سپریم کورٹ کا پنجاب اور کے پی انتخابات 90 روز میں کروانے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ کا پنجاب اور کے پی انتخابات 90 روز میں کروانے کا حکم، بینچ کی اکثریت نے درخواستوں کے حق میں فیصلہ دیا. سپریم کورٹ کا فیصلہ دو تین کے تناسب سے سنایا گیا،3 ججز نے درخواستوں کے حق میں جبکہ دو ججز نے اختلاف کیا,بینچ کی…

عمران خان کے مقامی عدالت سے وارنٹ گرفتاری جاری، ہائیکورٹ سے ضمانت مل گئی

فوٹو : فائل  اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے مقامی عدالت سے وارنٹ گرفتاری جاری، ہائیکورٹ سے ضمانت مل گئی، توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے.  ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ظفر اقبال نے…

عمران خان کی 2 کیسز میں ضمانتیں منظورہوگئیں،مزید 2 عدالتوں میں پیشیاں

فوٹو : فائل  اسلام آباد : چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی 2 کیسز میں ضمانتیں منظورہوگئیں،مزید 2 عدالتوں میں پیشیاں ہوں گی، سابق وزیراعظم انسداد دہشتگردی عدالت اور بینکنگ کورٹ میں خود پیش ہوئے. اسلام آبادکی انسداد دہشت گردی عدالت…

مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے، چیف جسٹس کے نام خط

فوٹو : فائل اسلام آباد : مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے، چیف جسٹس کے نام خط، یہ خط سابق اٹارٹی جنرل انو رمنصور نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے نام لکھا ہے. خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ ن…

جسٹس فائز عیسی نےمقدمات سماعت کیلئے مقرر کرنے کے طریقہ پر سوال اٹھا دیا

اسلام آباد : جسٹس فائز عیسی نےمقدمات سماعت کیلئے مقرر کرنے کے طریقہ پر سوال اٹھا دیا، پوچھا سپریم کورٹ میں مقدمات سماعت کیلئے مقرر ہونے کا کیا طریقہ کار ہے؟جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس یحییٰ آفریدی نے معاملے کا نوٹس لے لیا. عدالت نے رجسٹرار…

لاہور قلندر نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو یکطرفہ مقابلے میں 110 رنز سے ہرا دیا

فوٹو : پی ایس ایل  لاہور: لاہور قلندر نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو یکطرفہ مقابلے میں 110 رنز سے ہرا دیا، یونائیٹڈ کی پوری ٹیم 13.5 اوور میں 90 رنز پر ڈھیر ہوگئی.  لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے…

ہولی ہیلپ ویلفیئرآرگنائزیشن سکول سسٹم کی سالانہ2023ء کی تقریب

اسلام آباد: سرینا ہوٹل کے جنرل منیجر اوٹو کرزینڈورفرنے کہا ہے کہ پاکستانی تعلیمی ادارے اپنے طلباء کو انگریزی سیکھانے پر فوکس کریں تا کہ نئی نسل دنیا کا مقابلہ کر نے کے قابل ہو سکے۔ ہولی ہیلپ ویلفیئر آرگنائزیشن سکولز سسٹم گرجا روڈ قریش آباد…

تحریک لبیک کی مہنگائی اور پٹرول قیمتوں کیخلاف سندھ میں شٹرڈاون ہژتال

کراچی: تحریک لبیک کی مہنگائی اور پٹرول قیمتوں کیخلاف سندھ میں شٹرڈاون ہژتال،صوبائی حکومت کی طرف سے تاجروں کو روکنے کی کوشش کے باوجود تاجر بھی مہنگائی کے خلاف احتجاج کاحصہ بنے۔ تحریک لبیک پاکستان نے مہنگائی کے خلاف کراچی سمیت سندھ بھر میں…

سپریم کورٹ کے 4 ججز کے ازخود نوٹس کیس میں اختلافی نوٹ سامنے آگئے

 فوٹو: فائل اسلام آباد:سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختون خوا میں انتخابات میں تاخیر پر از خود نوٹس پر 9 رکنی لارجر بنچ ٹوٹ گیا ہے اور4 ججز اس سے الگ ہوگئے ہیں۔ لاجربنچ سے الگ ہونے والپے سپریم کورٹ کے 4 ججز کے ازخود نوٹس کیس میں اختلافی…

ملک بھر میں کرکٹ ہوسکتی ہے تو انتخابات کیوں نہیں؟ سپریم کورٹ

فوٹو: فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ پر ازخود نوٹس کیس،4 ججز بنچ سے الگ ،5 رکنی بینچ سماعت کررہاہے، سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ 4 معزز ممبرز نے خود کو بینچ سے الگ کر…

