جو حکومت نوٹیفکیشن نہیں بناسکی وہ متفقہ قانون سازی کیسے کریگی، بلاول

فوٹو : فائل مظفرآباد(ویب ڈیسک)چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے جس حکومت سے 3 ماہ میں نوٹیفکیشن نہیں بن سکاوہ آرمی چیف کےلیے پارلیمنٹ میں متفقہ توسیع کیسے کرائے گی۔ مظفرآباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو

ایڈیلیڈ ،باؤلرز کی درگت بنی، وارنر کی ٹرپل سنچری، پاکستان کے 96 پہ 6 آوٹ

فوٹو: اے ایف پی اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)آسٹریلیا نےدوسرے ٹیسٹ میں پہلے پاکستانی باؤلرز کو دھویا پھر بیٹسمینوں پر دھاک بٹھائی، آج جب دوسرے دن کا کھیل ختم ہوا تو 96 رنز پر پاکستان کے 6 کھلاڑی پویلین لوٹ چکے تھے. ایڈ یلیڈ میں

شاہ سلمان کےدور میں پاک سعودیہ تعلقات نےنئی بلندیاں دیکھیں ،پاکستانی سفیر

فوٹو : فائل ریاض (زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز نے کہا ہے شاہ سلمان دور حکومت کے دوران سعودی عرب اور پاکستان کے مابین تعلقات نے نئی بلندیاں دیکھی ہیں. شاہ سلمان بن عبد العزیز کے بادشاہت کی 5 ویں

وزیراعظم سے وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات، کابینہ کی کارکردگی کا جائزہ

لاہور(ویب ڈیسک )لاہور کے دورے پر آئے وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب نے ملاقات کی ہےجس میں پنجاب کی سیاسی، انتظامی اور ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے عمران خان کو صوبائی معاملات پر بریفنگ دی

شہباز شریف نےچیف الیکشن کمشنر کے تقررکیلئے 3 نام وزیراعظم کو بھجوا دئیے

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ کر چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے لئے تین نام بھجوا دئیے ہیں ۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے ناصر محمود کھوسہ، جلیل عباس جیلانی اور اخلاق احمد تارڑ کے نام

ملتان سے 5 کروڑ کی ہیروئن سعودی عرب سمگل کی کوشش ناکام، 3 افراد گرفتار

فوٹو : فائل ملتان(ویب ڈیسک)ملتان سے سعودی عرب ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، ہوئے 2 خواتین سمیت 3 مسافروں کو گرفتار کر لیا گیا. اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملتان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بناتے ہوئے تینوں

ہواوے کمپنی نے اپنا نیا اسمارٹ فون وائے 9 ایس پاکستان میں متعارف کرادیا

فوٹو : ہواوے لاہور (ویب ڈیسک)ہواوے کمپنی نے اپنا نیا اسمارٹ فون وائے 9 ایس پاکستان میں متعارف کرادیا ہے جس کی انٹرنل میموری 128 جی بی رکھی گئی ہے. لاہور میں ایک ایونٹ کے دوران وائے سیریز کا یہ نیا فون متعارف کراتے ہوئے کمپنی

پنجاب، 31 اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز سمیت متعدد کمشنرز اور سیکرٹریز تبدیل

لاہور(ویب ڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے 31 اضلاع کے ڈپٹی کمشنر سمیت صوبے کے کمشنر اور متعدد سیکرٹریز کے تبادلوں کی منظوری دیدی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شوکت علی کو ایڈیشنل چیف سیکرٹری، علی مرتضیٰ کو سیکرٹری آبپاشی، مومن آغا کو

میلسی،لاپتہ ہونے والی 2 بچیوں کی لاشیں کماد کے کھیت سے ملیں

فوٹو : فائل وہاڑی(ویب ڈیسک) میلسی سےگزشتہ روز لاپتہ ہونے والی دو بچیوں کی لاشیں کماد کی فصل سے ملی ہیں ۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ جہاں پور میلسی کی دو بچیاں ثانیہ بی بی اور بگو گزشتہ روز لاپتہ ہوگئی تھیں. دونوں بچیوں کی

پاکستان میں 10 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کے دروازے کھل گئے ، سری لنکن ٹیم کا اعلان

