پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیاگیا
لاہور( سپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیاگیا،آغاز 27جنوری سے ہوگا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے جاری اعلامیہ میں شیڈول کااعلان کیا گیا، پی ایس ایل 7 کا آغاز 27 جنوری سے ہوگا ، ایونٹ کے 15 میچز کراچی جبکہ…
پی آئی ڈی میں کیا ہو رہا ہے؟
شمشاد مانگٹ
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن جہاں بھی ہو اس کو بے نقاب کیا جائے، تحریک انصاف کی حکومت اگرچہ مہنگائی کے طوفان کی وجہ سے اپنی مقبولیت کھو چکی ہے لیکن جناب عمران خان کے پاس اگر کچھ بچا ہے تو وہ ان کا کرپشن کے خلاف عزم…
سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے قتل کے الزام میں50افراد گرفتار
لاہور(ویب ڈیسک)سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے قتل کے الزام میں50افراد گرفتار کرلیا گیاہے جب کہ دیگر ملوث افراد کی گرفتاری کیلئے شناخت کا عمل جاری ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واقعہ پیش آنے پر فوری نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب سے رپورٹ…
پاکستان میں خواتین کرکٹرز کی پی ایس ایل کرانے کا فیصلہ
لاہور( سپورٹس ڈیسک)پاکستان میں خواتین کرکٹرز کی پی ایس ایل کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا، چیئرمین رمیض راجہ نے ویمن کرکٹرز کی پی ایس ایل کرانے کی تصدیق کردی۔
رمیض راجہ نے انٹرنیشنل میڈیا کو دیے گئے انٹرویو کے دوران بتایا کہ پاکستان کے پاس…
کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد میں’ کنسرٹ تنازعہ ‘شدت اختیار کرگیا
ایبٹ آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد میں' کنسرٹ تنازعہ 'شدت اختیار کرگیا اور اس طے شدہ کنسرٹ کے خلاف یونیورسٹی کے اندر سے آوازیں بلند ہونے کے ساتھ شہرسے بھی مخالفت بڑھتی جارہی ہے۔
یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے اجازت…
سیالکوٹ میں فیکٹری کا غیر ملکی منیجر ملازمین کے تشدد سے ہلاک
فوٹو: اسکرین گریب
لاہور( ویب ڈیسک)سیالکوٹ میں فیکٹری کا غیر ملکی منیجر ملازمین کے تشدد سے ہلاک ہو گیا،بعد میں چندمشتعل افراد نے وزیر آباد سڑک پر ٹریفک جام کردی۔
میڈیا رپورٹ میں ڈی پی او عمر سعید ملک کے حوالے سے بتایا گیاہے کہ یہ واقعہ…
اعظم سواتی کی تحریری معافی نامنظور، الیکشن کمیشن پیش ہونے کا حکم
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) اعظم سواتی کی تحریری معافی نامنظور، الیکشن کمیشن پیش ہونے کا حکم ،22دسمبر کو الیکشن کمیشن پیش ہونے کا حکم دے دیا۔
وزیر ریلوے اعظم سواتی کی طرف سے الیکشن کمیشن پر الزامات کے حوالے سے وزیر ریلوے اعظم سواتی کے…
سراج درانی کو خصوصی رعایت کیوں دیں؟پہلے جیل جائیں، سپریم کورٹ
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سراج درانی کو خصوصی رعایت کیوں دیں؟پہلے جیل جائیں، سپریم کورٹ نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو نیب کے سامنے سرینڈر کرنے کا حکم دے دیا۔
پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما آغا سراج درانی نے آمدن سے زائد اثاثہ…
بیجنگ سرمائی اولمپکس2022 وباء کے دوران مثب پیغام
اسلام آباد (شِنہوا) بیجنگ سرمائی اولمپکس2022 وباء کے دوران مثب پیغام ہیں 30 کروڑ لوگوں کو شامل کرنے کے وژن سے یہ گیمز دنیا کو قریب لانے میں مرکزی کردار ادا کریں گے۔
ان خیالات کا اظہار اسلام آباد میں قائم غیرسرکاری تنظیم انٹرنیشنل ریسرچ…
امریکہ اور سعودیہ میں بھی اومیکرون ویرینیٹ کے کیسز سامنے آگئے
اسلام آباد( ویب ڈیسک)امریکہ اور سعودیہ میں بھی اومیکرون ویرینیٹ کے کیسز سامنے آگئے، سعودی عرب نے واضح کیا ہے کہ اس کے باوجود ملک میں اب مکمل لاک ڈاون کا کوئی امکان نہیں ہے۔
خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں او میکرون ویرینٹ…
