Browsing Category
نیشنل
حکومت کی جانب سے بجلی صارفین پر 310 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: حکومت نے بجلی صارفین پر 310 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں کرلیں۔
سی پی پی اے نے آئندہ مالی سال کے لیے پاور پرچیز پرائس کے تعین کی درخواست دائر کردی۔ بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5 روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان…
نومئی مقدمہ، بانی پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے 9 مئی کے مقدمہ میں بانی تحریک انصاف کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف تھانہ شہزاد ٹاوٴن اسلام آباد میں درج مقدمے میں بریت…
پاکستان کا فتح 2 گائیڈڈ راکٹ سسٹم کاکامیاب تجربہ
فائل:فوٹو
راولپنڈی : پاکستان نے فتح 2 گائیڈڈ راکٹ سسٹم کاکامیاب تجربہ کیا ہے۔تجربے کا مقصد لانچ کی مشقوں اور طریقہ کار کو مکمل کرنا تھا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق فتح 2 گائیڈڈ راکٹ سسٹم 400 کلومیٹر تک نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے، فتح 2…
اداروں کو نشانہ بنانا بند کریں کافی ہو گیا اب آپ کو شواہد دینا پڑیں گے،سینیٹر فیصل واوڈا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ عدلیہ میں مداخلت کا ثبوت ہے تو پیش کریں، ورنہ ابہام بڑھ رہا ہے۔ اب پاکستان کی جو پگڑی اچھالے گا ان کی پگڑیوں کا فٹ بال بنائیں گے۔ اداروں کو نشانہ بنانا بند کریں کافی ہو گیا۔ فوج نہیں…
مریم نواز کا لاہور میں اربوں روپے کے ترقیاتی کاموں کو روکنے کا حکم
فائل:فوٹو
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا لاہور میں اربوں روپے کے ترقیاتی کاموں کو روکنے کا حکم، لاہور میں 36 ارب روپے کے ترقیاتی کاموں کو روکنے کا حکم دیا گیا ہے ۔ وزیراعلیٰ نے ٹینڈر جاری کرنے سے منع کرتے ہوئے ترقیاتی اسکیموں کا از سر…
علی امین گنڈاپور نے گورنر فیصل کریم کنڈی کے ”کے پی ہاوٴس“اسلام آباد آنے پر پابندی لگادی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کے ”خیبر پختونخوا ہاوٴس“اسلام آباد آنے پر پابندی لگادی ہے۔ ترجمان کے پی حکومت بیرسٹر سیف کاکہناہے کہ گورنر کے لیے کے پی ہاوٴس میں متبادل…
منظم طریقے سے پاکستان کے مستقبل کو تباہ کیا جارہا ہے،چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ملک بھر کی سرکاری یونیورسٹیوں میں مستقل وائس چانسلرز کی تعیناتیوں سے متعلق کیس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دئیے کہ محکمہ تعلیم میں بیٹھے افسران کیا مکھیاں مار رہے ہیں۔ یونیورسٹیاں پاکستان کا مستقبل ہیں۔…
پی ٹی آئی کا 9 مئی کے مقدمات میں دہشت گردی کی دفعہ چیلنج کرنے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے 9 مئی کے مقدمات میں دہشت گردی کی دفعہ چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تحریک انصاف لیگل ٹیم سربراہ فیصل ملک ایڈووکیٹ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کی آبزرویشن…
موجودہ حکومت کاانجن دھواں دے رہا ہے عوام کشمیریوں کی طرح کی نکلیں گے،شیخ رشید
فائل:فوٹو
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کے رنگ پسٹن بیٹھ چکے ہیں پلگ میں کچرا پھنس چکا ہے اور انجن دھواں دے رہا ہے۔ عوام کشمیریوں کی طرح کی نکلیں گے۔
شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ 2…
وزیراعظم کا گوادر بندرگاہ کو مکمل فعال کرنے کیلئے بڑا اقدام
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا گوادر بندرگاہ کو مکمل فعال کرنے کیلئے بڑا اقدام،وزیرِ اعظم نے ملکی درآمدات بالخصوص حکومت کی جانب سے درآمد شدہ اشیاء کا ایک خاص تناسب گوادر بندرگاہ سے درآمد کرنے سمیت سی پیک ٹو پر تیزی سے…
