نکلو پاکستان کی خاطر، ڈٹے ہوئے کپتان کی خاطر، شہر شہر کی ویڈیوز
ویڈیوز: سوشل میڈیا
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)عمران خان کو وزیراعظم نے ہٹانے کیخلاف ملک بھر میں عوام کاسمندر سڑکوں پر امڈ آیا، لوگوں نے فیصلہ تسلیم کرنے انکار کرتے ہوئے عمران خان کے ساتھ یکجہتی کااظہار کیا۔
کراچی، لاہور، راولپنڈی، پشاور،…
فیصلے رات کی تاریکی میں نہیں دن کی روشنی میں کریں، شیخ رشید
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے فیصلے رات کی تاریکی میں نہیں دن کی روشنی میں کریں، شیخ رشید احمد کا کہنا تھاملک میں خانہ جنگی کے حالات ہیں فوری انتخابات کرائیں۔
لال حویلی…
عمران خان حکومت کے خاتمہ کیخلاف لاہور، راولپنڈی سمیت شہر شہر احتجاج
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عمران خان حکومت کے خاتمہ کیخلاف لاہور، راولپنڈی سمیت شہر شہر احتجاج کیا جارہاہے،اسلام ٓبادمیں زیرو پوائنٹ سے ایف نائن پارک ریلی اور جلسہ ۔
اسلام آباد ، لاہور ، کراچی سرگودھا، سیالکوٹ ، باجوڑ ، پشاور، مردان…
نواز شریف کے گھر کے باہر پاکستانیوں کا احتجاج،ہائیڈ پارک اور آسٹریلیا میں ریلیاں
لندن(ویب ڈیسک) لندن میں نواز شریف کے گھر کے باہر پاکستانیوں کا احتجاج،ہائیڈ پارک اور آسٹریلیا میں ریلیاں اور جلسہ کیا گیا، آسٹریلیاکے شہر میلبرن میں تحریک وطن عمران خان کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے۔
پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے لندن میں مسلم…
عمران خان کا وزیراعظم کے عہدہ سے ہٹنے کے بعد پہلا بیان
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عمران خان کا وزیراعظم کے عہدہ سے ہٹنے کے بعد پہلا بیان سامنے آیا جس میں انھوں نے کہا عوام ہی ملک کی خود مختاری اور جمہوریت کا دفاع کرتے ہیں۔
عمران خان نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ پاکستان 1947ء میں آزاد…
نئے وزیراعظم کے انتخاب کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)نئے وزیراعظم کے انتخاب کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس ، شہباز شریف کو آج پھر172ارکان پورے کرنا ہوں گے، ان کے مد مقابل پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہیں۔
مسلم لیگ ن کے…
کسی سے بدلہ نہیں لیں گے ، انصاف اپنا راستہ خود بنائے گا، شہبازشریف
اسلا م آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام ) عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد اپوزیشن کے نامزد وزیراعظم نے کہا ہم کسی سے بدلہ نہیں لیں گے ، انصاف اپنا راستہ خود بنائے گا، شہبازشریف کا اظہار خیال۔
عدم اعتماد پر کامیابی کے بعد…
وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب،عہدہ سے ہٹا دیاگیا
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب،عہدہ سے ہٹا دیاگیا، عدم اعتماد کی کارروائی کے وقت پینل آف چیئرمین ایاز صادق نے قومی اسمبلی اجلاس کی صدارت کی۔
وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد…
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر وڈپٹی قاسم سوری برقرار
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر مستعفی، تحریک عدم اعتماد پر کارروائی شروع کردی گئی.
