نواز شریف کو واپس لانے کیلئے پاکستان و برطانیہ میں معاہدہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک)نواز شریف کو واپس لانے کیلئے پاکستان و برطانیہ میں معاہدہ حتمی مراحل میں داخل ہو گیا ہے اور دسمبر کے آخر تک فریقین دستخط کر دیں گے.
اس حوالے سے انگریزی روزنامہ ڈان کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے برطانیہ کے…
آسٹریلین ٹیسٹ کپتان کا ملازمہ کو نازیبا پیغامات بھیجنے کا اعتراف
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) آسٹریلین ٹیسٹ کپتان کا ملازمہ کو نازیبا پیغامات بھیجنے کا اعتراف ، کرکٹ تسمانیہ کی سابق ملازمہ کو نازیبا پیغامات بھیجنے پر معافی بھی مانگی۔
انگلینڈ کے خلاف ایشیز سیریز سے قبل دستبردار ہونے والے ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ٹم…
پروفیسر اپنی ہی طالبات کے ساتھ مبینہ زیادتی کے الزام میں گرفتار
ملتان(ویب ڈیسک) پروفیسر اپنی ہی طالبات کے ساتھ مبینہ زیادتی کے الزام میں گرفتار، یہ واقعہ ملتان کے ایک نجی کالج میں پیش آیا جہاں ایک متاثرہ لڑکی پولیس کے پاس پہنچ گئی.
پولیس کے مطابق طالبہ کی طرف سے دی گئی درخواست میں بتایا گیا ہے کہ…
افغانستان کے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں جرمنی اور ہالینڈ ادا کرے گا
کابل ( ویب ڈیسک )افغانستان کے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں جرمنی اور ہالینڈ ادا کرے گا ،یہ اعلان دونوں ممالک کے حکام پر مشتمل وفد نے کابل میں افغان حکام سے ملاقات کے بعد کیا ہے۔
اس حوالے سے جرمن وزارت خارجہ کے ترجمان کی طرف سے جاری بیان…
پاکستان میں 5 ماہ بعد ٹک ٹاک کو پھر بحال کردیاگیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں 5 ماہ بعد ٹک ٹاک کو پھر بحال کردیاگیا ہے، پی ٹی اے کی طرف سے جاری اعلامہ میں ٹک ٹاک ایپلی کیشن بحال کرنے کا اعلان سامنے آیاہے ۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) کی طرف سے…
تعمیراتی شعبے کو90فیصد ٹیکس کی چھوٹ دی، وزیراعظم
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)تعمیراتی شعبے کو90فیصد ٹیکس کی چھوٹ دی، وزیراعظم عمران خان نے یہ بات فراش ٹاون اپارٹمنٹس کے دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہی.
وزیر اعظم عمرا ن خان نے آج اسلام آباد میں فراش ٹاؤن اپارٹمنٹس کا دورہ کیا…
حسن علی نے غصہ بنگلہ دیش پر اتارا، مین آف دی میچ سے سیریز کاآغاز
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)حسن علی نے غصہ بنگلہ دیش پر اتارا، مین آف دی میچ سے سیریز کاآغاز،ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آوٹ آف فارم تھے لیکن بنگلہ دیش پہنچ کر فاتحہ انداز سے نیا دورہ شروع کیا۔
یہی نہیں بلکہ فاسٹ باولر حسن علی سال 2021 میں سب سے…
سینٹ نے صحافیوں کے تحفظ کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) سینٹ نے صحافیوں کے تحفظ کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا، وفاقی وزیرِ انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا کہ صحافیوں سے متعلق بل کو بنانے میں ایک سال لگا ہے۔
شیریں رحمان نے کہا کہ یہ قانون صحافی تنظیموں کی…
پاکستان نے سخت مقابلے کے بعد بنگلہ دیش کو4وکٹوں سے ہرادیا
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)پاکستان نے سخت مقابلے کے بعد بنگلہ دیش کو4وکٹوں سے ہرادیا،شاداب خان اور محمد نواز نے آخری لمحات میں بنگالی باولرز کی دھلائی کردی۔
شاداب خان نے آخری لمحات میں10بالز پر 2چھکوں اور ایک چوکے کی مدد سے21اور محمد نواز نے…
حکومت کا 2ماہ کیلئے سی این جی بند کر نے کا فیصلہ
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت کا 2ماہ کیلئے سی این جی بند کر نے کا فیصلہ ، موسم سرما میں گیس کی قلت پر قابو پانے کے لیے سی این جی سیکٹر کو یکم دسمبر سے دو ماہ کے لیے گیس سپلائی بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
