حضرت سیدہ فاطمتہ الزہراکے یوم وصال پر دارالعلوم جامعہ فداالحسنات محفل ذکر
اسلام آباد: خاتونِ جنت، جگرگوشہ رسول حضرت سیدہ فاطمتہ الزہراکے یوم وصال پر دارالعلوم جامعہ فداالحسنات محفل ذکر، جی 13اسلام آبادمیں اس عظیم الشان محفلِ ذکرسیدہ کائنات میں اہم شخصیات کی شرکت۔
الیکشن کمیشن نے پہلے کہا پولنگ کی تاریخ نہیں دے سکتے، پھر تاریخ دیدی، سپریم کورٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پنجاب اور کے پی میں انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف درخواست پر پی ٹی آئی کی درخواستوں پر فریقین سے شفاف انتخابات کے لیے پرامن رہنے کی یقین دہانی طلب کرلی۔
چیف جسٹس نے کہا کہ انتہائی افسوناک صورت حال ہے…
طالبان حکومت کی ٹی 20سیریز جیتنے پر افغان کرکٹ ٹیم کو مبارک باد
فائل:فوٹو
دوحا: طالبان حکومت نے پاکستان کے خلاف ٹی 20سیریز اپنے نام کرنے پر افغان کرکٹ ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان کرکٹ ٹیم نے شارجہ میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو مسلسل دوسری بار…
عمران خان نے رانا ثنا اللہ کے بیان سے متعلق درخواست دائر کر دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے بیان سے متعلق درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کر دی۔
درخواست میں وفاق، آئی جی اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشن کو فریق بنایا گیا۔
عمران…
سلمان خان نے بجرنگی بھائی جان 2 سے کرینہ کپور کو الوداع کہہ دیا
فائل:فوٹو
ممبئی: بالی ووڈ کےنامور اسٹار سلمان خان نے اپنی فلم ’ بجرنگی بھائی جان 2 ‘ سے اداکارہ کرینہ کپور کو الوداع کہہ دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان اپنی سپر ہٹ فلم ’ بجرنگی بھائی جان‘ کا سیکوئل ’ بجرنگی…
عدالت کو رانا ثناء اللہ کے بیان کا نوٹس لینا چاہیے،اسد عمر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ عدالت کو وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کے بیان کا نوٹس لینا چاہیے اور رانا ثناءاللہ کے وجود کو ختم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ رانا ثناء اللہ کے خلاف…
وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج اخراجات میں کمی کی نوید سنا دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج اخراجات میں کمی کی نوید سنا دی۔
ایڈیشنل سیکریٹری مذہبی امور ڈاکٹرعطا الرحمان نے نجی ٹی و ی کو بتایاکہ عازمین کیلیے 45 سے 50ہزارروپے تک ریلیف ممکن بنانے کی کوشش ہے، پاکستانی کرنسی مزید…
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
لاہور:لاہور ہائی کورٹ نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تعیناتی کے خلاف شیخ رشید کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔عدالت نے کہا کہ اگر الیکشن کمیشن نیوٹرل اور خود مختار ہے تو کوئی نگراں وزیر اعلیٰ کچھ نہیں کرسکتا۔
جسٹس شاہد…
اسلام آباد ہائی کورٹ کی عمران خان کیخلاف مقدمات کی تفصیل کل تک فراہم کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کردی۔
چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت…
کون سے وٹامنز کی کمی بال گرنے کاموجب بنتے ہیں
فائل:فوٹو
بوسٹن:گنج پن کی عام کیفیت کو ایلوپیشیا کہا جاتا ہے اوریہ عمل بہت پیچیدہ ہوتا ہے اس ضمن میں ماہرین نے بعض اقسام کے وٹامن پر بھی غورکیا ہے۔ گنج پن بالخصوص مردوں پر زیادہ حملہ آور ہوتا ہے اور صرف امریکہ میں ہی 5 کروڑ مرد بالوں کی…
عمران خان کی سات مقدمات میں عبوری ضمانت منظور،عدالت نے گرفتاری سے روک دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف ے چئیرمین عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں گرفتارکرنے سے روک دیا۔
چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے خصوصی بنچ نے عمران خان کی…
عمران خان کے خلاف درج مقدمات سے متعلق پی ٹی آئی کے دعوے غلط ثابت
