Browsing Category

علاقائی

امریکا طیارہ حادثہ، ہلاک افراد میں پاکستانی خاتون بھی شامل

فائل:فوٹو واشنگٹن : امریکی مسافر طیارے میں ہلاک مسافروں میں ایک پاکستانی خاتون عسریٰ حسین بھی شامل ہیں۔ عسریٰ حسین کے شوہر حماد رضا نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ 30 جنوری کی رات 8 بجے کے قریب جیسے ہی طیارہ ریگن نیشنل ایئرپورٹ کے قریب پہنچا…

شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا، 13 فروری کو شب برات ہوگی

فائل:فوٹو اسلام آباد:شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا، یکم شعبان المعظم کل جمعہ کو ہوگی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید عبدالخبیر آزاد کے زیر صدارت رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں چاند نظر آنے سے متعلق شہادتوں کا جائزہ…

آئندہ ماہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ متوقع

فائل:فوٹو اسلام آباد:یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق پیٹرول 1 روپے 24 پیسے اور ڈیزل 4 روپے 49 پیسے تک مہنگا ہونے کا خدشہ ہے، لائٹ ڈیزل آئل 5 روپے 93 پیسے،مٹی کا تیل 5 روپے تک…

پاکستانی نوجوان کی محبت میں کراچی پہنچنے والی امریکی خاتون کا واپس امریکا جانے سے انکار

فائل:فوٹو کراچی :پاکستانی نوجوان کی محبت میں کراچی پہنچنے والی امریکی خاتون نے واپس امریکا جانے سے انکار کر دیا اور اس کی فلائٹ اسے لیے بغیر ہی نیویارک روانہ ہو گئی۔ ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق محبت میں ناکامی پر مایوس خاتون کو پولیس کی…

شب معراج آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی

فائل:فوٹو اسلام آباد: رحمتوں اور برکتوں والی رات شبِ معراج آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔ سرِ لامکاں سے طلب ہوئی۔۔۔ سوئے منتہی وہ چلے نبی کوئی حد ہے ان کے عروج کی۔۔۔ بلغ العلیٰ بکمالہ شب معراج کے موقع پر ملک بھر میں…

ملتان میں گیس سے بھرے ٹینکر کو آگ لگنے سے 5 افراد جاں بحق، 25 شدید زخمی

فائل:فوٹو ملتان: ملتان میں گیس سے بھرے ٹینکر کو آگ لگنے سے 5 افراد جاں بحق، 25 شدید زخمی ہوگئے۔ ڈسٹرکٹ ریسکیو آفیسر کے مطابق واقعہ فہد ٹاوٴن میں پیش آیا، گیس سے بھرا ٹینکر آگ لگنے سے پھٹ گیا، آگ بجھانے کیلئے ریسکیو کی 16 گاڑیوں نے آپریشن…

پاکستان کا پہلا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ خلاء میں بھیج دیاگیا

فائل:فوٹو بیجنگ :پاکستان کا پہلا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ لانچ کر دیا گیاہے سپارکو نے الیکٹرو آپٹیکل 1 سیٹلائٹ کی لانچنگ تصاویر بھی جاری کر دیں۔ ترجمان سپارکو کے مطابق پاکستان کا پہلا مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل1 سیٹلائٹ خلاء میں…

کراچی میں 105 ہندو جوڑوں کی اجتماعی شادی

فائل:فوٹو کراچی :کراچی کے ریلوے گراوٴنڈ میں 105 ہندو جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پاکستان ہندو کونسل کے زیرِ اہتمام کراچی کے ریلوے گراوٴنڈ میں 105 ہندو جوڑوں کی اجتماعی شادی کے لیے خوبصورت تقریب کا انعقاد کیا گیا۔…

ملک میں سردی کی شدید لہر،پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

فائل:فوٹو اسلام آباد:ملک میں سردی کی شدت برقرار ہے ، بالائی علاقوں میں برفباری کے بعد نظارے حسین ہوگئے ، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔ ملک کے مختلف علاقوں میں شدید دھند ، موٹروے بند ، متعدد پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار ہو گئیں۔ محکمہ…

ملک بھر میں شدید سردی کی لہر،بالائی علاقوں میں لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد:ملک بھر میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے، بالائی علاقوں میں غضب کی ٹھنڈ پڑ رہی ہے، پارہ نقطہ انجماد سے بھی نیچے گر گیا۔ بالائی علاقوں میں دریا، آبشاریں اور جھیلیں جم گئیں، لہہ میں پارہ منفی 10 اور کالام میں منفی 9 تک گر…

