شہباز گل پر بغاوت پر اکسانے کے الزام میں فرد جرم ایک بار پھر موٴخر

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شہباز گل پر بغاوت پر اکسانے کے الزام میں فرد جرم ایک بار پھر موٴخر ہو گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں شہباز گل کی جانب سے اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت ہوئی،…

توشہ خانہ ریفرنس ، عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کی درخواست قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ…

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کی درخواست قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے الیکشن کمیشن کی…

عام انتخابات سے قبل الیکشن رولز میں بڑی تبدیلی

فائل:فوٹو اسلام آباد: عام انتخابات سے قبل الیکشن رولز میں بڑی تبدیلی کر دی گئی، انتخابات میں پولنگ ایجنٹس کا حلقے کا ووٹر ہونا لازم قرار دے دیا گیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق پولنگ ایجنٹ صرف متعلقہ حلقہ کا ووٹر ہی ہوسکتا ہے، کسی…

سندھ ہائی کورٹ نے اعظم سواتی کی مزید کیسز میں گرفتاریوں کو روک دیا

فائل:فوٹو کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنماء و سینیٹر اعظم سواتی کی مزید کیسز میں گرفتاریوں کو روکتے ہوئے آئی جی سندھ کو تمام ایف آئی آرز کا جائزہ لینے کی ہدایت کر دی ہے۔ جسٹس کریم خان آغا کی سربراہی میں 2 رکنی…

ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 26 رنز سے شکست دے دی

فائل:فوٹو ملتان: ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 26 رنز سے شکست دے دی، سیریز میں انگلش ٹیم نے دو صفر کی برتری حاصل کرلی۔ انگلش ٹیم نے پہلی مرتبہ پاکستان کو اسکی سرزمین پر شکست دی ہے۔ دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز چائے کے وقفے سے…

پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر حکومتوں نے وفاقی حکومت کے خلاف شکایات کے انبار لگا…

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد:پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر حکومتوں نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی حکومت کے خلاف شکایات کے انبار لگا دئیے۔کہتے ہیں وفاق سے کہہ رہے ہیں ہمیں ہمارا فنڈ دے دیں۔ یہ ہمارا حق ہے…

حکومت نے نیب کی خودمختاری ختم کرنے کی سمری مسترد کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت نے نیب کی خودمختاری ختم کرنے کی سمری مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ تجویز منظور کرنے سے نیب خود مختار ادارہ نہیں رہے گا۔ وزارت قانون نے قومی احتساب بیورو کو خط لکھ دیا، جس کے مطابق نیب کی خودمختار ختم کرنے کی…

الیکشن کمیشن کا عمران خان کی پریس کانفرنس کا نوٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی پریس کانفرنس کا نوٹس لیتے ہوئے پیمرا سے گزشتہ روز کی تقریر کا اسکرپٹ مانگ لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے پیمرا کو آج ہی عمران خان کی تقریر کا…

عمران خان کے خلاف کل ہونے والے پانچ کیسز ڈی لسٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بینچ کی عدم دستیابی پر عمران خان کے خلاف کل ہونے والے پانچ کیسز کو ڈی لسٹ کر دیا۔ ڈی لسٹ کیے گئے کیسز کی سماعت اب 20دسمبر کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن نے کل عمران خان کے انتخابی…

پروین رحمان قتل کیس،سندھ ہائی کورٹ کا آئی جی اور ایس ایس پی پر سخت اظہار برہمی

فائل:فوٹو کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے پروین رحمان قتل کیس میں بری ہونے والے ملزمان کی نظر بندی کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران آئی جی پولیس اور ایس ایس پی پر سخت اظہار برہمی کرتے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں کہ آپ لوگ بد نیتی پر مبنی فیصلے کرتے…

افغان عبوری حکومت اس بات کو یقینی بنائے کہ ایسے واقعات دوبارہ نہ ہوں،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے افغان عبوری حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سرحد پر بلااشتعال فائرنگ کے واقعات روکے جائیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے گزشتہ روز چمن بارڈر پر افغان بارڈر…

انگلینڈ نے ملتان ٹیسٹ میں پاکستان کو 27 رنز سے ہرا کر سیریز بھی جیت لی

فوٹو : پی سی بی ملتان: انگلینڈ نے ملتان ٹیسٹ میں پاکستان کو 27 رنز سے ہرا کر سیریز بھی جیت لی، پاکستان ٹیم کی مزاحمت 332 رنز پر دم توڑ گئی، فہیم اشرف 10 رنز بنا کر آج آوٹ ہوئے. سعود شکیل 92، محمد نواز 45،ابرار 17 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے،…

