نیب ترمیم کے بعد شہباز و حمزہ کیخلاف ٹرائل کا اختیار نہیں رہا،عدالت کا تحریری حکم

فوٹو: فائل لاہور: نیب ترمیم کے بعد شہباز و حمزہ کیخلاف ٹرائل کا اختیار نہیں رہا،عدالت کا تحریری حکم ،احتساب عدالت نے وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر مل ریفرنس واپس نیب کو بھجوانے کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ عدالتی فیصلے…

لوگ اب بھی کیوں مر رہے ہیں امدادی رقم کہاں ہے ؟ ،ارمینہ خان

فائل:فوٹو کراچی: معروف اداکارہ ارمینہ خان نے حکمرانوں سے سوال کیاہے کہ امدادی رقم کہاں ہے ؟لوگ اب بھی کیوں مر رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں اداکارہ ارمینہ خان ڈھیروں امداد ملنے کے بعد بھی سیلاب متاثرین کے بے حال…

ڈالر کی شدید قلت، سندھ میں فصلوں کی تباہی، مہنگائی کا طوفان قوم کا امتحان ہے،شیخ رشید

فائل:فوٹو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ یہ انقلابی نہیں سیلابی ہیں ڈالر کی شدید قلت، سندھ میں فصلوں کی تباہی، مہنگائی کا طوفان قوم کا امتحان ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں شیخ رشیداحمد نے کہا کہ پی ڈی…

کون سے بچے زیادہ چست ہوتے ہیں

فائل:فوٹو نیوجرسی: ایک نئی تحقیق سے واضح ہوا ہے کہ جو بچے ابتدائی عمر سے ہی سائیکل پر یا پیدل اسکول جاتے ہیں نہ صرف وہ بہت فعال رہتے ہیں بلکہ ان کی یہ عادت زندگی بھر برقرار بھی رہتی ہے۔ رٹگرز یونیورسٹی کے سائنسداں ڈیوڈ ٹیولوخ اور ان کے…

پاکستان کواس وقت عالمی امداداورمعاونت کی بہت ضرورت ہے،یواین سیکرٹری جنرل

فائل:فوٹو سکھر:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہاہے کہ پاکستان میں حالیہ سیلاب سے بلاشبہ قیمتی انسانی جانوں، املاک، مال مویشیوں اورروزگارکوبہت زیادہ نقصان پہنچا ہے لیکن امیدیں زندہ ہیں اورامیدوں کوکوئی نقصان نہیں ہوا، امیدوں…

حالات جس طرف جارہے ہیں پھرکسی کے کنٹرول میں کچھ نہیں رہے گا

فوٹو : فائل اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا ہے مخالفین چاہتے ہیں پہلے مجھے نا اہل کرائیں، بعد میں الیکشن ہوں، عمران خان کا کہنا تھا ان کو پتہ ویسے وہ جمہوری انداز میں مقابلہ نہیں کرسکتے۔ ان کا کہنا تھا کہ…

سری لنکانے سپر فور میں پاکستان کو5 وکٹوں سے ہرا دیا

فوٹو : پی سی بی دبئی : سری لنکانے سپر فور میں پاکستان کو5 وکٹوں سے ہرا دیا اور سپرفور مرحلے میں ناقابل شکست رہنے کا تسلسال برقرار رکھا۔ پاکستان کی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی، کپتان بابراعظم 30 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے مگر وہ بھی…

ایران سے آئے ٹماٹر قلات میں زمینداروں نے سڑک پر پھینک دیئے

کوئٹہ: ایران سے آئے ٹماٹر قلات میں زمینداروں نے سڑک پر پھینک دیئے، یہ لوگ ایران سے ٹماٹر اور سیبوں کی درآمد پر احتجاج کررہے تھے۔ قلات کے زمینداروں نے ایران سے آئے ٹماٹر تلف کردیئے، ٹماٹروں کی درآمد پر احتجاج کرنے والے بے دردی سے…

شمالی کوریا کا باضابطہ طور پر جوہری ہتھیاروں کی حامل ملک ہونے کا اعلان

فائل :فوٹو پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے حکمران کم جونگ اْن نے باضابطہ طور پر جوہری ہتھیاروں کی حامل ملک ہونے کا اعلان کردیا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی کے سی این اے کے مطابق شمالی کوریا نے خود کو جوہری ہتھیاروں کی حامل ریاست قرار دیتے ہوئے ایک…

سابق آسٹریلوی اوپنر میتھیو ہیڈن قومی کرکٹ ٹیم کے مینٹور مقرر

فائل:فوٹو لاہور: آسٹریلیا کے سابق اوپنر میتھیو ہیڈن کو آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈکپ 2022 کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا مینٹور بنادگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہاگیاہے کہ آسٹریلیا کی میزبانی میں منعقد ہونے والے مینز ٹی20…

