عمران خان پارٹی خواتین کے ساتھ بدسلوکی پررنجیدہ، چیف جسٹس سے ازخود نوٹس کا مطالبہ

فوٹو: فائل لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پارٹی خواتین کے ساتھ بدسلوکی پررنجیدہ، چیف جسٹس سے ازخود نوٹس کا مطالبہ ، کہا سپریم کورٹ جوڈیشل انکوائری کرے تو ہم اس میں پورا تعاون کریں گے۔ سابق وزیراعظم نے ویڈیو لنک کے ذریعے قوم…

ترکیہ صدارتی انتخابات،،طیب ایردوان نے استنبول ،کمال کلیچ دار اولو نے انقرہ میں ووٹ ڈالا

فوٹو: ٹی آر ٹی اردو انقرہ: ترکیہ صدارتی انتخابات،،طیب ایردوان نے استنبول ،کمال کلیچ دار اولو نے انقرہ میں ووٹ ڈالا، سپریم الیکشن بورڈ کے چیئرمین احمد ینر نے کہا ہے نتائج کااعلان جلد کیا جائے گا۔ ترکیہ بھر میں صدارتی انتخابات کے دوسرے…

جیلوں میں خواتین کیساتھ مبینہ بدسلوکی،چیف جسٹس پاکستان نوٹس لیں، تحریک انصاف

فوٹو: پی ٹی آئی لاہور: جیلوں میں خواتین کیساتھ مبینہ بدسلوکی،چیف جسٹس پاکستان نوٹس لیں، تحریک انصاف کا مطالبہ،جیلوں میں برے سلوک سے پہلے سوشل میڈ یا پر سڑکوں پر خواتین کو گھیٹنے کی ویڈیوز بھی وائرل ہوئیں۔ پی ٹی آئی کے نئےسیکرٹری اطلاعات…

ایٹمی پروگرام ذوالفقار علی بھٹو کا پاکستانی قوم کیلئےعظیم تحفہ ہے، بلاول بھٹو

فوٹو: فائل اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ایٹمی پروگرام ذوالفقار علی بھٹو کا پاکستانی قوم کیلئےعظیم تحفہ ہے، بلاول بھٹو نے یوم تکبیر پر خصوصی پیغام جاری کیاہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی و وزیر خارجہ بلاول بھٹو…

گوادرایئر پورٹ پر اب رات کو بھی جہاز لینڈ کرسکتے ہیں، پارکنگ کی ممانعت

فوٹو: سوشل میڈیا گوادر: گوادرایئر پورٹ پر اب رات کو بھی جہاز لینڈ کرسکتے ہیں، پارکنگ کی ممانعت ہوگی، لینڈنگ کے حوالے سے سول ایوی ایشن اتھارٹی کی تصدیق سامنے آگئی ہے۔ سی اے اے کی طرف سے بتایاگیاہے کہ گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نائٹ…

عمران خان جب تک یہ لڑائی لڑ رہے ہیں میں اُن کے ساتھ کھڑا ہوں، شیخ رشید

فوٹو:فائل راولپنڈی: سابق وزیرداخلہ و عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہےعمران خان جب تک یہ لڑائی لڑ رہے ہیں میں اُن کے ساتھ کھڑا ہوں، شیخ رشید نے ٹوئٹر پر بیان میں سابق وزیراعظم سے یکجہتی کااظہار کیا۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ…

رانا ثناء اللہ کی پریس کانفرنس نے خواتین سےبدسلوکی کےشکوک وشبہات دورکردیئے

فوٹو: فائل لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نےکہا ہے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی پریس کانفرنس نے خواتین سےبدسلوکی کےشکوک وشبہات دورکردیئے، عمران خان نے کہا شک تھا خواتین کے ساتھ بد سلوکی کی جارہی ہے۔ عمران خان نے ٹوئٹر پر…

خواتین سے بد سلوکی کی اطلاعات، تھانوں میں کیمرے آپریشنل رکھنے کی ہدایت

فوٹو: فائل اسلام آباد: خواتین سے بد سلوکی کی اطلاعات، تھانوں میں کیمرے آپریشنل رکھنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے تاکہ منظم مہم سے بچا جاسکے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس حوالے سے اسلام آباد پولیس کی طرف سے خصوصی طورپر بیان جاری کیا…

چھاپوں اورخواتین کے ساتھ ریپ ایکٹ کے حوالے سے وزیرداخلہ کا موقف سامنے آگیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: چھاپوں اورخواتین کے ساتھ ریپ ایکٹ کے حوالے سے وزیرداخلہ کا موقف سامنے آگیا ہے اور انھوں نے ایسے کسی بھی ایکٹ کی سختی سے تردید کرتے ہوئے اسے سازش قرار دے دیا ہے۔ وزیرداخلہ راناثنا اللہ نے گزشتہ رات گئے ہنگامی پریس…

مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف پر لندن میں پولیس کی موجودگی میں حملہ

