میری جان لینے کی سازش ہے ، میں نے نام لے کر ویڈیو بنالی ہے، عمران خان
سیالکوٹ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےمیری جان لینے کی سازش ہے ، میں نے نام لے کر ویڈیو بنالی ہے، عمران خان کا کہنا تھا کہ میرے خلاف بند کمروں کے اندر سازش ہورہی ہے ، اس سازش کا…
شیخ محمد بن زاید ال نہیان متحدہ عرب امارات کے صدرمنتخب
ابوظہبی(ویب ڈیسک) شیخ محمد بن زاید ال نہیان متحدہ عرب امارات کے صدرمنتخب ان کو ممتحدہ عرب امارات کی اعلٰی کونسل صدارات کے منصب کےلئے منتخب کیا۔
خبر رساں ایجنسی وام کے مطابق ہفتہ کوملک کی سات ریاستوں کے حکمرانوں نے ابوظہبی کے المشرف پیلس…
عمران خان نے پیٹرول پر غیرقانونی سبسڈی دےکر عوام کودھوکا دیا ،مریم اورنگزیب
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہےسابق وزیراعظم عمران خان نے پیٹرول پر غیرقانونی سبسڈی دےکر عوام کو دھوکا دیا ،مریم اورنگزیب کا کہنا تھا انھوں نے اپنی شکست دیکھ کر معیشت کے لیے بارودی سرنگیں بچھائیں۔
پریس…
عمران خان قانون حرکت میں آیا توتمہیں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی ، حمزہ شہباز
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا عمران خان قانون حرکت میں آیا توتمہیں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی ، حمزہ شہباز کی وارننگ کہا عمران خان غلط فہمی میں نہ رہنا کہ ہمیں دباؤ لے میں آو گئے۔
منی لانڈرنگ کیس میں عدالت…
شہباز شریف میڈیکل چیک اپ کیلئے بیرون ملک ہیں، عدالت میں وکیل کا موقف
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی، نئی تاریخ مل گئی،شہباز شریف میڈیکل چیک اپ کیلئے بیرون ملک ہیں، عدالت میں وکیل کا موقف۔
وزیر اعلی پنجاب حمزہ…
سیالکوٹ میں پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار سمیت متعدد کارکن گرفتار،اسٹیج توڑ دیاگیا
سیالکوٹ (زمینی حقائق ڈاٹ کام )سیالکوٹ میں پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار سمیت متعدد کارکن گرفتار،اسٹیج توڑ دیاگیا، پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار جلسہ کی تیاریوں میں مصروف تھے۔
پولیس نفری صبح ہی جلسہ گاہ پہنچ گئی تھی سیالکوٹ میں ہونے والے پی ٹی آئی…
میں نے اسٹیبلشمنٹ کے نمبرز بلاک کردیئے ہیں
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف وزیر اعظم عمران خان کی صحافیوں سے گفتگو کے بعد ہلچل مچ گئی ہے اورانھوں نے انکشاف کا ہے کہ میں نے اسٹیبلشمنٹ کے نمبرز بلاک کردیئے ہیں میں کسی سے بات نہیں کررہا۔
عمران خان نے بنی…
کس، کس نے سازش کی، ایک ایک کا پتا ہے، عمران خان
مردان(زمینی حقائق ڈاٹ کام) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہےجب مجھے سازش کا پتا چلا تو ان کے پاس گیا جو سازش کو روک سکتے تھے، انہیں کہا اگر سازش کامیاب ہوئی تو ملک تباہی کی طرف جائے گا۔
مردان جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم…
پنجاب اسمبلی اجلاس کی تاریخ پھر تبدیل کر دی گئی
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پنجاب میں آئینی بحران کا سلسلہ جاری ہے اور ایک بار پھر پنجاب اسمبلی اجلاس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ہے۔ڈپٹی اسپیکرکے خلاف تحریک عدم اعتماد کےلئے سولہ مئی کو بلایا گیا اجلاس اب تیس مئی کو ہوگا۔
پاکستان تحریک انصاف…
متحدہ عرب امارات کےدوسرے صدرشیخ خلیفہ بن زاید النہیان انتقال کرگئے
ابوظہبی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) متحدہ عرب امارات کےدوسرے صدرشیخ خلیفہ بن زاید النہیان انتقال کرگئے۔یواے ای میں40روزہ سوگ اور3 دن عام تعطیل کرنے کااعلان کیاگیاہے۔
۔شیخ خلیفہ بن زاید النہیان 3 نومبر 2004 سے متحدہ عرب امارات کے حکمران تھے۔ انہوں…
پشاور سے کراچی جانے والی رحمان ایکسپریس کو حیدر آباد کے قریب حادثہ
