نواز شریف کو بخوبی جانتے ہیں ملٹری ملک کی حقیقت ہے، سرتاج عز یز
فوٹو: فائل
اسلام آباد( ویب ڈیسک)سابق وزیر خزانہ اور ن لیگ دور کے مشیر خارجہ نے کہا ہے کہ نواز شریف اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے سیاست میں آئے تھے، سرتاج عزیزنے یہ دعویٰ ایک ٹی وی پروگرام میں کیاہے۔
ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو بخوبی جانتے ہیں…
فراش ٹاون کے حقوق کیلئے ہر پلیٹ فارم پر جائیں گے ، جہانزیب عاصی
اسلام آباد( محمد فیصل راجپوت)فراش ٹاون کے سیاسی سماجی رہنما جہانزیب عاصی کہتے ہیں فراش ٹاون کے حقوق کیلئے ہر پلیٹ فارم پر جائیں گے ، جہانزیب عاصی نے کہا کہ فراش ٹاون کو یونین کونسل کا درجہ دلوانے کیلئے جدو جہد شروع کردی ہے۔
جہانزیب عاصی نے…
ایشیا کپ، پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو شکست دیدی
دبئی ( ویب ڈیسک) ایشیا کپ، پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو شکست دیدی،انڈر 19ٹیم نے 8وکٹوں کے نقصان پر بھارت کا دیا گیا ہدف حاصل کرلیا۔
پاکستانی ٹیم کاانڈر19ایشیا کپ میں یہ پانچویں میچ تھا جس میں روایتی حریف بھارت کی جانب سے…
پی ٹی آئی تنظیم نو، وفاقی وزراء صوبائی صدور بھی نامزد، اسد عمر سیکرٹری جنرل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پی ٹی آئی تنظیم نو، وفاقی وزراء صوبائی صدور بھی نامزد، اسد عمر سیکرٹری جنرل بن گئے، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی طرف سے تنظیمیں تحلیل کرنے کے بعدپارٹی کی تنظیم نو پر نامزدگیوں کااعلان کردیا۔
وفاقی وزیر…
حریم شاہ جیسی باکردار بیوی والدین کی دعاوں سے ملی ہے، بلال شاہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک)معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ کہتے ہیں حریم شاہ جیسی باکردار بیوی والدین کی دعاوں سے ملی ہے، بلال شاہ حریم شاہ کو پا کر بہت خوش ہیں۔
سیاستدانوں کے ساتھ متنازعہ ویڈیوز بنا کر مشہور ہونے والی حریم شاہ نے اپنے…
پاک افغان حکام نے سرحد پر باڑ تنازعہ حل کرلیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاک افغان حکام نے سرحد پر باڑ تنازعہ حل کرلیا، فریقین کے درمیان اس بات پر اتفاق رائے ہو گیا ہے کہ مزید باڑ کی تنصیب اتفاق رائے سے کی جائے گی۔
حالیہ دنوں میں باڑ کے معاملے پر بعض طالبان جنگجوؤں نے سرحد پر باڑ لگانے میں…
مشکلات ہیں، حکمران معیشت سنبھالیں، عوامی مسائل حل کریں، جہانگیر ترین
اسلام آباد(ویب ڈیسک)تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہےملک میں معیشت کے بہت مسائل ہیں موجودہ حکمران ان کو سنبھالیں۔
چنیوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ ملک مسائل میں گھرا ہوا ہے دعا ہے کہ ان سے نکل…
وزیراعظم کی غلطیاں اور پریشانیاں؟
شمشاد مانگٹ
وزیراعظم عمران خان کی حکومت نے گزشتہ تین سال میں جو غلطیاں کی ہیں اس سے صاف معلوم ہوتا ہے کہ وہ اب بھی ”زیرتربیت“ حکمران ہیں۔محض غلطیاں تسلیم کرنے سے کام نہیں چل سکتا جب تک کہ انکا ازالہ نہ کیا جائے۔وزیراعظم عمران خان کو غلطیوں…
آسٹریلیا معیاری کرکٹ کھیلنے کیلئے پاکستان کا دورہ کرے،گریگ چیپل
فوٹو : فائل
سڈنی (ویب ڈیسک) سابق آسٹریلوی کپتان نے کہا ہے آسٹریلیا معیاری کرکٹ کھیلنے کیلئے پاکستان کا دورہ کرے،گریگ چیپل نے کہا کہ پاکستان سے کرکٹ کھیلنے کا آسٹریلیا کو فائدہ ہو گا.
ایک آسٹریلوی اخبار کیلئے کالم میں گریگ چیپل نے…
منصفانہ الیکشن کروائے، کے پی میں ن لیگ،پی پی کا صفایا ہوگیا، وزیراعظم
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) منصفانہ الیکشن کروائے، کے پی میں ن لیگ،پی پی کا صفایا ہوگیا، وزیراعظم عمران خان نے یہ بات پارٹی کی ایک مشاورتی بیٹھک میں کہی ہے.
