آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022کا میلہ کل سجے گا،کپتانوں کا فوٹو شوٹ
فوٹو : پی سی بی
میلبرن : آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022کا میلہ کل سجے گا،کپتانوں کا فوٹو شوٹ مکمل ہوگیا ،میگا ایونٹمیں شریک تمام کپتانوں کا فوٹو شوٹ، بابراعظم کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا.
میلبرن کرکٹ گراونڈ پرمیگا ایونٹ کی سیٹی بجنے سے…
بائیڈن کے بیان سے پاکستان امریکا تعلقات پر اثر نہیں پڑے گا، بلاول بھٹو
اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے جوبائیڈن کے بیان پر امریکی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کیا ہے، وزیر خارجہ نے کہا فیصلہ کیا ہے کہ امریکی سفیر کو طلب کر کے ڈیمارش دیں گے۔
وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں پریس کانفرنس…
ممنوعہ فنڈنگ کیس ، اکبر ایس بابر کو فریق نہ بنانے کی پی ٹی آئی کی استدعا مسترد
فائل:فوٹو
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس فیصلے کے خلاف اپیل میں اکبر ایس بابر کو فریق نہ بنانے کی پی ٹی آئی کی استدعا مسترد کردی۔
ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کے ممنوعہ فنڈنگ کیس فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی اپیل کی سماعت کی۔ ہائی…
ترکی میں کوئلے کی کان میں دھماکہ، مرنے والوں کی تعداد 40 ہوگئی
آماسرہ، ترکی : ترکی میں کوئلے کی کان میں دھماکہ، مرنے والوں کی تعداد 40 ہوگئی،حکام کے مطابق دھماکہ شمالی ترکی کے ایک قصبے آماسرہ میں ہوا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق بحیرہ اسود کے ساحلی صوبے بارٹن کے قصبے اماسرا میں واقع سرکاری ٹی ٹی…
نواز ،زرداری ٹیلی فونک رابطہ، ضمنی الیکشن پر مشاورت، عمران خان کے لانگ مارچ پر گفتگو
فائل:فوٹو
لاہور: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو ٹیلی فون کرکے عمران خان کے لانگ مارچ پر گفتگو کی اور ان کی جلد صحتیابی کے لیے نیک تمناوٴں کا اظہار کیا۔
سابق وزیراعظم اور سابق صدر کے مابین بات…
پاکستان کے ایٹمی پروگرام پرامریکی صدر کا بیان بے بنیاد ہے، خرم دستگیر
فائل:فوٹو
گوجرانوالہ: وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام پرامریکی صدر کا بیان بے بنیاد ہے عالمی ایجنسیز درجنوں مرتبہ اس بات کی تصدیق کرچکی ہیں۔
وزیرتوانائی خرم دستگیر نے پریس کانفرنس میں امریکی صدر جو…
امریکی صدر جو بائیڈن کا پاکستان پر دنیا کا خطرناک ترین ملک ہونےکا الزام
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن کا پاکستان پر دنیا کا خطرناک ترین ملک ہونےکا الزام،ساتھ یہ الزام بھی عائد بھی کیا کہ پاکستان کے جوہری ہتھیار میں کوئی باضابطگی اور ہم آہنگی نہیں۔
امریکی صدر جو بائیڈن نے ڈیموکریٹک کانگریشنل کیمپین…
پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے، اسحاق ڈار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ آئی ایم ایف کے موجودہ پروگرام پر دوبارہ مذاکرات نہیں ہوں گے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان…
پی ڈی ایم کی ہچکیاں اور سسکیاں عوام کا راستہ نہیں روک سکتیں،شیخ رشید
فائل:فوٹو
اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد نے کہا کہپی ڈی ایم کاسیاسی جنازہ نکل گیاہے،جوبھی انکوسہارا دیگا،اپنی عزت اوروقارنیلام کریگا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرایک ٹویٹ میں شیخ رشیداحمد نے کہا کہ اسحاق ڈار کے آنے…
مسلم لیگ ن اور ق کا اتفاق رائے، نکاح فارم میں ختم نبوت کا حلف لازمی قرار
فائل:فوٹو
لاہور: پنجاب میں مسلم لیگ ن اور ق کا اتفاق رائے، نکاح فارم میں ختم نبوت کا حلف لازمی قرار دے دیا گیا، حکومت پنجاب نے متفقہ قانون سازی کر لی ۔ قرارداد پاکستان مسلم لیگ (ن) اور مسلم لیگ (ق) کے اراکین صوبائی اسمبلی نے مشترکہ طور پر…
