تفریحی پارک میں رولر کوسٹر خراب ہونے سے درجنوں افراد الٹے لٹک گئے

فائل:فوٹو وسکانسن: امریکہ کے ایک تفریحی پارک میں رولر کوسٹر خراب ہونے سے درجنوں افراد کئی گھنٹوں تک الٹے لٹکے رہے جنہیں خصوصی کرین کی مدد سے اتارا گیا۔ ریاست وسکانسن کے چھوٹے سے شہر کرینڈن میں ’آسیلٹنگ فائربال‘ نامی رولرکوسٹر جب گھوم کر…

عون چوہدری نے پی ٹی آئی پرپابندی کے لیے درخواست دائرکردی

فائل:فوٹو اسلام آباد: استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری نے تحریک انصاف پرپابندی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔عون چوہدری نے سپریم کورٹ سے پی ٹی آئی کو بطور پارٹی تحلیل کرنے کی استدعا کی۔وہ الیکشن کمیشن میں بھی پیٹیشن…

جہانگیر ترین کے بھائی اور ملتان سلطانز کے مالک عالمگیر ترین نے خودکشی کیوں کی؟

فائل:فوٹو لاہور :پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک معروف سیاست دان جہانگیر ترین کے بھائی اور ملتان سلطانز کے مالک عالمگیر ترین نے خودکشی کیوں کی؟ ہے اس کے بارے میں تحقیقات کی جائیں گی ۔لاہور پولیس کاکہناہے…

میکسیکو میں بس کھائی میں گرنے سے 29 افراد ہلاک

فائل:فوٹو نیو میکسیو: میکسیکو میں بس کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 29 افراد ہلاک ہوگئے۔زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق حادثہ میکسیکو کے جنوبی حصے میں پیش آیا۔ بس…

خیبر ڈسٹرکٹ میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں میجرشہید

فائل:آئی ایس پی آر راولپنڈی: خیبر ڈسٹرکٹ کے علاقے شکاس میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں میجر میاں عبداللہ شاہ شہید ہوگئے جبکہ تین دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ رات دہشت گردوں کی…

آئی ایم ایف معاہدہ کوئی مٹھائی نہیں،مجبوری ہے،وزیراعظم

فائل:فوٹو پشاور :وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے ضلع تورغر کا دورہ کیا ہے جہاں انہیں مختلف منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔وزیراعظم نے کہا کہ آئی ایم ایف معاہدہ کوئی مٹھائی نہیں،مجبوری ہے وہ وقت آئے گا کہ ہم دوسروں کو قرض دیں گے،قرضے لینے…

توشہ خانہ کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ، سمن جاری ، کل دلائل طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو سمن جاری کرتے ہوئے کل دلائل طلب کرلئے۔ عدالت چیئرمین پی ٹی آئی کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی منظور کرلی ۔ ایڈیشنل…

شاہ محمود قریشی , اسد عمر کی عبوری ضمانت میں توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزرا شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی تھانہ ترنول میں درج مقدمہ میں 13 جولائی تک عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر جسٹس محسن اختر کیانی اور اسد عمر کی…

فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے معاون وکیل فواد چوہدری کی جانب سے کی گئی استدعا مسترد کرتے ہوئے فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ۔ سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی…

پی سی بی کی نئی مینجمنٹ کمیٹی تشکیل ، ذکاء اشرف مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین مقرر

فوٹو:فائل اسلام آباد:وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی مینجمنٹ کمیٹی تشکیل دے دی ذکاء اشرف کو پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین مقرر کیا گیا ہے ۔ وفاقی کابینہ نے سمری سرکولیشن کے ذریعے پی سی بی کی نئی مینجمنٹ کمیٹی بنانے کی…

سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی ،پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا

فوٹو:فائل اسلام آباد: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا۔سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی پر تحریک پیش کی جائے گی۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج سہ پہر 3 بجے منعقد ہو گا، اجلاس کا ایجنڈا…

طالبان حکومت کا خواتین کو ہیئر اور بیوٹی سیلون بند کرنے کا حکم 

فوٹو: فائل کابل: افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے خواتین کو ہیئر اور بیوٹی سیلون بند کرنے کا حکم جاری کردیا گیا جبکہ طالبان نے یہ بھی حکم دیا ہے کہ خواتین کو ایسا لباس پہننا چاہیے جس سے صرف ان کی آنکھیں ظاہر ہوں۔ برطانوی خبر رساں…

