ارشد شریف ازخود نوٹس کیس، ملزمان کی پاکستان منتقلی پر غور کیا جا رہا ہے،وزارت خارجہ کا سپریم کورٹ…
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ارشد شریف ازخود نوٹس کیس میں وزارت خارجہ نے سپریم کورٹ میں اپنا جواب جمع کرادیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ قتل کیس کے ملزمان کی پاکستان منتقلی سمیت دفتر خارجہ شواہد اور تفتیش کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے…
توشہ خانہ ریفرنس، عمران خان کی نااہلی کیس سے متعلق درخواست پرعدالت جلد سماعت کرکے فیصلہ کردے گی…
فائل:فوٹو
اسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کی نااہلی کیس سے متعلق درخواست پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ عدالت جلد سماعت کرکے فیصلہ کردے گی۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے توشہ خانہ…
سینیٹر اعظم سواتی کے بیٹے کا والد کے خلاف درج مقدمات کالعدم قرار دینے کے لیے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع
فائل:فوٹو
کراچی: سینیٹر اعظم سواتی کے بیٹے عثمان سواتی نے والد کے خلاف درج مقدمات کالعدم قرار دینے اور پولیس کو مزید کارروائی سے روکنے کے لیے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔
بیرسٹر عثمان سواتی نے دائر درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ…
دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹوں کی فہرست میں یو اے ای کا نام سرفہرست ،پاکستان کمزور ترین پاسپورٹ رکھنے…
فائل:فوٹو
دبئی: متحدہ عرب امارات کے پاسپورٹ کو دنیا میں سب سے طاقتور سفری دستاویز قرار دیا گیا ہے۔ جبکہ پاکستان کمزور ترین پاسپورٹ رکھنے والا چوتھا ملک قرار پایا۔
آرٹن کیپیٹل کی جانب سے جاری دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹوں کی فہرست میں یو…
منی لانڈرنگ کیس ،اسلام آباد ہائی کورٹ نے سلیمان شہباز کوپاکستان آمد پر گرفتاری سے روک دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد ہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم کے بیٹے سلیمان شہباز کو عدالت کے سامنے سرینڈر کرنے کے لیے 13 دسمبر تک گرفتاری سے روک دیا ہے۔
چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دئیے حفاظتی ضمانت کے لیے پٹیشنر کا ذاتی حیثیت میں…
آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات،مظفر آباد اور پونچھ کے بعد تیسرے مرحلے میں آج میرپور ڈویژن میں پولنگ…
فائل:فوٹو
میرپور:31 سال بعد آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد مظفر آباد، پونچھ کے بعد تیسرے مرحلے میںآ ج میرپور ڈویژن میں پولنگ ہورہی ہے۔ آبادی کے لحاظ سے آزاد کشمیر کے سب سے بڑے ضلع کوٹلی میں 570184 ووٹرز اپنا حق راہے دہی استعمال…
حکومت اوراپوزیشن بیٹھ کربات کریں، تمام مسائل کا حل ممکن ہے، صدر
فوٹو : فائل
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے حکومت اوراپوزیشن بیٹھ کربات کریں، تمام مسائل کا حل ممکن ہے، صدر نے کہا اسحاق ڈار سے بھی مذاکرات کرنے کا کہا ہے تاہم عوامی مینڈیٹ کیلئے الیکشن ہی واحد راستہ ہیں۔
نجی ٹی وی کو…
امریکی ساختہ اسلحہ افغانستان سے پاکستان سمگلنگ کی کوشش ناکام
فوٹو:کسٹم خیبرپختونخوا
پشاور: امریکی ساختہ اسلحہ افغانستان سے پاکستان سمگلنگ کی کوشش ناکام،یہ اسلحہ پھلوں سے بھرے ٹرک کے خفیہ خانوں میں چھپایا گیا تھا۔
پکڑے گئے اسلحہ میں اسلحہ میں 17 خودکار مشین گنز اور 15 ہزار کارتوس شامل ہیں جس کی…
گوگل،فیس بک اور ٹک ٹاک کی پاکستان سے آپریشن شروع کرنے کی تیاریاں
فوٹو: فائل
اسلام آباد: گوگل،فیس بک اور ٹک ٹاک کی پاکستان سے آپریشن شروع کرنے کی تیاریاں ،گوگل نے سکیورٹی ایکس چینج کمیشن اف پاکستان میں رجسٹریشن بھی کرادی۔
پاکستان میں دفاتر قائم ہوگئے تو سوشل میڈیا سروسز کےلئے پاکستانی صارفین کو اپنے…
البانیہ کے سابق وزیراعظم سیلی بیریشا کو ریلی میں ایک شخص نے مکا دے مارا
فائل:فوٹو
تیرانا: البانیہ کے سابق وزیراعظم سیلی بیریشا کو حکومت مخالف ریلی میں ایک شخص نے گھوسادے مارا جس سے ان کے کے چہرے پر نیل پڑ گیا اور ناک سے خون بہنے لگا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق البانیہ کے…
