خواتین کاپیسوں کیلئے مردوں پر انحصار کرنا احمقانہ ہے،تیجسوی پرکاش
فائل:فوٹو
ممبئی: بھارتی ٹی وی اسٹار تیجسوی پرکاش کا کہنا ہے کہ خواتین کا اپنے پیروں پر کھڑا ہونا بیحد ضروری ہے اور ان کا پیسوں کیلئے مردوں پر انحصار کرنا احمقانہ ہے۔ خواتین کو اپنے مالی معاملات اور سرمایہ کاری کا خود ذمہ دار ہونا چاہیے۔…
معروف قانون دان لطیف آفریدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق
فائل:فوٹو
پشاور:سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن ومعروف قانون دان لطیف آفریدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق لطیف آفریدی پر فائرنگ کا واقعہ پشاور ہائیکورٹ کے بار روم میں پیش آیا جس میں سینئر وکیل لطیف آفریدی شدید زخمی…
گورنر خیبر پختونخوا کا صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط نہ کرنے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے پی ٹی آئی کی جانب سے اعلان کے بعد صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گورنر پختونخوا سمری پر دستخط کیے بغیر48 گھنٹے انتظار کریں گے تاکہ آئین میں درج وقت…
توہین الیکشن کمیشن کیس،عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل
فائل:فوٹو
راولپنڈی: توہین الیکشن کمیشن کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کردئیے گئے۔
لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور سابق وفاقی وزیر…
بھارتی جنونیوں نے ایک اورتاریخی مسجد شہید کردی
فوٹو:اسکرین گریب
نئی دہلی: بھارت میں مسلمان دشمن (بی جے پی) مودی سرکار نے 16 ویں صدی میں تعمیر کی گئی تاریخی مسجد کو شہید کر دیا۔
بھارتی ریاست اترپردیش میں انتہاپسند وزیراعلیٰ آدیتیہ ناتھ کی سرپرستی میں مسلمان کش کارروائیاں جاری ہیں،…
اعلیٰ تعلیم یافتہ، کم اہلیت والے عہدے کا حق دار نہیں،سپریم کورٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے لیسکو کمپنی میں بھرتی سے متعلق کیس کے فیصلے میں کہا ہے کہ اعلیٰ تعلیم یافتہ، کم اہلیت والے عہدے کا حق دار نہیں۔ ادارے نے کس شخص کو بھرتی کرنا ہے اور کس کو نہیں؟ عدالت فیصلہ نہیں کرسکتی۔ عدالت کا کام نہیں…
سونم کپور نے ممبئی کی ٹریفک کو اذیت ناک قرار دیدیا
فائل:فوٹو
ممبئی : بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سونم کپور نے بھارتی شہر ممبئی کی ٹریفک کو اذیت ناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہر میں بہت زیادہ تعمیراتی کام اور جگہ جگہ کھدائی نے آلودگی میں اضافہ ہی کیا ہے، یہ کیا ہو رہا ہے؟۔
میڈیا رپورٹس کے…
آسٹریلوی ویمن کرکٹ ٹیم نے پہلے ون ڈے میں پاکستانی لڑکیوں کوہرادیا
فوٹو:انٹرنیٹ
برسبین: آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم نے پہلے ون ڈے میں ڈک ورتھ لوئس طریقہ کے تحت پاکستان ویمن ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔
برسبین میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے کو بارش کے باعث 40 اوورز تک محدود کیا گیا۔
پاکستان ویمن ٹیم پہلے بیٹنگ…
ملک کی برآمدی صنعت کے لیے ترقی کی راہ ہموار کرنا حکومتی ترجیحات میں سرفہرست ہے،اسحاق ڈار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کاکہناہے کہ برآمدی صنعت کی ترقی ہماری حکومت کی سب سے بڑی ترجیح ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر اسحاق ڈار نے کہا کہ پانچ زیرو ریٹڈ شعبوں کو ایکسپورٹس بڑھانے…
ق لیگ کے تحریک انصا ف میں ضم ہونے کاامکان
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی خواہش پر مسلم لیگ ق کے تحریک انصاف میں ضم ہونے کا امکان ہے مونس الٰہی اور دیگر رہنما پارٹی انضمام کے حامی ہیں چودھری پرویز الٰہی نے چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے ق لیگ کے پی ٹی…