شاہ رخ خان خوبصورت ہیں اور نہ ہی اچھے اداکار،ماہ نور بلوچ

فوٹو:فائل کراچی: پاکستانی خوبرو اداکارہ ماہ نور بلوچ کا کہنا ہے کہ شاہ رخ خان کی شخصیت اچھی ہے مگر وہ خوبصورت ہیں اور نہ ہی اچھے اداکار ہیں تاہم انہیں خود کو مینج کرنا آتا ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں ایک سوال کے جواب میں ماہ نور بلوچ نے…

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف عدت کے دوران نکاح کے کیس میں اہم پیش رفت 

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف عدت کے دوران نکاح کے کیس میں اہم پیش رفت ،اسلام آباد کی مقامی عدالت نے شہری کی درخواست پر چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو 13 جولائی کے لیے نوٹس جاری کر دئیے۔ شہری کی جانب سے کمپلینٹ…

پلک جھپکتے میں 47 برس کا حساب کتاب کرنے والا کمپیوٹر تیار

فوٹو: فائل کیلیفورنیا: گوگل نے ایک ایسا کوانٹم کمپیوٹر بنایا ہے جو پلک جھپکتے میں اتنا کثیف حساب کتاب کرسکتا ہے جس کو کرنے میں آج کے بہترین سپر کمپیوٹر کو 47 برس کا عرصہ لگ سکتا ہے۔البتہ یہ کمپیوٹر آج کے اِنکرپشن نظاموں کو نقصان پہنچا کر…

اینٹی بائیوٹکس کی بھرمار سے ادویہ بےاثرہونے سے بچوں کی صحت متاثر ہوسکتی ہے،تحقیق

فوٹو: فائل لندن: اینٹی بائیوٹکس کی بھرمارکا اثر بچوں کے جین پر بھی پڑتاہے جو کئی تحقیقات میں سامنے آیا ہے۔ لیکن سب سے اہم بات یہ ہے کہ ادویہ بےاثرہونے سے بچوں کی صحت متاثر ہوسکتی ہے۔ اگلا انفیکشن ان میں مزید مشکلات لاسکتا ہے۔ غریب اور…

شاہ رخ خان کا مشورہ نہ ماننے پر آج بھی پچھتاوا ہے، کاجول

فوٹو: فائل ممبئی: دل والے دلہنیا لے جائیں گے والی ثمرن بھارتی اداکارہ کاجول کہتی ہیں شاہ رخ خان کا مشورہ نہ ماننے پر آج بھی پچھتاوا ہے، کاجول نے بتایا تاہم یہ مشورہ میں اب ہر کسی کو دیتی ہوں جو مجھے شاہ رخ خان نے دیا تھا۔ بھارئی میڈیا کو…

شمالی وزیرستان کے ضلع میران شاہ میں خود کش حملے میں 3سکیورٹی اہلکار شہید

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے ضلع میران شاہ میں خود کش حملے میں 3سکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے ،حملے میں تین شہری بھی زخمی ہوئے. آئی ایس پی آر کے مطابق میران شاہ کے علاقے میں ایک گاڑی میں سوار خودکش بمبار نے خود کو دھماکے…

گلگت بلتستان،آزاد کشمیر طرز کی تبدیلی؟ وزیر اعلٰی کا انتخاب ملتوی، آئی جی خٹک کی جگہ بٹ تعینات

فوٹو: فائل گلگت: گلگت بلتستان،آزاد کشمیر طرز کی تبدیلی؟ وزیر اعلٰی کا انتخاب ملتوی، آئی جی خٹک کی جگہ بٹ تعینات، سینئر پولیس حکام سمیت بھاری نفری گلگت بلتستان اسمبلی میں داخل، اسمبلی کے تمام سٹاف اور صحافیوں کو اسمبلی دفاتر سے باہر نکال…

ورلڈکپ 2023 ، پاکستان سیکیورٹی وفد بھارت کا دورہ کرے گا

فائل:فوٹو ممبئی :بھارت میں شیڈول آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ 2023 میں قومی ٹیم کی شرکت سے قبل پاکستان سیکیورٹی وفد بھارت کا دورہ کرے گا۔امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ وفد چنئی، بنگلور، حیدرآباد، کولکتہ اور احمد آباد کا دورہ کرے گا۔ بھارتی میڈیا…