امریکا اور اتحادی ممالک یوکرین کو ایف 16 سمیت جدید ترین جنگی طیارے دیں گے

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا اور اتحادی ممالک یوکرین کو ایف 16 سمیت جدید ترین جنگی طیارے دیں گے۔ یوکرینی پائلٹس کی تربیت کے دوران یہ فیصلہ کیا جائے گا کہ یوکرین کو طیارے کب دئیے جائیں گے۔ امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سیلیوین نے بیان میں…

بلوچستان میں چیک پوسٹ پر شرپسندوں کاحملہ، 3 سیکورٹی اہلکار شہید ،ایک دہشتگرد ہلاک

فائل:فوٹو راولپنڈی :بلوچستان میں چیک پوسٹ پر حملے میں 3 سیکورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔جبکہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک دہشتگرد بھی ماراگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے بلوچستان کے مارگیٹ ایریا زرغون میں قائم سیکیورٹی فورسز کی چوکی…

آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے کمیشن تشکیل،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سربراہ ہونگے

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے کمیشن تشکیل دے دیا۔ سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ حکومت کی جانب سے بنائے گئے آڈیو لیکس کے 3 رکنی تحقیقاتی کمیشن کے سربراہ ہوں گے۔ تحقیقاتی کمیشن میں جسٹس…

تحریک انصاف کے 123 کارکنوں کی نظر بندی کے احکامات معطل ،رہا ئی کا حکم

فائل:فوٹو لاہور : لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے 123 کارکنوں کی نظر بندی کے احکامات معطل کر کے رہا کرنے کا حکم دے دیاجبکہ عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق نے تحریک انصاف…

روس نے سابق امریکہ صدر اوباماسمیت 500 امریکیوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی

فائل:فوٹو ماسکو: روس نے امریکا کے سابق صدر باراک اوباما سمیت 500 امریکیوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ امریکا کا کہنا ہے کہ پابندیاں روس کی یوکرین کیخلاف جارحیت کا رد عمل ہیں۔ روس کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا…

مجھے اپنے پاپا جیسا شوہر نہیں چاہیے تھا،اداکارہ پرینیتی چوپڑا

فائل:فوٹو ممبئی : بھارٹی خوبرواداکارہ پرینیتی چوپڑا کاکہناہے کہ وہ اپنے والد جیسا شوہر نہیں چاہتیں کیونکہ میرے والد بہت سخت ہیں لیکن مجھے لگتا ہے ان کی غلطی نہیں ہے وہ ایسے ہی بڑے ہوئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں بالی…

ٹائی ٹینک جہاز کے مسافروں کیلئے بنایا جانے والا کپ لاکھوں روپے میں نیلام

فوٹو:انٹرنیٹ ڈربی: ٹائی ٹینک کے فرسٹ کلاس مسافروں کیلئے بنائے جانے والے ایک کپ کو چٹخی ہوئی حالت میں لاکھوں روپے میں نیلام کر دیا گیا۔یہ نایاب کپ ایک شخص کو اپنے متوفی والد کے گھر کا شیلف صاف کرتے وقت دریافت ہوا ہے۔ ایک صدی سے زائد عرصہ…

عمر کے کس حصے میں ہمیں بھولنے کا عارضہ لاحق ہو سکتا ہے

فائل: فوٹو نیویارک: امریکی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ بھول اور نسیان کا خوفناک عارضہ عمر کے کسی بھی حصے میں لاحق ہوسکتا ہے۔ امریکی ماہرین کاکہنا ہے کہ ان میں اشیا رکھ کر بھول جانا، یا عینک اور فون کو تلاش کرتے رہنا عام معاملات ہیں تاہم…

آئی سی سی کی کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کرنے کیلئے کوششیں تیز

فوٹو: انٹرنیٹ دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کرنے کیلئے کوششیں تیز کر دی ہیں۔آئی سی سی کاکہناہے کہ کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کر کے انڈین مارکیٹ سے بڑی کمائی کر سکتی ہے۔ آئی سی سی کے چیئرمین گریگ بارکلے کا کہنا…

