آسٹریلیا نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 298 رنز بنا لئے
گال: سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن آسٹریلیا نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 298 رنز بنا لئے ہیں، اسٹیو اسمتھ اور مارنس لوبیشین نے سنچریاں بنانے میں کامیاب رہے۔
گال میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن مہمان ٹیم کا آغاز اچھا نہ ہوا اور 15…
منی لانڈرزحکمران بن گئے، شیخ رشیداحمد
اسلام آباد:سابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشیداحمدنے کہاہے کہ حکومت آئی ایم ایف کے جال میں پھنس چکی ہے۔400ٹیکسٹائل ملیں بند ہوگئی ہیں۔
ایک بیان میں شیخ رشیداحمدنے کہاکہ ملک ڈیفالٹ ہونے جارہاہے۔9روپے یونٹ مزید بجلی مہنگی ہوگی۔سولر ایجنسی کی کمیشن…
اللہ کیسا تھ کسی کو شریک نہ کرو، یہی دعوت تمام انبیاکرام نے دی، خطبہ حج
فوٹو: ٹوئٹر حرمین شریفین
مکہ مکرمہ: خطبہ حج دیتے ہوئے ڈاکٹرشیخ محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے تقویٰ اختیار کرنے کی بار بار تعلیم دی، ہمیں چاہیے کہ ہم تقویٰ اختیار کریں اور تقویٰ توحید سے آتا ہے جس کی دعوت نبی…
پی ڈی ایم جماعتیں اوراسٹیبلشمنٹ آزادانہ و منصفانہ انتخابات نہیں چاہتیں ،عمران خان
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم جماعتیں اور اسٹیبلشمنٹ دونوں ہی ملک میں آزاد اور منصفانہ انتخابات نہیں چاہتی ہیں ۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں عمران خان نے کہا کہ پتن کی حالیہ…
بلوچستان اورکراچی میں بارش اورسیلابی ریلوں نے تباہی مچادی
کوئٹہ/کراچی: بلوچستان میں بارشوں اور سیلابی ریلوں سمیت مختلف واقعات میں اب تک 49افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جبکہ کراچی شہر میں موسلا دھار بارشوں کے بعد ندیوں میں طغیانی آنے سے 03 افراد سیلابی ریلے کی نذر ہوگئے
ترجمان بلوچستان حکومت فرح عظیم…
جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو ابے قاتلانہ حملے میں ہلاک
ٹوکیو: جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو ابے قاتلانہ حملے میں ہلاک ہوگئے
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان کے نارا شہر میں صبح ساڑھے گیارہ بجے ایوان بالا کے انتخابات سے قبل ایک تقریب میں تقریر کر رہے تھے جہاں اچانک انھیں ایک شخص نے گولی مار…
میدان عرفات سے حج کا خطبہ رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل العیسی دیں گے
مکہ مکرمہ : میدان عرفات سے حج کا خطبہ رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل العیسی دیں گے ، شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی شہرہ آفاق عالم و دانشور ہیں۔
اس حوالے سے سبق ویب سائٹ کے مطابق ایوان شاہی نے کی طرف سے منظوری دی گئی جس کے بعد اب…
کورونا کی چھٹی لہر میں تیزی،مثبت کیسزکی شرح 3.28 فیصدہوگئی
اسلام آباد:کورونا کی چھٹی لہر میں شدت آنے لگی ۔مثبت کی کیسز کی شرح تین فیصد سے تجاو ز کرگئی
قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 21 ہزار 137 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 693 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔
این آئی ایچ کی…
دنیا بھر سے آئے 10 لاکھ سے زائد عازمین آج حج اکبر کی سعادت حاصل کریں گے
مکہ مکرمہ: دنیا بھر سے آئے لاکھوں عازمین آج حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کریں گے۔
میدان عرفات پہنچنے سے قبل زائرین نے منیٰ میں خیموں میں رات بسر کی۔ عازمین نے رات منیٰ میں قیام کیا اور عبادات، تلاوت اور استغفار میں مصروف رہے جبکہ نماز فجر…
کشمیر کو پاکستان کا حصہ بنانے کا مطالبہ نہیں کیا، شاہد آفریدی
کراچی : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے میں نے کبھی بھی کشمیر کو پاکستان کا حصہ بنانے کا مطالبہ نہیں کیا، شاہد آفریدی کہتے ہیں تاہم کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے ظلم پر ہمیشہ آواز اٹھائی۔
اے سپورٹس کی رپورٹ کے مطابق…
Malir University of Science & Technology organized a three days scientific session
Karachi : Malir University of Science & Technology organized a three days scientific session on "Basic and Applied Research" from 5th July to 7th July 2022 in collaboration with Advance Education and Research Institute.
