Browsing Category
نیشنل
عدت نکاح کیس،خاور مانیکا کی جج پر عدم اعتماد کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عدت نکاح کیس میں شکایت کنندہ خاور مانیکا کی جانب سے سیشن جج شاہ رخ ارجمند پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا گیا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے جج شاہ رخ ارجمند نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف…
ججز خط ازخود نوٹس کیس،عدلیہ کو اپنی مرضی کے راستے پر دھکیلنا بھی مداخلت ہے،چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ججز کے خط پر ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ آف پاکستان نے تمام فریقین سے تحریری معروضات طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت 7 مئی تک ملتوی کردی۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دئیے کہ ملک میں بہت زیادہ تقسیم ہے، ہمیں ایک…
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو طلب کرنے کا نوٹس معطل
فائل:فوٹو
پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو طلب کرنے کا نوٹس معطل کر دیا۔
پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس شکیل احمد پر مشتمل دو رکنی بنچ نے اثاثہ جات سے متعلق…
ایل این جی ریفرنس واپس، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:قومی احتساب بیورو (نیب) نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا جس پر سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیا گیا۔
احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کیس کی سماعت کی، شاہد خاقان عباسی وکلاء کے ہمراہ…
وزیر اعظم کی سعودی ولی عہد سے اہم ملاقات، دو طرفہ امور ،خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
فائل:فوٹو
ریاض: وزیر اعظم میاں شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔دونوں رہنماوٴں نے مکہ مکرمہ میں ہونیوالی ملاقات کے فیصلوں پر پیشرفت پر بھی اطمینان کا اظہار کیا۔
وزیر اعظم شہباز شریف خصوصی طور…
آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری
فوٹو:فائل
اسلام آباد:حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔
اوگرا سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اوگرا کی سمری منظور کرتے ہوئے مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی ہدایت…
پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے لیے حتمی نام کل تک فائنل کرلیں گے،بیرسٹر گوہر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے لیے حتمی نام کل تک فائنل کرلیں گے، بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات کے لیے کچھ لوگوں کا نام لیا ہے لیکن فی الوقت کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے۔…
بشام میں چینی انجینئرز کی بس پر خودکش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگردگرفتار
فائل:فوٹو
پشاور: محکمہ انسداد دہشت گردی نے بشام میں چینی انجینئرز کی بس پر خودکش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔
سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا کے مطابق چار اہم دہشت گرد گرفتار کر لئے۔ حملے کا مرکزی ملزم عادل شہباز ہے جس کا…
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو اسمبلیوں سے مستعفی ہو کر سڑکوں پر احتجاج کا مشورہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے تحریک انصاف کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے استعفے دے کر سڑکوں پر احتجاج کرنے کا مشورہ دے دیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ”ایکس“ پر چیئرمین سنی اتحاد کونسل نے کہا کہ اگر آنے…
وزیراعظم کی ریاض میں بل گیٹس سے ملاقات، مختلف شعبوں میں جاری سرگرمیوں پرگفتگو
فوٹو:اسکرین گریب
ریاض:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ریاض میں ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر مائیکرو سافٹ کے بانی اور بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے کو چیئرمین بل گیٹس سے ملاقات کی۔جس میں پاکستان اور گیٹس فاؤنڈیشن کے درمیان مضبوط…
سکیورٹی فورسز کاضلع ٹانک میں آپریشن ، 4 دہشتگردہلاک
فائل:فوٹو
راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کے دوران 4 دہشتگردہلاک ہوگئے ۔
آئی ایس پی آرکے مطابق ضلع ٹانک میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا گیا جس کے نتیجے میں 4 دہشتگرد ہلاک مارے گئے ،…
جسٹس بابر ستار کو آڈیو لیکس کیس سے الگ کرنے سے متعلق درخواستیں خارج
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس بابر ستار کو آڈیو لیکس کیس سے الگ کرنے سے متعلق اداروں کی درخواستیں پانچ پانچ لاکھ روپے جرمانے کے ساتھ خارج کردیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں آڈیو لیکس کیس کی سماعت ہوئی۔جسٹس بابر ستار نے کہا…
اسٹاک ایکسچینج نے نیا تاریخ ساز ریکارڈز قائم کرلیا، انڈیکس نے 73 ہزارپوائنٹس کی حد عبور کرلی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 73 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیاجبکہ آج انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
مثبت معاشی اشاریوں و توقعات سے 100 انڈیکس نے نیا تاریخ ساز…
ججز لیٹر،اسلام آباد ہائی کورٹ نے متفقہ تجاویز سپریم کورٹ کو ارسال کردیں
فوٹو: فائل
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر اہم پیش رفت ہوئی ہے، ججز لیٹر،اسلام آباد ہائی کورٹ نے متفقہ تجاویز سپریم کورٹ کو ارسال کردیں ۔ججز کوڈ آف کنڈکٹ ڈرافٹ بھی بطور تجویز اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے…
آڈیو لیکس کیس،4 اداروں کی جسٹس بابر ستار کو بنچ سے الگ کرنے کی درخواست
فائل:فوٹو
اسلام آباد: آڈیو لیکس کیس،4 اداروں کی جسٹس بابر ستار کو بنچ سے الگ کرنے کی درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے موٴقف اپنایا ہے کہ اس نوعیت کی درخواست پر دوسرا بینچ پہلے ہی فیصلہ کرچکا ہے۔
متفرق درخواست میں…
وزیر اعظم شہباز شریف آج سعودی عرب جائیں گے
فائل:فوٹو
عالمی اقتصادی فورم کے عالمی تعاون، ترقی اور توانائی کے حوالے سے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لئے آج سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچیں گے۔
اسلام آباد:وزیر اعظم محمد شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے عالمی تعاون، ترقی اور توانائی کے…
سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات 3 دن میں ختم کی جائیں، سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات 3 دن میں ختم کی جائیں، سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، شہریوں کی آزادانہ نقل و حرکت روکنے کا اختیار کسی کے پاس نہیں، عدالت نے ملک بھر کی سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم جاری…
وفاقی وزیرداخلہ کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف کریک ڈاوٴن کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی وزیر نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگ کی سرکوبی کے لیے آئی جی اسلام آباد پولیس اور پوری ٹیم کو ٹاسک دے دیا۔محسن نقوی نے کہا کہ منشیات فروشوں کیخلاف سخت ترین ایکشن ہو گا۔
وفاقی وزیر…
گلا کٹ جائے آواز پھر بھی بانی پی ٹی آئی کی ہی آئے گی،عمر ایوب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ گلا کٹ جائے آواز پھر بھی بانی پی ٹی آئی کی ہی آئے گی،عمر ایوب اپوزیشن لیڈر کا بیان۔
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پی ٹی آئی رہنماوٴں کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس…
انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بری خبرآگئی
فوٹو:فائل
اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بری خبرآگئی ،سنگاپور سے پاکستان اور یورپ کو ملانے والی فائبر آپٹیکل کیبل کٹ گئی۔
ساوتھ ایسٹ اشیاء مڈل ایسٹ یورپ کیبل کو انڈونیشیا کے قریب کٹ لگے،ذرائع آپٹیکل فائبر سب میرین…