ڈرامہ سیریل ’’پری زاد‘‘ اب سعودی ناظرین کے لئے عربی زبان میں پیش کیا جائے گا

فائل: فوٹو لاہور:ملک بھر میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والا پاکستان کا مقبول ڈرامہ سیریل ’’پری زاد‘‘ اب سعودی ناظرین کے لئے عربی زبان میں پیش کیا جائے گا۔ ڈرامہ پری زاد میں مرکزی کردار ادا کرنے والے احمد علی اکبر کی انسٹاگرام پوسٹ کے مطابق…

نیب نے وزیر اعظم شہباز شریف کو آشیانہ ہاوٴسنگ سکینڈل میں بھی کلین چٹ دیدی

فائل:فوٹو لاہور: نیب نے وزیر اعظم شہباز شریف کو آشیانہ ہاوٴسنگ سکینڈل میں بھی کلین چٹ دیدی ۔ نیب نے استدعا کی ہے کہ احتساب عدالت لاہور قانون کے مطابق شہباز شریف کی بریت کی درخواست پر فیصلہ کر دے۔ قومی احتساب بیورو کی جانب سے جاری رپورٹ کے…

مکہ کے ایک ہوٹل میں آتشزدگی 8 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق، متعدد زخمی

فوٹو: ٹوئٹر مکہ مکرمہ : سعودی عرب کے شہر مکہ کے ایک ہوٹل میں آتشزدگی 8 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق، متعدد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ سعودی میڈیا اردو نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان قونصلیٹ جدہ میں قونصل ویلفیئر شیراز علی خان نے بتایا کہ…

عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے زیر کنٹرول آگیا

فوٹو : فائل لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے زیر کنٹرول آگیا ہے اور پولیس نے زمان پارک کا مکمل طور پر کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ زمان پارک سے پولیس کی کارروائیوں کے باعث پی ٹی آئی کے کارکن…

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے پر خود کش حملہ، 7 کارکن زخمی، حملہ آور ہلاک

فوٹو : امت نیوز فائل  ژوب: امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے پر خود کش حملہ، 7 کارکن زخمی، حملہ آور ہلاک، زخمیوں میں سے 4 کی حالت نازک بتائی گئی ہے.  پولیس کے مطابق خود کش حملہ آور نے سراج الحق کے قافلے کے قریب آکر خود کو اڑانے کی کوشش…

وفاقی کابینہ نے قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے 9 مئی کوہنگامہ آرائی، جلاؤ گھیراؤ توڑ پھوڑ اور شرپسندی کرنے والوں کے خلاف کارروائی سے متعلق قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کر دی۔۔۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس…

موٹرولا نے ریزر 40 فولڈ ایبل سیریز کی لانچنگ کی تاریخ بتادی

فوٹو:انٹرنیٹ شیکاگو: موبائل بنانے والی کمپنی موٹرولا نے اپنے ریزر 40 فولڈ ایبل سیریز کی لانچنگ کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔تاہم کمپنی کی جانب سے فی الحال قیمتوں کے متعلق واضح طور پر کچھ نہیں بتایا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر…

پی ٹی آئی کے 72 اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار

فائل:فوٹو لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے 72 اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔عدالت نے تمام اراکین کو استعفے واپس لینے کے لیے اسپیکر کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس…

پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل بھی گرفتار

فائل:فوٹو کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوٴں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری ہے پی ٹی آئی رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔ان کو گرفتاری کے بعد نا معلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ، سابق…

بھارت میں مقیم پاکستانی ہندووٴں کے 50 سے زائد گھر مسمار ، 150 خاندان،بے یار و مددگار

فائل:فوٹو جے پور: بھارت میں مقیم پاکستانی ہندووٴں کے 50 سے زائد گھر مسمار کردئیے گئے۔ گھر مسمار ہونے سے 150 خاندان خواتین اور بچوں سمیت کھلے آسمان تلے بے یار و مددگار رہنے پر مجبور ہیں۔ بھارتی میڈیا ریاست راجھستان کے علاقے جیسلمیر میں…

محسوسات کی بنیاد پر انسان کی جنس کا تعین نہیں کیا جا سکتا،وفاقی شرعی عدالت

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی شرعی عدالت نے خواجہ سرا ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا۔فیصلے میں کہا کہ جنس کا تعلق انسان کی بائیولوجیکل سیکس سے ہوتا ہے۔ محسوسات کی بنیاد پر انسان کی جنس کا تعین نہیں کیا جا سکتا۔خواجہ سرا تمام…