Prof. Dr. Syed…
الیکشن پر ہر ایک سے بات کرنے کو تیار ہوں، صرف الیکشن پر، عمران خان
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف نے کہاہے آرمی چیف کا تقرر میرا مسلہ نہیں، سرحدوں پر تعینات جوان بچوں کیطرح ہیں، اپنی فوج کو کبھی کمزور نہیں دیکھ سکتا۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سینئر صحافیوں سے ملاقات میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے…
بورس جانسن برطانوی وزارت عظمیٰ اور پارٹی قیادت سے مستعفی
لندن : بورس جانسن برطانوی وزارت عظمیٰ اور پارٹی قیادت سے مستعفی ہو گئے ،اپوزیشن لیڈر سرکیئر اسٹارمر نے بورسن جانسن کے استعفیٰ کو برطانوی عوام کےلئے خوشخبری قرار دیا ہے۔
برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے استعفیٰ دینے کا اعلان کرتےہوئے کہا…
عازمین آج رات منٰی میں خیموں میں قیام کریں گے
مکہ مکرمہ: منٰی میں حجاج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ عازمین آج رات منٰی میں خیموں میں قیام کریں گیا اور کل میدان عرفات میں خطبہ حج سنیں گے۔
سعودی عرب میں حج کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، دنیا بھر سے سعودی عرب پہنچنے والے لاکھوں عازمین مناسک…
الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کا روشن گھرانہ پروگرام 17 جولائی تک معطل کردیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب حکومت کے روشن گھرانہ پروگرام کے تحت 100 یونٹ تک کے صارفین سے بجلی کا بل نہ لینے کی اسکیم سترہ جولائی تک معطل کرتے ہوئے کہاہے کہ ضمنی الیکشن کے بعد صوبائی حکومت روشن گھرانہ پروگرام بے شک شروع…
شہبازشریف نے اسلام آبادمیں پبلک ٹرانسپورٹ کے جدید نظام کا افتتاح کر دیا
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے گرین اوربلیو لائن بس سروس منصوبے کاافتتاح کرتے ہوئے کہاہے کہ گرین اوربلیو لائن بس سروس منصوبے سے جڑواں شہروں کے عوام مستفید ہوں گے، منصوبے میں تاخیر
برداشت نہیں کی جائے گی
شہبازشریف نے اسلام آبادمیں پبلک…
عمران ریاض اٹک سے رہائی ملتے ہی چکوال پولیس کی گرفت میں آگئے
اٹک: اینکرپرسن عمران ریاض اٹک سے رہائی ملتے ہی چکوال پولیس کی گرفت میں آگئےاٹک میں مقدمے سے رہائی کے بعد چکوال پولیس نے حراست میں لے لیا.
اٹک کی عدالت نے اینکرپرسن عمران ریاض کو مقدمے میں رہا کردیا تاہم رہائی ملنے کے بعد انہیں کمرہ عدالت…
افغان شہری کو بھارت میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
فوٹو: افغان اردو
لاہور : افغان شہری کو بھارت میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا، مقامی پولیس اس واقعہ کو پلاٹ کیس بتا رہی ہے.
اس حوالے سے افغان میڈیا ویب سائٹ 'افغان اردو' نے بھارت میں 35 سالہ افغانی شہری خواجہ سعید چشتی کو فائرنگ کر کے قتل…
پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کی 5 نشستیں بڑھ گیئں، الیکشن کمیشن
اسلام آباد: پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کی 5 نشستیں بڑھ گیئں، الیکشن کمیشن نے پنجاب کی مخصوص نشستوں پر تحریک انصاف کے نئے ارکان کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تحریک انصاف کے دو اقلیتی اور تین خواتین…
سابق وکٹ کیپر بلے باز ذوالقرنین حیدر معدے کے خطرناک مرض میں مبتلا
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بلے باز ذوالقرنین حیدر معدے کے خطرناک مرض میں مبتلا ہوگئے۔
قومی کرکٹر ذوالقرنین حیدر عمان میں لیگ کے دوران معدے کی خطرناک بیماری کا شکار ہوئے، جس کے بعد کرکٹر فوری طور پر وطن واپس پہنچے۔
ذوالقرنین…