مطلوبہ نمبر دوسری کال پر مصروف ہے کہنے والی پکڑی گئی

فوٹو : اسکرین گریب اسلام آباد(ویب ڈیسک) آپ کا مطلوبہ نمبر دوسری کال پر مصروف ہے کہنے والی پکڑی گئی، فرحین کہتی ہے یہی نہیں بلکہ میں ڈراموں کے پلے بیک وائس اوورز بھی کرتی ہوں. موبائل فون سے آپ جب بھی کوئی کال کرتے ہیں تو ہمیشہ ایک آواز…

وزیراعظم صاحب ! اب آپ نے ‘گھبرانہ نہیں ‘ہے

محبوب الرحمان تنولی وزیراعظم عمران خان صاحب ! سب سے پہلے تو آپ نے گھبرانہ نہیں ہے۔کیا ہوا جو خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ایک سٹی میئر تک کی نشست نہیں جیت سکے۔۔ ۔ یہ کون سی پہلی باری ہے۔۔14 اکتوبر2018کی ضمنی انتخابات…

کیپٹن صفدر نے پہلے سوال گول کیا، پھر نا دانستہ سچ بول دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)کیپٹن صفدر نے پہلے سوال گول کیا، پھر نا دانستہ سچ بول دیا،پہلے یہ کہہ کر بات ٹالی کہ ہم صوفیا کی اولادیں ہیں لاکھوں مریدین ہیں پھر دوسرے سوال پر کہا کھواڑی شریف کے ایک کچے گھر سے اٹھ کر آئے ہیں…

وزیر دفاع پرویز خٹک کے بیٹے کیخلاف ہوائی فائرنگ کا مقدمہ درج

اکوڑہ خٹک(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر دفاع پرویز خٹک کے بیٹے کیخلاف ہوائی فائرنگ کا مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس اسحاق خٹک کے خلاف ہوائی فائرنگ کرنے پر ایکشن لیا۔ وزیر دفاع پرویز خٹک کے صاحبزادے اسحاق خٹک نے الیکشن جیتنے کی خوشی میں ہوائی…

پاکستان ہاکی ٹیم بھارت سے تیسری پوزیشن کامیچ بھی ہار گئی

ڈھاکہ( ویب ڈیسک)پاکستان ہاکی ٹیم بھارت سے تیسری پوزیشن کامیچ بھی ہار گئی،ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 2021 میں روائتی حریف نے وکٹری سٹینڈ تک رسائی حاصل کرلی۔ ایشئن ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں تیسری پوزیشن کیلئے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کی…

آسٹریلیا کو آسٹریلیا میں ہرانے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،رمیض راجہ

کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) چیئرمین پاکستان کرکٹ بور ڈ کہتے ہیں آسٹریلیا کو آسٹریلیا میں ہرانے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،رمیض راجہ نے کہا کہ ہمیں اس ہدف کے حصول کیلئے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ کراچی میں پی سی بی کے نئے چیف…

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے ملاقات میں وزیراعظم کااظہار برہمی

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے ملاقات میں وزیراعظم کااظہار برہمی،سفارشی اور رشوت کلچر ختم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا آئندہ خود چناو کے عمل میں شامل رہنے کا عندیہ دیا۔ ذرائع کے مطابق…

بھارت کی امریکی پابندی کے باوجود روسی میزائل سسٹم کی تنصیب

فوٹو: اے ایف پی نئی دہلی(ویب ڈیسک)بھارت کی امریکی پابندی کے باوجود روسی میزائل سسٹم کی تنصیب شروع ہے بھارتی پنجاب میں ایس 400 دفاعی میزائل سسٹم کی تنصیب جاری ہے. یہ اعلان روسی فیڈرل سروس فار ملٹری ٹیکنیکل کوآپریشن (ایف ایس ایم ٹی سی) کے…

عابد علی کو دوسرا اسٹنت بھی لگا دیا گیا، 2 ماہ آرام کا مشورہ

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) ٹیسٹ کرکٹر عابد علی کو دوسرا اسٹنت بھی لگا دیا گیا، 2 ماہ آرام کا مشورہ دیا گیا ہے اس کے بعد ڈاکٹر کی مشاورت سے میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا جائے گا. ٹیسٹ کرکٹر عابد علی کا انجیو پلاسٹی کے بعد ویڈیو پیغام وائرل ہوا…

مریم نواز کی ایک اور مبینہ آڈیو کلپ نے تہلکہ مچا دیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی ایک اور مبینہ آڈیو کلپ نے تہلکہ مچا دیا، دو نجی ٹی وی چینلز کے نام لے کر اپنی “میڈیا مینجمنٹ” خود بے نقاب کر رہی ہیں. سوشل میڈیا پر مختصر سی آڈیو کلپ میں مریم نواز مبینہ…

