عراق میں 103سالہ معمر نے 37 سالہ خاتون سے شادی کرلی
الدیووانیہ( ویب ڈیسک)عراق میں 103سالہ معمر نے 37 سالہ خاتون سے شادی کرلی، شادی کی تقریب میں دلہا کے پڑپوتوں اور قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی۔
اس حوالے سے عرب میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ عراق کی جنوبی کمشنری الدیوانیہ میں 103 سالہ شہری…
شہباز اور بلاول کا وزیراعظم کے خطاب پر ردعمل، مریم نواز کا طنز
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اپوزیشن رہنماو ں نے بھی وزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب پر ردعمل دیاہے اور اپوزیشن کے نامزد وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ عمران خان نیازی کے جھوٹ کا جواب کل اسمبلی میں دیں گے. شہاز شریف نے کہا عمران نیازی کو شکست سے دو…
امپورٹڈ حکومت کسی صورت تسلیم نہیں کروں گا، عمران خان، احتجاج کی کال دیدی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے سپریم کورٹ کے فیصلہ سےمایوسی ہوئی مگر تسلیم کرتے ہیں، کہ کسی صورت امپورٹڈ حکومت کو کبھی تسلیم نہیں کروں گا.
وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب میں کہا کہ ڈپٹی اسپیکر نےجو رولنگ…
اینکر عمران ریاض کو سماٹی وی سے آف ائر کردیاگیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) معروف ٹی وی اینکر عمران ریاض کو سماٹی وی سے آف ائر کردیاگیا، عمران ریاض حلیم خان کی نجی وی چینل میں رہ کر حکومت کے حق میں بول رہے تھے۔
ذرائع کے مطابق نجی ٹی وی کی طرف سے انھیں بتا دیاگیاہے کہ اب آپ سما ٹی وی کا حصہ…
لیٹرگیٹ کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنا دیاگیا، نوے دن میں فائڈنگ
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) لیٹرگیٹ کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنا دیاگیا، نوے دن میں فائڈنگ دے گا،کمیشن لیفٹیننٹ جنرل(ر) طارق خان کی سربراہی میں بنایا گیاہے ۔
وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ وفاقی کابینہ نے لیٹر…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا آرڈیننس کو کالعدم قرار دے دیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا آرڈیننس کو کالعدم قرار دے دیا، فیصلے میں کہا گیا کہ کوئی شک نہیں کہ پیکا ترمیمی آرڈیننس غیرقانونی ہے اور اسے ختم کیا جاتا ہے، آرٹیکل 19 شہریوں کو حق آزادی اظہار رائے دیتا ہے.
اسلام…
ہم کہیں نہیں جارہے ،نہ شہباز شریف اچکن پہنچ سکیں گے،عمران خان
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے واضح کیا ہے ہم کہیں نہیں جارہے ،نہ شہباز شریف اچکن پہنچ سکیں گے،عمران خان نے کہااستعفے دینے کا مطلب سازش کامیاب بناناہے اور یہ سازش کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دوں گا۔
وزیراعظم عمران خان…
تمام طاقتیں اس کیس میں بے نقاب ہوچکیں، قوم کو سب پتہ ہے، شیخ رشید
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے تمام طاقتیں اس کیس میں بے نقاب ہوچکیں، قوم کو سب پتہ ہے، شیخ رشید کا کہنا تھا کہ کیا ہوا ہے کیوں ہوا ہے اور کس نے کیا ہے۔
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اسلام آباد میں میڈیا…
نواز شریف عدالتی فیصلے پر خوش، قوم کو مباکباد دیتا ہوں، قائد مسلم لیگ ن
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائدنواز شریف عدالتی فیصلے پر خوش، قوم کو مباکباد دیتا ہوں، قائد مسلم لیگ ن کا کہنا ہے کہ پوری پاکستانی قوم کو مبارکباد دینا چاہتا ہوں۔
نوازشریف نے سپریم کورٹ کے فیصلہ پر تبصرہ کرتے…
آخری گیند تک پاکستان کے لیے لڑتا رہوں گا، وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم نے کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا، کل قوم سے خطاب کریں گے،وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا ہے وہ کل شام قوم سے خطاب کریں گے۔
وزیراعظم کی طر ف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیاہے میں نے کل…
کوئی پوچھے تو کہنا بلاول آیا تھا
