فیول ایڈجسٹمنٹ کا سرکاری بھتہ پھر تیار، بجلی کتنی مہنگی؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک)فیول ایڈجسٹمنٹ کا سرکاری بھتہ پھر تیار، بجلی کتنی مہنگی؟ ہوگی ایک بار پھر بڑے اضافے کی درخواست نیپرا پہنچ گئی ہے. نیپرا کو دی گئی درخواست میں 4 روپے 33 پیسے فی یونٹ اضافہ تجویز کیا گیا ہے اس طرح ایک بار پھر بجلی صارفین…

اداکار بابر علی نے پردیسیوں کیلئے گایا’ گانا ‘گا کر سب کو حیران کردیا

لاہور( ویب ڈیسک)فلموں میں ایک عرصہ تک راج کرنے والے اداکار بابر علی نے پردیسیوں کیلئے گایا' گانا 'گا کر سب کو حیران کردیا اور خوب داد سمیٹی۔ فلم وڈراموں کے معروف اداکاربابر علی نے اپنے نئے پراجیکٹ کے سیٹ پر سجاد علی کا گانا راوی اپنی…

ناران اور شوگران میں برفباری کے بعد سیاحوں کا رش ،سڑکوں پر پھسلن

بالا کوٹ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ناران اور شوگران میں برفباری کے بعد سیاحوں کا رش ،سڑکوں پر پھسلن نے ان علاقوں میں جانا شروع کردیاہے جب کہ وہاں پر موجود لوگوں نے یہ مناظر دیکھنے کیلئے اپنے قیام میں توسیع کردی ہے۔ موسم سرما کی بارشیں شروع ہو…

حکومت کا نوازشریف کے ضامن شہباز شریف کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ

فوٹو : فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )حکومت کا نوازشریف کے ضامن شہباز شریف کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ کرلیاہے اور لاہورہائی کورٹ کو یاد دلایا جائے گا کہ نوازشریف کی لندن سے واپس آنے کی شہبازشریف نے گارنٹی دی تھی جو پوری نہیں ہوئی۔…

جاوید لطیف نے نواز شریف کی وطن واپسی کی نئی تاریخ دید ی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے نواز شریف کی وطن واپسی کی نئی تاریخ دید ی ہے وہ اس سے پہلے بھی نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ دے چکے ہیں۔ جاوید لطیف نے نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں یہ دعویٰ کیا کہ…

این آئی ایچ نے پاکستان میں اومیکرون کے 75کیسزکی تصدیق کردی

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک)این آئی ایچ نے پاکستان میں اومیکرون کے 75کیسزکی تصدیق کردی، این آئی ایچ کے مطابق اب تک وفاقی دارالحکومت میں اومی کرون کے17کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ ا قومی ادارہ صحت کے مطابق اومیکرون کے اسلام آباد میں17،…

فوج قومی سلامتی پالیسی وژن کے حصول کیلئےکردار ادا کریگی، ترجمان

راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)فوج قومی سلامتی پالیسی وژن کے حصول کیلئےکردار ادا کریگی، ترجمان پاک فوج نے یہ بات نئی قومی سلامتی کے حوالے سے بیان میں کہی اور کہا پاکستان کی قومی سلامتی کی مضبوطی کیلئے نئی پالیسی اہم سنگ میل ہے۔ ٹوئٹر پر…

بیان حلفی کیس، جج رانا شمیم سمیت ملزمان پر فرد جرم عائد کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)بیان حلفی کیس، جج رانا شمیم سمیت ملزمان پر فرد جرم عائد کرنیکا فیصلہ کر لیا گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ سات جنوری کو فردِ جرم عائد کرے گی. اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سابق جج رانا شمیم کے بیان حلفی…

ڈیل کی ضرورت نہیں، ہماری ڈیل شہداء کی قبروں سے ہے، بلاول

گڑھی خدا بخش(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو اقتدار ملنے کا وقت جلد آنے والا ہے،جب پیپلزپارٹی کی حکومت آئے گی،بلاول بھٹو سب غریبوں کی تقدیر بدلے گا۔ گڑھی خدابخش میں محترمہ بے نظیر…

بے نظیر بھٹو کی موت آج بھی یاد ہے

خان افسر تنولی زندگی معمول کے مطابق چل رہی تھی سب لوگ اپنے کاموں میں مشغول تھے دن کو میرے ساتھ کام کرنے والے دوستوں نے کہا کہ اگر آج دوپہر کا فنگشن جلدی ختم ہو گیا تو ہم سب بی بی کے جلسے میں جاہیں گے کیونکہ وہ سب پی پی پی کو سپورٹ کرتے تھے…