فوٹو : فائل اسلام آباد (ویب ڈیسک) سری لنکا نے 10سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کےلیے اپنے 15 رکنی مضبوط اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کی آئندہ ماہ پاکستان میزبانی کرے گا. 2009 میں سری لنکن ٹیم پر لاہور میں دہشت

جنریٹر کی خرابی دور نہ ہوسکی، کمر کےبعد پسلیوں میں تکلیف

لاہور(ویب ڈیسک)جنریٹر کے نام سے شہرت رکھنے والے ‏فاسٹ بولر حسن علی کمر کے بعد پسلیوں کی تکلیف میں مبتلا ہو گئے قومی ٹیم میں واپسی مزید طویل ہو گئی۔ حسن علی کی بھارتی لڑکی سے شادی کے بعد مسلسل صحت کے مسائل کا شکار ہیں،دورہ آسٹریلیا

امریکی صدر ٹرمپ غیر اعلانیہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے

فوٹو : ٹوئٹر کابل(ویب ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ غیر اعلانیہ دورے پراچانک افغانستان پہنچ گئے، افغان صدر سے ملاقات بھی کی اور کہا کہ امید ہے امریکا کی طویل جنگ کے خاتمے کے لیے طالبان جنگ بندی پر رضامند ہوجائیں گے۔ صدر ٹرمپ مغربی

دوران پرواز 33 ہزار فٹ کی بلندی پر پائلٹ کی موت

ماسکو: (دنیا مانیٹرنگ) روس میں33 ہزار فٹ کی بلندی پر محو پرواز طیارے کا پائلٹ ہارٹ اٹیک ہونے سے انتقال کرگیا. رپورٹ کے مطابق ماسکو کے ایئرپورٹ سے ایئرلائن ایرو فلوٹ کی پرواز ایس یو 1546 اناپا کے لیے روانہ ہوئی تھی۔ جہازکے بلندی پر

آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ، پاکستان ٹیم میں 3 تبدیلیاں کی گئیں

ایڈیلیڈ(سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ میں آسٹریلوی کپتان ٹم پین نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیاہے اور 3 اوورز میں بغیر نقصان 4 رنز بنائے ہیں. آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ کے دوسرے ٹیسٹ کےلیے

پاکستان کو دوسروں کیلئے استعمال نہیں ہونا چاہیے تھا، عمران خان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ملک کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کرنے والوں نے سوچا تھا کہ ادارے آپس میں لڑ پڑيں گے، ادارے ایک دوسرے سے کبھی تصادم نہيں کريں گے، سب اداروں نے اپنے دائرے میں رہنا شروع کردیا ہے۔ سفراء کانفرنس

عدالتی فیصلے پر فضل الرحمان کو لانےوالےمافیا کو مایوسی ہوئی،شیخ رشید

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا ہے عدالتی فیصلے پر فضل الرحمان کو لانے اور نوازشریف کو باہر جانے دینے والے مافیا کو مایوسی ہوئی ہے. نجی ٹی وی چینل آج سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہا آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع

عدالتی فیصلے سے اداروں میں تصادم چاہنے والے مایوس ہوئے، وزیراعظم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے آج سپریم کورٹ کے فیصلے سے اداروں کے درمیان تصادم چاہنے والے مایوسی ہوئے ہوں گے ۔ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر

امریکی سفیر کی چینی وزارت خارجہ طلبی،چین کاجوابی کارروائی کا اعلان

فوٹو : رائٹر بیجنگ (انٹرنیٹ نیوز) چین نے امریکی سفیر ٹیری برانسٹڈ کی چینی وزارت خارجہ میں طلب کر کے امریکی ایوان نمائندگان میں ہانگ کانگ مظاہرین کی حمایت میں بل پر احتجاج کیا ہے ۔ چینی نائب وزیر خارجہ نے امریکی سفیر سے احتجاج ریکارڈ

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی مشروط منظوری

اسلام آباد (ویب ڈیسک )سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی مشروط توسیع دے دی ہے، مختصر حکم میں محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت کے مختصر حکمنامہ میں کہا گیا ہے کہ حکومت عدالت میں آرٹیکل 243 ون بی انحصار کررہی ہے اور