پاکستان میں ایڈزکا مرض بڑھنے لگا، ایک سال میں25ہزار کا اضافہ
فوٹو: ٹوئٹر
اسلام آباد( ویب ڈیسک)پاکستان میں ایڈزکا مرض بڑھنے لگا، ایک سال میں25ہزار کا اضافہ ہو گیاہے ، سامنے آنے والے اعدادو شمار نے سب کو پریشان کردیا۔
اس حوالے سے اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر جولین ہرنیس نے ایک تقریب سے خطاب میں…
ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹوئنٹی وایک روزہ میچز اسکواڈ کااعلان،4سینئر آوٹ
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹوئنٹی وایک روزہ میچز اسکواڈ کااعلان،4سینئر آوٹ کردیئے گئے ہیں، سرفراز احمد بغیر میچ کھیلے ٹیم سے باہر ہو گئے۔
پی سی بی اعلامیہ کے مطابق کے مطابق ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں حسن علی، عماد…
بھارت سے چینی دبئی کے راستے پاکستان درآمد ہونے کا انکشاف
لاہور(ویب ڈیسک )بھارت سے چینی دبئی کے راستے پاکستان درآمد ہونے کا انکشاف سامنے آیاہے اور خدشہ پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین چوہدری ذکا اشرف کی طرف سے ظاہر کیاگیاہے۔
ایک انٹرویو کے دوران ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ یہ اطلاعات ہیں کہ…
فیصل آباد میں بیٹے نے گھریلو جھگڑے پر ماں اور بہن کو قتل کردیا
اسلام آباد( ویب ڈیسک) فیصل آباد میں بیٹے نے گھریلو جھگڑے پر ماں اور بہن کو قتل کردیا، ملزم واردات کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
ماں کے قتل کی لرزہ خیز واردات فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں کی گئی جہاں بدبخت بیٹے نے گھریلو…
اسلام آباد میں سیکڑوں اساتذہ کا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاج، دھرنا
اسلام آباد( زمینی حقا ئق ڈاٹ کام )اسلام آباد میں سیکڑوں اساتذہ کا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاج، دھرنا دے کر اپنے مطالبات کے حق میں نعرہ بازی کررہے ہیں۔
وفاقی دارالحکومت میں سینکڑوں سرکاری اُساتذہ سراپا احتجاج تیسرے روز بھی جاری ہے، احتجاج…
وزیراعظم صاحب! آخری اوور تک نہ جائیں
محبو ب الرحمان تنولی
بھوک اور غربت سے مرتے غریب لوگو !
ٹھہر جاو۔ ۔ ابھی خودکشیاں نہیں کرنیں۔
حکومت احساس راشن پروگرام کا سروے کررہی ہے۔
چند مہینوں کی تو بات ہے ۔۔ سروے مکمل ہوتے ہی غریب گھرانوں کو راشن پروگرام کے تحت ماہانہ ایک ہزار کی…
احساس راشن پروگرام پر اجلاس،2کروڑ افراد کو ماہانہ ایک ہزار سبسڈی
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے حکومت احساس راشن پروگرام کے تحت حکومت2کروڑ افراد کو ماہانہ ہزار روپے سبسڈی دے رہی ہے۔
احساس راشن پروگرام سے متعلق وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں معاون خصوصی برائے سوشل…
وزیراعظم نماز پڑھنے اٹھے ، کابینہ کا الیکشن کمیشن کی فنڈنگ روکنے پر غور
اسلام آباد( ویب ڈیسک) وزیراعظم نماز پڑھنے اٹھے ، کابینہ کا الیکشن کمیشن کی فنڈنگ روکنے پر غور شروع کردیا، کابینہ میں ایسا کوئی فیصلہ نہیں ہوا ، وفاقی وزیر شبلی فراز نے فواد چوہدری کے بیان کی تردید کردی۔
وفاقی وزیر شبلی فراز نے جیو کے…
سائبر حملوں کیلئے تیار رہیں،گورنر سٹیٹ بینک کی طرف الرٹ جاری
کراچی( ویب ڈیسک) سائبر حملوں کیلئے تیار رہیں،گورنر سٹیٹ بینک کی طرف الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا گیاہے کہ ا ٓپ کا سسٹم پہلا لائن آف ڈیفنس ہے۔
گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان رضا باقر نے کراچی میں پاکستان فن ٹیک سمٹ 2021ء سے خطاب میں کہا کہ سائبر…
صدر نے صحافیوں کے حقوق اور زندگیوں کے تحفظ کے ایکٹ پر دستخط کردیئے
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)صدر نے صحافیوں کے حقوق اور زندگیوں کے تحفظ کے ایکٹ پر دستخط کردیئے اس بل کے زریعے
صحافیوں اور میڈیا کے تحفظ کی باضابطہ منظوری دی گئی ہے۔
اس حوالے سے ایوان صدر اسلام آباد میں ایک تقریب کا اہتمام کیاگیا جس…