری اور بلاول…
نوازشریف شہبازشریف،حمزہ شہباز اورمریم نواز کوکلیئرنس مل گئی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: شریف فیملی کے نوازشریف شہبازشریف،حمزہ شہباز اورمریم نواز کوکلیئرنس مل گئی، الیکشن کمیشن نے لاہور سے منتخب قومی اسمبلی ان ارکان کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے۔
الیکشن کمیشن نے 13 فروری کومجموعی طور پر قومی…
انتخابی نتائج میں دھاندلی کیخلاف سیمابیہ طاہر سمیت پی ٹی آئی کے آزاد امیدواروں کی درخواستیں خارج
فائل:فوٹو
راولپنڈی :لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے انتخابی نتائج میں دھاندلی کیخلاف پی ٹی آئی کے آزاد امیدواروں سیمابیہ طاہر، سابق وزیر راجہ بشارت کی درخواستیں خارج کردیں۔
سابق وزیر راجہ راشد حفیظ ، زیاد خلیق کیانی، ناصر خان ، امیر افضل،…
بانی پی ٹی آئی نے علی امین گنڈاپور کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کر دیا
فائل:فوٹو
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف نے علی امین گنڈاپور کو خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ نامزد کر دیا۔
بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم کی جانب سے علی امین گنڈاپور کو وزیر اعلی ٰخیبرپختونخوا نامزد کیا گیا ہے۔بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل…
سپریم کورٹ نے جڑانوالہ واقعے پر پنجاب حکومت کی رپورٹ مسترد کردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے جڑانوالہ واقعے پر پنجاب حکومت کی رپورٹ مسترد کردی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ پنجاب حکومت کی رپورٹ ردی کی ٹوکری میں پھینکنے کے قابل ہے۔ حقائق کیوں چھپانا چاہتے ہیں؟۔ سچ عوام کے سامنے آنے…
بشریٰ بی بی کی بنی گالہ منتقلی کیخلاف درخواست پرفریقین کو نوٹس جاری، جواب طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بنی گالہ منتقلی کیخلاف درخواست پرفریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 22 فروری تک جواب طلب کرلیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے درخواست…
غلط فہمی دور کرلیں بانی پی ٹی آئی کے بغیر حکومت اور جمہوریت نہیں چل سکتی ، لطیف کھوسہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سردارلطیف کھوسہ کاکہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو تسلسل سے پابند سلاسل کیا گیا، عوام نے بتایا بانی پی ٹی آئی نہ باغی ہیں نہ مجرم، غلط فہمی دور کرلیں بانی پی ٹی آئی کے بغیر حکومت اور جمہوریت…
فواد چوہدری کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیراطلاعات فواد چوہدری کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔
سول عدالت کے جج ڈاکٹر سہیل نے مالی فراڈ کے کیس میں استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کی درخواست ضمانت پر…
رفح میں اسرائیل کی حالیہ بمباری اور جارحیت قابل افسوس ہے،جلیل عباس جیلانی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ رفح میں اسرائیل کی حالیہ بمباری اور جارحیت قابل افسوس ہے۔ پاکستان فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتا ہے، دنیا ایسے اقدامات سے نظریں اٹھانے کی متحمل نہیں ہو سکتی۔
سماجی رابطے…
انقلاب ایران کی 45 ویں سالگرہ کی اسلام آباد میں تقریب
فوٹو: ایکس ایران سفارت خانہ
اسلام آباد: ایرانی سفارتخانہ کے زیراہتمام انقلاب ایران کی 45 ویں سالگرہ کی اسلام آباد میں تقریب ،تقریب میں پاکستان کے نگران وزیرخارجہ جلیل عباسی جیلانی سمیت پاکستان کی کئی اہم شخصیات نے شرکت کی۔
انقلاب کے 45…
کیپٹن صفدر نے نوازشریف کو ہروایا اب جعل سازی کررہے ہیں، شہزادہ گستاسب
فوٹو: فائل
