عمران خان کے خلاف زمان پارک ہنگامہ آرائی پر ایک اور مقدمہ درج
فوٹو : فائل
لاہور : چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف زمان پارک ہنگامہ آرائی پر ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا ، مقدمے میں دہشت گردی سمیت 20 دفعات شامل کی گئی ہیں۔
لاہور کے زمان پارک ہنگامہ آرائی کے معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی…
اقوام متحدہ کا سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف کاروائی پر ردعمل
فوٹو : اسکرین گریب
نیویارک : اقوام متحدہ کا سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف کاروائی پر ردعمل سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ زمان پارک کشیدہ صورتحال پر نظر ہے۔
اس حوالے سے اقوام متحدہ نے چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف…
زمان پارک میں آپریشن روکنے کے حکم میں کل تک توسیع
فائل:فوٹو
لاہور :لاہور ہائی کورٹ نے زمان پارک میں آپریشن روکنے کے حکم میں کل تک توسیع کردی۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ہر چیز کا حل قانون اور آئین میں موجود ہے۔فریقین نے پورے سسٹم کو جام کیا ہوا ہے۔ کبھی آپ اس عدالت میں آتے ہیں کبھی آپ اسلام…
لاہور ہائی کورٹ پی ٹی آئی کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے سے روک دیا
فائل:فوٹو
لاہور :لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے سے روک دیا۔عدالت نے ریمارکس دئیے کہ آپ لوگ آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری کے ساتھ آج بیٹھیں اور میکانزم بنائیں آپ سب مل کر اس معاملے کا حل نکالیں۔
لاہور…
عمران خان اب بھی سرینڈر کردیں تو میں آئی جی کو آرڈر کردیتاہوں کہ ان کوگرفتار نہ کریں،عدالت
فائل:فوٹو
اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج ظفر اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان اب بھی سرینڈر کردیں تو میں آئی جی کو آرڈر کردیتاہوں کہ ان کوگرفتار نہ کریں۔…
پاکستانی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز مطالعاتی دورے پر جنوبی کوریا روانہ
اسلام آباد: پاکستانی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز مطالعاتی دورے پر جنوبی کوریا روانہ ہوگئے ہیں(USAID’s Higher Education System Strengthening Activity) HESSA کی سولہ میں سے گیارہ پارٹنر یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز یوٹاہ یونیورسٹی کی جانب سے،…
جنوبی وزیرستان زنگارا میں آپریشن، 8 دہشتگرد مارے گئے، 2 بچے شہید
فوٹو : فائل
راولپنڈی:جنوبی وزیرستان زنگارا میں آپریشن، 8 دہشتگرد مارے گئے، 2 بچے شہید،سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر علاقے…
عالمی مارکیٹ میں سستا، پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
فوٹو : فائل
اسلام آباد: خام تیل عالمی مارکیٹ میں سستا، پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، 13 روپے فی لیٹر تک اضافہ کیا گیا ہے ، پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹراضافہ کیاگیاہے۔
خزانہ ڈویژن سے جاری اعلامیہ کے مطابق حکومت نے…
ملتان سلطانز لاہور قلندر کو ہرا کرپی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گیا
فوٹو : اسکرین گریب
لاہور: ملتان سلطانز لاہور قلندر کو ہرا کرپی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گیا، لاہور قلندر کی پوری ٹیم14. 3 اوور میں 160 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 76 رنز پر ڈھیرہوگئی۔
قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز کے…
لاہور ہائیکورٹ کا کل صبح دس بجے تک زمان پارک میں پولیس آپریشن روکنے کا حکم
فائل:فوٹو
لاہور :لاہورہائیکورٹ نے کل صبح دس بجے تک عمران خان کی گرفتاری کےلیے زمان پارک میں پولیس آپریشن فوری طور پر روکنے کا حکم دے دیا۔
ہائیکورٹ میں زمان پارک میں پولیس آپریشن روکنے کے لیے فواد چوہدری کی درخواست پر سماعت…
