نیوزی لینڈ کا ایک وار، افغانستان اور انڈیا ورلڈ کپ سے آوٹ کردیا
فوٹو: آئی سی سی
ابوظہبی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)نیوزی لینڈ ٹی 20 ورلڈ کپ میں گروپ کے آخری میچ میں بیک وقت افغانستان اور بھارت کو ورلڈ کپ سے آوٹ کردیا،افغانستان کی شکست کے ساتھ انڈینز کی امیدیں بھی دم توڑ گئیں۔
ابوظہبی میں کھیلے گئے گروپ کے…
پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو بھی ہرا دیا، آسٹریلیا سے سیمی فائنل 11نومبر
دبئی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اسکاٹ لینڈ کو 72رنز سے شکست دے کر گروپ ٹو میں ناقابل شکست رہتے ہوئے ٹورنامنٹ میں لگاتار پانچویں فتح حاصل کی۔
بابراعظم نے دبئی میں کھیلے گئے میچ میں ٹاس جیت کر اسکاٹ لینڈ کو پہلے…
جنوبی افریقہ انگلینڈ سے میچ جیت کر بھی ورلڈ کپ سے آوٹ
شارجہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) جنوبی افریقہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں انگلینڈ کو 10 رنز سے شکست دے دی مگر اس کے باوجود مطلوبہ ہدف تک فتح حاصل نہ کر سکنے کے باعث ایونٹ سے آوٹ ہو گیا.
شکست کھا کر بھی بہتر رن ریٹ کی وجہ سے انگلینڈ اور آسٹریلیا سیمی…
پی ڈی ایم کا حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاجی ریلیاں نکالنے کا اعلان
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم نے حکومت کے خلاف فیصلہ کن مارچ کرنے کا اعلان کر دیا ہے تاہم تاریخ کا فیصلہ نہ کیا جا سکا.
پی ڈی ایم کا ورچوئل اجلاس مولانا فضل الرحمن کی صدارت میں ہوا جس میں حکومت کو آخری…
آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کوبا آسانی8وکٹوں سے ہرادیا
ابوظہی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)آسٹریلیا نے مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2021 میں ویسٹ انڈیز کو8وکٹوں سے شکست دے دی، 158رنز کا ہدف 17 ویں اوورمیں حاصل کرلیا۔
آسٹریلیا کے کپتان فنچ 9رنز بنا کر اکیل حسین کی بال پر کلین بولڈ ہوئے جب کہ آوٹ ہونے والے مچل…
الیکشن کمیشن نے صوبوں اور پاکستان میں کل ووٹرز کی تعداد جاری کردی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)لیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں اب تک موجود ووٹرز کی تعداد کی تفصیلات جاری کر دی ہیں تاہم یہ نہیں بتایاگیا کہ آئندہ الیکشن سے قبل اس میں کتنا اضافہ ہوگا۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری کردہ…
گلو کار علی عظمت اور اداکار احمد علی بٹ میں لڑائی کی ویڈیو وائرل
کراچی( ویب ڈیسک) گلوکار علی عظمت اور ملکہ ترنم میڈیم نور جہان کے نواسے گلوکار و اداکار احمد علی بٹ کی میڈئم سے متعلق متنازعہ بیان پر لڑائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔
دونوں کے درمیان ہونے والی لڑائی کی یہ ویڈیواحمد علی بٹ نے انسٹا…
میری پہلی محبت
محبوب الرحمان تنولی
میرے گاوں میں ٹراوئزر پہن کر جو کرکٹ کھیلے اسے بے شرم سمجھا جاتا تھا، اور ایک عرصہ تک پوری ٹیم میں اکیلا بے شرم میں ہی تھا جو قومی لباس کی بجائے میدان میں کٹ کرکے اترتا تھا۔۔سب سے مشکل مرحلہ گھر سے گراونڈ تک…
ہر گھر جا کر احساس سروے کیا، غریب کیلئے بہت کام کیا گیا، وزیراعظم
اٹک(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے پاکستان میں پٹرول اب بھی بھارت سمیت کئی ممالک سے سستا ہے چینی مہنگی ہونے کی ذمہ داری بھی شوگر ملز ڈال دی۔
عمران خان نے اٹک میں عوامی اجتماع سے خطاب میں ایک بار پھر سابق حکمرانوں کو ذمہ…
Xi pledges more openness as China fulfills WTO commitments
BEIJING, (Xinhua) Amid the weakening of global consensus on opening up, President Xi Jinping made fresh pledges Thursday to open the Chinese market wider as the country has fully delivered on its accession commitments to World…
