Browsing Category
نیشنل
ایکس بندش کے خلاف کیس ، سیکرٹری داخلہ ذاتی حیثیت میں طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ایکس بندش کے خلاف کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکریٹری داخلہ کو عید کے بعد ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا، دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ کوئی ثبوت بھی ہوں گے، آپ نے آئی بی کی رپورٹ پر اٹھا کر ایکس بند کر دیا۔…
کم عمری میں بچیوں کی شادیوں کیخلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
فائل:فوٹو
لاہور: کم عمری میں بچیوں کی شادیوں کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروا دی گئی۔قرار داد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ عوام کو کم عمری کی شادیوں کے سنگین خطرات اور نتائج سے آگاہ کیا جائے۔
رکن صوبائی اسمبلی سارہ احمد کی جانب سے…
ضمنی انتخابات ، قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی 23 خالی نشستوں پر 239 امیدوار میدان میں اتریں گے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ضمنی انتخابات میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی 23 خالی نشستوں کے لیے کل 239 امیدوارمدمقابل ہوں گے ۔ضمنی الیکشن کے لئے پولنگ 21 اپریل کو ہوگی۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ قومی اسمبلی کی…
پی ٹی آئی اورجے یوآئی کی مشترکہ حکومت مخالف تحریک کا فارمولہ تیار
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پی ٹی آئی اورجے یوآئی کی مشترکہ حکومت مخالف تحریک کا فارمولہ تیار کر لیا گیا،محمود خان اچکزئی کی قیادت میں دونوں جماعتیں اپوزیشن گرینڈ الائنس میں اکٹھی ہوں گی۔
اپوزیشن جماعتیں متحد ہوگئیں، حکومت کیخلاف عید کے بعد…
بشری بی بی کو زہر دیا گیا انہیں کچھ ہوا تو اسٹیبلشمنٹ ذمہ دار ہوگی،عمران خان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ خط لکھنے والے ججز کو سلام پیش کرتا ہوں، خواہش تھی فل کورٹ اس کی سماعت کرتا، 7 ججز کا بینچ کمیشن سے بہتر ہے، شوکت عزیز صدیقی یا اس سے بھی پہلے کی تحقیقات کریں، بشری بی بی کو زہر…
ہم آخری حد تک جائیں گے، پیچھے نہیں ہٹیں گے،علی امین گنڈاپور
فائل:فوٹو
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ملک میں بار بار آئین کو توڑا جا رہا ہے ہمارا انتخابی نشان اور نشستیں چھینی گئیں، جلد یہ سارا سسٹم بے نقاب ہوگا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ…
جو جتنا زیادہ جھوٹ بولے گا اتناہی سوشل میڈیا پر بِکے گا،چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد:صحافیوں کو ایف آئی اے نوٹسز کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے ہیں کہ جو جتنا زیادہ جھوٹ بولے گا اتنا ہی سوشل میڈیا پر بِکے گا۔ جھوٹے تبصرے کرکے ڈالرز کمائے جاتے ہیں۔ کیا ہم جھوٹ…
عون چوہدری کی کامیابی کے خلاف سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
لاہور: استحکام پاکستان کے رہنماء عون چوہدری کی عام انتخابات میں کامیابی کے خلاف سلمان عون چوہدری کی کامیابی کے خلاف سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا گیا۔
لاہور ہائیکورٹ میں…
عمر ایوب کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر تقرر کردیاگیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے تصدیق کر دی پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر تقرر کردیاگیا۔
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے تقرر کا مرحلہ مکمل ہو گیا، عمر ایوب قومی اسمبلی…
پی ٹی آئی کا خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان
فائل:فوٹو
پشاور: پاکستان تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے اس فیصلے کو پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کریں گے۔
پی ٹی…