گوتم کالج گوجرانولہ کی کوسٹر کو مری میں حادثہ ،30 افراد سوار تھے

فوٹو : فائل مری: گوتم کالج گوجرانولہ کی کوسٹر کو مری میں حادثہ ،30 افراد سوار تھے، حادثے میں کنڈیکٹر قیوم جاں بحق ہوگیا،10 افراد زخمی۔ گوجرانوالہ کا ٹرپ بزریعہ کوسٹر نتھیاگلی سے مری جا رہا تھا جس میں 30 مرد و خواتین سوار تھیں ، خیرا گلی…

ٹوئٹر پر بلیوٹک کیسے حاصل کیا جائے؟ سبسکرپشن کا دوبارہ آغاز

فوٹو : فائل  اسلام آباد: ٹوئٹر پر بلیوٹک کیسے حاصل کیا جائے؟ سبسکرپشن کا دوبارہ آغاز کردیا گیا،پالیسی لائن بھی واضح کردی گئی ہے۔ اس سے قبل جعلی اکاونٹس کی تصدیق ہونے کی اطلاعات پر سبسکرپشن روک دی گئی تھی جس کا اب دوبارہ آغاز کردیا…

معیشت تباہی کے نرغے میں کیوں؟ دو واقعات دیکھ لیں ، عمران خان

لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے معیشت تباہی کے نرغے میں کیوں؟ دو واقعات دیکھ لیں ، عمران خان نے انصاف کے دو معیارات سب کے سامنے رکھ دیئے۔ ٹوئٹر پر بیان میں سابق وزیراعظم نے اعظم سواتی کے خلاف کارروائی اور سلمان شہبازکی عدم…

افغان بارڈر فورسز کی بلااشتعال فائرنگ،6 شہری جاں بحق،17زخمی

فوٹو : فائل راولپنڈی:افغان بارڈر فورسز کی بلااشتعال فائرنگ،6 شہری جاں بحق،17زخمی ،چمن کے قریب شہری آبادی پرمارٹرز سمیت بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق افغان اشتعال انگیزی سے 6 شہری شہید ، 17زخمی،…

نیو کراچی گبول ٹاﺅن ندی کے قریب فائرنگ 3 بھائی جاں بحق ہوگئے

فوٹو: فائل کراچی: نیو کراچی گبول ٹاﺅن ندی کے قریب فائرنگ 3 بھائی جاں بحق ہوگئے، تینوں کی لاشوں کو بعد میں عباسی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ فائرنگ کے نتیجہ میں جاں بحق ہونے والے تینوں بھائیوں کی شناخت نذر محمد ولد نیاز محمد عمر 24 سال، سعید…

مراکش رونالڈو کی ٹیم پرتگال کو ہرا کر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

دوحا: مراکش رونالڈو کی ٹیم پرتگال کو ہرا کر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا، مراکش کی طرف سے یوسف ناصری نے42 ویں منٹ میں گول کیا۔ قطر میں جاری فیفاورلڈ کپ کا کوارٹر فائنل التمامہ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا مراکش کی ٹیم نے برتری حاصل کی،…

عمران خان ہمارے محسن ہیں اور ہمارا خاندان محسن کش نہیں ہے، مونس الہیٰ

فوٹو: فائل لاہور: مسلم لیگ ن کی تمام کوششوں اورمیڈیا میں خبریں چلوانے کے باوجود مونس الہٰی تحریک انصاف کے ساتھ چلنے کا عزم کئے ہوئے ہیں۔ وزیرِ اعلیٰ ہاوس لاہور میں وی لاگرز سے گفتگو کرتے ہوئے پنجاب کے وزیراعلی ٰ کے بیٹے چوہدری پرویز الہٰی…

ٹائٹینک فلم کاسانگ گانے کینیڈین گلوکارہ اعصابی بیماری میں مبتلا ہوگئیں

فائل:فوٹو ٹورنٹو: ٹائٹینک فلم کاسانگ گانے والی معروف کینیڈین گلوکارہ سلین ڈیون نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک غیرمعمولی اعصابی بیماری کی شکار ہوگئی ہیں۔اس بیماری میں مریض کو مسلز اکڑ جانے اور تکلیف دہ تشنج کا سامنا ہوتا ہے۔ گلوکارہ سلین ڈیون…