آج امریکا کے لئے ایک تاریخی دن ہے، عوام صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے محبت کرتے ہیں،محسن نقوی

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے صدارت کا عہدہ سنبھالنے پر امریکی سینیٹرز و ممبرز کانگریس کو مبارکبادیتے ہوئے کہاہے کہ آج امریکا کے لئے ایک تاریخی دن ہے، امریکی عوام صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے محبت کرتے…

آئین وقانون کے مطابق انٹرا پارٹی الیکشن کرائے، ابھی تک الیکشن کمیشن نے سرٹیفکیٹ نہیں دیا ، بیرسٹر…

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی دنیا کی بڑی سیاسی پارٹیوں میں سے ہیسب لوگ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں، عمران خان ہی ہماری پارٹی کا نشان ہیں۔ الیکشن کمیشن آفس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے…

کنزا ہاشمی بھارتی فنکار منور فاروقی کے ساتھ یڈیو سانگ میں جلوہ گر ہوں گی

فائل:فوٹو خوبرو اداکارہ و ماڈل کنزا ہاشمی سے متعلق سوشل میڈیا پر خبریں زیرِ گردش ہیں کہ وہ ہندوستانی کامیڈین اور ریپر منور فاروقی کے ساتھ ایک ویڈیو سانگ میں کام کر رہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر کنزا ہاشمی اور منور فاروقی کی ایک ساتھ کھڑے تصویر…

ناز شاہ کو الیکشن کے دوران ہراساں کرنے والے شخص کو سزا سنادی گئی

فائل:فوٹو لندن:بریڈ فورڈ سے رکن پارلیمنٹ ناز شاہ کو الیکشن کے دوران ہراساں کرنے والے شخص کو سزا سنادی گئی۔ ناہید خان کو 12ہفتے قید کی سزا، 12 ماہ کے لیے معطل کردیا گیا۔ ناہید خان کو 200 گھنٹے غیر معاوضہ کام اور 300 پاؤنڈ ہرجانہ بھی ادا…

جسٹس منصور علی شاہ نے بینچز اختیارات کیس مقرر نہ ہونے کا معاملہ توہین عدالت قرار دیدیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:بینچز اختیارات کا کیس مقرر نہ ہونے کے معاملے پر سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس عائشہ اور جسٹس عقیل عباسی نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا جس میں جسٹس منصور علی شاہ نے معاملے کو توہین عدالت بھی قرار دیا…

ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر جو بائیڈن کے 78صدارتی اقدامات منسوخ کر دیئے

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر جو بائیڈن کے 78صدارتی اقدامات منسوخ کر دیئے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیپٹل حملے میں ملوث 1500 افراد کو معافی دینے کے آرڈر پر دستخط کئے، صدر ٹرمپ نے فیڈرل ملازمین کی بھرتیاں منجمد کرنے…

ڈونلڈ ٹرمپ نے کیپٹل حملے کے 1500 افراد کو معافی دیدی، سیاسی انتقام نہ لینے کا اعلان

فوٹو : سوشل میڈیا واشنگٹن : امریکہ کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیپٹل حملے کے 1500 افراد کو معافی دیدی، سیاسی انتقام نہ لینے کا اعلان کیا، حلف اٹھاتے ہی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف اٹھاتے ہی پہلے روز سابق صدر جو بائیڈن کے 78 صدارتی اقدامات منسوخ…

ہم کسی بھی ملک کو اجازت نہیں دیں گے کہ وہ ہمارا فائدہ اٹھائیں، ڈونلڈ ٹرمپ

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے 47 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا، ٹرمپ نے اپنے پہلے خطاب میں اپنی ترجیحات کا اعلان کیا اور جوبائیڈن کی موجودگی میں ان کے دور حکومت اور پالیسیوں پر تنقید کی۔

توشہ خانہ ٹو کیس، عدالت کا ملزمان کے وکلاء کی عدم حاضری پر اظہار برہمی

فائل:فوٹو راولپنڈی :بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت وکلاء صفائی کی عدم حاضری کے باعث 23 جنوری تک ملتوی کر دی گئی، عدالت کا ملزمان کے وکلاء کی عدم حاضری پر شدید اظہار برہمی آئندہ سماعت پر ہر صورت حاضری یقینی…