سینیٹ الیکشن کے امیدوار مراد سعید اور اعظم سواتی کی درخواستیں خارج
فائل:فوٹو
پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے سینیٹ الیکشن کے امیدوار مراد سعید اور اعظم سواتی سمیت دیگر کی کاغذات کی منظوری کے خلاف ایپلٹ ٹریبونل کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے درخواستیں خارج کر دیں۔
پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس ارشد علی اور جسٹس وقار احمد…
حماد اظہر کی 51 مقدمات میں راہداری ضمانت منظور
فائل:فوٹو
پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف رہنماء حماد اظہر کی 51 مقدمات میں راہداری ضمانت منظور کر لی۔
پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ میں راہداری ضمانت کے لیے دائر درخواست پر چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے…
سینیٹ انتخابات، پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سینیٹ کی 19 نشستوں کے لیے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں ووٹنگ مکمل ہوگئی اور اب ووٹوں کی گنتی جاری ہے جبکہ خیبرپختونخوا کی 11 نشستوں پر الیکشن ملتوی ہوگئے۔
اس سال سینیٹ کی 48 نشستیں خالی ہوئی تھیں جن میں سے 18 پر…
کے پی اسمبلی میں حلف اٹھانے یا نہ اٹھانے کی جنگ کیوں ہے؟
فوٹو: فائل
پشاور: کے پی اسمبلی میں حلف اٹھانے یا نہ اٹھانے کی جنگ کیوں ہے؟الیکشن کمیشن بھی بے بس ہوگیا اسمبلی کے معاملات میں مداخلت نہیں کی جاسکتی تاہم انتخابات ملتوی ہونے کے خدشات موجود ہیں۔
منگل کو اگرخیبر پختونخوا اسمبلی میں مخصوص…
قومی اسمبلی میں عمران خان کی رہائی کا مطالبہ اپوزیشن لیڈر کا فیصلہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں عمران خان کی رہائی کا مطالبہ اپوزیشن لیڈر کا فیصلہ کل ہو جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اپوزیشن لیڈر کی تقرری کے لئے درخواستیں طلب کر لیں اورکہاہے کہ کل نوٹی فکیشن جاری کر دوں گا۔
قومی…
عید سے قبل پیٹرول کے بعد بجلی بھی ملک بھر میں مہنگی کردی گئی
فوٹو: فائل
اسلام آباد : عید سے قبل پیٹرول کے بعد بجلی بھی ملک بھر میں مہنگی کردی گئی، حکومت نے مہنگائی کے ستائے عوام پر عید کے دنوں میں بھی رحم نہ کیا۔
کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کی گئی ہے،نیپرا نے بجلی 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ…
علی امین گنڈاپور کا ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کے لیے عدالت سے رجوع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پی ٹی آئی حقیقی آزادی مارچ کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔درخواست میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کی استدعاکی گئی ہے ۔…
پہلے ہی کہہ دیا تھا سیاست شہباز شریف کی چلے گی نواز شریف کی نہیں، شیخ رشید
فائل:فوٹو
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کاکہنا ہے کہ پہلے ہی کہہ دیا تھا سیاست شہباز شریف کی چلے گی نواز شریف کی نہیں۔بہت پہلے کہا تھا ’ن‘ میں سے ’ش‘ نکلے گی۔
راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو…
جہلم میں زمین سے متعلق نیب کیس ، فواد چوہدری کی ضمانت منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے جہلم میں زمین سے متعلق نیب کیس میں فواد چوہدری کی ضمانت منظور کرلی۔
چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے فواد چوہدری کی ضمانت کی درخواست پرسماعت کی۔ فواد چوہدری کے وکیل عدالت میں…
ملک بھر میں شوال کا چاند 9 اپریل کو نظر آنے کا امکان
فائل:فوٹو
کراچی: ملک بھر میں شوال کا چاند منگل 9 اپریل کو نظر آنے کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 9 اپریل کو چاند نظر آنے کی صورت میں عیدالفطر 10 اپریل بروز بدھ کو منائی جائے گی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق نئے چاند کی پیدائش 8 اپریل کو…