بلدیاتی انتخابات کے نتائج آج شام تک تیار ہو جائیں گے، الیکشن کمشنرسندھ
فائل:فوٹو
کراچی: سندھ کے الیکشن کمشنراعجازانور چوہان نے کہا ہے کہ کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج آج شام تک تیار ہو جائیں گے۔
ایک بیان میں الیکشن کمشنر سندھ اعجازانور چوہان نے کہا کہ دوسرے مرحلے میں سندھ کے 16 اضلاع میں بلدیاتی…
شادی کے بعد زیادتی اور جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی ملیں،طوبیٰ انور
فائل:فوٹو
لاہور: معروف اینکر پرسن عامر لیاقت مرحوم کی سابق اہلیہ طوبیٰ انور کا کہنا ہے کہ انہیں شادی کے بعد زیادتی اور جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی ملیں۔ شادی کے 2 سال تک کام نہیں کیا، ایک جگہ سے کہا گیا کہ آڈیشن دے دو۔ گھر والوں نے حوصلہ…
درمیانی عمر میں دباوٴ یا گھبراہٹ ڈیمینشیا کاموجب بن سکتا ہے ،تحقیق
فائل:فوٹو
ہیلسنکی: ایک تحقیق میں انکشاف کیاگیاہے کہ درمیانی عمر میں دباوٴ، گھبراہٹ یا تھکاوٹ ڈیمینشیا کے خطرے میں اضافہ کر سکتا ہے۔ جیسے جیسے آبادی کی عمر دراز ہو رہی ہے، یاد داشت کے مسائل عام سے عام تر ہو رہے ہیں۔ اس ہی لیے اس بیماری کے…
ملک بند کمروں میں کیے گئے فیصلوں سے چلانا ممکن نہیں ہے،فوادچوہدری
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کاکہناہے کہ احتساب عوام کا حق ہے 22 کروڑ کا ملک بند کمروں میں کیے گئے فیصلوں سے نہیں چلایا جاسکتا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں فواد…
عمران خان کا راجن پور ضمنی الیکشن خود لڑنے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے راجن پور ضمنی الیکشن خود لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق عمران خان ضمنی الیکشن میں حصہ لیں گے، پارٹی قیادت نے تجویز دی کہ خالی نشست پر عمران خان الیکشن…
امریکی حسینہ نے عالمی مقابلہ حسن جیت لیا
فوٹو:انٹرنیٹ
لاس اینجلس: امریکا سے تعلق رکھنے والی ماڈل آربونی گیبریل نے عالمی مقابلہ حسن 2023- 2022 کا تاج اپنے سر پر سجا لیا۔ گزشتہ برس مقابلہ حسن جیتنے والی بھارتی ماڈل نے رواں سال کی فاتح کو تاج پہنایا۔
امریکا کے شہر نیواورلینز میں…
ن لیگ کے بہت سے پرندے اڑان بھرنے کے لیے تیار ہیں،شیخ رشید
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ن لیگ کے بہت سے پرندے اڑان بھرنے کے لیے تیار ہیں اس کا ایسا سیاسی جہاز ہے جو ڈوبنے کے قریب ہے اور جس کا کوئی کپتان نہیں ہے۔چند ہفتوں میں کوئی سیاسی حل نکالنا ہوگا۔13…
خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کی سمری منگل کو گورنر کو بھیجی جائے گی
لاہور: خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کی سمری منگل کو گورنر کو بھیجی جائے گی، یہ فیصلہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت کے پی کابینہ اجلاس میں کیا گیا۔
خیبر پختونخوا کابینہ کے اجلاس میں وزیراعلی محمود خان اور پی ٹی آئی کے پی…
بلدیاتی انتخابات،پیپلزپارٹی نے 9 اضلاع میں میدان مار لیا،ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری
کراچی: سندھ میں کراچی اور حیدرآباد سمیت 16 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے اور نتائج تاخیر کا شکار، جبکہ ایم کیو ایم پاکستان نے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا بائیکاٹ…
نیپال میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، 72 افراد سوار تھے
پوخارہ: نیپال میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، 72 افراد سوار تھے، حادثہ پوخارہ انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے رن وے پر پیش آیا۔
میڈیا میں بتایا گیا ہے کہ حادثے کے بعد ریسکیو آپریشن جاری ہے جبکہ ائیرپورٹ کو فی الحال دیگر پروازوں کے لیے بند کردیا…