مانسہرہ(فاروق احمد)مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیراعظم نوازشریف کوشکست دینے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہزادہ گستاسب نے کہا کیپٹن صفدر نے نوازشریف کو ہروایا اب جعل سازی کررہے ہیں، شہزادہ گستاسب کا کہنا تھا کہ جے یو آئی کے…
سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی ، 100 انڈیکس 61 ہزار پوائنٹس کی سطح سے بھی نیچے آگیا
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔
کاروباری دن کے آغاز پر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 2200 سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد 100 انڈیکس 61 ہزار…
ووٹ کی عزت کی بات کرنے والے بے توقیری سے حکومت بنانا چاہتے ہیں،سلمان اکرم راجہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار سلمان اکرم راجہ نے کہاہے کہ دھاندلی کو صرف ریاست ختم کراسکتی ہے، ہمیں نظر آرہا ہے ریاست کے اہلکار دھاندلی کرارہے تھے ووٹ کی عزت کی بات کرتے تھے وہ آج ووٹ کی بے توقیری اور بے عزتی سے…
نئی قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس 29 فروری کو متوقع
فائل:فوٹو
اسلام آباد:عام انتخابات کے بعد بننے والی نئی قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس 29 فروری کو ہونے کاامکان ہے۔
پارلیمانی ذرائع کے مطابق آئین کے آرٹیکل 91 کے تحت انتخابات کے بعد 21 روز کے اندر نئی اسمبلی کا اجلاس ہو گا، افتتاحی اجلاس میں نو…
ن لیگ کے وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کے لیے آزاد اراکین سے رابطے
فائل:فوٹو
لاہور: ن لیگ نے وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کے لیے آزاد اراکین سے رابطے شروع کردیے۔شہباز شریف نومنتخب آزاد اراکین اسمبلی کو مسلم لیگ ن میں شمولیت کی باقاعدہ دعوت دیں گے۔
عام انتخابات کے نتائج آنے کے بعد مسلم لیگ ن کی جانب سے…
پولیس افسر کو تھپڑ مارنے پر فردوس عاشق اعوان سے تحریری جواب طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد الیکشن کمیشن نے پولیس افسر کو تھپڑ مارنے پر استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان سے 15 فروری تک تحریری جواب طلب کر لیا۔
فردوس عاشق اعوان نے الیکشن کمیشن کو بتایا کہ میں نے تھپڑ نہیں مارا، جس پر ممبر الیکشن…
مصطفیٰ کمال اور فاروق ستار سمیت ایم کیوایم کے دیگر امیدواروں کی کامیابی چیلنج
فائل:فوٹو
کراچی: عام انتخابات میں نشستیں حاصل کرنے والے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ء مصطفیٰ کمال اور فاروق ستار سمیت پارٹی کے دیگر امیدواروں کی کامیابی سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔
این اے 242 سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد…
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے دبنگ اعلان کردیا
فائل:فوٹو
کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی نے دبنگ اعلان کردیا۔حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ میں اتنا ظرف رکھتا ہوں کہ یہ نشست نہیں لوں گا، کیونکہ میرے ووٹ کم ہیں، اور میرے مدمقابل پی ٹی آئی آزاد امیدوار کے ووٹ مجھ سے زیادہ ہیں۔
ادارہ نور حق…
نواز شریف اورمولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ،حکومت سازی ،سیاسی امور پر گفتگو
فائل:فوٹو
لاہور :سابق وزیراعظم و مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق دونوں رہنماوٴں کے درمیان ملک کی سیاسی صورتحال اور حکومت سازی سے متعلق تبادلہ خیال ہوا۔
آٹھ…
آئندہ 3ماہ کے لئے بجلی کی قیمتوں میں4 روپے 40 پیسے اضافہ متوقع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: آئندہ 3ماہ کے لئے بجلی کی قیمتوں میں4 روپے 40 پیسے اضافہ متوقع ہے جبکہ وزارت توانائی نے نیپرا میں درخواست دائر کر دی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپرا14 فروری کودرخواست کی سماعت کرے گا، بجلی کی قیمت میں نیااضافہ سہ ماہی…