Browsing Category

نیشنل

وفاقی حکومت کا تین صوبوں میں خصوصی انسداد پولیو مہم چلانے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی حکومت نے تین صوبوں میں خصوصی انسداد پولیو مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے، یہ مہم 25 تا 28 مارچ چلائی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق خصوصی پولیو مہم پازیٹو سیوریج سیمپلز والے اضلاع میں چلائی جائے گی، آوٴٹ بریک رسپانس پولیو…

تحریک انصاف کایاسمین راشد اور صنم جاوید کو سینٹ الیکشن لڑانے کا فیصلہ

فائل:فوٹو لاہور:سینیٹ انتخابات کیلئے تحریک انصاف کے امیدواروں میں معمولی ردوبدل کر دی گئی، تحریک انصاف کایاسمین راشد اور صنم جاوید کو سینٹ الیکشن لڑانے کا فیصلہ.  تحریک انصاف نے سینیٹ میں صنم جاوید کو الیکشن لڑانے کا فیصلہ کیا ہے، صنم…

صحافی اسد طور کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور ، رہائی کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے صحافی اسد طور کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور ، رہائی کا حکم دے دیاجبکہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے صحافی اسد طور کو جاری ایف آئی اے نوٹسز کو خلاف قانون قرار دے دیا۔ سپیشل جج سینٹرل ہمایوں…

سینیٹ الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری روز

فائل:فوٹو اسلام آباد: سینیٹ الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری روز ہے۔ایوان بالاکے لئے دواپریل کو میدان سجے گا ذرائع کے مطابق اسلام آباد سے سینیٹ کی ٹیکنو کریٹ نشست پر اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے گئے ہیں جبکہ…

اسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلئے اقوام متحدہ میں پاکستان کی دوسری قرار داد منظور

فائل:فوٹو نیویارک:اسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلئے اقوام متحدہ میں پاکستان کی دوسری قرار داد منظور کر لی گئی۔قرارداد میں اسلامو فوبیا کے تدارک کیلئے خصوصی ایلچی مقرر کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ پاکستان نے جنرل اسمبلی میں اسلامی تعاون تنظیم کی…

آرمی چیف سے کمانڈربحرین نیشنل گارڈ کی ملاقات،دوطرفہ فوجی تعاون کو مضبوط بنانے پر گفتگو

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ پاکستان بحرین کے ساتھ اپنے روایتی مضبوط دفاعی، سفارتی اور اقتصادی تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد…

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پی ایس ایل 9 میں سفر تمام،اسلام یونائیٹڈ نے ہرادیا

فوٹو: سوشل میڈیا کراچی: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پی ایس ایل 9 میں سفر تمام،اسلام یونائیٹڈ نے ہرادیا، پہلے ایلیمنیٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 39 رنز سے ہرا دیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کو دوسرے ایلیمنیٹر میں پشاور زلمی کا…

وزیر اعظم نے ملک گیر شجر کاری مہم کا افتتاح کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ملک گیر شجر کاری مہم کا افتتاح کردیا۔وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کا سامنا ہے شجرکاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں تاکہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے محفوظ رہے۔ میاں شہباز شریف…

نو مئی کے 6 ملزمان کی درخواست ضمانت پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری ، ریکارڈ طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں نو مئی کے 6 ملزمان کی درخواست ضمانت پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر کیس کا ریکارڈ طلب کر لیا۔عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ کیا ملزمان پر انسداد دہشت گردی کی دفعات بھی لگائی گئی…

حسن اورحسین نواز کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادوں کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا نے ایون فیلڈ، العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز میں حسن نواز اور حسین نواز…

آئی ایم ایف کا فرٹیلائزر پلانٹس کو سستی گیس کی فراہمی پر تشویش کا اظہار

فائل:فوٹو اسلام آباد:آئی ایم ایف نے فرٹیلائزر پلانٹس کو سستی گیس کی فراہمی پر تشویش کا اظہار کردیا ہے،آئی ایم ایف وفد نے وزیرتوانائی، ایف بی آر، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام حکام سے ملاقاتیں کیں ۔ ایف بی آر حکام نے وفد کو ٹیکس ایڈمنسٹریشن…

بھارت کشمیر کی سیاسی جماعتوں پر عائد پابندیاں فوری طور پر ہٹائے،دفترخارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیر نیشنل فرنٹ پر بھارتی پابندی کی شدید مذمت کرتا ہے۔ بھارت فوری طور پر کشمیر کی سیاسی جماعتوں پر سے پابندی ہٹائے۔ پاکستان کشمیریوں کی سیاسی،اخلاقی و سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔ میڈیا…

الیکشن کمیشن کی جانب سے سینیٹ کی 48 نشستوں پر پولنگ کا شیڈول جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی جانب سے سینیٹ کی 48 نشستوں پر پولنگ کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ سینیٹ کی 48 نشستوں پر پولنگ 2 اپریل 2024ء کو ہوگی، اس سلسلے میں ریٹرننگ آفیسرز آج پبلک نوٹس جاری کریں گے، جس کے بعد کاغذات نامزدگی 15 تا 16…

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ایک روزہ دورے پر دبئی روانہ

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی ایک روزہ دورے پر دبئی روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی دبئی میں آئی سی سی کے اجلاس میں شرکت کریں گے، محسن نقوی اجلاس کی سائیڈ لائن پر دیگر بورڈز کے…

دو سابق وزرائے اعظم کو سزائیں سنانے والے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ریٹائرڈ ہوگئے

فائل:فوٹو اسلام آباد:دو سابق وزرائے اعظم کو سزائیں سنانے والے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ریٹائرڈ ہوگئے ۔جج محمد بشیر بارہ سال تک بطور احتساب عدالت کے جج کے طور پر خدمات سرانجام دیتے رہے۔ دو سابق وزرائے اعظم کو سزائیں سنانے والے احتساب…

بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقاتوں کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پرفیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقاتوں کے عدالتی احکامات کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پرفیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔عدالت نے دوران سماعت کہا کہ روزانہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کے لیے بہت سی درخواستیں آتی ہیں، جیل حکام اگر ٹھیک…

وزیراعظم کا اسلام آباد کے مختلف یوٹیلیٹی سٹورز کا دورہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے اسلام آباد کے مختلف یوٹیلیٹی سٹورز کا دورہ کیا ہے۔وزیراعظم نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ رمضان پیکیج کے حصول کیلئے آئے مستحقین کو کسی قسم کی مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے…

وفاقی حکومت کے اخراجات کم کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی حکومت کے اخراجات کم کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔ کمیٹی سرکاری اخراجات میں کمی لانے کے لیے عملی منصوبہ پیش کرے گی، کمیٹی 7 رکنی ممبران پر مشتمل ہوگی، کمیٹی کے چیئرمین ڈپٹی چیئرمین پلاننگ…

ریسٹورنٹس کو افطار سے سحری تک کھلا رکھنے کی اجازت مل گئی

فائل:فوٹو لاہور:لاہور ہائی کورٹ نے ریسٹورنٹس کو افطار سے سحری تک کھلا رکھنے کی اجازت دے دی جبکہ عدالت نے ایل ڈبلیو ایم سی سے سکول و کالجز کے بچوں کے ساتھ کمیونٹی سروسز صفائی کی مہم کا حتمی پلان بھی طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس…

وزیراعظم سے آج وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور ملاقات کریں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور آج ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق یہ ملاقات چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا کی تقرری کے معاملے سمیت دیگر اہم امور پر بات چیت ہوگی ۔ حال ہی میں خیبرپختونخوا…