Browsing Category
نیشنل
پاک چین سرحد خنجراب 4 ماہ بندش کے بعد آج کھول دی گئی
فائل:فوٹو
خنجراب:پاک چین سرحد خنجراب 4 ماہ بند رہنے کے بعد آج سے تجارت اور سیاحت کے لیے کھول دی گئی۔
امیگریشن ذرائع کے مطابق سرحدی معاہدے کے تحت ہر سال پاک چین سرحد کو یکم دسمبر سے 31 مارچ تک بند کیا جاتا ہے۔
بارڈر حکام کے مطابق سرحدی…
ملک بھر میں یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
فائل:فوٹو
کراچی: ملک بھر میں یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
ملک بھر میں مجالس عزا برپا ہوں گی اور ماتمی جلوس برآمد ہونگے۔ کراچی میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے یوم شہادت کے سلسلے میں ضمیر الحسن ٹرسٹ…
حکومت نے مہنگائی کے ستائے عوام پر پٹرول بم گرا دیا،قیمت میں بڑا اضافہ
فوٹو:فائل
اسلام آباد: حکومت نے مہنگائی کے ستائے عوام پر پٹرول بم گرا دیا،قیمت میں بڑا اضافہ کیا گیاہے، حکومت نے پٹرول کی قیمت بڑھا دی۔
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 9 روپے 66 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا۔…
وزیر اعظم شہباز شریف نے امریکی صدرجوبائیڈن کے خط کا جواب دے دیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے امریکی صدرجوبائیڈن کے خط کا جواب دے دیا،شہبازشریف نے دونوں ممالک کے درمیان توانائی اورگرین الائنس اقدام میں تعاون خوش آئند قرار دیا۔
امریکی صدر کے خط کے جواب میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ…
گورنر خیبرپختونخوا کاصوبے میں سینیٹرز بلامقابلہ منتخب کرنے کا مطالبہ
فائل:فوٹو
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا کاصوبے میں سینیٹرز بلامقابلہ منتخب کرنے کا مطالبہ حاجی غلام علی نے صوبے میں سینیٹرز بلامقابلہ منتخب کرنے پرزوردیاہے۔
گورنر ہاوٴس میں رمضان پیکیج فراہم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حاجی غلام علی نے…
صدر مملکت و وزیراعظم کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد
فائل:فوٹو
اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری ،وزیراعظم محمد شہباز شریف اوربلاول بھٹوزرداری نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے عالمی سطح پر پرامن بقائے باہمی کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
صدر مملکت آصف…
لاکھوں فرزندان اسلام نےاعتکاف بیٹھنے کی سعادت حاصل کرلی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ملک بھر میں لاکھوں فرزندان اسلام نےاعتکاف بیٹھنے کی سعادت حاصل کرلی، اس سلسلے میں مساجد میں اعتکاف بیٹھنے کے لئے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔
اعتکاف عربی زبان کا لفظ ہے، جس کے معنی ٹھہر جانے یا خود کو روک لینے کے ہیں،…
وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا علی آمین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
فوٹو:فائل
اسلام آباد: وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا علی آمین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، یہ وارنٹ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کی طرف سے جاری کئے گئے ہیں.