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے پنجاب میں خیبرپختونخوا کی غلطیاں نہ دہرانے کی ہدایت…
کرتارپور منصوبہ کو آڈٹ سے مستثنیٰ قرار دینے کی تجویز
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) کرتارپور منصوبہ کو آڈٹ سے مستثنیٰ قرار دینے کی تجویز سامنے آئی ہے، ایف ڈبلیو او کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل کمال اظفر کہتے ہیں کرتار پور سٹریٹجک منصوبہ ہے.
پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی میں سفارشات پیش کرتے ہوئے میجر…
حکومت پٹرولیم مصنوعات پر کیا فیصلہ کرنے جارہی ہے؟
اسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت پٹرولیم مصنوعات پر کیا فیصلہ کرنے جارہی ہے؟ یکم جنوری سے موجودہ قیمت میں 31 دسمبر کے بعد کیا ردوبدل ہوگا.
وزرات خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے نجی ٹی وی چینل ہم نیوز سے گفتگو میں یکم جنوری سے پٹرولیم…
عمران خان نے نیا پاکستان کا کہہ کر پرانا بھی تباہ کردیا، نوازشریف
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ ن کے قائد کہتے ہیں نئے پاکستان کےنام پر کھلنڈروں کا ٹولہ مسلط کردیا گیا،نوازشریف نے کہا ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کر دیا گیا ہے.
لاہور میں خواجہ محمد رفیق شہید کے 49 ویں یوم شہادت پر سیمینار سے ویڈیو لنک پر…
فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے زیر اہتمام ٹریننگ سیشنز کا اہتمام کیا گیا
اسلام آباد(پریس ریلیز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے دفتر اقوام متحدہ برائے منشیات و جرائم کے تعاون سے جیولرز، اکاؤنٹنٹ اور وکلاء پر مشتمل نامزد غیر مالیاتی کاروبار اور پیشہ جات کیلئے اے ایم ایل / سی ایف ٹی کمپلائنس پر ٹریننگ سیشنز کا اہتمام کیا۔…
اسلام آباد کی بلدیاتی حلقہ بندیوں کیلئے نئے شیڈول کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی بلدیاتی حلقہ بندیوں کیلئے نئے شیڈول کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔
الیکشن کمیشن کی طرف سے بتایا گیاہے کہ اسلام آباد میں بلدیاتی حلقہ بندیوں پر کام 7…
کورونا میں تباہ معیشتوں کا ٹیکنالوجی کمپنیوں نے فائدہ اٹھایا، وزیراعظم
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی مہنگائی میں ہمیں مہنگی درآمدات کرنا پڑیں، پاکستان میں مہنگائی کے بحران کی ایک وجہ یہ بھی کہ کورونا کے باعث عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافہ ہوا اور درآمدات کیلئے ہمیں اضافی…
حکومت بھنگ پراجیکٹس کی سرپرستی کرنا چاہتی ہے ، شبلی فراز
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر شبلی فراز نے بھنگ کی کٹائی کا افتتاح کردیا، سرکاری سطح پرتیار کی گئی بھنگ کا وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے روات میں افتتاح کیا۔
اسلام آباد کے علاقے روات سنٹر میں سوا ایکڑ پر بھنگ کی…
مطلوبہ نمبر دوسری کال پر مصروف ہے کہنے والی پکڑی گئی
فوٹو : اسکرین گریب
اسلام آباد(ویب ڈیسک) آپ کا مطلوبہ نمبر دوسری کال پر مصروف ہے کہنے والی پکڑی گئی، فرحین کہتی ہے یہی نہیں بلکہ میں ڈراموں کے پلے بیک وائس اوورز بھی کرتی ہوں.
موبائل فون سے آپ جب بھی کوئی کال کرتے ہیں تو ہمیشہ ایک آواز…
وزیراعظم صاحب ! اب آپ نے ‘گھبرانہ نہیں ‘ہے
محبوب الرحمان تنولی
وزیراعظم عمران خان صاحب ! سب سے پہلے تو آپ نے گھبرانہ نہیں ہے۔کیا ہوا جو خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ایک سٹی میئر تک کی نشست نہیں جیت سکے۔۔ ۔ یہ کون سی پہلی باری ہے۔۔14 اکتوبر2018کی ضمنی انتخابات…
کیپٹن صفدر نے پہلے سوال گول کیا، پھر نا دانستہ سچ بول دیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)کیپٹن صفدر نے پہلے سوال گول کیا، پھر نا دانستہ سچ بول دیا،پہلے یہ کہہ کر بات ٹالی کہ ہم صوفیا کی اولادیں ہیں لاکھوں مریدین ہیں پھر دوسرے سوال پر کہا کھواڑی شریف کے ایک کچے گھر سے اٹھ کر آئے ہیں…