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف ملک بھر میں کتنے مقدمات درج ہیں، اس سلسلے میں تحریک انصاف کی جانب سے کیے گئے دعوے غلط ثابت ہو گئے۔
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے (پنجاب) اور اسلام آباد پولیس کی…
پیمرا نے اسلام آباد کی حدود میں جلسوں اور ریلیوں کی کوریج پر پابندی عائد کردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پیمرا نے اسلام آباد کی حدود میں جلسوں اور ریلیوں کی کوریج پر پابندی عائد کردی۔پیمرا کاکہناہے کہ پابندی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے خط کے تناظر میں عائد کی گئی ہے
پیمرا نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ریلیوں،…
عمران خان آج 5 مقدمات میں ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہوں گے
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج 5 مقدمات میں ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہوں گے.
عمران خان جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ، جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات کےلیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کریں گے جو تھانہ سی ٹی ڈی، گولڑہ…
افغانستان نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرادیا ، ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی جیت لی
فوٹو : ای ایس پی این
شارجہ: افغانستان نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرادیا ، ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی جیت لی، یہ افغانستان کی انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کیخلاف پہلی جیت ہے.
پاکستان کے 131 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی پہلی وکٹ 30 کے مجموعی…
شہبازشریف کے خط سے حساب لگا لیں وہ کس قدر چھوٹے آدمی ہیں، تحریک انصاف
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماؤں اسد عمر اورفواد چودھری نے وزیراعظم کے خط بہودہ انداز قرار دے دیا، کہا صدر مملکت کےآئین کی بنیاد پر لکھے خط کا وزیراعظم نے بیہودہ طریقے سے جواب دیا ہے۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد…
وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملک دیوالیہ ہونے کےبعدایک اور بڑی خبردیدی
فوٹو: فائل
سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملک دیوالیہ ہونے کےبعدایک اور بڑی خبردیدی ،یہ انکشاف انھوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کیا ہے۔
خواجہ آصف نے جی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ سیلاب کی طرح سارا ملک کرپشن میں ڈوبا ہوا ہے۔…
پاکستان کو افغانستان سیریز ہارنے کاچیلنج درپیش،ٹیم میں ایک تبدیلی
فوٹو: فائل
شارجہ: پاکستان کو افغانستان سیریز ہارنے کاچیلنج درپیش،ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے اوردوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں فہیم اشرف کو ریسٹ دیاگیاہے۔
پاکستان نےافغانستان کےخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی کےلیے ٹیم کا جواعلان کیاگیاہے اس کے مطابق…
وزیراعظم نے صدر کےآئینی حوالوں پر مبنی خط کو پریس ریلیز قرار دیا
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے 24 مارچ 2023کو وزیراعظم کو لکھے گئے خط کے جواب میں شہباز شریف نے مزید کہا ہے کہ 3 اپریل 2022 کو آپ نے قومی اسمبلی تحلیل کر کے سابق وزیراعظم کی غیرآئینی ہدایت پر عمل کیا۔
اسٹیبلشمنٹ نے طے کیا ہے عمران خان کو نہیں آنے دینا،عوام میرے ساتھ ہے، عمران خان
فوٹو اسکرین گریپ
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جلسہ روکنے کیلیے ہمارے 2 ہزار کارکنوں کو گرفتار کیا گیا اور راستوں پر کنٹینر لگائے گئے مگر عوام کے جنون نے ہر چیز کو شکست دے دی۔
لاہور میں مینار پاکستان پر ایک…