وزیراعظم نے 5نئے قونصل خانے قائم کرنے کی منظوری دے دی
فوٹو: فائل
اسلام آباد( ویب ڈیسک)وزیراعظم نے 5نئے قونصل خانے قائم کرنے کی منظوری دے دی، نئے قونصل خانوں کے قیام کامقصد پاکستان اور مختلف ممالک کے درمیان تجارتی تعاون اور سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے۔
وزارت خارجہ کی طرف سے اٹلانٹا، میونخ،…
اجتماعتی استعفے، لانگ مارچ میں ناکامی، پی ڈی ایم آڈیو کے پیچھے چل پڑی
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)اپوزیشن سیاسی جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے اجلاس میں اجتماعتی استعفے، لانگ مارچ میں ناکامی، پی ڈی ایم آڈیو کے پیچھے چل پڑی ہے،مولانا فضل الرحمان استعفوں کے حامی ہیں لیکن دیگر جماعتیں ساتھ نہیں…
فواد حسن فواد نے جج رانا شمیم کے ایکسٹینشن مانگنے کی تصدیق کردی
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری رہنے والے فواد حسن فواد نے جج رانا شمیم کے ایکسٹینشن مانگنے کی تصدیق کردی، ملک میں ایک بیان حلفی سے پیدا شدہ ایشو پر گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ، ہاں!جج رانا…
نواز شریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری
جاوید چوہدری
فواد حسن فواد ملک کے نامور بیورو کریٹ تھے یہ 33سال بیوروکریسی میں گزار کر جنوری 2020میں ریٹائر ہو ئے اور اب انتہائی مزے دار اور مطمئن زندگی گزار رہے ہیں کتابیں پڑھتے ہیں شاعری کرتے ہیں دوستوں کے ساتھ گپ لگاتے ہیں اور نیب کے…
فیاض الحسن چوہان اعظمیٰ بخاری کیلئے کیا کرنے کو تیار ہیں ؟
لاہور( ویب ڈیسک) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان اور مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری ایک بار پھر آمنے سامنے ہوئے آپس میں خوشگوار انداز میں گپ شپ کی اس دوران باقی لوگ ان کی باتیں انجوائے کرتے رہے۔
فیاض الحسن چوہان نے کہا میں اور…
ایف سولہ گرانے کا دعویٰ بھارتی عوام سے دھوکہ ہے، پاکستان
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ایف سولہ گرانے کا دعویٰ بھارتی عوام سے دھوکہ ہے، پاکستان نے بھارتی دعویٰ کو ایک بار پھر مسترد کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بھارت نے فروری سنہ 2019 میں پاکستان کا کوئی ایف 16 طیارہ نہیں مار گرایا تھا۔
ترجمان نے…
نواز شریف اور مریم کو ثاقب نثار کی دلوائی سزا ختم کر دیں
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے نواز شریف اور مریم کو ثاقب نثار کی دلوائی سزا ختم کر دیں، کیا سابق چیف جسٹس نے جو سزا دلوائی تھی اسے ختم نہیں کیا جا سکتا؟
میڈیا سے گفتگو میں مسلم لیگ نون کے رہنما…
حکومت کا ہر ماہ پیٹرولیم لیوی 4 روپے 95 پیسے بڑھائے کا اعلان
اسلام آباد(ویب ڈیسک)حکومت کا ہر ماہ پیٹرولیم لیوی 4 روپے 95 پیسے بڑھائے کا اعلان سامنے آیا ہے مشیر خزانہ شوکت ترین نے اس کے باوجود دعویٰ کیا ہے کہ وہ آئی ایم ایف سے کچھ رعایت لینے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
اسلام آباد میں وفاقی وزیر…
کورونا کے باعث عالمی منظرنامہ تبدیل ہوا ہے، چینی صدر
فوٹو : فائل
بیجنگ(شِنہوا)کورونا کے باعث عالمی منظرنامہ تبدیل ہوا ہے، چینی صدر شی جن پھنگ نے بین الاقوامی مسائل کے حل پر زور دیا ہے.
