آئینی بینچ نے جسٹس منصور علی شاہ کے 13 اور 16 جنوری کے آرڈرز واپس لے لیے

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے جسٹس منصور علی شاہ کے 13 اور 16 جنوری کے آرڈرز واپس لے لیے۔جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ عدلیہ کی آزادی کی فکر صرف چند کو نہیں سب کو ہے۔ جو کام کریں وہ تو ڈھنگ سے کریں۔ آئینی بینچ نے نذر…

وہ ملاقات سے گریزاں ہیں تو ہم کمیٹی تحلیل کرنے پرغور کریں گے، عرفان صدیقی

فائل:فوٹو اسلام آباد:حکومت نے تحریک انصاف سے مذاکرات کے لیے تشکیل کردہ اپنی کمیٹی تحلیل کرنے کا عندیہ دے دیا۔سینیٹرعرفان صدیقی نے مزید کہاکہ کمیٹی میں 7 جماعتیں ہیں ان کو ہم قید کر کے نہیں رکھ سکتے، اگر وہ ملاقات سے گریزاں ہیں تو ہم کمیٹی…

یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی فی کلو قیمت میں اضافہ کردیاگیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے چینی 5 روپے فی کلومہنگی کردی۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت 140 سے بڑھا کر 145روپے فی کلو مقرر کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اوپن مارکیٹ میں قیمتیں…

وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم محمدشہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کیا تھا۔ ذرائع کاکہناہے کہ وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس…

جسٹس عائشہ ملک کی کسٹم ریگولیٹر ڈیوٹی کیس سننے سے معذرت کی تحریری وجوہات جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ کی جسٹس عائشہ ملک نے کسٹم ریگولیٹر ڈیوٹی کیس سننے سے معذرت کی تحریری وجوہات جاری کر دی ہیں۔ جسٹس عائشہ ملک نے اپنے نوٹ میں لکھا کہ بحیثیت جج ہمیں عدالتی احکامات اور انتظامی احکامات کے درمیان واضح فرق کو…

جعلی رسید ،پی ٹی آئی احتجاج کیسز ، بشریٰ بی بی کی ایک اور عمران خان کی 6 مقدمات میں عبوری ضمانتوں…

فائل:فوٹو اسلام آباد:جعلی رسید اور پی ٹی آئی احتجاج کے دوران درج کیسز میں بشریٰ بی بی کی ایک اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 6 مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 11 فروری تک توسیع کر دی گئی۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جانب سے وکیل انصر…

وفاقی حکومت کاجسٹس منصور علی شاہ کے فل کورٹ تشکیل کا آرڈر چیلنج کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ کے فل کورٹ تشکیل کا آرڈر چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں کسٹم ریگولیٹر ڈیوٹی کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل منصور اعوان نے آئینی بینچ کو…

توشہ خانہ ٹو کیس ، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکیل کی کیس دوسرے بنچ میں منتقل کرنے کی استدعا

فائل:فوٹو اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کے وکیل نے کیس دوسرے بنچ میں منتقل کرنے کی استدعا کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس انعام امین منہاس نے توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور…

امریکہ نے پاکستان کی 5 شعبوں امداد روک دی، جمہوریت وگورنس کا از سر نو جائزہ لیا جائے گا

فوٹو : فائل واشنگٹن : امریکہ میں اقتدار کی تبدیلی کے ساتھ ہی امریکہ نے پاکستان کی 5 شعبوں امداد روک دی، جمہوریت وگورنس کا از سر نو جائزہ لیا جائے گا، امریکی حکام کی طرف سے امداد روکنے کی تصدیق کی گئی ہے. اس حوالے سے روزنامہ جنگ کی رپورٹ…

اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں کمی کا اعلان

فائل:فوٹو کراچی:اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شرح سود میں کمی کا اعلان کردیا گیا ہے جب کہ گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ افراط زر میں آنے والے مہینوں میں اضافہ ہوگا۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کاکہناہے کہ معاشی ڈیٹا میں کافی مثبت ٹرینڈ…