مریم نفیس کو بولڈ لباس میں تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا

فائل:فوٹو معروف پاکستانی اداکارہ مریم نفیس کو بولڈ لباس میں لندن میں سیرسپاٹوں کی تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا۔ حال ہی میں اداکارہ مریم نفیس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاوٴنٹ سے چند تصاویر شیئر کیں جن میں وہ…

حج 2025ء کی تیاری میں کسی قسم کی لاپروائی قبول نہیں،شہباز شریف

فائل:فوٹو وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حج 2025ء کی تیاری میں کسی قسم کی لاپروائی قبول نہیں۔ حجاج کرام کو حج 2025ء سے متعلق تربیت کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔ وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت حج 2025ء کی تیاریوں سے متعلق جائزہ اجلاس…

مبینہ دھاندلی کیس، فارم 45 اور 47 میں اگر فرق ہے تو کوئی ایک تو صحیح ہو گا،جسٹس جمال مندوخیل

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس میں کہا ہے کہ کیا بلوچستان سے خیبرپختونخوا تک سارا الیکشن ہی غلط تھا؟ فارم 45 اور…

بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر اڈیالہ جیل حکام ذاتی حیثیت میں طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر اڈیالہ جیل حکام کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی اخبار، ٹی وی کی سہولت بحالی، بیٹوں سے ٹیلیفونک…

۔ 26 نومبرپی ٹی آئی احتجاج، بشریٰ بی بی کی 32 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع

فائل:فوٹو راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر کو پی ٹی آئی احتجاج کیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 32 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج نے کیس کی سماعت کی۔…

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ مکمل طور پر فعال،پہلی کمرشل پروازکی لینڈنگ

فائل:فوٹو گوادر: پاک چین لازوال دوستی کا شاہکار، نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ مکمل طور پر فعال ہوگیا، کراچی سے پی آئی اے کی پہلی کمرشل پرواز گوادر ایئرپورٹ پر لینڈ کر گئی۔ کراچی سے پی کے 503 نیوگوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچی، افتتاحی…

اسلام آباد ہائی کورٹ میں 2 ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ میں 2 ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے راجہ انعام امین منہاس اور محمد اعظم خان سے حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز، جوڈیشل افسران،…

ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹک ٹاک سے متعلق بڑا اعلان کردیا

فائل:فوٹو واشنگٹن :امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کی مقبول ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک سے متعلق اہم اعلان کردیا۔ڈونلڈ ٹرمپ کا ہے کہ ٹک ٹاک کو پابندی سے بچنے کے لیے 90 دن کی مہلت دی جائے گی۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکی نومنتخب…

غزہ میں بندوقیں خاموش،اب معاہدے پر عمل درآمد ٹرمپ انتظامیہ پرمنحصرہے،جوبائیڈن

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ آج غزہ میں بندوقیں خاموش ہوگئیں۔ اب غزہ معاہدے پر عمل درآمد ٹرمپ انتظامیہ پرمنحصرہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ غزہ میں شہریوں کی امداد کے لئے سیکڑوں امدادی ٹرک داخل ہو رہے ہیں، غزہ میں…

مجھے بھی ججز کمیٹی کے اجلاس کا پتا ہی نہیں چلا حالانکہ میں تو کمیٹی کا ممبر ہوں،جسٹس منصور علی شاہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں آئینی بینچز اور ریگولر بینچز کے اختیارات کے معاملے پر کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل کو توہین عدالت کے تحت شوکاز نوٹس جاری کر دیا، عدالت نے کہا کہ ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل ذاتی…

کبریٰ خان نے شادی سے متعلق زیرگردش خبروں پرخاموشی توڑ دی

فائل:فوٹو کراچی :پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان نے ڈھکے چھپے الفاظ میں آئندہ ماہ شادی کا اعتراف کر لیا۔اداکارہ کاکہناہے کہ ہاں بظاہر میں فروری میں شادی کرنے والی ہوں۔ حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کی جانب سے ایوارڈ شو کا…