سپریم کورٹ کا پولیس تشدد اور ماورائے عدالت قتل پر تاریخی فیصلہ، انسانی وقار کی خلاف ورزی ناقابلِ…
عدالت کا سات صفحات پر مشتمل یہ فیصلہ جسٹس جمال خان مندوخیل نے تحریر کیا، جو پولیس تشدد، غیر انسانی رویّے اور بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں سے متعلق اہم نکات پر مشتمل ہے۔
ٹرائی نیشن سیریز، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان فائنل آج کھیلا جائے گا
راولپنڈی میں شیڈول فائنل میچ کا ٹاس شام ساڑھے پانچ، میچ 6 بجے شروع ہو گا،
آپ کا پارسل آیا ہے !
معاملہ میری سمجھ میں آ چکا تھا کہ یہ ہیکرز ہیں اور مجھ سے میرا واٹس ایپ کا کوڈ لینا چاہ رہا ہے۔
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اپوزیشن کو ایک بار پھرمزاکرات میں اُلجھا دیا
اسپیکر ایاز صادق نے اپوزیشن کے سینیٹرز و قومی اسمبلی کے ارکان کی سینیئر قیادت نامزد اپوزیشن لیڈر سینٹ علامہ راجہ ناصر عباس بیرسٹر گوہر سینیٹر لطیف کھوسہ سمیت دیگر ارکان کو اپنے چیمبر میں بلا لیا.
پی ٹی آئی کاسینیٹ میں احتجاج، پوچھ کر بتاوں گا کے نعرے، قومی اسمبلی کا کورم ٹوٹ گیا
سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت پر پی ٹی آئی کااحتجاج، 'پوچھ کر بتاوں گا کے نعرے'حکومتی ارکان قانون سازی کیلئے آئے بلز بغیر پڑے منظور کراتے رہے
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کارکنوں کے ساتھ اڈیالہ جیل کے باہر رات گزاری
رات کو دھرنا شرکاء جگہ جگہ سردی کے باعث آگ جلا کر اس کے گرد بیٹھے رہے ٹھٹھرتے بھی رہے مگر موجود رہے
متحدہ عرب امارات پاکستانیوں کو ویزے نہیں دے رہا، وزارت داخلہ کی بریفنگ
وزارت داخلہ حکام نے بریفنگ میں بتایا کہ پاکستانی پاسپورٹ پر یو اے ای اور سعودی عرب میں پابندی لگتے لگتے بچی ہے
دی میلینیم ایجوکیشن کی پاکستان کی سب سے بڑی تعلیمی کانفرنس
ٹیچرز ڈیولپمنٹ کانفرنس 2025کا شاندار انعقاد 21 اور 22 نومبر 2025 کو پاک چین فرینڈشپ سینٹر اسلام آباد میں کیا
ٹوئنٹی ٹرائی نیشن سیریز، سری لنکا پاکستان کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا
بابراعظم پھر ٹانگ پر بال کھا کر صفر کی خفت سے گزرے،کپتان سلمان علی آغا ففٹی رائیگاں گئی، چمیرا نے آخری اوور 10 رنز نہیں بنانے دئیے
بحرین کے سرمایہ کارپاکستان میں سرمایہ کاری کریں، ہر سہولت فراہم دیں گے، شہباز شریف
پاکستان اور بحرین برادر ممالک ہیں، دونوں کے درمیان اسٹریٹیجک شراکت داری کئی دہائیوں سے قائم ہے
نیب کی 5,300 ارب روپے کی ریکوری کہاں سے ہوئی اور یہ رقم کہاں گئی؟ شاہد خاقان عباسی
سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا آئی ایم ایف رپورٹ پر سخت ردعمل—"پالیسی کیپچر، کرپشن اور حکومتی ناکامی نے معیشت کو تباہ کر دیا"
عمران خان اکیلا مجرم نہیں، اس کو لانے والے بھی برابر کے شریک ہیں، نوازشریف
نواز شریف نے یاد دلایا کہ 1999 میں پرویز مشرف کے مارشل لا نافذ کرنے کے وقت سعودی ریال کی قیمت 11 روپے تھی جو آج تقریباً 78 روپے ہے
نسیم شاہ کا لڑکی کے ساتھ تصویر بنانے سے انکار، کہا ابوڈانٹیں گے،ویڈیو وائرل
نسیم شاہ سے پہلے سابق کپتان اوروکٹ کیپر محمد رضوان بھی کئی بار ایسا کرچکے ہیں اور وہ بھی لڑکیوں کو اپنے ساتھ سیلفی نہیں بنانے دیتے
جنرل (ر) فیض حمید کا کورٹ مارشل قانونی اور عدالتی عمل ہے،قیاس آرائیاں نہ کی جائیں، ڈی جی آئی ایس…
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بریفنگ میں افغانستان کے اندر انتہا پسند عناصر کے رویّے پر شدید تشویش ظاہر کی
ستائیسویں ترمیم،جبری، جعلی اور جمہوریت دشمن اقدام ہے اسےمسترد کرتے ہیں، مولانافضل الرحمان
جے یو آئی کی مجلس شوریٰ کے اجلاس کے بعد مولانا فضل الرحمان کی پریس کانفرنس،خلفائے راشدین کو بھی عدالتوں میں پیش کیا جاتا رہا، پھر آج کون سا منصب قانون سے بالاتر ہوگیا؟
سہیل آفریدی کی الیکشن کمیشن پیشی پر دلچسپ صورتحال ،ممبر پنجاب نے اپنی پاور کا ذکر کیا توعدالت میں …
الیکشن کمیشن نے تمام دلائل سننے کے بعد درخواستوں کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا اور سماعت 4 دسمبر تک ملتوی کردی
پاکستان کا جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ چین سے لانچ کر دیا گیا
فوٹو:فائل
اسلام آباد:پاکستان کا جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ آج پاکستانی وقت کے مطابق صبح 7 سے 8 بجے کے درمیان چین کے شیچانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلاء میں کامیابی کے ساتھ روانہ ہو گیا۔
پاکستان کے خلائی تحقیقاتی ادارے سپارکو کے ماہرین اور…
پاکستان نے سپراوور میں بنگلادیش کو ہرا کر ایشیاء کپ رائزنگ اسٹار کا ٹائٹل جیت لیا
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان نے بنگلادیش کو 126 رنز کا آسان ہدف دیا
ٹرائی نیشن سیریز،پاکستان زمبابوے کو 69 رنز سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا
اسٹار بیٹر بابر اعظم نے 74 رنز کی اننگز کھیلی، انہوں نے 52 گیندوں کا سامنا کیا، 7 چوکے اور 2 چھکے لگائے۔
اوپننگ بیٹر صاحبزادہ فرحان نے 63 رنز بنائے
تیاریاں دھری رہ گئیں، بھارتی خاتون کرکٹر سمرتی مندھانا کی شادی ملتوی کر دی گئی
سمرتی مندھانا اور پالاش موچل کی شادی والد کی طبیعت خراب ہونے پر غیر معینہ مدت تک ملتوی، فارم ہاؤس پر تقریبات روک دی گئیں