شہباز شریف سے وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی ملاقات، دورہ امریکہ کی تفصیلات سے آگاہ کیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی ملاقات، دورہ امریکہ کی تفصیلات سے آگاہ کیا ۔وزیرداخلہ نے وزیرِاعظم کو اپنے حالیہ دورہِ امریکہ اور اس دوران اہم امریکی حکام، کاروباری برادری اور سرمایہ کاروں سے ملاقاتوں…
روزنامہ جناح و آن لائن دفتر پر حملہ آور ہونے پر شیخ معین کے خلاف مقدمہ درج
فوٹو : فائل
اسلام آباد(آن لائن)ستارہ مارکیٹ میں پلازہ نمبر 6 جے کے مالک شیخ معین نے اپنے بیٹوں کے ہمراہ اچانک بدھ کو روزنامہ جناح اور آن لائن نیوز ایجنسی کے مرکزی دفتر پر حملہ کردیا ،آفس کی حدود کے اندر مرمتی کام کرنے والے مزدوروں کو…
عمران خان اورعلی امین گنڈاپورکے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
فائل:فوٹو
راولپنڈی :بانی تحریک انصاف عمران خان اورعلی امین گنڈاپورکے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی عمران خان نے وزیرِ اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کرپشن ختم کرنے پر زور دیا۔
ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ صوبے میں…
حکم امتناع اور ضمانت سے معاملات حل نہیں ہوں گے،جسٹس منصور علی شاہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ حکم امتناع اور ضمانت سے معاملات حل نہیں ہوں گے بات چیت اور مصالحت کے بعد ہی کورٹ کا رخ کرنا چاہیے۔
کراچی میں آئی بی اے میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس منصور…
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترمیمی بل پردستخط کردیئے،پیکا ایکٹ قانون بن گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد : صدرمملکت آصف علی زرداری نےترمیمی بل پردستخط کردیئے،پیکا ایکٹ قانون بن گیا،اس سے قبل کہا گیا تھا کہ صدر زرداری نے صحافیوں کو اعتماد میں لینے تک بل پر دستخط روک دیے ۔
دن کو میڈیامیں خبرچلی تھی کہ صدرمملکت آصف علی…
پاکستانی نوجوان کی محبت میں کراچی پہنچنے والی امریکی خاتون کا واپس امریکا جانے سے انکار
فائل:فوٹو
کراچی :پاکستانی نوجوان کی محبت میں کراچی پہنچنے والی امریکی خاتون نے واپس امریکا جانے سے انکار کر دیا اور اس کی فلائٹ اسے لیے بغیر ہی نیویارک روانہ ہو گئی۔
ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق محبت میں ناکامی پر مایوس خاتون کو پولیس کی…
ڈی جی ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر جنرل احمد اسحاق جہانگیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیاجبکہ آئی جی خیبر پختونخوا اختر حیات کو عہدے سے ہٹاکران کی جگہ ذوالفقار حمید کو نیا آئی جی خیبر پختونخواتعینات کردیاگیاہے۔…
تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات کے لیے قائم کمیٹی کا مستقبل کیا؟ اسپیکر، حکومت شش و پنج کا شکار
فائل:فوٹو
اسلام آباد:حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات ڈیڈ لاک کا شکار ہوگئے جب کہ اس حوالے سے قائم حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا کیا مستقبل ہو گا، اسپیکر قومی اسمبلی کا افس اور حکومت شش و پنج کا شکار ہے
اسلام آباد:حکومت اور…
پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا
فائل:فوٹو
لاہور: پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا، درخواست ممبر لاہور پریس کلب جعفر بن یار نے اپنے وکیل کے توسط سے درخواست دائر کی، درخواست میں الیکشن کمیشن، پی ٹی اے سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔
درخواست…
لاپتہ افراد کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر انتقال کر گئے
فائل:فوٹو
لاہور :حکومت کی جانب سے حال ہی میں لاپتہ افراد کمیشن کے سربراہ مقرر کیے گئے جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر انتقال کر گئے۔
سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر کی نمازِ جنازہ آج لاہور میں بعد نمازِ عصر ادا کی جائے…
