جنوبی وزیرستان میں آپریشن،10دہشتگرد ہلاک، ایران سے پاکستانی پوسٹ پر حملہ

راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سکیورٹی فورسز کیصوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 10 دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں10 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ…

ای وی ایم، انتخابی اصلاحات پراپوزیشن سے مزاکرات کیلئے تیار ہیں، فواد چوہدی

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے حکومت اوورسیز پاکستانیوں کو ای ووٹ کا حق دینا چاہتی انتخابی اصلاحات کا لازمی حصہ ہے اس پر وزیراعظم کی ہدایت پر اپوزیشن کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہیں۔ وفاقی وزیر…

عمرشریف 7 گھنٹے سفر کے بعد جرمنی کے اسپتال میں داخل

کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) عمر شریف کو علاج کے لیے امریکا روانہ کیے گئے کے مسلسل 7 گھنٹے کی فلائٹ کے بعد تھکاوٹ کے باعث جرمنی کے اسپتال میں طبی معائنے اور ریسٹ کے لیے داخل کر دیا گیا ہے۔ امریکا میں ان کے معالج ڈاکٹر طارق شہاب کا کہنا ہے…

پاکستان کی طالبان حکومت کو افغان فوج کی تنظیم نو کی مشروط پیشکش

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک) پاکستان نے طالبان حکومت کو افغان فوج کی تنظیم نو میں مدد دینے کی مشروط پیشکش کی ہے اور اس سلسلے میں افغان حکام سے بات چیت بھی ہوئی ہے۔ اس حوالے سے برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں پاکستان کے اعلیٰ عسکری…

عمران خان نے مہنگائی کرکے قوم کو رلانے کا وعدہ پورا کردیا، مریم نواز

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام )مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے واضح کیا ہے کہ حمزہ شہباز بہت اچھا انسان لیکن ہماری سوچ ،آرا اور طریقہ کار مختلف ہے تاہم ہمارے گھر اور جماعت کے سربراہ صرف نواز شریف ہیں۔ مریم نواز نے لاہور میں پارٹی اجلاس…

شہباز شریف و سلمان کا ٹرائل ہی شروع نہیں ہوا بریت کیسے ہوئی؟ شہزاد اکبر

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان کے مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے شہباز شریف اور سلمان شہباز کا ٹرائل ہی نہیں ہوا ہے بریت کہاں سے ہو گئی ہے، بریت سے متعلق غلط بیانی کی جارہی ہے۔ شہزاد اکبر نے شہباز شریف اور…

شہبازشریف اور فیملی منی لانڈرنگ الزامات سے بری، اکاؤنٹس بحال

اسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر و مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور ان کے خاندان کو برطانوی عدالت نےمنی لانڈرنگ اورمجرمانہ سرگرمیوں کے الزامات سے بری کردیا۔ شہباز شریف اور ان کے بیٹے سلیمان شریف کے منجمد بینک اکاؤنٹس…

سب مرد بھیڑیے

شہر بانو معیز علی سترہ سال کی عمر میں مجھے حجِ بیتُ اللہ کی سعادت نصیب ہوئی۔ یہ 2003ء کی بات ہے۔ زائرین کا رش تھا۔ ہر ایک کی طرح میں بھی مذہبی عقیدت اور جذبات سے سرشار تھی، جوش و ولولہ بھی بے انتہا تھا۔ بڑا بھائی اور والد نہیں تھے، بزرگ…

افغان نجی فضائی کمپنی کو پاکستان کیلئے فلائٹس شروع کرنے کی اجازت مل گئی

کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان نے افغانستان کی نجی فضائی کمپنی کام ایئر کو پاکستان کے لیے فضائی آپریشن شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ایڈشنل ڈائیریکٹر سیف اللہ کے مطابق افغانستان کی فضائی کمپنی کام ایئر کو کابل…

خواجہ آصف کا شہباز شریف کی موجودگی میں پارٹی میں اختلافات کااعتراف

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے اعتراف کیاہے کہ ہمارے کارکن تو متحد ہیں لیکن پارٹی قیادت میں اختلافات اور جھگڑے موجود ہیں جنھیں ختم نہ کیا گیا تو نقصان ہوگا۔ راولپنڈی میں مسلم لیگ ن زیراہتمام ہونے والے ورکرز…

