عورت نےدوسرے مرد سے تعلق قائم ہونے پرپہلی سیڑھی بننے والے مرد کو چھوڑ دیا
ایسے واقعات میں عموماً عورتیں اپنے سافٹ امیج کو اجاگر کرنے کیلئے سوشل میڈیا پر مثبت پیش رفت کا پرچار اور پہلے مرد سے فاصلے بڑھانے کیلئے اپنے اہل خانہ کے سامنے پہلے کی برائیاں کرتی ہیں تاکہ گھر والوں کو اندھیرے میں رکھا جاسکے.
ہوٹل کے کچن میں سلنڈر دھماکہ، 3 منزلہ عمارت زمیں بوس، 3 افراد جاں بحق
فوٹو: سوشل میڈیا
راولپنڈی: جہلم میں جی ٹی روڈ پر قائم ہوٹل کے کچن میں سلنڈر دھماکہ، 3 منزلہ عمارت زمیں بوس، 3 افراد جاں بحق، اموات میں اضافے کا خدشہ ہے.
کچن میں سلنڈر پھٹنے سے دھماکا ہوا ہے، ملبے سے لاشوں اور زخمیوں کو نکالا جارہا…
وزیراعظم شہباز شریف آرمی چیف کے دفاع میں سامنے آگئے، سوشل میڈیا مہم کی مذمت
فوٹو:فائل
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف آرمی چیف کے دفاع میں سامنے آگئے، سوشل میڈیا مہم کی مذمت، کہا جنرل عاصم منیر پر قاتلانہ حملے کی سوشل میڈیا پر مہم ذہن سازی ہے۔
شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قوم اس گھناؤنی سازش کو بھی اسی طرح ناکام…
عمران خان آج مختلف مقدمات میں شامل تفتیش ہونے اسلام آباد آئیں گے
فوٹو:فائل
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج مختلف مقدمات میں شامل تفتیش ہونے اسلام آباد آئیں گے، وہ پولیس لائینز اسلام آباد پیش ہوں گے.
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے نامزد اٹارنی نعیم پنجوتھہ کے مطابق چیرمین پی ٹی آئی آج اسلام…
الیکشن سے قبل الیکٹرانک ووٹ مشین کی ٹریننگ، ووٹ اندراج ومنتقلی کی تاریخ مقرر
فوٹو: فائل
اسلام آباد: الیکشن سے قبل الیکٹرانک ووٹ مشین کی ٹریننگ، ووٹ اندراج ومنتقلی کی تاریخ مقرر، شہری کوائف کی درستگی بھی کرا سکتے ہیں. عوام الناس سے کہا گیا ہے کہ 13 جولائی ووٹ اندراج، منتقلی یا کوائف کی درستگی کے لئے آخری تاریخ ہے.…
مظاہرہ اور سوچ کی دستک
خالد مجید
اور پھر احتجاج گاہ میں عوام کا رش بڑھنے لگا ۔۔۔۔ کانوں میں پرجوش نعرے ھی نعرے تھے ۔۔۔۔۔ گرمی کا پارا بھی اوپر ھی اوپر جا رھا تھا ۔۔۔۔ رپورٹر ۔۔۔ کیمرہ مینوں کا شور بھی نعروں میں شامل تھا ۔۔۔۔ یہ احتجاج آئے دن سڑکوں پر ھوتے نظر…
پاکستان کرکٹ ٹیم انڈیا میں شیڈول ورلڈ کپ میں شرکت کرے گی
فوٹو: ٹائم ناو فائل
اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم انڈیا میں شیڈول ورلڈ کپ میں شرکت کرے گی، ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومتی جماعتوں میں اتفاق رائے ہے کہ کرکٹ ٹیم کو انڈیا کھیلنے کےلئے جانا چایئے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے بھارت کی…
میں تمہارا ساتھ کبھی نہیں چھوڑوں گا،شاہد آفریدی کا بیٹی کی رخصتی پر جذباتی پیغام
فائل:فوٹو
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی بیٹی اقصیٰ کی رخصتی پر خوبصورت مگر جذباتی پیغام جاری کیا ہے۔ شاہد آفریدی نے بیٹی کی رخصتی کی خوبصورت تصویریں اپنے سوشل میڈیا اکاوٴنٹس پر شیئر کی ہیں۔
شاہد آفریدی کا اپنی…
توشہ خانہ فوجداری کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست مسترد ، کیس قابل سماعت قرار
فوٹو:فائل
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں چیئرمین تحریک انصاف کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کیس کو قابل سماعت قرار دے دیا۔
توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت کے دوران جج نے اظہار برہمی کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ…
پاکستان، سوئٹزرلینڈ نے قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردئیے
فائل:فوٹو
نتھیا گلی: پاکستان اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہو گئے۔وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں تناوٴ نہیں، خوشحالی اور امن کا فروغ چاہتا ہے۔
پاکستان اور سوئٹزرلینڈ…
حارث روٴف شادی کے بندھن میں بندھ گئے، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
