مری، لاٹھی چارج، سیاح بصارت سے محروم، تحقیقات کا حکم
مری (زمینی حقائق ڈاٹ کام) مری میں سیاحوں پر لاٹھی چارج کی تحقیقات کا حکم دیا گیا ہے ایک سیاح کی آنکھ ضائع ہوگئی، متعدد افراد زخمی ہو کر اسپتالوں میں پہنچ گئے.
سال نو منانے کیلئے مری میں سیاحوں کا سیلاب اُمڈ آیا تھا خاص کر مال روڈ پر تل…
محمد حسنین کا بگ باش میں تاریخی ڈیبیو ،میڈن اوور میں3وکٹیں
فوٹو: اسکرین گریب
سڈنی( ویب ڈیسک )محمد حسنین کا بگ باش میں تاریخی ڈیبیو ،میڈن اوور میں3وکٹیں لیں ، پاکستان کے اسپیڈ اسٹار باولر محمد حسنین کی بگ باش میں اس میچ سے انٹری ہوئی ہے۔
باز محمد حسنین نے بگ بیش لیگ میں تباہ کن آغاز کر کے اپنی…
ہارے تو کہا ‘دھاندلی کروائی، جیتے ہیں تو بولے وہ غیر جانبدارر ہے
پشاور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ہارے تو کہا 'دھاندلی کروائی، جیتے ہیں تو بولے وہ غیر جانبدارر ہے،مولانا فضل الرحمان نے خیبر پختونخوا م کے بلدیاتی انتخابات کی کامیابی پر خوش اور مطمئن ہیں۔
پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جے یو آئی کے امیر…
عوام کے صحت اخراجات اب حکومت اٹھا رہی ہے،وفاقی وزیر اطلاعات
فوٹو: فائل
اسلام آباد( ویب ڈیسک)عوام کے صحت اخراجات اب حکومت اٹھا رہی ہے،وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے یہ بات ایک بیان میں کہی ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کی طرف سے سوشل میڈیا پر دیئے گئے بیان میں کہا گیاہے کہ صحت کارڈ پروگرام کے…
افغانستان سے7کروڑ روپے کی منشیات پاکستان اسمگل ہوتے پکڑی گئی
لنڈی کوتل( زمینی حقائق ڈاٹ کام)افغانستان سے7کروڑ روپے کی منشیات پاکستان اسمگل ہوتے پکڑی گئی، چرس اور افیون خفیہ خانوں میں چھپائی گئی تھی۔
ٹرکوں کو جب کسٹم عملے نے پاک افغان سرحد طورخم پر جب افغانستان سے آنے والے ایک ٹرک کو روٹین کی تلاشی…
میرا پی اے مجھ سے ڈبل تنخواہ لیتا ہے، گورنر خیبرپختونخوا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)میرا پی اے مجھ سے ڈبل تنخواہ لیتا ہے، گورنر خیبرپختونخوا شاہ کہتے صدر سے کہا تھا تنخواہ بڑھا دیں،گورنر ہاؤس میں باربر تک نہیں، اپنی شیو بھی خود کرتا ہوں۔
خیبر پختونخوا کے گورنر شاہ فرمان نے اپنے بیان میں اپنے…
رواں سال 3ٹاپ ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی، آسٹریلیا کا شیڈول جاری
فوٹو : فائل
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) رواں سال 3ٹاپ ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی، آسٹریلیا کا شیڈول جاری کردیا گیا،سال 2022میں ہی ایشیاء کپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ بھی کھیلے جائیں گے۔
آسٹریلیا کی طرف سے جاری شیڈول کے مطابق آسٹریلوی ٹیم 24…
اعصام الحق کی والدین کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
فوٹو:اسکرین گریب
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان کے نمبر ون ٹینس اسٹار اعصام الحق کی والدین کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
ٹینس اسٹاراعصام الحق نے والدین کے ساتھ مل کر نئے سال کا جشن منانے کی ویڈیو نئے سال کے موقع پر سوشل…
کچھ افراد نے گھر میں گھس کر ہراساں کیا دھمکیاں دیں، سرینا عیسیٰ
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک)کچھ افراد نے گھر میں گھس کر ہراساں کیا دھمکیاں دیں، سرینا عیسیٰ نے وفاقی و صوبائی حکومتوں کو ایک مراسلے میں بتائی ہے.
سرینا عیسیٰ سپریم کورٹ کے سینیئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ ہیں،
خط میں انہوں نے…
دوران پرواز کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خاتون کا ٹوائلٹ میں قرنطینہ
نیویارک(ویب ڈیسک)دوران پرواز کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خاتون کا ٹوائلٹ میں قرنطینہ شروع کردیا گیا، عملے مل کر خاتون ٹوائلٹ میں بند کردیا.