خواتین ٹیچرز کے واش رومز میں نصب خفیہ کیمرے برآمد
فوٹو: سوشل میڈیا
کراچی(ویب ڈیسک)خواتین ٹیچرز کے واش روم میں خفیہ کیمرے نصب کرنے پر محکمہ تعلیم سندھ نے نجی اسکول کی رجسٹریشن معطل کردی ہے۔
خواتین کے واش روم میں خفیہ کیمرے نصب کرنے کا واقعہ صفورا گوٹھ کی اسکیم 33 میں واقع اسکول میں پیش…
ڈاکٹر نعمان نیاز نےشعیب اختر سے معافی مانگ لی
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) شعیب اختر سے بد سلوکی کرنے پر سرکاری ٹی وی کے میزبان ڈاکٹر نعمان نیاز نے لائیو شو میں شعیب اختر کے معاملے پر معافی مانگ لی۔
ڈاکٹر نعمان نیاز نے ایک چینل پر بیان میں کہا کہ لوگوں کا میرے رویہ پر ردعمل قابل فہم ہے خود…
پٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ، نئی قیمت ملکی تاریخ کی بلند سطح پر
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی حکومت نے ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیاہے اور پٹرول رات گئے 8روپے3پیسے مہنگا کردیا گیاہے، پٹرول کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات…
پاکستانی فری لانسر نے آئی ٹی ایکسپورٹ سے کروڑوں ڈالرز کما لئے
فوٹو: انٹر نیٹ فائل
اسلام آباد( ویب ڈیسک)پاکستان کے ایک فری لانسرنے آئی ٹی ایکسپورٹ میں کروڑوں ڈالرز کما کر فری لانسنگ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا۔
فری لانسر سے متعلق انکشاف وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کے ایک بیان پر سامنے…
پیمرا کاافسر خاتون ملازمہ کو ہراساں کرنے پر برطرف، 20لاکھ جرمانہ
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان الیکٹرونک میڈیا اتھارٹی (پیمرا) کے ڈی جی ایڈمن اینڈ ایچ آر کو ایک خاتون ڈیلی ویجز ملازمہ کو ہراساں کرنے کے الزام میں ملازمت سے برطرف کردیا گیا، 20لاکھ روپے بطور جرمانہ ادا کرنے کا حکم بھی دیا۔
متاثرہ…
ووہان میں چین پاکستان دوستی اسکوائر کا افتتاح کردیا گیا
ووہان(شِنہوا) پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 70 ویں سالگرہ منانے اور دو طرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے کے لئے چین کے وسطی شہر ووہان میں چین پاکستان دوستی اسکوائر کا افتتاح کردیا گیا۔
افتتاح کی تقریب کے دوران ووہان اور…
ترکش ڈرامہ ارطغرل کے اہم کردار ترگت اور بامسی پاکستان پہنچ گئے
کراچی( ویب ڈیسک) ترکی کے ڈرامہ ارطغرل غازی کے دو عالمی شہرت یافتہ کردار ترگت الپ اور بامسی الپ پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
ترک اداکاروں کی پاکستان آمد پر ان کی پاکستانی اداکار عدنان صدیقی ، اعجاز اسلم اور اسد صدیقی کے ساتھ ملاقات کی ایک تصویر…
پاکستان میں جنسی جرائم بڑھنا ہمارے لئے شرم کی بات ہے، وزیراعظم
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے ہمارے لئے شرم کی بات ہے کہ پاکستان میں جنسی جرائم بڑھ رہے ہیں،ہمیں معاشرے کیلئے فکری انقلاب چایئے۔
اسلام آباد میں اکادمی ادبیات تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے مزید…
بنگلہ دیش73پر آوٹ،آسٹریلیا نے ساتویں اوورز میں ہدف حاصل کرلیا
فوٹو: آئی سی سی
دبئی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو با آسانی 8وکٹوں سے ہرادیا، بنگلہ دیش کی ٹیم پورے 20اوورز بھی نہ کھیل سکی۔
دبئی میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلین کپتان فنچ نے ٹاس جیت کر پہلے…
عمران خان کا اسلامی ممالک میں علما اور اکیڈمی کے تعلقات پر زور
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم عمران خان سے مسلم ممالک کے سفیروں نے ملا قات کی ہے، وزیر اعظم نے ان کے سامنے رحمت اللعالمین اتھارٹی کے قیام کے تصور اور وژن کا خاکہ پیش کیا۔
وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا کہ ملاقات…