پیر کو بیجنگ میں شروع ہونے والی چوتھی عالمی میڈیا سربراہ کانفرنس کو مبارکباددی ہے۔ ’’کوویڈ-19 کے اثرات کے…
بنگلہ دیش میں پاکستان نے کامیابی کا جھنڈا گاڑ دیا، ٹی 20میں وائٹ واش
فوٹو: آئی سی سی
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)بنگلہ دیش میں پاکستان نے کامیابی کا جھنڈا گاڑ دیا، ٹی 20میں وائٹ واش، محمد نواز نے آخری شاٹ کھیل کر ڈھوبتی ناو کو پار لگایا، پاکستان نے بنیچ پاور بھی آزما لی۔
بنگلہ دیشی کپتان محمد اللہ نے ایک…
افغانستان کیلئے 5ارب کا امدادی پیکیج منظور، بھارت کو گندم لے جانے کی اجازت
اسلام آباد(ویب ڈیسک)افغانستان کیلئے 5ارب کا امدادی پیکیج منظور، بھارت کو گندم لے جانے کی اجازت دے دی گئی ہے یہ فیصلے افغانستان کے لیے قائم ایپیکس کمیٹی کے اجلاس ہوئے.
وزیر اعظم عمران خان نے افغانستان کے لیے قائم ایپیکس کمیٹی کے اجلاس کی…
چھوٹے کسانوں کیلئے جدت اور ٹیکنالوجی سود مندہوگی، فخر امام
اسلام آباد(ویب ڈیسک) لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ بورڈ اسلام آباد اور ڈیری بیف پراجیکٹ کے اشتراک سے قومی مرکز برائےدیہی ترقی اسلام آباد میں تین روزہ "سا ئنس ان ٹو ایکشن " ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا.
ورکشاپ کا مقصد لائیو اسٹاک کے شعبے میں…
ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان، ڈیڈ لائن دیدی
فوٹو : فائل
اسلام آباد (ویب ڈیسک)ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان، ڈیڈ لائن دیدی، پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے منافع کی شرح بڑھانے کا مطالبہ کر دیا.
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 25 نومبر سے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا ہے…
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تیسرا ٹی 20میچ آج کھیلا جائیگا
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تیسرا ٹی 20میچ آج کھیلا جائیگا، پاکستان کو سیریز میں دو صفر سے فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔
تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں قومی ٹیم کو پہلے ہی دو۔صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔پاکستان نے…
چیف جسٹس کے بعد ایک مفرور کا خطاب عدلیہ کی توہین ہے، فواد چوہدری
فوٹو: فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیف جسٹس کے بعد ایک مفرور کا خطاب عدلیہ کی توہین ہے، فواد چوہدری نے یہ بات عاصمہ جہانگیر کی یاد میں منعقدہ کانفرنس کے اختتامی سیشن سے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خطاب پر ردعمل میں کہی۔
وفاقی وزیرِاطلاعات و…
آئین کی پاسداری ہی ہمارے تمام مسائل کا حل ہے، نوازشریف
لاہور( ویب ڈیسک)آئین کی پاسداری ہی ہمارے تمام مسائل کا حل ہے، نوازشریف نے یہ بات ویڈیو لنک پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی انھوں کہا ا ہے کہ ملک جس کھائی میں گرا ہوا ہے اس کو نکالنے کیلئے فوری سر جوڑ کر بیٹھیں۔
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف…
ہلال ِاحمر نے 4 ہسپتالوں کو لائف سیونگ آکسیجن کنسنٹریٹرز دے دیئے
اسلام آباد(ویب ڈیسک)ہلال ِاحمر نے 4 ہسپتالوں کو لائف سیونگ آکسیجن کنسنٹریٹرز دے دیئے ہلالِ احمر پاکستان کی جانب سے جڑواں شہروں کے 4سرکاری ہسپتالوں کیلئے زندگی بچانے والے آکسیجن کنسنٹریٹرفراہم کئے گئے۔
راولپنڈی، اسلام آبادکے 4 سرکاری…
چیف جسٹس کو آزاد فیصلے کرنے کی وضاحت کیوں کرنا پڑی ؟
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)چیف جسٹس کو آزاد فیصلے کرنے کی وضاحت کیوں کرنا پڑی ؟ لاہور میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کے عدلیہ کے آزاد ہونے کے دو ٹوک موقف کے بعد نئی بحث چھڑ گئی۔
سوشل میڈیا پر بھی صارفین یہ سوال اٹھا رہے ہیں کہ…
پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا، پاکستان نے 109 رنز کا ہدف 18.1 اوور میں پورا کر لیا.
پاکستان کی پہلی وکٹ 12 رنز پر گری جب کپتان بابراعظم 1 رن بنا کر مستفیض الرحمان کی بال پر…
ایف ایف سی کی سال 2021 کی دوسری کارپوریٹ بریفنگ
راولپنڈی(ویب ڈیسک) ایف ایف سی کی سال 2021 کی دوسری کارپوریٹ بریفنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں بتایا گیا کہ فوجی فرٹیلائزر کمپنی بہترین کارپوریٹ گورننس کا حصہ ہے-
ایف ایف سی کے پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایف ایف…