خواتین کے لیے عمرہ ادا کرنے کے لیے محرم کی شرط ختم

فائل:فوٹو ریاض: سعودی عرب نے خواتین کو محرم کے بغیربھی عمرہ ادا کرنے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے۔ خواتین اب بغیر محرم کے بھی عمرہ کرسکیں گی۔ سعودی عرب کے وزیربرائے حج اور عمرہ ڈاکٹر توفیق ال ربیعہ نے بیان میں کہا کہ خواتین کے لیے عمرہ…

ملالہ یوسفزئی کو سخت سیکورٹی میں ائیرپورٹ سے ان کے گھر پہنچایا گیا

فوٹو:سوشل میڈیا کراچی: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی پاکستان پہنچ گئیں۔ملالہ کا برطانیہ منتقل ہونے کے بعد یہ پاکستان کا دوسرا دورہ ہے۔ ملالہ یوسفزئی اپنے والدین کے ہمراہ رات قطر ائیرلائن کی پرواز 604 کے ذریعے کراچی پہنچیں۔ ملالہ یوسفزئی…

وزیراعظم کے دفتر کی سیکریسی محفوظ نہیں تو ڈی چوک کیسے محفوظ ہوگا، شیخ رشید

فائل:فوٹو راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ایک تعیناتی نے ملک کاسیاسی نظام جام کررکھا ہے۔ وزیراعظم کے دفتر کی رازداری محفوظ نہیں تو ڈی چوک کیسے محفوظ ہوگا۔…

دہشت گردی مقدمہ کے اندراج کے خلاف جاوید لطیف کی درخواست ناقابل سماعت قرار

فائل:فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ نے دہشت گردی کے مقدمہ کے اندراج کے خلاف وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے انہیں متعلقہ ہائی کورٹ سے رجوع کی ہدائت کی ہے۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دئیے کہ ایف آئی آر…

سہ فریقی ٹی 20 سیریز ،نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے پچھاڑ دیا

فائل:فوٹو کرائسسٹ چرچ: سہ فریقی ٹی 20 سیریز کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے ہرادیا۔ کیوی ٹیم نے 131 رنز کا ہدف 16.1 اوور میں حاصل کر لیا۔ ہدف کے تعاقب میں کیوی اوپنرز کے درمیان پہلی وکٹ کی شراکت میں 117 رنز بنائے گئے،…

پاکستان نے 51 ڈاٹ بالز کھیلیں، آخری اوور میں2 رنز،کوئی چھکا نہ مارا

فوٹو: اے ایف پی کرائسٹ چرچ :پاکستان نے 51 ڈاٹ بالز کھیلیں، آخری اوور میں2 رنز،کوئی چھکا نہ مارا، جب کہ جواب میں جس وکٹ پر پاکستانی بیٹرز جدوجہد کرتے نظر آئے اسی پر کیوی اوپنرز فن ایلن نے 6 چھکے ماردیئے۔ مڈل آرڈ ایک بارپھر نہ چل سکا،…

اصول یا مصلحت ؟ صدر عارف علوی کا سائفر پرعمران خان سے اختلاف رائے

اسلام آباد: اصول یا مصلحت ؟ صدر عارف علوی کا سائفر پرعمران خان سے اختلاف رائے سامنے آیا ہے،صدرملکت ڈاکٹر عارف علوی کہتے ہیں اس بات پرقائل نہیں کہ کوئی سازش ہوئی ہے۔ لیکن تحقیقات ہونی چاہئیں۔ نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں صدر…

شعیب ملک کو منت ترلہ کرکے واپس لاو، آفتاب اقبال کا بابراعظم کو مشورہ

اسلام آباد: شعیب ملک کو منت ترلہ کرکے واپس لاو، آفتاب اقبال کا بابراعظم کو مشورہ، ٹی وی اینکر و سینئر صحافی آفتاب اقبال نے بابراعظم پرکھل کر تنقید کی ۔ اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے آفتاب اقبال نے کہا کہ'بابر کو اچھی ٹیم کا انتخاب…

شہبازشریف کے سوا تمام شریف فیملی لندن بیٹھی ہے، عمران خان

فوٹو : اسکرین گریب راولپنڈی: شہبازشریف کے سوا تمام شریف فیملی لندن بیٹھی ہے، عمران خان کا راولپنڈی میں ورکرز کنوکنشن سے خطاب، سوال کیا کہ کیا ان کی ملکہ برطانیہ سے کوئی رشتہ داری تو نہیں ہے؟ چیئرمین تحریک اصاف عمران خان نے راولپنڈی میں…

