امریکی سینیٹرز کی وزیراعظم سے ملاقات، علاقائی و عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
فوٹو: پی آئی ڈی
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)امریکی سینیٹرز کی وزیراعظم سے ملاقات، علاقائی و عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ،وزیراعظم عمران خان
انھیں مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے آگاہ کیا۔
امریکی سینیٹ کے چار رکنی…
ٹانک میں پولیو ٹیم پر دوسرا حملہ،پولیس اہلکار شہید، فورسز کا سرچ آپریشن
فوٹو : فائل
ٹانک(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ٹانک میں پولیو ٹیم پر دوسرا حملہ،پولیس اہلکار شہید، فورسز کا سرچ آپریشن جاری ہے،دودنوں میں لگاتار دو حملوں میں 2اہلکار شہید ہو چکے ہیں جب کہ ایک زخمی زیر علاج ہے ۔
خیبر پختونخوا کے ضلع ٹاک کے گاؤں…
آصف زرداری کو بہتر الفاظ کا چناو کرنا چاہیے تھا، ثناءاللہ
لاہور (ویب ڈیسک) رکن قومی اسمبلی اور ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے حکومت کو ہٹانے کیلئے اسٹیبلشمنٹ سے مدد مانگ لی ہے.
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ جن لوگوں نے نالائق ٹولے کو ملک پر مسلط کرنے میں مدد کی…
افغان وفد کی چئیرمین ہلال احمر ابرارالحق سے ملاقات
اسلام آباد(وقار فانی) افغانستان ریڈ کریسنٹ کے پانچ رکنی وفد نے اسلام آباد میں ہلال احمر پاکستان کا دورہ کیا، افغان وفد کی چئیرمین ہلال احمر ابرارالحق سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔
افغانستان وفد میں قائم…
انسانی حقوق کاعالمی دن ،معاشرہ اورہماری ذمہ داری
فہیم خان
دنیا کا ہرمذہب برابری کی سطح پر بنیادی انسانی حقو ق کے احترام کادرس دیتاہے انسانی حقو ق سے مراد وہ بنیادی حقوق اورذمہ داریاں ہیں جوکسی قومیت ، مذہب ،رنگ ونسل یارتبے سے قطع نظرہر شخص کو حاصل ہے۔
اسلام میں میثاق مدینہ اور خطبہ…
رانا شمیم اور میر شکیل سمیت تمام فریقین کے جواب غیر تسلی بخش قرار
اسلام آباد( ویب ڈیسک) رانا شمیم اور میر شکیل سمیت تمام فریقین کے جواب غیر تسلی بخش قرار، اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم نامے میں کہابے بنیاد بیان حلفی اور غلط خبر پر کیوں نا تمام فریقین پر فرد جرم عائد کی جائے؟
اسلام آبادہائی کورٹ نے رانا…
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
فوٹو: فائل
نیویارک( ویب ڈیسک)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی گئی،پاکستان کے مستقل نمائندہ نے اس کامیابی کو اطمینان بخش قرار دیا۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پاکستان کی جانب سے بین المذاہب اور…
پٹرولیم لیوی سے دفاعی اخراجات اور تنخواہیں پوری کرتے ہیں، ترجمان مشیر خزانہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پٹرولیم لیوی سے دفاعی اخراجات اور تنخواہیں پوری کرتے ہیں، ترجمان مشیر خزانہ مزمل اسلم کہتے ہیں کہ ملک کے دفاعی اخراجات اور تنخواہوں کیلئے عوام کو پٹرول مہنگا بیچتے ہیں۔
وزیراعظم کے مشیر امور خزانہ مزمل اسلم جی ٹی وی کے…
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 25ارب ڈالرز سے اوپر چلے گئے
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 25ارب ڈالرز سے اوپر چلے گئے،یہ اضافہ سعودی عرب کی طرف سے قرض ملنے کے بعد ہواہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کو گزشتہ ہفتے سعودی عرب سے 3 ارب ڈالرز موصول ہوئے تھے،اسٹیٹ بینک آف…
تعلیم اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں کب ہوں؟ فیصلہ کر لیاگیا
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی حکومت نے اسکولوں میں چھٹیوں سے قبل صوبائی وزرائے تعلیم سے مشاورت کیلئے اجلاس بلا لیا، صوبوں میں موسمی صورتحال دیکھتے ہوئے موسم سرما کی چھٹیوں کااعلان کیا جائے گا۔