اسلام آباد میں وفاقی وزیر…
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا، پاکستان نے پہلے ہی اپنے12رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا تھا۔
دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تین میچز کھیلے جانے ہیں، پاکستان اوربنگلہ دیش کے…
یہ وقت بھی گزر جائے گا
حامد میر
پاکستان کے عام آدمی کی زندگی میں سختیاں بڑھتی جا رہی ہیں لیکن یہ عام آدمی آج کل پھر اُمید سے ہے۔ پیر کی صبح پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے گیٹ نمبر ون سے لے کر کمیٹی روم نمبر سیون تک مجھے کئی سرکاری ملازمین اور افسر ملے۔
ہر کوئی یہ…
ووٹ کا حق ملنے سے اوورسیز پاکستانیوں کی قدر ہو گی، وزیراعظم
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے 90 لاکھ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دیدیا ہے اورانہیں پاکستان کی سیاست و جمہوریت میں شامل کرلیا ہے تو آئندہ حکومتیں بھی ان کی قدر کریں گی.
سمندر پار پاکستانیوں کی سہولت کے…
ٹی ایل پی کے قائدسعد رضوی کو جیل سے رہا کردیاگیا
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام) ٹی ایل پی کے قائدسعد رضوی کو جیل سے رہا کردیاگیا، کوٹ لکھپت جیل کے سپرنٹنڈنٹ جیل نے سعد رضوی کی رہائی کی تصدیق کردی ۔
ترجمان تحریک لبیک پاکستان نے بھی مولانا سعدر ضوی نے رہائی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ…
میتھیو ہیڈن کا پاکستانی کھلاڑیوں کیلئے اردو میں پیغام
فوٹو: فائل سوشل میڈیا
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) میتھیو ہیڈن کا پاکستانی کھلاڑیوں کیلئے اردو میں پیغام، یہ پیغام پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ نے خصوصی طور پر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاباش لڑکو۔
سابق آسٹریلوی بلے باز میتھیو ہیڈن نے…
ٹک ٹاکر حریم شاہ کا لائیو شو میں وزیر داخلہ شیخ رشید کو ٹیلیفون
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ٹک ٹاکر حریم شاہ کا لائیو شو میں وزیر داخلہ شیخ رشید کو ٹیلیفون وزیر داخلہ نے پہلے کہا بعد میں بات کرنا پھر اسے فون پر جھاڑ پلا دی.
پاکستان میں فحاشی اور سیاستدانوں کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر شئیر کر کے مشہور ہونے والی ٹک…
پاکستان کی پلیئنگ الیون میں 4 کھلاڑیوں کی واپسی
فوٹو: فائل
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کی پلیئنگ الیون میں 4 کھلاڑیوں کی واپسی بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کے لیے 12 رکنی ٹیم کا اعلان کیا…
ووٹنگ مشین پر محنت انکی، پھل کوئی اور کھائے گا، زرداری
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ووٹنگ مشین پر محنت انکی، پھل کوئی اور کھائے گا، زرداری، پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے یہ بات الیکٹرانک ووٹنگ پر حکومت کے سرگرم ہونے پر کہی ہے.
پارلیمنٹ میں قانون سازی پر گفتگو کرتے ہوئے آصف علی…
ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیر اعظم عمران خان سے الوداعی ملاقات
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نےالوداعی ملاقات کی ہے۔
ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے وزیراعظم ہاؤس میں عمران خان سے ملاقات کی، اس سے قبل…
ساجد سدپارہ ماونٹ ایورسٹ مہم میں طبیعت بگڑنے پر نیپال کے اسپتال داخل
فوٹو:خاقان ابراہیم
سکردو( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ساجد سدپارہ ماونٹ ایورسٹ مہم میں طبیعت بگڑنے پر نیپال کے اسپتال داخل ہو گئے ساجد سد پارہ معروف پاکستانی کو ہ پیما محمد علی سد پارہ مرحوم کے بیٹے ہیں۔
خاندانی ذرائع کے مطابق ساجد سد پارہ ایک…