ملک بھرمیں شدید سردی کی لہر برقرار ،بالائی علاقوں میں آبشاریں اور جھیلیں جم گئیں

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھرمیں شدید سردی کی لہر برقرار ہے، بالائی علاقوں میں غضب کی ٹھنڈ پڑنے لگی۔شدید سردی اور برفباری کے باعث شہری گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے…

نادرا میگا سینٹرز پر چوبیس گھنٹے کام کرنے والے پاسپورٹ کاوٴنٹرز قائم 

فائل:فوٹو اسلام آباد: نادرا میگا سینٹرز پر 24 گھنٹے کام کرنے والے پاسپورٹ کاوٴنٹرز قائم کر دیئے گئے۔ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس مصطفیٰ جمال قاضی کا کہنا ہے کہ شہریوں کے لئے آسان پراسس اور بروقت اجراء یقینی بنایا جا رہا ہے، محکمہ پاسپورٹس…

بصارت سے محروم افراد کے رسم الخط”بریل “کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

فائل:فوٹو اسلام آباد:بصارت سے محروم افراد کے رسم الخط”بریل “کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔ورلڈ بریل ڈے کا مقصد نابینا اور جزوی طور پر بینائی والے افراد کے لیے رابطے کے ذریعے بریل کی قدر کے بارے میں عوامی بیداری کو بڑھانا ہے۔ بریل رسم…

پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیئر بخاری کی اہلیہ انتقال کر گئیں

فائل:فوٹو اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیئر بخاری کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔ سید نیئر بخاری کی اہلیہ کی نمازِ جنازہ شام 4 بجے مل پور مری روڈ اسلام آباد کے آبائی قبرستان میں ادا کی جائے گی۔ سیاسی شخصیات کی جانب سے پیپلز پارٹی…

سال 2024،سیاسی حوالے سے کافی گہماگہمی سمیت مختلف چیلنجز سے بھرپور رہا

فائل:فوٹو اسلام آباد: سال 2024 کا آج آخری روز ہے ، کچھ گھنٹوں بعد یہ سال اختتام پذیر ہو جائے گا ، گزشتہ کئی سالوں کی طرح وطن عزیز کیلئے یہ سال بھی مختلف چیلنجز سے بھرپور رہا۔اسلام آباد سمیت پورے ملک میں پہلے سے پھیلی سیاسی بے یقینی کی…

سال 2024 ہر میدان کی طرح انتخابی میدان میں بھی تاریخ ساز رہا

فائل:فوٹو فہیم خان اسلام آباد : سال 2024 ہر میدان کی طرح انتخابی میدان میں بھی تاریخ ساز رہا،اس سال پاکستان کے بارویں عام انتخابات ہوئے اور ہر بار کی طرح اس بار بھی اس کے نتائج کو متعدد سیاسی جماعتوں نے مسترد کردیا۔ سال 2024 اپنی تمام تر…

سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو شہید کا 17 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے

فائل:فوٹو اسلام آباد:قائدانہ صلاحیتوں کی مالک سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو شہید کا 17 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے۔ دو بار پاکستان کی وزیراعظم بننے والی بے نظیر بھٹو نے اپنی زندگی میں سیاسی مخالفین کے ساتھ جنرل ضیا اور جنرل مشرف کی…

خوشبوؤں کی شاعرہ پروین شاکر کو مداحوں سے بچھڑے 30 برس بیت گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد(فہیم خان)محبت کی خوشبو کو اشعار کی لڑی میں پرو کر بیان کرنے والی منفرد لہجے کی شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 30 برس بیت گئے ہیں لیکن اردو زبان و ادب سے محبت کرنے والے آج بھی انہیں نہیں بھولے۔انکی شاعری کی خوشبو…

سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں جاگری، 4 افراد جاں بحق

فائل:فوٹو نیلم: آزاد کشمیر میں نگدر کناری کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں گرنے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ مقامی پولیس اور ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ سیاحوں کی کار کو سڑک پر جمے کورے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا جس کے بعد کار…

ملک کے مختلف شہروں میں سردی کی شدت برقرار ، پارہ منفی 11 تک گر گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک کے مختلف شہروں میں سردی کی شدت برقرار ہے، شدید سردی اور برفباری سے پارہ منفی 11 تک گر گیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں درجہ حرارت منفی ایک ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ لہہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 11…