عدالت نے حکومت کو ٹیکس نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے سے روک دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکومت کو ٹیکس نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے سے روک دیا۔ عدالت نے ایف بی آر اور پی ٹی اے سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔
اسلام آبادہائی کورٹ میں نان فائلرز کی…
شیریں مزاری کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری کی 2022 میں گرفتاری کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے بانی پی ٹی آئی کی ہائیکورٹ کے احاطہ سے گرفتاری سے متعلق اہم ریمارکس دیتے ہوئے…
وزیراعظم شہباز شریف ن لیگ کی صدارت سے مستعفی ہوگئے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا۔
ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے پارٹی عہدہ چھوڑ دیا، شہباز شریف نے اپنا استعفیٰ پارٹی قائد میاں نواز شریف کو ارسال کر دیا۔
پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ…
حساس اور خفیہ معلومات سوشل میڈیا پر تشہیرکرنے پر سزا بھگتنا ہو گی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے حساس اور خفیہ معلومات کا سوشل میڈیا پر تشہیر کا نوٹس لے لیا۔
پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وفاقی حکومت نے حساس اور خفیہ معلومات کی غیر مجاز تشہیر خاص طور پر سوشل میڈیا پلیٹ…
ایف بی آرکا نان فائلرز پر اڑھائی فیصد کی بجائے نوے فیصد اضافی ود ہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے پانچ لاکھ ستر ہزار سے زائد نان فائلرز پر اڑھائی فیصد کی بجائے نوے فیصد اضافی ود ہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق حالیہ انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے ذریعے جن پانچ لاکھ…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر بڑی کمی متوقع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: حکومت کی جانب سے ایک مرتبہ پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کئے جانے کا امکان ہے۔پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق وزیراعظم کی منظوری کے بعد 16مئی 2024 سے ہوگا۔
ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 12 روپے 84…
پی آئی اے کی پرواز لینڈنگ اپروچ کے دوران تندوتیز ہواوٴں کی زد میں آگئی
فائل:فوٹو
کراچی:قومی ائر لائن (پی آئی اے) کی کراچی سے اسلام آباد جانے والی پرواز لینڈنگ اپروچ کے بعد تندوتیز ہواوٴں کے حصار میں آگئی،خراب اور غیرمعمولی موسم میں پھنسے طیارے نے کافی تگ ودو کے بعد رن وے پرلینڈ کیا۔
ذرائع کے مطابق کراچی سے…
حیدرآباد میں مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم ،5 افراد جاں بحق ، 10 زخمی
فائل:فوٹو
حیدرآباد: حیدرآباد میں مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 10 سے زائد زخمی ہوگئے۔
پولیس حکام کے مطابق ٹریفک کا افسوسناک حادثہ حیدر آباد کے علاقے مٹیاری کے قریب قومی شاہراہ پر پیش آیا جہاں پنجاب سے…
وزیراعظم نے آزادکشمیر کیلئے 23 ارب روپے فراہمی کی منظوری دیدی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے آزاد کشمیر کے عوام کے مسائل کو حل کرنے کیلئے 23 ارب روپے کی فوری فراہمی کی منظوری دے دی۔
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت آزاد کشمیر کی حالیہ صورتحال پر خصوصی اجلاس کا انعقاد آج…
آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے مختلف امور پر بریفنگ مانگ لی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) نے ایف بی آر سے 6 امور پر بریفنگ مانگ لی۔آئی ایم ایف حکام کو ایف بی آر کے ذیلی دفاتر کی پیشہ ورانہ کارکردگی سمیت دیگر امور سے آگاہ کیاجائے گا۔
ذرائع کے مطابق ایف بی آر کے حکام آئی…