سلمان خان کی گلاس جیب میں رکھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل

فوٹو:انٹرنیٹ ممبئی :بالی وڈ اداکار سلمان خان کی گلاس جیب میں رکھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دبنگ خان اپنی گاڑی سے اترے اور ہاتھ میں موجود گلاس پینٹ کی جیب میں رکھ…

کینیڈا ،نیوز چینل کی میزبان نے براہ راست نشریات کے دوران مکھی نگل لی

فائل:فوٹو ٹورنٹو: کینیڈا کے ایک نیوز چینل کی میزبان نے براہ راست نشریات کے دوران پاکستان میں سیلاب سے متعلق خبریں پڑھتے ہوئے حادثاتی طور پر مکھی نگل لی۔ العربیہ نیوز کے مطابق ”گلوبل نیوز“ چینل کی اناوٴنسر فرح ناصر براہ راست نشریات میں…

حکومت کا عوام کو پھر جھٹکا،بجلی مزید 3 روپے 39 پیسے مہنگی کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت کا عوام کو پھر جھٹکا،بجلی مزید 3 روپے 39 پیسے مہنگی کر دی ، نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت بڑھانے کی منظوری دے دی۔ نیپرا نے بجلی کی قیمت سے متعلق سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست کی سماعت کی۔ نیپرا نے بجلی کی قیمت…

حکومت نے سیلاب متاثرین کے لیے مختص کردہ امداد میں اضافہ ،28 سے بڑھا کر 70 ارب روپے کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت نے سیلاب متاثرین کے لیے مختص کردہ امداد 28 ارب روپے سے بڑھا کر 70 ارب روپے کردی۔ وزیراعظم میاں شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں سرکاری حج کوٹا، سیلاب متاثرین کی امداد سمیت دیگر…

پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے صرف 20 لاکھ ڈالر امداد متاثرین کی تضحیک ہے،آسٹریلوی سینیٹر

فائل:فوٹو نیو ساوٴتھ ویلز: آسٹریلیا کی مسلم خاتون سینیٹر مہرین فاروقی نے اپنی حکومت سے مطالبہ کیا کہ پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے صرف 20 لاکھ ڈالر امداد متاثرین کی تضحیک ہے اس میں فوری طور پر اضافہ کیا جائے۔ آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ…

عمران خان پر دہشتگردی مقدمہ بنتا بھی ہے یا نہیں، تفتیشی افسر پہلے یہ فیصلہ کرے، عدالت

فائل:فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ نے خاتون جج اور پولیس حکام کو دھمکیاں دینے پر درج مقدمہ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پولیس کے ساتھ شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔ عمران خان پر دہشتگردی مقدمہ بنتا بھی ہے یا نہیں، تفتیشی افسر پہلے یہ…

اپنی بیوی کو ماسٹرز کے لیے یونیورسٹی چھوڑنے جاوٴں گا،اکشے کمار

فائل:فوٹو ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار اکشے کمار کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ نے مزید تعلیم کیلئے یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا۔ اکشے کمار نے خبر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ اپنے بچوں کو کالج چھوڑنے جاتے ہیں اور میں اپنی بیوی کو ماسٹرز کے لیے…

بس بہت ہوگیا، آج سب کو جواب دوں گا، عمران خان

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے بدنام کرنے کیلئے میرے الفاظ کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جارہا ہے۔ سابق وزیراعظم نے ٹوئٹ کی کہ میں اس شدید پراپیگنڈے پر نگاہ رکھے ہوئے ہوں جو مجرموں کا پی ڈی ایم…

قاسم سوری کااستعفے منظوری کا نوٹیفیکیشن غیر آئینی قرار، پی ٹی آئی کی درخواست خارج

فائل:فوٹو اسلام آباد: تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کا نوٹیفکیشن غیر آئینی ہے۔ کیس کی…

ہم پروازوں سے نہیں حوصلوں سے اڑا کرتے ہیں

فہیم خان تاریخ پاکستان پر 6 ستمبر 1965ء کا دن گہرے نقوش چھوڑ گیا، یہ وہ دن تھا جب بھارتی جارحیت کا پاکستانی افواج کی طرف سے منہ توڑ جواب دیا گیا۔اس دن ہماری بہادر افواج نے ثابت کر دیا کہ مادرِ وطن کے دفاع کے لیے ہم ہمہ وقت تیار ہیں۔ آج…