وزیراعظم نے کراچی میں جزیرے بنڈل آئی لینڈ کا معاملہ پھر اٹھا دیا

کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر وزیراعلیٰ سندھ سے کراچی کے جزیرے بنڈل آئی لینڈ پر غورکرنے کا کہا ہے اور ساتھ یہ بھی کہاہے کہ کراچی میں ترقی کے لیے صوبائی اور وفاقی حکومت کو ملکر کام کرنا ہوگا۔ عمران خان نے…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اعلان کردہ ٹیم میں چھانٹی و تبدیلیوں کا فیصلہ

فوٹو:ِفائل راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اعلان کردہ اسکواڈ میں تبدیلی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیاہے اور اب نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں کارکردگی کی بنیاد پرٹیم میں تبدیلیاں کی جائیں گی۔ پاکستان کی…

سابق گورنر سندھ زبیر عمر کا اپنی ویڈیوز لیک ہونے پر ردعمل

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک)نواز شریف کے ترجمان اور سابق گورنر سندھ زبیر عمر کا سوشل میڈیا پر موجود اپنی ویڈیوز کے بارے میں ردعمل سامنے آ گیاہے۔ مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز کے حوالے سے کہاہے کہ…

مغربی ممالک پاکستان کو قربانی کا بکرا بنانا چاہتے ہیں، وزیرخارجہ

لندن( ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان میں دہشت گردوں کا کوئی ٹھکانہ نہیں، مغربی میڈیا چاہے تو آکر دیکھ لے، مغربی ممالک پاکستان کو قربانی کا بکرا بنانا چاہتے ہیں۔ لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر کے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے شاہ…

بیانیہ کا میچ پژ گیا، مریم نواز اور حمزہ شہباز آمنے سامنے

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اورمسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر آمنے سامنے آگئے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے…

یو سی 89 کے معززین ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شامل

راولپنڈی(ویب ڈیسک)راولپنڈی کے علاقے چک جلال دین یونین کونسل نمبر 89 میں متحرک سیاسی اور سماجی کارکن عبداللہ صابر اور حاجی شبیر نے خاندان اور ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا. حاجی صابر کے گھر میں پاکستان مسلم لیک نواز میں…

موٹر وے پر سفر کیلئے کورونا ویکسی نیشن لازمی قرار دے دی گئی

کراچی ( ویب ڈیسک ) موٹر وے کے ذریعے سفر کرنے کے لیے کورونا ویکسی نیشن لازمی قرار دے دی گئی ، محکمہ داخلہ سندھ نے ٹرانسپورٹ سیکٹر سے متعلق کورونا ایس او پیز کا نیا حکم نامہ جاری کر دیا۔ یہ حکم نامہ صوبہ سندھ میں صوبائی حکومت کی جانب سے…

پاکستان کی چینی صوبہ جیلین کیساتھ7ارب کی تجارت ،فرنیچر کا پاکستانی تاجر

چھانگ چھُن(شِنہوا)شمال مشرقی ایشیا ایکسپو چین کے شمال مشرقی صوبہ جیلین کے صدرمقام چھانگ چھُن میں جاری ہے،نمائش کے دوران فرنیچر کے پاکستانی تاجر علی عثمان کے بوتھ نے اپنی نفیس نمائش کی وجہ سے سیاحوں کی خصوصی توجہ حاصل کی ہے۔ 52سالہ علی…

چیئرمین نیب کا انتخاب، حکومت نے شہباز شریف کو لال جھنڈی دکھا دی

جہلم( زمینی حقائق ڈاٹ کام)حکومت کی طرف سے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے ساتھ نئے چیئرمین نیب کے انتخاب کیلئے مشاورت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدر ی جہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے نیب نے شہباز شریف کو ملزم…

تناول کو ترقیاتی پیکیج دیں گے ن لیگ نے جھوٹے وعدے کئے، مشیر وزیراعلیٰ

مانسہرہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پارلیمانی سیکرٹری بلدیات اور وزیراعلیٰ کے مشیر حاجی فضل الٰہی نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان جلد مانسہرہ کے علاقہ تناول کا دورہ کرکے کوہ بھینگڑہ کا سیاحتی مقام کا درجہ دینے کے علاوہ تناول کیلئے…