حکومت سنجیدہ ہوتی تو اپنا جواب دیتی وہ نہیں چاہتی کہ مذاکرات ہوں اور کوئی حل نکلے، بیرسٹر گوہر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ حکومت نہیں چاہتی کہ مذاکرات ہوں اور کوئی حل نکلے۔ہمارے اوپر ہر قسم کی سختیاں کی گئیں اس کے باوجود بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات میں پہل کی۔
اسلام آباد کچہری…
صدر زرداری کاچینی ہم منصب کو خط،پاک چائنہ "آہنی دوستی” مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان ون چائنہ پالیسی کی حمایت جاری رکھے گا، ون چائنہ پالیسی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم حصہ ہے
صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کے صدر شی جن پنگ کو خط لکھا ہے جس میں صدر آصف…
عمران خان کو حکومت کی طرف سے انٹرنیشنل کالزکرنےکی اجازت نہیں ہے، سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل
فوٹو: فائل
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کی ملاقاتوں کی ملاقاتوں کے حوالے سے انکشاف ہوا ہے کہ عمران خان کو حکومت کی طرف سے انٹرنیشنل کالزکرنےکی اجازت نہیں ہے، سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بتایا ہے کہ کہارولز بھی اس کی اجازت نہیں دیتے۔
بانی پی…
اے بی ڈی ویلیئرز نے 4 سال بعد کرکٹ کے میدانوں میں واپسی کا اعلان کردیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد : جنوبی افریقہ کے سابق کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے 4 سال بعد کرکٹ کے میدانوں میں واپسی کا اعلان کردیا ہے اور یواے بی ڈی ویلیئرزکو کرکٹ کاعشق 4سال بعد واس گراونڈزمیں کھینچ لایا ہے۔
جنوبی افریقہ کے سابق کپتان اورلیجنڈ…
سلینا گومز لوگوں کو ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی کی وجہ سے دربدر ہوتا دیکھ کر رو پڑیں
فائل:فوٹو
نیویارک:معروف گلوکارہ اور اداکارہ سلینا گومز نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی ہے۔
سلینا نے انسٹاگرام اسٹوری میں جذباتی…
وزارتِ مذہبی امور نے حتمی حج پیکج کا اعلان کردیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزارتِ مذہبی امور نے حتمی حج پیکج کا اعلان کردیا۔۔ترجمان کا کہنا ہے کہ نئی درخواستوں کی وصولی پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر 30 جنوری تک ہوگی۔
وزارتِ مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق لانگ حج پیکج کی حتمی قیمت 10 لاکھ…
اسٹار فٹبالر نیمار جونیئر کا سعودی پرو لیگ ٹیم الہلال سے معاہدہ ختم
فائل:فوٹو
ریاض:برازیل کے اسٹار فٹبالر نیمار جونیئر کا سعودی پرو لیگ ٹیم الہلال سے معاہدہ باہمی رضامندی سے ختم ہو گیا۔
نیمار کا اگست 2023ء میں 90 ملین یورو میں الہلال کلب سے معاہدہ ہوا تھا۔
اسٹار فٹبالر نیمار جونیئر کا الہلال کلب سے 2 سال…
سات دن کے اندر جوڈیشل کمیشن بن جاتا تو مذاکرات آگے بڑھتے، بیرسٹر گوہر
فائل:فوٹو
راولپنڈی: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمارا مطالبہ تھا سات دن کے اندر جوڈیشل کمیشن کا اعلان کیا جائے، جوڈیشل کمیشن بن جاتا تو مذاکرات آگے بڑھتے خیبرپختونخوا میں نیا صدر علی امین گنڈاپور کی مرضی سے تعینات…
سینیٹ نے بھی پیکا ایکٹ منظور کرلیا، اپوزیشن اور میڈیا تنظیموں کی سخت تنقید نظر انداز
فائل:فوٹو
اسلام آباد:قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی اپوزیشن اور میڈیا تنظیموں کی سخت تنقید کو نظر انداز کرتے ہوئے پیکا ایکٹ کی منظوری دے دی۔جبکہ ڈیجیٹل نیشنل پاکستان بل 2025ء بھی کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔
سینیٹ کا اجلاس ڈپٹی چیئرمین…
پی ٹی آئی ارکان آج طلب کئے گئے اجلاس میں نہیں آئے، سپیکر نے میٹنگ ملتوی کر دی
فوٹو : فائل
اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن کے مزاکرات کا مستقبل کیا ہوگا ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا، پی ٹی آئی ارکان آج طلب کئے گئے اجلاس میں نہیں آئے، سپیکر نے میٹنگ ملتوی کر دی، تاہم اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کمیٹی کو برقرار رکھنے…