قومی سلامتی کمیٹی کا نیکٹا فعال کرنے، سی پیک سکیورٹی یقینی ،سوات صورتحال کاجائزہ
اسلام آباد:قومی سلامتی کمیٹی کا نیکٹا فعال کرنے، سی پیک سکیورٹی یقینی ،سوات صورتحال کاجائزہ، نیشنل سکیورٹی کمیٹی اجلاس میں ملک میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر غور کیاگیا۔
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس…
پنجاب میں 5 نئے اضلاع بنانے کا اعلان، پرویزالہیٰ نے وعدہ نبھا دیا
لاہور: پنجاب میں 5 نئے اضلاع بنانے کا اعلان، پرویزالہیٰ نے وعدہ نبھا دیا، وزیراعلیٰ چودھری پرویزالہٰی نے پنجاب میں انتظامی لحاظ سے 5 نئے اضلاع بنانے کا منظوری دے دی۔
نئے اضلاع کےحوالے سے سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نےبریفنگ میں بتایا کہ…
اسلامو فوبیا پر اہل مغرب کو اپنی سوچ کشادہ کرنے کی ضرورت ہے
اسلام آباد : رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی نے کہا ہے کہ اسلامو فوبیا کے حوالے سے اہل قلم اور دانشوروں پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔اسلامو فوبیا پر اہل مغرب کو اپنی سوچ کشادہ کرنے کی ضرورت ہے۔
ان خیالات…
آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس کا تحریری فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔
آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس کا اکثریتی فیصلہ جسٹس منیب اختر نے تحریر کیا ہے جو 95 صفحات پر مشتمل ہے۔
فیصلے کا…
وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ ہائیکورٹ نے معطل کردیئے
راولپنڈی: وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ ہائیکورٹ نے معطل کردیئے، رانا ثناللہ کی گرفتاری کےلئے کسی قسم کی کارروائی نہ کی جائے۔
عدالت نے محکمہ اینٹی کرپشن کو وارنٹ گرفتاری پر تمام اقسام کی کارروائی سے روکتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ…
میاں جاوید لطیف کی 27 اکتوبر تک حفاظتی ضمانت منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کی دس دس ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض 27 اکتوبر تک حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو لاہور اور پشاور میں درج مقدمات میں گرفتار سے روک دیا ہے۔
عدالت نے سیکرٹری داخلہ کو تمام…
امریکہ ،مسلح شخص نے فائرنگ کرکے پولیس افسر سمیت پانچ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکی ریاست شمالی کیرولینا کے تفریح مقام پر مسلح شخص نے فائرنگ کرکے پولیس افسر سمیت پانچ افراد کوہلاک کردیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ امریکی ریاست شمالی کیرولینا کے دارالحکومت رالی کے ہائکنگ ٹریل پر پیش…
کراچی کے لیے بجلی کی قیمت میں 4.89 روپے فی یونٹ کمی،ملک بھر کے لیے 19 پیسے اضافے کی منظوری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: نیپرا نے کراچی کے لیے بجلی کی قیمت میں 4.89 روپے فی یونٹ کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا اورساتھ ہی ملک بھر کے لیے 19 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔
نیپرا نے کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی 4روپے 89 پیسے فی یونٹ…
بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کا ایک اور مسجد پر دھاوا،توڑ پھوڑ
فائل:فوٹو
نئی دہلی: مودی سرکار نے کھلی چھوٹ دیدی، بھارت میں ہندو انتہاپسند غنڈوں نے ایک اورمسجد پر دھاوا پرتوڑ پھوڑ کی اورنمازیوں کو دھمکیاں دیں۔
مودی سرکار میں ہندو انتہاپسند منظم منصوبہ بندی سے مسلسل مساجد پرحملے کررہے ہیں۔ پولیس کی…
ملک کمیشن خوروں کی منڈی اور چور چور بین الاقوامی نعرہ بن گیا،شیخ رشید
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائرکم اورکاروبار ٹھپ ہے ملک کمیشن خوروں کی منڈی اور چور چور بین الاقوامی نعرہ بن گیا ہے۔…