فائل:فوٹو
اسلام آباد: قومی کرکٹر حارث رؤف اپنی کلاس فیلو مزنہ مسعود کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ولیمے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
قومی کرکٹر حارث روف گزشتہ روز قریبی رشتے داروں اور دوستوں کے ساتھ اپنی دلہن کو رخصت کروا کے…
نومئی واقعات،چیئرمین پی ٹی آئی دہشتگردی کے تیسرے مقدمے میں نامزد
فائل:فوٹو
راولپنڈی:چیئرمین پی ٹی آئی کو راولپنڈی پولیس نے دہشتگردی کے تیسرے مقدمے میں بھی نامزد کردیا، 9 مئی واقعات کے تناظر میں درج ہونے والا تیسرا مقدمہ تھانہ سول لائنز میں درج ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ نو مئی واقعات، چیئرمین پی ٹی آئی کو…
چیف جسٹس آف پاکستان کی تین صحافیوں سے ملاقات، سوشل میڈیا پرطوفان برپا ہوگیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی 3 صحافیوں سے ملاقات کے متعلق سوشل میڈیا پرطوفان برپا ہوگیا۔
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سپریم کورٹ میں3 صحافیوں کیساتھ ملاقات کے متعلق سوشل میڈیا پرطوفان برپا ہوگیا۔ اہم نکتہ یہ…
حریت رہنما برہان وانی کا ساتواں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے
فائل:فوٹو
مظفرآباد/سری نگر: عظیم کشمیری آزادی پسند راہنما برہان وانی کا ساتواں یوم شہادت منایا جا رہا ہے۔یوم مزاحمت کے موقع پر شہدائے کشمیر کی ماوٴں ، بیواوٴں اور بیٹوں برہان شہید سمیت دیگر شہداء کی تصویروں پر گل پاشی کی۔جبکہ کشمیری رہنما…
جامعۃ دارالحسنات جی 13اسلام آباد سے یوم تقدس قرآن ریلی نکالی گئی
کرار حسین بڈانی
اسلام آباد:سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف کراچی سے خیبر تک قوم نے احتجاج کیا، اسلام آباد میں جامعۃ دارالحسنات جی 13اسلام آباد سے یوم تقدس قرآن ریلی نکالی گئی.
جامعۃ دارالحسنات سے نکالی گئی اس عالیشان ریلی ریلی کی…
انڈیا میں ورلڈ کپ،پاکستان شرکت کرے یانہیں؟ حتمی فیصلہ کیلئے وزیراعظم نے کمیٹی بنادی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:بھارت میں شیڈول آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں قومی کرکٹ ٹیم کا ورلڈکپ میں شرکت سے متعلق ہائی پروفائل کمیٹی قائم کردی گئی۔ کمیٹی بھارت میں ورلڈکپ سے متعلق تمام امورپر سفارشارت مرتب کرے گی جبکہ کمیٹی سفارشات کی روشی میں ورلڈ…
مطالعہ کے شوقین افراد کے لئے ایسی وی آر عینک متعارف کرادی گئی
فائل:فوٹو
نیویارک: اگرچہ ورچول ریئلٹی (وی آر) ہیڈ سیٹ بہت تیزی سے مقبول ہورہے ہیں لیکن اب ایک ایسی وی آر عینک بنائی گئی ہے جو بطورِخاص کتب پڑھنے والوں کی مددگار ہے۔کئی رنگوں میں دستیاب مطالعاتی عینک میں 64 جی بی گنجائش ہے جو سینکڑوں ہزاروں…
عمران خان کوعدالتی احاطے سے گرفتارکرکے انسانی حقوق پامال کئے گے،سپریم کورٹ
فوٹو: فائل
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کوعدالتی احاطے سے گرفتارکرکے انسانی حقوق پامال کئے گے،سپریم کورٹ نے کہا ہے گرفتاری قانونی قرار دی جاتی تو عدالت سے گرفتاریاں معمول بن جاتیں،عدالت عظمیٰ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی…
آئی ایم ایف وفد کی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے زمان پارک میں ملاقات
فوٹو: پی ٹی آئی
اسلام آباد: آئی ایم ایف وفد کی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے زمان پارک میں ملاقات ہوئی ہے ، یہ ملاقات تقریباً ایک گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہی۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد سے ہونے والی ملاقات میں وائس چیئرمین شاہ…
پچھاں مڑ کپتاناں تیری لوڑ پے گئی،آئی ایم ایف کا وفد زمان پارک میں
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پچھاں مڑ کپتاناں تیری لوڑ پے گئی،آئی ایم ایف کا وفد زمان پارک میں سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملنے جارہا ہے۔
اس حوالے سے آئی ایم ایف کی نمائندہ برائے پاکستان ایستر پیریز کا کہنا ہے…