اسد قیصر نے مستعفی ہونے کے بعد قومی اسمبلی کی چیئر چئیرمین آف پینل میں شامل ایاز صادق کے سپرد کی جھنوں نے عدم اعتماد پر…
قومی اسمبلی، ارکان سو گئے، شہبازشریف کی پہلے دھمکی پھر التجا
محبوب الرحمان تنولی
اسلام آباد: قومی اسمبلی کا سیشن طویل ہوا تو بعض ارکان نشستوں پر سو گئے، سابق صدر آصف زرداری سمیت کچھ بڑی عمر کے پارلیمنٹیرنز کو مسلسل بیٹھنا مشکل ہو گیا، حکومتی ارکان پہلے غصہ دکھاتے رہے بعد کہا پلیز ووٹنگ کرادیں۔…
رولنگ پر فیصلہ معطل کیا جائے، حکومت کی سپریم کورٹ میں درخواست
اسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت رولنگ پر عدالتی فیصلہ پر نظرثانی کےلئے سپریم کورٹ چلی گئی، سات اپریل کے لارجر بنچ کے فیصلے پر نظرثانی کرنے کی درخواست دائر ۔۔۔ آرٹیکل انہتر آئین کا حصہ ہے، سپریم کورٹ اسمبلی کے اختیارات نہیں لے سکتی، فیصلہ معطل…
وفاقی کابینہ نے دھمکی آمیز خط چیف جسٹس کو دکھانے کی منظوری دیدی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے آج رات 9 بجے وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں دھمکی آمیز خط چیئرمین سینٹ اور چیف جسٹس کو دکھانے کی منظوری دی گئی ۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں موجودہ صورتحال پر…
عمران خان سیاسی بحران پیداکرکے ملٹری رول چاہتے ہیں، بلاول بھٹو
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے عمران خان سیاسی بحران پیداکرکے ملٹری رول چاہتے ہیں، بلاول بھٹو کا کہنا تھا
کہ عمران خان شفاف الیکشن سے ڈرتے ہیں ، وہ سلیکٹڈ ہیں جو پہلے بھی فیض یاب ہوئے اور…
پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین تھری کا کامیاب تجربہ
راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین تھری کا کامیاب تجربہ کیا،فوجی افسروں و جوانوں کی کامیاب تجربہ پر خون گرما دینے والی نعرہ بازی۔
آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیاہے پاکستان نے آج زمین سے زمین تک…
خان صاحب کو اپنے جانے کی نہیں میرے آنے کی تکلیف ہے، شہباز شریف
اسلام آباد( ویب ڈیسک )مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپویشن لیڈر شہباز شریف نے اجلاس کی طوالت اور سیاسی صورتحال پر بڑا دلحسب تبصرہ کیا تو قہقہ لگ گیا۔
پارلیمنٹ ہاؤس میں جب شہباز شریف سے پوچھا گیا کہ خان صاب کو آپ سے مسئلہ ہے کہ آپ کو اچکن نہیں…
خواجہ سعد رفیق کی فواد چوہدری سے تخلیہ میں ملاقات،شفقت محمود بھی آ ملے
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)خواجہ سعد رفیق کی فواد چوہدری سے تخلیہ میں ملاقات،شفقت محمود بھی آ ملے ،مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما نے حکومتی بنچوں پر آ کر ملاقات کی۔
قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس صبح…
ریحام خان عمران خان کی شکست دیکھنے کس کی دعوت پرپارلیمنٹ پہنچیں؟
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ریحام خان عمران خان کی شکست دیکھنے کس کی دعوت پرپارلیمنٹ پہنچیں؟ یہ نہیں بتایا تاہم انھوں نے نجی ٹی وی جیو نیوز سے گفتگو کی اورکہا کہ عمران خان کا مستقبل بہت تاریک ہے ۔
پارلیمنٹ ہاوس پہنچنے پر نجی ٹی وی سے…
فرح پر الزامات بے بنیاد، اس کا بینک اکاونٹ تک نہیں، شوہر احسن جمیل گوجر
اسلام آباد( ویب ڈیسک)خاتون اول کی دوست فرح پر الزامات بے بنیاد، اس کا بینک اکاونٹ تک نہیں، شوہر احسن جمیل گوجر نے اسی نجی چینل پر بیٹھ کر اہلیہ کے حق میں گواہی دیدی جس کے زریعے فرح خان کے خلا ف خبریں دی جارہی ہیں۔
فرح خان کے شوہر احسن جمیل…
قومی اسمبلی کا میراتھن اجلاس 9 گھنٹوں سے جاری،
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)قومی اسمبلی اسمبلی کا اجلاس گیارہ گھنٹے گزرنے کے باوجود بھی جاری ہے ، اب تک اجلاس میں چار وقفے ہو چکے ہیں اور حکومت و اپوزیشن کے ارکان کی وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر بحث جاری ہے۔
ابھی…
اپوزیشن کی کے پی میں بھی نقب لگانے کی کوشش،پی ٹی آئی ارکان سے رابطے
پشاور( زمینی حقائق ڈاٹ کام) اپوزیشن کی کے پی میں بھی نقب لگانے کی کوشش،پی ٹی آئی ارکان سے رابطے، خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن کے 51تحریک انصاف کے94ارکان ہیں۔
مسلم لیگ ن پشاور کے مقامی رہنما دعویٰ کررہے ہیں کہ پی ٹی آئی کے درجنوں ارکان…