سنکیانگ سے متعلق انسانی حقوق ہائی کمشنر کی رپورٹ پر پاکستان کا ردعمل

فائل:فوٹو اسلام آباد: چین کے صوبہ سنکیانگ سے متعلق انسانی حقوق ہائی کمشنر کی رپورٹ پر پاکستان کا ردعمل سامنے آ گیا ۔ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ اور او آئی سی جنرل سیکرٹریٹ کے ساتھ چین کی تعمیری مصروفیات کو سراہتے ہیں۔ ترجمان…

یوم دفاع پاکستان، امن کی خواہش کو ہماری کمزوری ہر گز نہ سمجھا جائے،صدر،وزیراعظم کاپیغام

فائل:فوٹو اسلام آباد: یوم دفاع پاکستان کے موقع پر صدر ووزیراعظم پاکستان نے واضح کیاہے کہ مادرِ وطن کے دفاع کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں امن کی خواہش کو ہماری کمزوری ہر گز نہ سمجھا جائے۔ صدر مملکت عارف علوی نے یوم دفاع وشہدا کے حوالے سے قوم…

شہدا کی بے مثال قربانیوں کی بدولت ہی ہمارا پرچم سربلند ہے،آرمی چیف

فائل:فوٹو راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم دفاع کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہماری آزادی اور امن شہدا کی بے مثال قربانیوں کا مرہون منت ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے کیے گئے ٹوئٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر…

فواد چودھری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

فائل:فوٹو اسلام آباد: ہائی کورٹ عدلیہ مخالف بیانات پر فواد چودھری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی۔ سماعت کے آغاز پر درخواست گزار وکیل سلیم اللہ خان ذاتی حیثیت میں پیش ہوئے اور عدالت کو اپنے دلائل میں بتایا…

ملک بھر میں یوم دفاع قومی وملی جوش وجذبے کے ساتھ منایا جارہاہے

فائل:فوٹو اسلام آباد : ملک بھر میں یوم دفاع بھرپور ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، چھ ستمبر 1965 جرات اور بہادری کی داستانیں رقم کرنے کا دن ہے، پاکستان کی شیر دل افواج نے کئی گنا بڑے دشمن کو ناکوں چنے چبوائے، بھارت کو ہر محاذ پر منہ کی…

پاکستانی جیولری برانڈ ‘ وِنزا ‘ کی چینی تجارتی نمائش میں مانگ

فوٹو : شِنہوا بیجنگ (شِنہوا) چینی دارالحکومت میں چائنہ نیشنل کنونشن سینٹر کے پاکستان پویلین میں منعقد ہواچائنہ بین الاقوامی میلہ، جو کہ 2022 کی تجارتی خدمات کے حوالے سے ہے، اس 6 روزہ نمائش میں چینی اور غیر ملکی صارفین سے اپنے زیورات متعارف…

شمالی وزیرستان میں فائرنگ کا تبادلہ، کیپٹن سمیت 5 جوان شہید، 4 دہشتگرد ہلاک

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی : شمالی وزیرستان میں فائرنگ کا تبادلہ، کیپٹن سمیت 5 جوان شہید، 4 دہشتگرد ہلاک، قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا. آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق…

ہلالِ احمر کے پلیٹ فارم سے متاثرین سیلاب کی مدد کی جائیگی، شاہد لغاری

اسلام آباد: ہلال ِاحمر پاکستان کے نئے چیئرپرسن سردار شاہد احمد لغاری نے چارج سنبھال لیا۔ انہیں نیشنل ہیڈکوارٹرز میں ہلالِ احمر پاکستان اور ریڈکراس ریڈکریسنٹ موومنٹ اور ہلالِ احمر کی جاری سرگرمیوں، پروگراموں اورمختلف شعبہ جات سے متعلق…

پاکستان کو ضرورت سے 2 ارب 57 کروڑ ڈالر اضافی بیرونی قرضہ ملنے کا امکان ہے ،آئی ایم ایف

فائل: فوٹو اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ رواں سال پاکستان کو 30 ارب 75 کروڑ ڈالر کی فنانسنگ درکار ہے۔ آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان کو کمرشل قرضے کی مد میں 16 ارب 61 کروڑ ڈالر ملنے کا امکان ہے، پاکستان…

لز ٹُرس برطانیہ کی نئی وزیراعظم بن گئیں۔

فائل: فوٹو لندن: 47 سالہ خاتون وزیر خارجہ لز ٹُرس مخالف امیدوار رشی سنک کو واضح شکست دیکر برطانیہ کی نئی وزیراعظم بن گئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں وزیر اعظم کے چناؤ کے لیے ہونے والے الیکشن میں لز ٹرس نے میدان مارلیا۔ ان…