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے موسم…
لفافے دینے والا نہیں، جھوٹی خبر پر جوتیاں ماروں گا، وزیراعظم آزاد کشمیر
عباسپور( زمینی حقائق ڈاٹ کام) لفافے دینے والا نہیں، جھوٹی خبر پر جوتیاں ماروں گا، وزیراعظم آزاد کشمیر نے مخالف اخبارات اور صحافیوں کو یہ پیغام دیا ہے۔
عباسپور میں ایک جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عبدالقیوم نیازی کا کہنا تھا کہ اپنے…
حکومت اور ٹی ٹی پی کی جنگ بندی میں توسیع پر ابہام پیدا ہو گیا
فوٹو: فائل
پشاور( ویب ڈیسک)حکومت اور ٹی ٹی پی کی جنگ بندی میں توسیع پر ابہام پیدا ہو گیا ہے جس کے بعد ٹی ٹی پی رہنما نے گلہ کیا ہے حکومت نے وعدے پورے نہیں کئے۔
حکومت کا ٹی ٹی پی کے تمام عسکریت پسند رہا کرنے سے انکار ، جس کے بعد ٹی ٹی پی…
چین پاکستانی اقدام سے خوش ہوگیا، آہنی بھائی کہہ کرتعریف کی
فوٹو: فائل
اسلام آباد( ویب ڈیسک) چین پاکستانی اقدام سے خوش ہوگیا، آہنی بھائی کہہ کرتعریف کی، پاکستان کے انکار پر چین خوش ہوگیا،چین کی وزارت خارجہ کے محکمہ اطلاعات کے ترجمان لیجیان ژاؤ نے ٹویٹ پر خوشی کااظہار کیا ہے۔
چین کی وزارت خارجہ کے…
حکومت نے بجلی فی یونٹ 4 روپے 74 پیسے مہنگی کردی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت نے بجلی فی یونٹ 4 روپے 74 پیسے مہنگی کردی جو کہ گزشتہ 10 سال میں بڑی فیول ایڈجسٹمنٹ ہے.
بجلی کی قیمت میں اضافہ اکتوبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا، یہ قیمت دسمبر کے بلوں میں وصول کی جائے…
کرپشن ملک و معاشرے کے لئے ناسور
فہیم خان
کرپشن کینسر کی مانند خطرناک اور سماج کو سماجی موت سے ہمکنار کرنے والا بھیانک مرض ہے کیونکہ لاتعدادبرائیاں اس کی کوکھ سے جنم لیتی ہیں، کرپشن اعلیٰ اقدار کی دشمن ہے جو معاشرے کو دیمک کی طرح اندر سے چاٹ کر کھوکھلا کردیتی ہے۔
یہ بات…
اومی کرون کا پہلا کیس پاکستان پہنچ گیا
کراچی (ویب ڈیسک)کورونا وائرس کے نئے ویرئینٹ اومی کرون کا پہلا کیس پاکستان پہنچ گیا ہے یہ کیس کراچی کے ایک نجی اسپتال میں رپورٹ ہوا ہے.
محکمہ صحت سندھ کے مطابق نجی اسپتال نے خاتون میں اومی کرون کی تصدیق کی ہے متاثرہ خاتون بیرون ملک سے آئی…
بھارتی چیف آف ڈیفنس جنر ل راوت حادثہ میں اہلیہ ،11فوجیو ں سمیت ہلاک
نئی دہلی( ویب ڈیسک)بھارتی چیف آف ڈیفنس جنر ل راوت حادثہ میں اہلیہ ،11فوجیو ں سمیت ہلاک ،جنرل پین روات ہیلی کاپٹرکے حادثے میں اہلیہ سمیت ہلاک ہوئے ، مرنے والوں کی کل تعداد13ہے ۔
حادثہ کی تصدیق انڈین فضائیہ کے ٹوئٹر تھریڈ بیان میں کیاگیا،…
وزیراعظم کو پشاور کا دورہ کرنے سے الیکشن کمیشن نے روک دیا
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم کو پشاور کا دورہ کرنے سے الیکشن کمیشن نے روک دیا ایسا الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کے باعث کیا گیا ، واضح کاہے کہ وزیراعظم نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی تو…
صوبہ ہزارہ کیلئے جدوجہد تیز کرنے، سینیٹ میں بل لانے کا فیصلہ
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)تحریک صوبہ ہزارہ کی ایگزیکٹو کونسل کا صوبے کے قیام کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین ،پارلیمانی سربراہوں سے ملاقاتیں کرنے کا فیصلہ قانون سازی کیلئے مشترکہ جدوجہد کرنے پر اتفاق کیا گیا۔
یہ فیصلے منگل کو اسلام…
پاکستان کا کلین سوئپ، بنگلادیش کو اننگز اور 8 رنز سے ہرا دیا
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کا کلین سوئپ، بنگلادیش کو اننگز اور 8 رنز سے ہرا دیا، پاکستان نے ڈھاکا ٹیسٹ میں بنگلا دیش کو شکست دیکر دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ مکمل کیا۔
ڈھاکا کے شیر بنگلا کرکٹ اسٹیڈیم میں دوسرے ٹیسٹ میچ میں…