تھر کے کوئلے سے دس روپے فی یونٹ بجلی پیدا ہوگی،وزیراعظم

فوٹو:سوشل میڈیا تھر پارکر: وزیراعظم شہباز شریف نے تھر کول مائنز فیز ٹو کا افتتاح کردیاکہتے ہیں یہ جدید ٹیکنالوجی سے مکمل ہونے والا منصوبہ ہے جس سے ماحولیاتی آلودگی پیدا نہیں ہوگی،خوشحالی اور ترقی کا منصوبہ ہے، تھر کے کوئلے سے دس روپے فی…

شہباز شریف کو موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق عالمی تنظیم کی نائب صدارت مل گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کو موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق عالمی تنظیم کی نائب صدارت مل گئی، شہبازشریف کی شنگھائی تعاون تنظیم میں تجویز پر انھیں مسائل کے حل کیلئے عالمی تنظیم (سی او پی 27) کی نائب صدارت دی گئی۔ پی ایم…

رانا ثنااللہ کو گرفتار کر کے پیش کریں، عدالت، اسلام آباد پولیس کا تعاون سے انکار

فائل:فوٹو راولپنڈی : رانا ثنااللہ کو گرفتار کر کے پیش کریں، عدالت، اسلام آباد پولیس کا تعاون سے انکار، تھانہ سیکرٹریٹ پہنچنے والی اینٹی کرپشن کی گاڑی کو اندر داخل بھی نہ ہونے دیا. سول جج غلام اکبر نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو…

ممنوعہ فنڈنگ کیس،پی ٹی آئی کی درخواست پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے انکوائری کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری کردیا۔ عدالت نے درخواست کو ممنوعہ فنڈنگ کیسز کے ساتھ منسلک کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ…

اسد عمر کی درخواست مسترد، پہلے پنجاب و کے پی میں دفعہ 144ختم کریں، چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسد عمر کی درخواست مسترد، پہلے پنجاب و کے پی میں دفعہ 144ختم کریں، چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ پنجاب اور کے پی میں اس جماعت کی حکومتیں ہیں، آپ پہلے ان صوبوں میں جا کر یہ قانون اسمبلی سے ختم کرائیں، پھر یہاں آ جائیں۔…

رحم دلی، ہمدردی اور مدد کا جذبہ صحت کے لئے مفید قرار،تحقیق

فائل:فوٹو لندن: ماہرین کاکہناہے کہ جو لوگ اپنی ذات سے بلند ہوکر دوسروں کی مدد کا رویہ رکھتے ہیں ان کی دماغی صحت دوسروں کے مقابلے میں بہتر ہوتی ہے اور وہ قدرے مسرور رہتے ہیں۔ ماہرین ایک عرصے سے یہ جاننے کی کوشش کررہے ہیں کہ رحم دلی، فراغ…

پاکستان میں ہم نے قانون کی حکمرانی دیکھی ہی نہیں، عمران خان

فوٹو : اسکرین گریب  اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے قانون کی حکمرانی کا مطلب ہوتا ہے کہ سب لوگوں کے لیے ایک قانون ہو، کوئی قانون سے اوپر نہیں ہے۔ سیرت النبی ﷺ کانفرنس سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمارے…

نوازشریف کی تقریراداروں کیخلاف چارج شیٹ تھی وہی جواب دیں،فواد چوہدری

اسلام آباد: نوازشریف کی تقریراداروں کیخلاف چارج شیٹ تھی وہی جواب دیں،فواد چوہدری کامسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی لندن میں کی گئی پریس کانفرنس پر ردعمل۔ تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے ایک بیان اور سوشل میڈیا پرردعمل پر سابق وزیراعظم…

نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

کرائسٹ چرچ : نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی سہ فریقی سیریز کے دوسرے میچ میں بنگال کے کاغذی شیر باولنگ میں چلے نہ بیٹنگ کرسکے۔ کیوی کپتان کین ولیمسن کرائسٹ چرچ میں ٹاس جیت کو مہمان ٹیم کو پہلے کھلایا ، بنگلہ دیش کی بیٹنگ…

وفاقی دارالحکومت کے بڑےتجارتی مرکز سینٹورس شاپنگ مال میں خوفناک آتشزدگی

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے بڑےتجارتی مرکز سینٹورس شاپنگ مال میں خوفناک آتشزدگی ،26منزلہ سینٹورس میں ،تیسرے فلور پر آگ لگی۔ آگ پھیلنے پروہاں موجود لوگوں کو نکال لیا گیا، شعلے آسمان سے باتیں کررہے ہیں، دھویں کے بادل دور دورسے…

ابسلولوٹلی ناٹ 5 ارب ڈالر کی پیشکش پر میں نے کہا تھا، نوازشریف

فوٹو : فائل اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے، ابسلولوٹلی ناٹ 5 ارب ڈالر کی پیشکش پر میں نے کہا تھا، نوازشریف نے کہا جب غیرت پہ سمجھوتہ کیلئے 5 ارب ڈالر کی پیشکش کی گئی تھی. سابق وزیر اعظم نے ایک بار پھر کہا کہ مجھ سے…