آن لائن ڈیٹا مزید محفوظ بنانے کے لیے ڈیجیٹل سگنیچر سرٹیفیکیشن اتھارٹی کا اجراء
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزارت آئی ٹی نے آن لائن ڈیٹا مزید محفوظ بنانے کے لیے ڈیجیٹل سگنیچر سرٹیفیکیشن اتھارٹی کا اجراء کردیا۔ وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے کہا کہ سرٹیفیکیشن اتھارٹی خدمات فراہم کرنے والے اداروں کوڈیجیٹل سگنچر…
شدید اسموگ، لاہور کے اسکولز و دفاتر میں ہفتے میں 3 تعطیلات کا حکم جاری
فائل:فوٹو
لاہور: پنجاب حکومت نے شدید اسموگ کے باعث بیماریوں کے خدشے کے پیش نظر لاہور کے اسکولز و دفاتر میں ہفتے میں 3 تعطیلات کا حکم جاری کردیا۔
محکمہ تعلیم پنجاب نے اس حوالے سے ہفتے میں 3 چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق لاہور…
ارشد شریف قتل ازخود نوٹس ، خصوصی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم میں شامل افسران کے نام کل تک طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل ازخود نوٹس پر سماعت عدالت نے خصوصی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم میں شامل افسران کے نام کل تک طلب کر لی۔. عدالت عظمیٰ نے ریمارکس دئیے کہ وزارت خارجہ دوست ممالک سے معاونت بھی لے سکتی ہے۔…
مراکش اسپین کو،پرتگال سوئٹزرلینڈ کو ہرا کر فیفا ورلڈ کپ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
فوٹو: سوشل میڈیا
دوحہ: مراکش اسپین کو،پرتگال سوئٹزرلینڈ کو ہرا کر فیفا ورلڈ کپ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ،مقررہ وقت تک میچ برابر رہا، اضافی وقت میں بھی کوئی ٹیم برتری حاصل نہ کرسکی۔
اسپین اور مراکش کا پری کوارٹرفائنل ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم…
صحافی ارشد شریف کےقتل کا مقدمہ42 دن بعد عدالتی حکم پردرج
فوٹو : فائل
اسلام آباد: صحافی ارشد شریف کےقتل کا مقدمہ42 دن بعد عدالتی حکم پردرج،3 ملزمان کو نامزد کیاگیاہے ارشد شریف کے خلاف درج کئے گئے مقدمات کو بے بنیاد قرار دے دیاگیا۔
مقدمہ اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں ایس ایچ او رشید احمد کی…
دہشتگردی کے خلاف جنگ قوم کی حمایت سے جاری رہے گی، آرمی چیف
فوٹو : آئی ایس پی آر
راولپنڈی: چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے ضلع خیبر کی وادی تیراہ کا دورہ کیا، اس موقع پر افسران سے گفتگو میں سپہ سالار نے کہا دہشتگردی کے خلاف جنگ قوم کی حمایت سے جاری رہے گی، آرمی چیف نے جوانوں کے حوصلوں کو…
وزیراعظم آزاد کشمیر کا سینٹورس شاپنگ مال پی ڈی ایم مافیا نے سیل کیا، عمران خان
فوٹو:فائل
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف نے کہا ہے وزیراعظم آزاد کشمیر کا سینٹورس شاپنگ مال پی ڈی ایم مافیا نے سیل کیا، عمران خان کا کہنا تھا کہ تنویر الیاس نے شہبازشریف کو کشمیریوں کی قربانیوں کاذکرنے کی بات کی تھی۔
سابق وزیراعظم…
ارشد شریف قتل کیس، سپریم کورٹ نے میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی
اسلام آباد: ارشد شریف قتل کیس، سپریم کورٹ نے میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی،سپریم کورٹ میں 42 دن بعد ازخود نوٹس پر سماعت میں سینیئر صحافی ارشد شریف کےکینیا میں قتل کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا.
چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں جسٹس…
فٹبال ورلڈ کپ، کروشیا اور برازیل بھی کوارٹر فائنل مرحلے میں پہنچ گئے
دوحہ : فٹبال ورلڈ کپ، کروشیا اور برازیل بھی کوارٹر فائنل مرحلے میں پہنچ گئے، پہلے
پری کوارٹر فائنل میچ میں کروشیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جاپان کو پینلٹی کک پر ہرایا.
جاپان اور کروشیا کے درمیان میچ مقررہ وقت میں مقابلہ 1-1 گول سے برابر…
پاک انگلینڈ ٹیموں کے اعزاز میں استقبالیہ، ملتان میں کم بیک کریں گے، وزیراعظم
فوٹو: مسلم لیگ ن ٹوئٹر
اسلام آباد: پاک انگلینڈ ٹیموں کے اعزاز میں استقبالیہ، ملتان میں کم بیک کریں گے، وزیراعظم کا استقبالیہ تقریب سے خطاب، شہبازشریف نے کرکٹ کی یادیں بھی تازہ کیں،جیت پر مہمان ٹیم کو مبارکباد بھی دی۔
وزیراعظم نے کہا ہم…