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) سپریم کورٹ کے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ اور قومی اسمبلی کی بحالی کے فیصلہ کے بعد اپوزیشن جماعتیں اور رہنما جشن منا رہے ہیں۔
ایسے میں سندھ کے وزیراطلاعات سعید غنی نے دلچسب انداز سے فیصلے کا خیر مقدم کیا ، بلاول…
قومی اسمبلی کااجلاس عدالتی حکم پر 9اپریل کی صبح 10بجے طلب
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)قومی اسمبلی کااجلاس عدالتی حکم پر 9اپریل کی صبح 10بجے طلب کرلیا گیا،اسپیکر اسد قیصر نے سپریم کورٹ کے حکم پر اجلاس طلب کیا۔
اسپیکر اسد قیصر نے نو اپریل کو طلب کردہ اجلاس کا ایجنڈا بھی جاری نہیں کیا تاہم سپریم…
فضل الرحمان اور شہباز شریف کا عدالتی فیصلے کا خیر مقدم، یوم تشکر منانے کااعلان
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پی ڈی ایم کے سربراہ فضل الرحمان اور شہباز شریف کا عدالتی فیصلے کا خیر مقدم، یوم تشکر منانے کااعلان،مولانا فضل الرحمان کی طرف سے عدالتی فیصلے کاخیر مقدم کیاہے اور کہاہے عدالت نے بہت اچھا فیصلہ دیاہے۔
مولانا…
چین کا پاکستان کی کشیدہ سیاسی صورت حال پر اہم بیان سامنے آ گیا
بیجنگ ( ویب ڈیسک) چین کا پاکستان کی کشیدہ سیاسی صورت حال پر اہم بیان سامنے آ گیا ہے جس میں امید ظاہر کی گئی ہے کہ پاکستان کی تمام جماعتیں متحد رہ سکتی ہیں اور قومی ترقی اور استحکام کو برقرار رکھ سکتی ہے۔
چینی دفتر خارجہ کے ترجمان نے پریس…
اسپیکر رولنگ پر سپریم کورٹ جو بھی فیصلہ کرے قبول کریں گے، وزیراعظم
اسلام آباد( ویب ڈیسک)اسپیکر رولنگ پر سپریم کورٹ جو بھی فیصلہ کرے قبول کریں گے، وزیراعظم عمران خان کا عدالت کے ساڑھے سات بجے تک فیصلہ محفوظ کرنے پر ردعمل ۔
وزیراعظم عمران خان نے قانونی ٹیم سے ملاقات کی اور کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پر…
مفتی محمود کو قومی اسمبلی کی سیڑھیوں پر گھسیٹا گیا تھا، چوہدری شجاعت
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کا مولانا فضل الرحمٰن کے بیان پر اظہار ناپسندندگی، کہا پنجاب اسمبلی میں جو کچھ ہوا ایسا تو ہو جاتاہے مفتی محمود کو قومی اسمبلی کی سیڑھیوں پر گھسیٹا گیا تھا، چوہدری شجاعت کا بیان۔…
ڈالرمزید 3 روپے مہنگا ہوگیا، 189.25 روپے کی بلند ترین سطح پر
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میں ڈالرمزید 3 روپے مہنگا ہوگیا، 189.25 روپے کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا ہے ڈالر کی قدر میں تیزی سے اضافے کا سلسلہ جاری ہے.
ملک میں جمعرات کو بھی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری رہا اور روپے کے مقابلے میں…
عدالت اللہ اور پاکستان کے نام پر پارلیمنٹ کو بحال کرے، شہبازشریف
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سپریم کورٹ میں پیش ہو کر اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا رولنگ ختم ہونے پر تحریک عدم اعتماد بحال، اسمبلی فعال ہو جائے گی، شہبازشریف کا کہنا تھا اسپیکر کی رولنگ کالعدم ہو تو اسمبلی کی تحلیل ازخود ختم ہوجائے گی۔…
سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی بحال، ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ مسترد کردی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی بحال، ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ مسترد کردی ،ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ آئین سے متصادم قرار ،اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ بھی مسترد کردیاگیا ، عدالت نے تحریک عدم اعتماد بحال برقرار رکھی ہے اور…
نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے ابہام سے غیرجانبداری کا دعویٰ مشکوک ہوگیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان ڈیموکریٹک موؤمنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے ابہام سے غیرجانبداری کا دعویٰ مشکوک ہوگیا ہے۔
شہبازشریف کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں چند ہی دن پہلے…