گلوکار کیفی خلیل کا گانا  کہانی سنو عالمی شہرت میں آٹھویں نمبر پر

فوٹو فائل کراچی: گلوکار کیفی خلیل کا گانا  کہانی سنو عالمی شہرت میں آٹھویں نمبر پر آگیا ہے اور کیفی خیلل کی کہانی خوب سنی جارہی ہے۔ ’ گلوکار کیفی خلیل کا مقبول گانا ’کہانی سنو‘ یوٹیوب پر مقبول ترین گانوں کی فہرست میں ٹاپ ٹین میں آگیا…

عمران خان نیک نیت سیاستدان اور قوم کے سچے خیرخواہ ہیں، چوہدری پرویز الہی

فوٹو: فائل گجرات: پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہےعمران خان نیک نیت سیاستدان اور قوم کے سچے خیرخواہ ہیں، چوہدری پرویز الہی کا کہنا تھا ان کی نیک نیتی کے باعث ہی اللہ تعالیٰ بھی ان کے فیصلوں میں برکت ڈال رہا ہے۔ سابق…

پاکستان کیخلاف جارحیت کی صورت میں جنگ دشمن کےعلاقے میں لڑیں گے، پاک فوج

فوٹو : فائل راولپنڈی: پاکستان کیخلاف جارحیت کی صورت میں جنگ دشمن کےعلاقے میں لڑیں گے، پاک فوج کا دو ٹوک پیغام سرپرائز ڈے پر جاری کیا گیا ہے. آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق سرپرائز ڈے پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور…

80سالہ لیفٹینٹ جنرل رامجد شعیب کا3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

فوٹو : فائل اسلام آباد:حکومت کیخلاف اکسانے کے مقدمہ میں گرفتارلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ کو عدالت پیش کردیاگیا عدالت نے 80سالہ لیفٹینٹ جنرل رامجد شعیب کا3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور،پولیس کے حوالے کردیاگیا۔ امجد شعیب کو جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ…

بھارت کی رسوائی کا دن 27 فروری ! پاک فضائیہ نے 2 طیارے گرائے، پائلٹ پکڑ لیا

فوٹو : فائل اسلام آباد: بھارت کی رسوائی کا دن 27 فروری ! پاک فضائیہ نے 2 طیارے گرائے، پائلٹ پکڑ لیا، جب چار سال قبل پاکستان کے ازلی بزدل دشمن نے پلوامہ میں حملے کا ڈرامہ رچایا اور ملبہ پاکستان پر ڈالنے کی کوشش کی. بھارتی میڈیا سے جنگی…

لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 40 رنز سے ہرا دیا، میچ میں 442 رنز بنے

فوٹو: پی ایس ایل لاہور:  پی ایس ایل کے میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 40 رنز سے ہرا دیا، میچ میں 442 رنز بنے، شاہین آفریدی نے 40 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں.  لاہور کے 242 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں…

اٹلی میں کشتی ڈوب گئی، 28 پاکستانیوں سمیت 58 افراد جاں بحق ہوگئے

فوٹو : فائل  روم: اٹلی میں کشتی ڈوب گئی، 28 پاکستانیوں سمیت 58 افراد جاں بحق ہوگئے۔اٹلی میں تارکین وطن کی کشتی حادثہ صوبے کروٹون میں ساحل کلابریا کے قریب پیش آیا.  میڈیا رپورٹس کے مطابق کشتی کو صوبہ کروٹون میں ساحل کلابریا کے قریب چٹانوں…

مریم نواز کے بعد بلاول بھٹو زرداری کے بھی ججز پر لفظی حملے

فوٹو فائل کراچی: مریم نواز کے بعد بلاول بھٹو زرداری کے بھی ججز پر لفظی حملے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ججوں کی قومی احتساب بیورو قوانین میں بہت دلچسپی ہے، پتہ نہیں ججوں کو نیب قانون میں کیا خوبی نظر آرہی ہے۔ بلاول بھٹو…

حکمران اتحاد کو راجن پور میں شرمناک شکست، تحریک انصاف کے محسن لغاری کامیاب

فوٹو : فائل راجن پور: حکمران اتحاد کو راجن پور میں شرمناک شکست، تحریک انصاف کے محسن لغاری کامیاب، پی ٹی آئی کے امیدوار نے تقریباً 36 ہزار کے فرق سے مخالف لیگی اور پیپلز پارٹی کے حریفوں کو ہرایا، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 193 میں ضمنی…

پی ایس ایل کا یکم مارچ سے پنڈی میزبان، ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا

فوٹو : فائل راولپنڈی: پی ایس ایل کا یکم مارچ سے پنڈی میزبان، ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا، راولپنڈی ٹریفک پولیس کی طرف سے پی ایس ایل ٹریفک پلان جاری کیا گیا ہے۔ پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں یکم تا 12 مارچ تک کرکٹ میچز کا شیڈول جاری کیا گیا ہے، سی…