فوٹو: فائل لندن : مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف پر لندن میں پولیس کی موجودگی میں حملہ کی خبر پہلے اپ لوڈ کر کے پھر سوشل میڈیا سے ڈیلیٹ کر دی گئی. میڈیا رپورٹ کے مطابق لندن میں نواز شریف کے سیکیورٹی انچارج خرم بٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

استور میں برفانی تودہ گرنے سے 8 افراد جاں بحق، 2 لاپتہ ہیں، امدادی سرگرمیاں جاری ہیں

گلگت: استور میں برفانی تودہ گرنے سے 8 افراد جاں بحق، 2 لاپتہ ہیں، امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، زخمیوں کواسپتال منتقل کردیا گیا۔ گلگت بلتستان کی وادیِ شونٹر میں برفانی تودہ سے سے جانی نقصان ہوا، پاک فوج کا ریسکیو آپریشن تاحال تیزی سے جاری ہے۔…

سلمان خان کو امریکی خاتون نے شادی کی پیشکش کر دی

فائل:فوٹو ابو ظہبی: بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کو ایوارڈ شو کے دوران امریکی خاتون نے شادی کی پیشکش کر دی جس پر سلمان خان شرما گئے حال ہی میں دبئی میں جاری آئیفا ایوارڈز کے دوران بھارتی اداکار سلمان خان کو ہالی ووڈ سے آئی خاتون صحافی نے شادی…

سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت پی ٹی آئی رہنماوں کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ

فائل:فوٹو  اسلام آباد: حکومت نے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت پی ٹی آئی رہنماوں کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ کر دئیے اسد عمر، پرویز خٹک اور شیخ رشید احمد سمیت دس سیاسی رہنماوٴں کے سفارتی پاسپورٹ منسوخ کردیے۔ ائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ…

آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیشن اجلاس،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کے حکم پر کمیشن کا کام روک دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جانب سے کالعدم قرار دئیے گئے آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیشن کے اجلاس میں کمیشن کے سربراہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کے حکم پر کمیشن کا کام روک دیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دئیے کہ اٹارنی جنرل…

صوبائی صدر علی زیدی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان، پاک افواج ہمارا فخر ہیں، علی زیدی

فائل:فوٹو کراچی: صوبائی صدر علی زیدی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان، پاک افواج ہمارا فخر ہیں، علی زیدی نے کہا ان کی وجہ سے ہم سکون سے سوتے ہیں 9 مئی کے واقعات میں ملوث ہو اسے کیفرکردار تک پہنچانا ضروری ہے۔ اپنے بیان میں تحریک انصاف کے رہنما…

سابق وفاقی وزیر خسرو بختیار نے بھی تحریک انصاف کو خیر باد کہہ دیا

فائل:فوٹو لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خسرو بختیار نے بھی تحریک انصاف کو خیر باد کہہ دیا۔کہا کہ ایک سال پہلے پارٹی قیادت کو بتا دیا تھا کہ اداروں سے محاذ آرائی نقصان دہ ہوگی۔ اپنے ایک بیان میں سابق وفاقی وزیر…

ملک کی بہتری کیلئے فوری مزاکرات چاہتا ہوں، کمزوری نہ سمجھی جائے، عمران خان

فوٹو : فائل اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے ملک کی بہتری کیلئے فوری مزاکرات چاہتا ہوں، کمزوری نہ سمجھی جائے، عمران خان کا کہنا تھا کہ مجھے اپنی سختی کی نہیں ملک کی فکر ہے جو سب کو ہونی چاہیے۔ کارکنوں سے خطاب…

ابرار الحق، سیف اللہ نیازی اور مراد راس نے بھی روتے ہوئے تحریک انصاف چھوڑ دی

اسلام آباد:  ابرار الحق، سیف اللہ نیازی اور مراد راس نے بھی روتے ہوئے تحریک انصاف چھوڑ دی، بیشتر رہنما روتے ہوئے پارٹی سے الگ ہو رہے ہیں. سینٹرسیف اللہ نیازی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی شدید مذمت کرتا ہوں،…

وفاقی وزیر صحت کا عمران خان پر ذاتی حملہ، نشئی اور ذہنی مریض قرار دیدیا

فوٹو : اسکرین گریب اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت کا عمران خان پر ذاتی حملہ، نشئی اور ذہنی مریض قرار دیدیا، وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل اپنے ماتحت ادارے کی میڈیکل رپورٹس اٹھا لائے اور میڈیا کے سامنے پیش کردی۔ وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل…

مفتاح اسماعیل نے اپنے سیاسی مستقبل کو شاہد خاقان عباسی کے ساتھ منسلک کردیا

فائل:فوٹو کراچی: سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنے سیاسی مستقبل کو سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے ساتھ منسلک کرتے ہوئے کہا ہے کہ شا ہد خاقان عباسی نے اگر مسلم لیگ ن کو چھوڑ کر دوسری جماعت جوائن کی تو وہ ان کے ساتھ ہوں گے۔ کونسل آف…