عدالت نے آزادی مارچ پر درج مقدمے میں وزیراعلیٰ کے پی علی امین…
سینیٹ، 18امیدوار بلا مقابلہ منتخب 30 نشستوں پر 2 اپریل کو انتخابات ہوں گے
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سینیٹ، 18امیدوار بلا مقابلہ منتخب 30 نشستوں پر 2 اپریل کو انتخابات ہوں گے شیڈول کے اعلان کے بعد 18 امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہو ئے۔
الیکشن کمیشن سے جاری اعلامیہ میں کہا گیاہے سینٹ کی 48 خالی نشستوں پر انتخابات کے…
وزیراعظم سے روس کے سفیر کی ملاقات،روسی صدر کودورہ پاکستان کی دعوت دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ پاکستان روس کے ساتھ متعدد شعبوں بالخصوص توانائی، تجارت اور سرمایہ کاری میں دوطرفہ تعاون بڑھانا چاہتا ہے۔
اسلام آباد میں روس کے سفیر البرٹ پی خوریف نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی…
خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ،چھتیں گرنے سے 4 افراد جاں بحق
فائل:فوٹو
پشاور: خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش کے دوران چھتیں گرنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ پشاور تاریکی میں ڈوب گیا۔
صوبے کے مختلف اضلاع میں بارشوں کے دوران کمزور چھتیں گر جانے سے ملبے تلے دب کر کئی افراد زخمی بھی ہوئے جب…
لاکھوں پاسپورٹ التوا کا شکار ، شہری انتظار کی سولی پر لٹک گئے
فائل:فوٹو
لاہور: محکمہ پاسپورٹ میں ساڑھے پانچ لاکھ سے زائد پاسپورٹ التوا کا شکار ہونے کی وجہ سے شہری کئی ماہ سے پریشانی کا شکار ہیں۔متاثرین کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک میں عمرے پر جانا تھا، رمضان ختم ہونے کو ہے پاسپورٹ نہیں ملا۔
محکمہ…
کسان کارڈ پر نواز شریف کی تصویر لگانے کا اقدام چیلنج
فائل:فوٹو
لاہور :کسان کارڈ پر مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی تصویر لگانے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت پنجاب حکومت کو نواز شریف کی تصویر والے کسان کارڈ جاری کرنے سے روکے۔
درخواست شہری…
سینیٹ انتخابات کے لئے مراد سعید کے کاغذات منظور
فائل:فوٹو
پشاور: سینیٹ انتخابات کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و سابق وزیر مراد سعید کے کاغذات منظور کرلیے گئے، اپیلیٹ ٹریبونل نے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔
اپیلیٹ ٹریبونل نے مراد سعید کے خلاف تمام 8 اعتراضات مسترد کردیئے ہیں۔
فیصلے…
آصفہ بھٹو بلامقابلہ رکن اسمبلی منتخب،7 مخالف امیدواروں کے کاغذات مسترد،3 دستبردار
Asifa Bhutto, the daughter of Asif Ali Zardari, has been elected as a Member of the National Assembly uncontested. Seven opposing candidates' nomination papers have been rejected, while three have withdrawn their candidacy.
فوٹو : فائل…
پاک چین تعاون کو سبوتاژ کرنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی،چین
فائل:فوٹو
بیجنگ: چین کے سفارتخانے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاک چین تعاون کو سبوتاژ کرنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔ دونوں ممالک کے عوام کو مزید فوائد پہنچانے کیلئے پرعزم ہیں۔
چینی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ…
مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کردی گئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:صدر مملکت نے وزیر اعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کردی صدر مملکت کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
مشترکہ مفادات کونسل کی تاریخ میں پہلی بار وزیر خزانہ کی جگہ وزیر خارجہ کو شامل…
سینیٹ الیکشن،پنجاب اسمبلی ایوان کو پولنگ سٹیشن کا درجہ مل گیا
فائل:فوٹو
لاہور: پنجاب اسمبلی ایوان کو 2 اپریل کو ہونے والے سینیٹ انتخاب کے لئے پولنگ سٹیشن کا درجہ دے دیا گیا۔
سپیکر پنجاب اسمبلی نے حاصل اختیارات کے تحت نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سینیٹ انتخابات کیلئے پنجاب…
عالیہ حمزہ ، صنم جاوید ایک اورمقدمے میں گرفتار
فائل:فوٹو
لاہور: پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء عالیہ حمزہ اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ صنم جاوید کو میانوالی میں درج مقدمے میں گرفتار کر لیا۔
ذرائع کے مطابق جیل حکام ملزمان کو انسداد دہشت گردی عدالت پیش کریں گے، میانوالی پولیس صنم…
پاکستانی ہائی کمیشن نئی دہلی کا یوم پاکستان سے متعلق استقبالیہ کاانعقاد
فائل:فوٹو
نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کا یوم پاکستان سے متعلق استقبالیے کا انعقاد کیا گیا۔ناظم الامور سعد احمد وڑائچ کا مزید کہنا تھا کہ دائمی تنازعات اور کشیدگی کا دور ہمارا مقدر نہیں، ماضی سے نکل کر امن و…