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کو عہدے سے ہٹانے کا حکم واپس

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سپریم کورٹ نے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کو عہدے سے ہٹانے کا حکم واپس لے لیا، عدالت گٹر باغیچہ کیس میں ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دیا تھا. سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس…

آصف زرداری اچانک گڑھی خدا بخش پہنچ گئے، جلسہ سے خطاب کیا

فوٹو: فائل ٹوئٹر  گڑھی خدا بخش (زمینی حقائق ڈاٹ کام)آصف زرداری اچانک گڑھی خدا بخش پہنچ گئے، جلسہ سے خطاب کیا، اس سے قبل بتایا گیا تھا کہ وہ اسلام آباد سے نہیں آسکیں گے ان کی طبیعت ناساز ہے. آصف علی زرداری نے سابق وزیراعظم شہید بینظیر بھٹو…

نواز شریف سکرپٹ سے مطمئن ہیں

انصار عباسی نواز شریف کیا واقعی واپس آ رہے ہیں؟ اس بارے میں بہت شور مچا ہوا ہے۔ ایک طرف ن لیگی رہنما اور سابق ا سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا بیان، دوسری طرف وزیر اعظم عمران خان کی حیرانی پھر کچھ صحافیوں کی اپنی اطلاعات، اس سب نے پاکستانی…

بے مثل، بے نظیر

خورشید شاہ محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کو عالم اسلام کی پہلی خاتون وزیر اعظم ہونے کا شرف حاصل ہے اور یہ مقام انہوں نے سیاسی تدبر، جہدِ مسلسل اور عظیم قائدانہ صلاحیتوں کی بدولت حاصل کیا۔ عوام، جمہوریت، انسانی حقوق، دفاعِ وطن اور آئینِ پاکستان…

صحافی شفیق قریشی انتقال کرگئے، نماز جنازہ دن 2بجے اد ا کی جائے گی

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام ) ہزارہ ڈویژن سے تعلق رکھنے والے معروف صحافی شفیق قریشی انتقال کر گئے، وہ گزشتہ تین دن سے پمزاسپتال اسلام آباد میں زیر علاج تھے۔ صحافی شفیق قریشی کی نماز جنازہ آج دن 2بجے ایچ الیو ن قبرستان میں…

قومی سلامتی کمیٹی سے نیشنل سکیورٹی پالیسی منظور

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)قومی سلامتی کمیٹی نے ملک کی پہلی نیشنل سیکیورٹی پالیسی کی منظوری دیدی اسے مزید منظوری کیلئے وفاقی کابینہ میں پیش کیا جائے گا۔ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم عمران…

بھارتی اداکار سلمان خان کو سانپ نے ڈس لیا، اسپتال منتقل کرنا پڑا

اسلام آباد( ویب ڈیسک)بھارتی اداکار سلمان خان کو سانپ نے ڈس لیا، اسپتال منتقل کرنا پڑا ہے،سلمان خان ان دنوں فیملی سمیت اپنے فارم ہاوس پر تھے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیاہے کہ بھارتی فلموں کے ہیروسلمان خان کو سانپ کی طر ف سے ڈسنے کا واقعہ 25…

سکھ برادری کا کرپان پر لائسنس کا معاملہ سپریم کورٹ چیلنج کرنے کا اعلان

فوٹو : فائل لاہور (زمینی حقائق ڈاٹ کام )سکھ برادری کا کرپان پر لائسنس کا معاملہ سپریم کورٹ چیلنج کرنے کا اعلان، سردار امیر سنگھ کہتے ہیں کرپان پانچویں مذہبی ککار ہے. میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں بسنے والی سکھ برادری نے کرپان سے متعلق…

جج رانا شمیم نےنوازشریف کے سامنے حلف نامہ نوٹرائز کرایا، فواد چوہدری

اسلام آباد(ویب ڈیسک) جج رانا شمیم نےنوازشریف کے سامنے حلف نامہ نوٹرائز کرایا، فواد چوہدری نے یہ دعویٰ سوشل میڈیا پر ایک اخباری تراشا شیئر کرتے ہوئے کیا ہے. وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری ایک انگریزی اخبار کی خبر شئیر کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے…

سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کی والدہ انتقال کر گئیں

راولپنڈی(ویب ڈیسک) پاکستان کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کی والدہ انتقال کر گئیں،نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی. مورگاہ راولپنڈی کے رہائشی قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بُک پر اپنی والدہ کے فوت ہونے کی…