اپنی نوعیت کا یہ منفرد واقعہ آئس لینڈ ایئر کی امریکی شہر شکاگو سے آئس لینڈ کے دارالحکومت ریکیاوک جانے…
سال 2021ء میں کیا کچھ ہوتا رہا
تحریم اصغر
وقت کس قدر تیزی سے گزرتا ہے اس کا اندازہ یوں ہوتا ہے کہ جیسے ابھی کل ہی تو ہم 2021 کی آمد کا جشن منا رہے تھے اور دعا مانگ رہے تھے کہ اس سال میں کورونا جیسی وبا سے نجات ا ور خیر و برکت نازل ہو اور اب 2021 کو الوداع کر رہے ہیں۔…
ماں نے 3 بچیوں کے گلے کاٹ کر خود کو آگ لگادی
جہلم(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ماں نے 3 بچیوں کے گلے کاٹ کر خود کو آگ لگادی، یہ افسوسناک واقعہ پنڈ دادن کے نواحی گاؤں ہرن پور میں پیش آیا ہے.
جہلم کی تحصیل پنڈ دادن خان میں پیش آنے والے اس انتہائی افسوس ناک واقعہ کی وجوعات کا ابھی پتہ نہیں چل…
ضمنی بل منظور کئے بغیر قومی اسمبلی اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ضمنی بل منظور کئے بغیر قومی اسمبلی اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیا گیا، اجلاس کی کارروائی صرف 12 منٹ تک جاری رہ سکی.
ضمنی مالیاتی بل قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا تھا تاہم اس پر منظوری کا عمل ابھی مکمل نہیں ہوا،…
حکومت نے پٹرول4روپے لیٹر مہنگا اورایل پی جی سستی کردی
فوٹو: فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)حکومت نے پٹرول4روپے لیٹر مہنگا اورایل پی جی سستی کردی، دونوں کی قیمتوں میں کمی و اضافے کے نوٹیفکیشن جاری کردیئے گئے ہیں۔
وفاقی حکومت نے نئے سال کے پہلے دن پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا…
وزیراعظم نے اسلام آباد میں کرکٹ سٹیڈیم تعمیر کرنے کی منظوری دیدی
فوٹو: فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم نے اسلام آباد میں کرکٹ سٹیڈیم تعمیر کرنے کی منظوری دیدی اور چیئرمین پی سی بی سے کہا ہے کہ سٹیڈیم جلد از جلد تعمیر کیا جائے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیض حسن راجہ نے وزیراعظم عمران…
اسلام آباد میں24گھنٹوں میں34افراد میں اومی کرون کی تصدیق
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلام آباد میں24گھنٹوں میں34افراد میں اومی کرون کی تصدیق ہوئی ہے، مجموعی تعداد66ہو گئی جس میں ایک ہی خاندان کے 15افراد بھی شامل ہیں۔
اسلام آباد میں اومی کرون کیسز کی تصدیق ڈی ایچ او زعیم ضیاء نے کی ہے ، ان کی طر ف سے…
سال2021کااختتام ،نیا سال اورنئی امنگ
فہیم خان
یوں توسال کااختتام جب ایک فرد کی زندگی میں ہوتاہے تواس کی زندگی کاایک سال کم ہوجاتاہے گویااس کو کل عمر میں ایک سال کے نقصان کاسامنا کرنا پڑ گیا چونکہ سال ایک فرد کی انفرادی و ذاتی زندگی کا ایک بہت بڑا دورانیہ ہوتاہے.
ایک سال کے…
ہم نے 7کروڑ افراد کی ویکسی نیشن کا ہدف حاصل کرلیا، عمران خان
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم نے کہاہے سال کے آخر تک ہم نے 7کروڑ افراد کی ویکسی نیشن کا ہدف حاصل کرلیا، عمران خان نے ایک بیان میں یہ اعدادو شمار بتائے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ سال 2021ختم…
رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی حالت سنبھل گئی
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) ٹی وی اینکر اور تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی حالت سنبھل گئی ڈاکٹروں نے خطرے سے باہر قراد دیدیا۔
گزشتہ روز عامر لیاقت حسین کی حالت تشویشناک ہونے پر انھیں فوری طورپر ساؤتھ سٹی اسپتال…
سابق جج رانا شمیم اور صحافی توہین عدالت کے مرتکب قرار،حکمنامہ جاری
اسلام آباد( ویب ڈیسک) سابق جج رانا شمیم اور صحافی توہین عدالت کے مرتکب قرار،حکمنامہ جاری ،اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم توہین عدالت کیس کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔
عدالتی حکمنامہ میں کہا گیا کہ عدالت…