کراچی ( ویب ڈیسک )پشاور سے کراچی جانے والی رحمان ایکسپریس کو حیدر آباد کے قریب حادثہ پیش آیا ہے اور امدادی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
رحمان بابا ایکسپریس بولاری اورمیٹنگ کے قریب حادثے کا شکار ہوئی اور انجن سمیت اس کی کچھ بوگیاں پٹری سے…
بجلی کی لوڈشیڈنگ 12 گھنٹے ، ڈالر اوپن مارکیٹ میں 194 روپے تک پہنچ گیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) بجلی کی لوڈشیڈنگ 12 گھنٹے ، ڈالر اوپن مارکیٹ میں 194 روپے تک پہنچ گیا ،پاکستان میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔
آج جمعہ کو اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ 50 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 194 روپے پر فروخت ہونے لگا…
عمران خان نے اپنے پرستار بچے ابوبکرکی دیرینہ خواہش پوری کردی، گلے لگا لیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )عمران خان نے اپنے پرستار بچے ابوبکرکی دیرینہ خواہش پوری کردی، گلے لگا لیا، بچہ قائد کو سامنے دیکھ کر جذبات پر قابو نہ پا سکا اور آنسو بہاتا رہا۔
کپتان سے جذباتی وابستگی کے مناظر بنی گالہ میں نظر آئے جب…
سرکاری ملازمین اور فوجی افسران اپنی فیملیز کو مارچ میں بھیجیں، عمران خان
فوٹو: اسکرین گریب
اٹک(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے جب ہمیں سازش کا علم ہوا تو سازش روکنے والوں کو آگاہ کیا تھا کہ بڑی مشکل سے ملکی معیشت کو سنبھالا ہے۔
اٹک میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم…
لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید سے متعلق سیاستدانوں کے بیانات انتہائی نا مناسب ہیں
فوٹو: فائل
راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید سے متعلق سیاستدانوں کے بیانات انتہائی نا مناسب ہیں، ترجمان پاک فوج نے اس حوالے سے اہم سینئر سیاستدانوں کے حالیہ بیانات کا حوالہ…
چین اور جنوبی کوریا کا دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق
سیئول(شِنہوا)جنوبی کوریا کے صدر یون سوک یول اور مہمان چینی نائب صدر وانگ چھی شان نے دو طرفہ تعلقات اور عملی تعاون کو مزید فروغ دینے پراتفاق کیا ہے۔
وانگ چھی شان نے منگل کے روز یون سوک یول کی تقریب حلف برداری میں چینی صدر شی جن پھنگ کے…
منی لانڈرنگ ،ایف آئی اے شہبازشریف کا ٹرائل کرنے سے دستبردار ہو گئی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)منی لانڈرنگ ،ایف آئی اے شہبازشریف کا ٹرائل کرنے سے دستبردار ہو گئی اور منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف اوور حمزہ شہباز اور دیگرکا ٹرائل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایف آئی اے کے ٹرائل نہ کرنے کے فیصلہ…
عمران خان کو ہٹا کر کیا ملا؟
انصار عباسی
کس نے کہا تھا کہ عمران خان کے خلاف عدمِ اعتماد کی تحریک لائیں؟ اب بھگتیں۔ تحریکِ انصاف کی حکومت کو اپنی ٹرم پوری کرنے دیتے تو حالات نسبتاً بہتر ہوتے۔ نجانے کل کیا ہوگا؟ معیشت کا کیا بنے گا؟ شہباز شریف اور اُن کے اتحادی سب کے سب…
ویرات کوہلی کی خراب فارم پر محمد رضوان نے کیا کہا؟
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) ویرات کوہلی کی خراب فارم پر محمد رضوان نے کیا کہا؟ اکستانی وکٹ کیپر بیٹر نے کہا ایسا تو ہر ایک کے ساتھ ہوتا ہے۔
محمد رضوان نے ایک انٹرویو میں کہا بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کی خراب فارم میں ان کےلئے…
پاک بھارت تجارت شروع کرنے سے متعلق وزارت تجارت کا بیان
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاک بھارت تجارت شروع کرنے سے متعلق وزارت تجارت کا بیان سامنے آگیاہے اور وزارت تجارت نے اپنی پالیسی کی وضاحت کردی ہے۔
بھارت کے ساتھ تجارت کے حوالے سے ترجمان وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ وزارت…