عدالت عظمی، ہتھیار ڈالنے والے 38 ایف سی اہل کاروں کی برطرفی کے خلاف اپیلیں خارج

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ہتھیار ڈالنے والے 38 ایف سی اہل کاروں کی برطرفی کے خلاف اپیلیں خارج کردیں۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ حیرانگی ہے کہ 44 ایف سی اہلکار بھی مل کر تھانے کی حفاظت نہ کر سکے۔ عدالت عظمی میں ہتھیار…

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 4 مریض جان کی بازی ہار گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 4 مریض دم توڑ گئے قومی ادارہ صحت کے مطابق چوبیس گھنٹوں میں مجموعی طور پر 15 ہزار 554 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 160 افراد کے نتائج مثبت ریکارڈ ہوئے۔ این آئی ایچ کاکہناہے کہ…

قوم جن چہروں کونہیں دیکھناچاہتی انہیں ٹی وی پردکھایا جارہا ہے،شیخ رشید

فائل:فوٹو اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگر اہل کو نااہل اور نااہل کو اہل کرنا مطلوب ہے تو پھر قوم ووٹ ڈالنے نہیں جائے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ ضمنی الیکشن ان…

سیکرٹری جنرل اقوامِ متحدہ انتونیو گوتریس دو روزہ دورے پر پاکستان آمد

فائل:فوٹو اسلام آباد: اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ سیکرٹری جنرل سیلاب زدگان سے اظہارِ یکجہتی کیلئے پاکستان آئے ہیں۔ وہ سیلاب متاثرین سے بھی ملاقات کریں گے۔ وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے…

حکومت کا اداروں پر کنٹرول نہیں ہے تو پھر سب کو گھر چلے جانا چاہیے۔چیف جسٹس

فائل :فوٹو اسلام آباد : وزیراعظم شہباززشریف لاپتہ افراد کی بازیابی کے کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہو گئے۔چیف جسٹس نے کہاکہ سول بالادستی اور اداروں کا حکومت پر کنٹرول آئین کے مطابق ہونا چاہیے، اگر حکومت کا اداروں پر کنٹرول نہیں ہے…

افغانستان کو101رنز سے ہرا دیا، کوہلی کی سنچری ، دونوں ٹیموں کا سفر تمام

فوٹو: اے ایف پی دبئی : ضابطے کی کارروائی مکمل ہو گئی، بھارت نے افغانستان کو101رنز سے ہرا دیا، کوہلی کی سنچری ، دونوں ٹیموں کا سفر تمام ہوگیا اس کے ساتھ ہی بھارت اور افغانستان کی واپسی کی ٹکٹیں کٹ گئیں۔ سپرفور مرحلے کا آخری میچ دبئی میں…

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کا 70سالہ عہد تما م ،96سال کی عمر میں انتقال کر گئیں

فوٹو: فائل لندن: ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کا 70سالہ عہد تما م ،96سال کی عمر میں انتقال کر گئیں، برطانیہ میں 10دن سوگ کا اعلان،شہزادہ چارلس بادشاہ بن جائیں گے۔ برطانوی شاہی محل بکنگھم پیلس سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ ڈاکٹروں کو ملکہ…

آئی سی سی کاپاک افغان کھلاڑیوں کے مابین تلخی کا نوٹس ،جرمانہ عائد کر دیا

فوٹو : انٹرنیٹ  دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ایشیاء کپ کے دوران پاکستان اور افغانستان کے میچ کے اختتام پر دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کے درمیان ہونے والی تلخی کا نوٹس لیتے ہوئے جرمانہ عائد کر دیا۔ …

پاکستان کو نسیم شاہ کی صورت میں یقینی طور پر ایک ہیرا مل گیا،سُربھی جیوتی

فوٹو: انٹرنیٹ  ممبئی:بھارتی اداکارہ اور ماڈل گرل اروشی روٹیلا کے بعد بھارتی اداکارہ سُربھی جیوتی بھی پاکستانی بولر نسیم شاہ کی مداح نکلیں ۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سُربھی جیوتی نے کہا کہ پاکستان کو نسیم شاہ کی صورت میں یقینی طور پر ایک…

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کے انتقال پر 10دن کا سوگ، چارلس بادشاہ بن گئے

فائل: فوٹو   لندن: برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم مختصر علالت کے بعد 96 برس کی عمر میں چل بسیں. ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کے انتقال پر 10دن کا سوگ، چارلس بادشاہ بن گئے، وہ ملکہ کے سب سے بڑے بیٹے ہیں۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹروں نے ان کی…