Browsing Category
نیشنل
سینیٹر طلحہ محمود جمعیت علماء اسلام آباد کو خیرباد کہہ کر پیپلزپارٹی میں شامل
فوٹو:اسکرین گریب
اسلام آباد:جمعیت علماء اسلام (ف) کے سینیٹر طلحہ محمود نے جمعیت علماء اسلام آباد کو خیرباد کہتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ سینیٹر طلحہ محمود نے کہا کہ 18 سال میں حکومت پاکستان سے تنخواہ اور نہ کوئی…
پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت نا دینے کے خلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری ، جواب طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت نا دینے کے خلاف درخواست پر ڈی سی اسلام آباد اور آئی جی پولیس کوسمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے ۔
اسلام آباد ہائی…
خیبرپختونخوا اسمبلی کی نومنتخب ارکان اسمبلی کا حلف نہ لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی کی نومنتخب ارکان اسمبلی کا حلف نہ لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔
چیف الیکشن کمشنرکی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نے سماعت کی ، ممبر نثاردرانی نے کمیشن کے اختیار سے متعلق…
سیکیورٹی فورسز کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی ، 4 دہشت گردہلاک
فائل:فوٹو
راولپنڈی :سیکیورٹی فورسز کے ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن کے دوران کے 4 دہشت گردمارے گئے ۔ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف متعدد کارروائیوں اور معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث تھے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ڈی آئی…
صنم جاوید کو سینیٹ کا الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کا تحریری فیصلہ جاری
فائل:فوٹو
لاہور: ایپلٹ ٹریبونل نے صنم جاوید کو سینیٹ کا الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ موجودہ حالات میں کسی کو بنیادی حقوق سے محروم نہیں رکھا جا سکتا۔
ایپلٹ ٹریبونل کے جج جسٹس شاہد بلال…
جلاوٴ گھیراوٴ کیسز، عمر ایوب اور سیمابیہ طاہر کی ضمانتیں منظور
فائل:فوٹو
راولپنڈی: راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) نے 9 مئی جلاوٴ گھیراوٴ کے مقدمات میں رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب اور سیمابیہ طاہر کی ضمانتیں منظور کرلی ہیں۔
دونوں ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت اے ٹی سی کے جج…
ایسٹرتہوار، مسیحی وفاقی ملازمین کے لئے خوشخبری،حکومت کا رواں ماہ کی تنخواہیں کل دینے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی حکومت کا ایسٹر کے موقع پر مسیحی وفاقی ملازمین کو رواں ماہ(مارچ)کی تنخواہیں اور پنشن کل (منگل)جاری کرنے کا فیصلہ کیاہے، وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
وزارت خزانہ کی طرف سے ایسٹر کے موقع پر مسیحی ملازمین کو…
قابل اعتراض تصاویر شیئر کرنے کا جرم معاشرے میں یہ جرم بہت عام ہو گیا ،اسلام آباد ہائی کورٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا پر قابل اعتراض تصاویر شیئر کرنے سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ ایسی تصویریں شیئر کرنے کا جرم بہت عام ہوگیا ہے۔ ایسے جرائم میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں۔
لڑکی کی قابل…
ٹک ٹاکر حکومت کو عوام کا کوئی خیال نہیں ،ملک احمد خان بھچر
فائل:فوٹو
لاہور: پنجاب اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کے نامزد اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر نے حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔
پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما سنی اتحاد کونسل ملک احمد بھچر کا کہنا تھا کہ صوبے میں…
ایف آئی اے نے صحافیوں کیخلاف مقدمات واپس لینے کی یقین دہانی کرادی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ایف آئی اے نے صحافیوں کیخلاف مقدمات واپس لینے کی یقین دہانی کرادی۔چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہپاکستان میں میڈیا اور صحافیوں کے ساتھ کیا ہوا اس پر تو کتابیں لکھی جا سکتی ہیں۔
سپریم کورٹ میں صحافیوں کو ہراساں…
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 4 اپریل کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عدالت نے بانی تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 4 اپریل کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عدالت میں پیشی کے کیس کی…
عوام کو سہولیات کی فراہمی ہماری ترجیح ہے، اعظم نذیر تارڑ
فائل:فوٹو
لاہور: وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت نے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا رمضان پیکیج دیا، عوام کو سہولیات کی فراہمی ہماری ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں ملک معاشی ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا۔…
ژوب میں زلزلے کے جھٹکے ،شدت 4.8 ریکارڈ
فائل:فوٹو
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی، شہری خوف کے باعث کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔
زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے…
کپتان چپل بنانے والے چاچا نورالدین کو بھی سول ایوارڈ سے نوازا گیا
فوٹو:سوشل میڈیا
اسلام آباد: کپتان چپل بنانے والے چاچا نورالدین کو بھی سول ایوارڈ سے نوازا گیا ہے،انھیں گورنرہاوس خیبرپختونخوا میں ہونے والی یوم پاکستان اعزازات کی پر وقار تقریب میں گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے سول ایوارڈ برائے حسن…
یوم پاکستان پرچاروں صوبوں میں بھی سول اعزازت دیئے گئے
فوٹو: سوشل میڈیا
اسلام آباد: یوم پاکستان پرچاروں صوبوں میں بھی سول اعزازت دیئے گئے،یوم پاکستان کے موقع پر سندھ، پنجاب اور بلوچستان میں سول اعزازات دینے کی تقاریب ہوئیں۔
خیبرپختونخوا میں گورنر ہاؤس پشاور میں بھی قومی اعزازات دینے کی تقریب…
صدرآصف زرداری نے سعودی وزیر دفاع کو نشان پاکستان کے اعزاز سے نوازا
فوٹو:اسکرین گریب
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز کو نشان پاکستان کے اعزاز سے نوازا۔
ایوان صدر اسلام آباد میں سعودی وزیر دفاع کو نشان پاکستان کے اعزاز سے نوازنے کی تقریب منعقد ہوئی۔…
یوم پاکستان،صدرمملکت آصف زرداری نے اہم شخصیات کو اعزازات سے نوازا
فوٹو: سوشل میڈیا
اسلام آباد:یوم پاکستان،صدرمملکت آصف زرداری نے اہم شخصیات کو اعزازات سے نوازا، ایوان صدر میں یوم پاکستان پر اعلیٰ ترین سول اعزازات دینے کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔
تقریب میں نمایاں خدمات انجام دینے کے اعتراف میں سینئر…
پی ٹی آئی کا وفاداریاں تبدیل کرنے والوں کے خلاف بڑا فیصلہ
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے وفاداریاں تبدیل کرنے والوں کے خلاف بڑا فیصلہ کر لیا۔پنجاب اسمبلی میں نامزد قائد حزب اختلاف ملک احمد خان بھچر نے کہا ہے کہ سپیکر نے ریفرنس آگے نہ بھیجے تو عدلیہ سے رجوع کیا جائے گا۔
تحریک انصاف نے…
پیپلز پارٹی کا کے پی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے الیکشن کمیشن اور عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی نے خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے الیکشن کمیشن اور عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔رہنما پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی کا کہناہیکہ خیبرپختونخوا حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، مخصوص نشستوں پر…
اسلام آباد کی تمام رجسٹرڈ و غیر رجسٹرڈ مساجد کمیٹیاں کالعدم قرار
فوٹو:فائل
اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی تمام رجسٹرڈ و غیر رجسٹرڈ مساجد کمیٹیاں 1986ء کے رولز کے تحت کالعدم قرار دے دی گئی۔وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ کی رجسٹریشن کے سوا تمام غیر رجسٹرڈ کمیٹیاں ختم تصور ہوں گی جبکہ مساجد و امام…