پاکستان اور بھارت آوٹ، جاپان اور جنوبی کوریا فائنل میں پہنچ گئے

فوٹو: سوشل میڈیا ڈھاکا(ویب ڈیسک) پاکستان اور بھارت آوٹ، جاپان اور جنوبی کوریا فائنل میں پہنچ گئے، پاکستان ٹیم ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں شکست کھا گئی. جنوبی کوریا نے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان کو 5-6 سے شکست…

سعودی عرب نے افغانستان 200ٹرک امدادی سامان روانہ کردیا

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب نے افغانستان 200ٹرک امدادی سامان روانہ کردیا،اسلام آباد سے قافلے کو چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی اور پاکستان میں سعودی سفیر نواف سعید المالکی نے روانہ کیا۔ کنگ سلمان ریلیف…

ماضی میں حکمرانوں کی ترجیح عوام نہیں ڈالر تھے، عمران خان

ئفوٹو: وزیراعظم آفس اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم نے کہا ہے بدقسمتی سے ماضی میں حکمرانوں کی ترجیح عوام نہیں ڈالر تھے، عمران خان کا کہناہے کہ پاکستان نے اپنے لوگوں کے مفاد کے خلاف ہی خارجہ پالیسی بنائی۔ دفتر خارجہ میں ایک تقریب…

پاکستان کا ملکی ساختہ بابر کروزمیزائل ون بی کا کامیاب تجربہ

فوٹو: فائل راولپنڈی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام )پاکستان کا ملکی ساختہ بابرکروزمیزائل ون بی کا کامیاب تجربہ ،صدر وزیراعظم اور آرمی چیف نے سائنسدانوں اورانجینئرز کومبارکباد دی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل لانچنگ کا مشاہدہ کمانڈر آرمی اسٹریٹجک…

شہباز پارٹی صدر ،لیکن’ امیدوار وزیراعظم’ پرفیصلے کااختیار نوازشریف کا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )شہباز پارٹی صدر ،لیکن' امیدوار وزیراعظم' پرفیصلے کااختیار نوازشریف کا ہے، مریم نواز نے یہ بات اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں واضح کی ہے۔ مریم نواز نے میڈیاسے بات چیت میں کہا کہ…

خیبرپختونخوا میں غلطیاں کیں اورقیمت چکائی ہے، عمران خان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا خیبرپختونخواہ بلدیاتی انتخابات میں شکست کے بعد ردعمل سامنے آیا ہے کہتے ہیں،خیبرپختونخوا میں غلطیاں کیں اورقیمت چکائی ہے، عمران خان کا بلدیاتی الیکشن پر بیان. عمران خان نے سوشل میڈیا پر بیان میں…

الیکشن کمیشن نتائج میں تاخیر کی تحقیقات کرے، پیپلزپارٹی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) الیکشن کمیشن نتائج میں تاخیر کی تحقیقات کرے، پیپلزپارٹی کا مطالبہ، پشاور میں 14 پریزائیڈنگ افسران کے لاپتا ہونے کی خبروں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے. پیپلزپارٹی کے سینیٹر تاج حیدر کی جانب سے چیف الیکشن…

کرکٹر یاسر شاہ کی لڑکی سے زیادتی پر کرکٹ بورڈ کا موقف

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کرکٹر یاسر شاہ کی لڑکی سے زیادتی پر کرکٹ بورڈ کا موقف سامنے آگیا ہے یاسر شاہ پر 14 سالہ لڑکی سے زیادتی میں معاونت کا الزام عائد کرنے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام کے مطابق فی الحال اس حوالے سے…

وزیراعظم عمران خان اوراسحاق ڈار نااہل ہونے سے بچ گئے

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان اوراسحاق ڈار نااہل ہونے سے بچ گئے، وزیراعظم کے خلاف تین سال قبل دائر کردہ درخواست کی سماعت کی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے لیے دائر پٹیشن واپس لینے کی بنیاد پر…

شعیب ملک کے بھتیجے حریرہ نے قائد اعظم ٹرافی میں ٹرپل سنچری بنا ڈالی

کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) شعیب ملک کے بھتیجے حریرہ نے قائد اعظم ٹرافی میں ٹرپل سنچری بنا ڈالی، حریرہ گزشتہ روز 243پر ناٹ آوٹ لوٹے تھے آج چوکا لگا کر انھوں نے ٹرپل سنچری بنالی۔ قائد اعظم ٹرافی میں ناردرن کی نمائندگی کرنے والے محمد حریرہ…