امریکا میں طالبات کی کلاس میں شرٹ اتروانے والا پروفیسر نوکری سے فارغ
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا میں گیارہ طالبات کو کلاس میں شرٹ اتروانے اور ان کے جسمانی خدو خال کے بارے میں نازیبا ریمارکس دینے پر کالج کے پروفیسر کو نوکری سے نکال دیا گیا۔
فوکس نیوز کے مطابق امریکی محکمہ تعلیم نے پروفیسر کو ملازمت سے نکالنے…
سعودی عرب میں امام بارگاہ پر حملہ کرنے والے 5 ملزمان کوسزائے موت دیدی گئی
فائل:فوٹو
ریاض: سعودی عرب میں ایک امام بارگاہ پر حملہ کرنے والے 5 ملزمان کی سزائے موت پر عمل درآمد کر دیا گیا۔ان ملزمان پر سعودی عرب کے مشرقی صوبے کی الاحساء گورنری میں ایک عبادت گاہ پر حملہ کرنے کا الزم تھا جس میں 5 افراد جاں بحق اور 10…
چوہدری پرویز الٰہی کے کار خاص زمان گن مین کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی
فوٹو:اسکرین شارٹ
لاہور: چوہدری پرویز الٰہی کے کار خاص زمان گن مین سے تفتیش میں اہم پیش رفت ہوگئی۔زمان اور سارہ انور کے رابطوں کی تصدیق بھی ہوگئی
پرویز الٰہی اور زمان کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔ پرویز الٰہی اور زمان رقم کے لین دین سے متعلق…
حکومت نے سپریم کورٹ کے ججوں کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا
اسلام آباد: حکومت نے سپریم کورٹ کے ججوں کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا ،چیف جسٹس آف پاکستان کی تنخواہ میں 2 لاکھ 4 ہزار864 روپے اضافہ کردیا ، جس کے بعد تنخواہ 12لاکھ 29 ہزار 189 روپے ہوگئی ہے۔
حکومت کی طرف سے سپریم کورٹ کے ججوں کی تنخواہوں…
سی پیک معاشی خوشحالی، امن اور استحکام کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا،وزیراعظم
فوٹو:فائل
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت خصوصی تجارتی زونزقائم کیے جارہے ہیں۔ وسطی ایشیا میں پاکستان کوایک منفردجغرافیائی حیثیت حاصل ہے سی پیک معاشی خوشحالی، امن اور استحکام کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا۔
وزیراعظم…
اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کا نیا یادگاری نوٹ جاری کردیا
فوٹو:سکرین شارٹ
کراچی :اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنی75ویں سالگرہ کے موقع پر 75 روپے کا نیا یادگاری نوٹ جاری کردیا۔نئے 75 روپے کے نوٹ کے فرنٹ پر قائداعظم اور عقب میں محترمہ فاطمہ جناح کی تصویر موجود ہیں۔
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا…
بجلی کی قیمت میں آئندہ 3 ماہ کیلئے 1 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے ڈسکوز صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں آئندہ 3 ماہ کیلئے 1 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا ۔ اطلاق جولائی، اگست اور ستمبر 2023 کے ماہ کے بلوں پر ہوگا۔
ڈسکوز کے مالی سال…
دنیا میں کوئی ایسا انجکشن نہیں ہے جو کسی کو گورا کر سکے، شائستہ لودھی
فوٹو:فائل
کراچی: پاکستان شوبز کی اداکارہ میزبان اور معروف ڈرماٹالوجسٹ شائستہ لودھی نے واضح کیاہے کہ گورا رنگ خوبصورتی کی علامت نہیں ہے۔ دنیا میں کوئی ایسا انجکشن نہیں ہے جو کسی کو گورا کر سکے اور نہ ہی گورا رنگ خوبصورتی کی علامت ہے۔
حال…
امریکا میں فائرنگ کے ایک اور واقعہ ، 4 افراد ہلاک
فائل:فوٹو
فلاڈلفیا :امریکا میں فائرنگ کے ایک اور واقعہ میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔پولیس حکام کاکہناہے کہ حملہ آور کو گرفتار کر کے رائفل، بلٹ پروف جیکٹ اور گولیاں برآمد کرلیں
امریکی میڈیا نے پولیس حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ…
شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت میں توسیع
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید محمد ہارون نے9 مئی احتجاج کے تناظر میں تھانہ کھنہ کے مقدمہ میں سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔
سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ…
کوئٹہ وکیل قتل کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف انسداد دہشت گردی کورٹ کی کارروائی روکنے کی استدعا مسترد
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں کوئٹہ وکیل قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی نامزدگی کا معاملہ،عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف انسداد دہشت گردی کورٹ کی کارروائی روکنے کی استدعا مسترد کردی. عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل بلوچستان اور…
انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری، 274 روپے 98 پیسے کا ہوگیا
فائل:فوٹو
کراچی : انٹربینک میں روپے کے سامنے ڈالر نیچے آگرا اور کاروبار شروع ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں 7 روپے 71 پیسے کمی ہوگئی جس کے بعد ڈالر 277 روپے 78 پیسے کا ہوگیا۔ ڈالر مجموعی طور پر 11روپے ایک پیسے سستا ہوکر 274 روپے 98 پیسے کا…
میشا پٹیل نے فلم ’غدر2‘ کے پروڈیوسرپر سنگین الزامات عائد کردیئے
فائل:فوٹو
ممبئی: بھارتی اداکارہ امیشا پٹیل نے اپنی نئی آنے والی فلم ’غدر2‘ کے پروڈیوسر انیل شرما پر سنگین الزامات عائد کردیئے۔ اداکارہ نے کہاکہ زی اسٹوڈیو نے اس موقع پر آگے بڑھ کر یقین دلایا کہ سب کو ان کا معاوضہ ادا کیا جائے گا کیوں کہ وہ…
دو مشہور ڈراموں میں آفر کے باوجود کام نہ کرسکنے کا تاحال افسوس ہے ،جنت مرزا
فوٹو:فائل
لاہور:پاکستان کی نامور ٹک ٹاکر و اداکارہ جنت مرزا کا کہنا ہے کہ دو مشہور ڈراموں "پری زاد" اور "ہم کہاں کے سچے تھے" میں آفر ہونے کے باوجود کردار نہ کر سکنے پر آج بھی افسوس ہے۔تاہم مداح اب مجھے جلد ڈراموں میں کام کرتے ہوئے دیکھ…
عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ناقابل سماعت قرار دے دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ناقابل سماعت قرار دے دیا۔عدالت نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست منظور کر لی۔…
عمران خان کی آج 10 کیسز میں عبوری ضمانتیں، نیب راولپنڈی میں بھی طلبی ہے
فوٹو: فائل
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی آج 10 کیسز میں عبوری ضمانتیں، نیب راولپنڈی میں بھی طلبی ہے، احتساب عدالت میں القادر ٹرسٹ نیب تحقیقات میں چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کے کیس کی بھی سماعت ہوگی.
جوڈیشل کمپلیکس جی…
گرفتار ملزم جسمانی ریمانڈ کی مدت14 سے بڑھا کر30 کردی گئی،نیب آرڈیننس جاری
قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہو تو صدارتی آرڈیننس جاری نہیں کیا جا سکتا اسی لئے اس سے پہلے قومی اسمبلی اجلاس کو غیر معینہ مدت تک کےلے ملتوی کیا گیا
وفاقی کابینہ نےافغانستان کےلئے گاڑیوں کے سپیئر پارٹس بھجوانے کی اجازت دیدی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نےافغانستان کےلئے گاڑیوں کے سپیئر پارٹس بھجوانے کی اجازت دیدی، ایک کنٹینر وفاقی کابینہ نے وزارتِ تجارت کی سفارش پر افغانستان میں خوراک کی فراہمی کے آپریشن کو جاری رکھنے کے لیے دی گئی۔
ورلڈ فوڈ پروگرام…
یورپی ملک میں پہیوں والا سوٹ کیس لے کر گلیوں سے گزرنا ممنوع قرار
فائل:فوٹو
کروشیا: یورپ کے ایک پر فضا شہر کی تنگ گلیوں میں پہیوں والے سوٹ کیس کے شور سے پریشان لوگوں کی شکایت پر سوٹ کیس لے کر گزرنے کی پابندی عائد کردی گئی ہے۔عوامی شکایت پر شہر کے میئر میٹوفرانکووِچ نے نیا قانون پیش کیا ہے جس کے تحت تنگ…
کیری آن جٹا 3 کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
فائل:فوٹو
جالندھر: بھارتی پنجابی فلم ’کیری آن جٹا 3‘ کے خلاف انتہا پسند ہندو تنظیم شِو سینا نے توہین مذہب کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست کردی۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ کیری آن جٹا 3 کے ایک سین میں ہون کی رسومات ادا کرنے والے ایک براہمن کی…