یاسمین راشد اور اعجاز شاہ کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آگئی
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوٴں یاسمین راشد اور اعجاز شاہ کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آگئی۔
سابق وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد اور سابق وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کی مبینہ آڈیو میں دونوں رہنما عمران خان کی گرفتاری کو لے کر…
معاشی دباوٴ ،میٹا کا مزید دس ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
سان فرانسسکو: فیس بک کی مالک کمپنی میٹا نے معاشی دباوٴ کے سبب رواں سال مزید دس ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔میٹا کمپنی نے گزشتہ سال نومبر میں بھی گیارہ ہزار ملازمین کی کٹوتیوں کا اعلان کیا تھا۔
میٹا کے سربراہ مارک…
صومالیہ میں خودکش حملہ،5افراد ہلاک ، گورنر سمیت 11 افراد زخمی
فائل:فوٹو
موغا ديشو: صومالیہ کے دارالحکومت میں ہونے والے ایک خودکش حملے میں5افراد ہلاک جبکہ گورنر سمیت 11 افراد زخمی ہوگئے۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت کے ایک اہم سرکاری گیسٹ ہاؤس میں خود کش بمبار نے بارود سے…
عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار، انڈر ٹیکنگ ٹرائل کورٹ پیش کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نےتوشہ خانہ فوجداری کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا، سابق وزیراعظم عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار، انڈر ٹیکنگ ٹرائل کورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر…
طالبان حکومت نے مرد درزیوں پر خواتین کے کپڑے سینے پر پابندی عائد کردی
فائل:فوٹو
کابل: افغانستان میں طالبان حکومت نے مرد درزیوں پر خواتین کے کپڑے سینے پر پابندی عائد کردی۔تاہم مقامی طالبان حکام نے ایسے احکامات دئیے جانے کی تردید کی ہے ۔
افغان میڈیا کے مطابق پروان صوبے کے درزیوں کو طالبان نے خواتین کے کپڑے نہ…
گرفتاری کا دعویٰ ڈرامہ ہے اصل مقصد اغوا کرکے قتل کرنا ہے،عمران خان
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاکہناہے کہ گرفتاری کا دعویٰ ڈرامہ ہے اصل مقصد اغوا کرکے قتل کرنا ہے۔ ان کے مذموم مقاصد کے بارے میں کوئی شک اور شبہ نہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں چیئرمین پی…
عمران خان کی گرفتاری کے لیے پولیس نے پی ایس ایل کے میچ کی وجہ سے پیش قدمی روک لی
فوٹو: ڈان نیوز
لاہور:پاکستان تحریک انصاف چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے لیے پولیس نے پی ایس ایل کے میچ کی وجہ سے پیش قدمی روک لی ہے، جبکہ عمران خان زمان پارک میں اپنے گھر سے باہر آگئے، آنسو گیس سے بچنے کیلئے ماسک لگا کر کارکنوں سے ملاقات…
انفرا ضامن اور نٹ شیل گروپ کے زیر اہتمام پاکستان میں پہلی انفراسٹرکچر سمٹ
کراچی: انفرا ضامن اور نٹ شیل گروپ کے زیر اہتمام پاکستان میں پہلی انفراسٹرکچر سمٹ کی میزبانی کی۔ انفرا اسٹرکچر کی ترقی سے بے روزگاری میں کمی اور اقتصادی ترقی کی رفتار کو تیز کرنے میں مدد ملے گی۔
کراچی کے مقامی ہوٹل میں ہونے والے استقبالیہ…
عمران خان کی گرفتاری سے بحران مزیدگہرا ہو گا, زلمے خلیل زاد
فوٹو : فائل
اسلام آباد: امریکہ کے افغانستان کے لیے سابق نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے کہا ہےپاکستان کو سیاسی، اقتصادی اور سیکورٹی چیلنجز کا سامنا ہے شامل ہے، زلمے خلیل زاد کا بیان.
سابق نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد ٹویٹر پر بیان میں…
دہشت گردی کی لعنت کے خاتمہ تک اس کے خلاف لڑائی جاری رکھیں گے، آرمی چیف
فوٹو : آئی ایس پی آر
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمہ تک اس کے خلاف لڑائی جاری رکھیں گے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا عزم،پاکستان کے شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی.
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی…