تاحیات نااہلی کےخلاف آئینی درخواست دائرکردی گئی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سپریم کورٹ بارنے تاحیات نااہلی کےخلاف آئینی درخواست دائرکردی ہے جس میں فیصلوں کیخلاف اپیل کا حق دینے کی استدعا کی گئی ہے۔
یہ درخواست سپریم کورٹ بار کے صدر احسن بھون نے تاحیات نااہلی کےخلاف درخواست دائرکی،جس…
کراچی واقعہ نے جمہوریت کے جعلی علمبردار بے نقاب کر دیئے
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کراچی واقعہ نے جمہوریت کے جعلی علمبرداروں کو بے نقاب کر دیا ہے۔
شاہ محمود قریشی نے کراچی میں ریلی پر لاٹھی چارج پر آج انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر سید امین الحق اور…
پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کا آج سے آغاز
کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ایچ بی ایل پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کا آج سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں رنگارنگ آغاز ہوگا۔
افتتاحی تقریب کو مختصر رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس میں آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا جائے گا، عاطف اسلم اور آئمہ بیگ کی…
ایم کیو ایم کا ریلی پرتشدد کیخلاف کراچی میں یوم سیاہ
کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) کیو ایم پاکستان نے جمعرات کو اپنی ریلی پر پولیس کے لاٹھی چارج اور شیلنگ یوم سیاہ منایا ، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ایم کیو ایم سے اظہارِ یکجہتی کیا۔
ردعمل میں گزشتہ روزمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے…
مجھے یقین ہے کہ حکومت سے ہاتھ اٹھا لیاگیاہے، نوازشریف
فوٹو: فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائدنے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ حکومت سے ہاتھ اٹھا لیاگیاہے، نوازشریف نے یہ بات پی ڈی ایم اجلاس کے دوران کہی ہے جسے میڈیا رپورٹس میں اندرونی کہانی کہہ کر نشرکیا گیا۔
ذرائع کا کہناہے کہ پی ڈی ایم…
میں بولوں تو شوکاز، اب پڑھ لو ٹرانسپرنسی رپورٹ، پی ٹی آئی رکن اسمبلی
فوٹو: فائل
پشاور( ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے کہاہے میں بولوں تو شوکاز، اب پڑھ لو ٹرانسپرنسی رپورٹ، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نورعالم خان کاٹرانسپسرنسی رپورٹ پر ردعمل سامنے آیاہے۔
حکومتی رکن اسمبلی نور عالم خان کی…
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ مالی کرپشن پر نہیں، فواد چوہدری
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ مالی کرپشن پر نہیں، فواد چوہدری کی رپورٹ پر وضاحت۔
فواد چوہدری نےوفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں کہا کہ کابینہ کے اجلاس میں بھی…
امریکی صدر نے مہنگائی سے متعلق سوال پر صحافی کو گالی دیدی
واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی صدر نے مہنگائی سے متعلق سوال پر صحافی کو گالی دیدی، یہ واقعہ وائٹ ہاؤس میں میڈیا بریفنگ کے دوران پیش آیا.
میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کے صدر جو بائیڈن پیر کو وائٹ ہاؤس میں امریکی ٹی وی Fox News کے ایک نمائندے کی…
نیب نے سونے کی اینٹیں ، بٹن،ڈالرز ، درہم اور ریال برآمد کر لئے
کراچی(ویب ڈیسک)نیب نے کراچی سابق میونسپل کمشنر کورنگی مسرور میمن کو دو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ملزمان کے قبضے سے نیب نے سونے کی اینٹیں ، بٹن،ڈالرز ، درہم اور ریال برآمد کر لئے ۔
ترجمان نیب کے مطابق کارروائی کے دوران اکاؤنٹ آفیسر…
پاکستان میں کرپشن انڈیکس میں 16 درجے اضافہ، ٹرانسپیرنسی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں کرپشن انڈیکس میں 16 درجے اضافہ، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے جاری کردہ کرپشن پرسیپشن انڈیکس برائے سال 2021 میں پاکستان 180 ممالک میں سے 140ویں درجے پر آگیا.
رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس پاکستان سی پی آئی…
ارطغرل ڈرامہ کے کردار ارتک بے انتقال کر گئے
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی میں حکمت کا کردار ادا کرنے والے اداکار ارتک بےانتقال کرگئے۔
ترکی اردو کے مطابق شہرہ آفاق ڈرامے ارطغرل غازی میں اہم کردار ادا کرنے والے آئبرک پیکچن گزشتہ کچھ عرصہ سے پھیپھڑوں کے کینسر میں…
وزیر اعظم شہزاد اکبر کے سست احتساب اور کارکردگی سے ناخوش تھے
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمرا ن خان کے مشیر احتساب شہزاد اکبر نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا اور اس کا اعلان انھوں ٹوئٹر پر بیان میں کیا.
مشیر خاص برائے احتساب شہزاد اکبر نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں نےبطور مشیر…
پاکستانی کپتان بابراعظم نے کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا
دبئی(ویب ڈیسک) پاکستانی کپتان بابراعظم
نے کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا، اس ایوارڈ کیلئے 4 کھلاڑیوں میں مقابلہ تھا
انٹر نیشنل کرکٹ کونسل ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ کیلئے شکیب الحسن، جنیمن مالان اور پال اسٹرلنگ بھی نامزد ہوئے…
کراچی میں کنونشن، ہزارہ جنوبی پنجاب سے پہلے صوبہ بنے گا، سردار یوسف
کراچی (زمینی حقائق ڈاٹ کام)کراچی میں کنونشن، ہزارہ جنوبی پنجاب سے پہلے صوبہ بنے گا، سردار یوسف نے کہا کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ ہزارہ سے پہلے کوئی اور صوبہ بنانے کی بات کی جائے، سردار یوسف نے کہا کہ صوبوں کی بات ہزارہ کے عوام نے خون دے کر…
Countdown to Beijing 2022 : Pakistani students eye Beijing Olympics in NW China
YINCHUAN, Jan. (Xinhua) -- With the Chinese New Year and the Beijing 2022 Winter Olympics approaching, Pakistani student Nawaz Shah feels more passion for winter sports across China.
Shah, 29, comes from Malakand, in northwest Pakistan,…
پاکستانی طلباء کی نظریں بیجنگ 2022 سرمائی اولمپکس پر
فوٹو: شِنہوا
ایِن چھوان (شِنہوا)چین کا نیا قمری سال قریب ہے جبکہ بیجنگ 2022 سرمائی اولمپکس کا کاؤنٹ ڈاؤن بھی شروع ہوچکا ہے۔
چین میں موجود 29 سالہ پاکستانی طالب علم نواز شاہ کا کہنا ہے کہ وہ ملک بھر میں لوگوں کے اندر موسم سرما کے کھیلوں…
جنوبی افریقہ کا بھارت کے خلاف ایک روزہ سیریز میں کلین سوئپ مکمل
کیپ ٹاون( ویب ڈیسک)جنوبی افریقہ کا بھارت کے خلاف ایک روزہ سیریز میں کلین سوئپ مکمل، تیسرے ون ڈے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعدبھارت کو 4 رنز سے شکست دے کر سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی۔
ایک روزہ کرکٹ میچز کی سیریز کا تیسرااور آخری میچ میں…
آپ مکافاتِ عمل کا شکار ہوئے، رونے دھونے اور ڈرامہ کرنےکا فائدہ؟
لاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے آپ سازشی ہیں اور آپ مکافاتِ عمل کا شکار ہوئے، رونے دھونے اور ڈرامہ کرنےکا فائدہ؟ مریم نواز کا وزیراعظم کی گفتگو پر ردعمل آگیا ہے.
مریم نواز نے کہا وزیراعظم عمران خان کی عوام سے فون…
مہنگائی مجھے کئی دفعہ راتوں کو جگاتی ہے، وزیر اعظم
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے عوام سے گفتگو میں کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں مجھے بولنے نہیں دیتے ہیں، وزیر اعظم کا گلہ، بولے کہ حالانکہ اصولاً مجھے یہ بات پارلیمنٹ میں بولنا چاہیے.
’’آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ‘‘ پروگرام…
محمد رضوان نے آئی سی سی کا بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا
دبئی(سپورٹس ڈیسک) قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے آئی سی سی کا بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا انھوں نے آئی سی سی ٹی 20 کرکٹر آف دی ائیر کا اعزاز حاصل کر لیا۔
محمد رضوان نے 73 رنز کی اوسط سے 29 میچز میں ایک ہزار 326 رنز بنائے، آئی…