نئے ججز کی تعیناتی کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں نئے ججز کی تعیناتی کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 11 فروری کو ہوگا، جس میں عدالت عظمیٰ میں 8 نئے ججز کی تعیناتی پر غور کیا جائے گا۔ جوڈیشل کمیشن کے 11…

دفتر خارجہ نے پاکستان اور چین کی دوستی کو نشانہ بنانے والے بے بنیاد الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:دفتر خارجہ نے میڈیا میں زیر گردش قیاس آرائیوں پر ردعمل میں پاکستان اور چین کی دوستی کو نشانہ بنانے والی خبروں کو سختی سے مسترد کردیا۔ اپنے بیان میں ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان "ون چائنا پالیسی" کے بنیادی اصول پر غیر…

۔190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس میں سزا کیخلاف اپیلیں دائر کر دی گئیں

فائل:فوٹو اسلام آباد:190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس میں سزا کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیلیں دائر کر دی گئیں۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ اسلام آباد ہائیکورٹ احتساب عدالت کا 17 جنوری کا فیصلہ کالعدم قرار دے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور…

شب معراج آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی

فائل:فوٹو اسلام آباد: رحمتوں اور برکتوں والی رات شبِ معراج آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔ سرِ لامکاں سے طلب ہوئی۔۔۔ سوئے منتہی وہ چلے نبی کوئی حد ہے ان کے عروج کی۔۔۔ بلغ العلیٰ بکمالہ شب معراج کے موقع پر ملک بھر میں…

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے پیکا ترمیمی بل کی منظوری دے دی

فوٹو:فائل اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے پیکا ترمیمی بل کی منظوری دے دی صحافی تنظیموں کی بل کی مخالفت سنیٹر کامران مرتضیٰ بھی بل کی مخالفت میں بولے کہا بل میں کمزوریاں ہیں اتنے جلدی میں کیوں منظور کیا جا رہا ہے. فیصل سلیم…

سپریم کورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر فریقین کو نوٹسز جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے۔جسٹس جمال خان مندوخیل نے وکلاء سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ ابھی آپ کی خواہشات کے مطابق فل کورٹ نہیں بن سکتا۔ جسٹس امین الدین خان کی…

جسٹس عائشہ ملک نے کسٹمز ایکٹ کیس سننے سے معذرت کر لی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کی جج جسٹس عائشہ ملک نے کسٹمز ایکٹ کے سیکشن 221 اے کی آئینی حیثیت کے بارے میں کیس سننے سے معذرت کر لی۔ کسٹمز ایکٹ کے سیکشن 221 اے کی آئینی حیثیت کے بارے میں آئینی بنچ میں اپیلوں پر سماعت ہوئی،…

عدت کیس، بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کی بریت کیخلاف اپیل چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو ارسال

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی تحریک انصاف عمران خان اوران کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عدت کیس میں بریت کے خلاف اپیل چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو بھیج دی گئی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عدت کیس میں بریت کے خلاف…

اسرائیل کی فورسز کی لبنان سے ہجرت کرنے والے شہریوں پر حملہ، 22 افراد شہید

فائل:فوٹو بیروت:اسرائیل کی فورسز نے لبنان کے جنوبی علاقے سے ہجرت کرنے والے شہریوں کی واپسی کی کوشش کے دوران حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں 22 افراد شہید ہوگئے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق لبنان کے حکام نے بتایا کہ اسرائیل نے جنوبی…

آنے والے دنوں میں پاک امریکا تعلقات مزید مستحکم ہوں گے، محسن نقوی

فائل:فوٹو ہیوسٹن: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں پاک امریکا تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔وفاقی وزیر داخلہ نے امریکی کانگریس مین الیگزینڈر گرین کے فلسطین ایشو پر اصولی موقف کو بھرپور سراہا۔ دورہ امریکا کے دوران…