ملکی تاریخ میں پہلی بار سکردو کیلئے بین الاقوامی پروازوں کا آغاز

فوٹو:فائل راولپنڈی: ملکی تاریخ میں پہلی بار سکردو کیلئے بین الاقوامی پروازوں کا آغازہونے جارہا ہے اور یوم آزادی کے موقع پر پی آئی اے دبئی سے سکردو کی براہ راست پروازوں کا آغاز کرے گا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق یہ سکردو ائیرپورٹ کی پہلی…

عمران خان کا کیا بنے گا؟ سب کو انتظار، ہائیکورٹ آج بڑا فیصلہ سنائے گی

فوٹو: فائل اسلام آباد: عمران خان کا کیا بنے گا؟ سب کو انتظار، ہائیکورٹ آج بڑا فیصلہ سنائے گی،چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی 8 درخواستوں پراسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے جمعرات کو محفوظ کئے گئے، توشہ خانہ کیس ڈسٹرکٹ کورٹ میں…

شہریار آفریدی کو رہا ہوتے ہی بھائی سمیت دوبارہ گرفتار کرلیاگیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وزیر شہریار آفریدی کو رہا ہوتے ہی بھائی سمیت دوبارہ گرفتار کرلیاگیا۔ شہریار آفریدی کو حساس ادارے کے دفتر کے گیٹ پر توڑ پھوڑ کے مقدمہ میں حراست میں لیا گیا، حساس ادارے کے دفتر کے…

عمران خان کو نیب اور پولیس کے 5 مقدمات میں آج پیشی کے نوٹسز جاری

فوٹو: دی پرنٹ فائل اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو نیب اور پولیس کے 5 مقدمات میں آج پیشی کے نوٹسز جاری کئے گئے ہیں اسلام آباد پولیس نے 5 الگ الگ مقدمات میں شامل تفتیش ہونے کیلئے نوٹسز جاری کئے ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو پیش…

حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی سے مزید کئی بل منظور

فائل:فوٹو  اسلام آباد: حکومت کی جانب سے مسلسل تیسرے دن قومی اسمبلی سے مزید کئی بل منظور کرا لیے گئے۔  2 روز کے دوران 54 بل قومی اسمبلی سے منظور ہوئے تھے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجا پرویز اشرف کی صدارت میں شروع ہوا۔ 2 گھنٹے 10 منٹ…

ملٹری کورٹس کیس،اٹارنی جنرل کی طرف سے کرائی گئی یقین دہانیاں برقرار رہیں گی،ٹرائل نہیں چلایا جائے…

فائل:فوٹو سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس کیس سننے والے بنچ میں شامل کچھ ججز چھٹیوں پر چلے گئے ،، جس کے سبب سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کردی۔چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے نو مئی بہت سنگین واقعہ ہے. چیف جسٹس نے کہا میانوالی ایئربیس…

آرمی چیف کا مشکور ہوں،اسٹیبلشمنٹ کا آدمی ہونے کے طعنہ سے مجھے فرق نہیں پڑتا، وزیراعظم

فوٹو:اسکرین گریب  اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے آرمی چیف کا مشکور ہوں،اسٹیبلشمنٹ کا آدمی ہونے کے طعنہ سے مجھے فرق نہیں پڑتا، وزیراعظم کہتے ہیں کہ ملک اور قوم کی ترقی کیلئے مشکل فیصلے کرنے پڑتے ہیں. شہباز شریف نے اسلام آباد میں…

آئندہ انتخابات کیلئے تئیس سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات الاٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد:پیپلزپارٹی کیلئے تلوار کا انتخابی نشان،،،جے یو آئی ف کو کتاب مل گئی۔الیکشن کمیشن نے آئندہ انتخابات کیلئے تئیس سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات الاٹ کردیئے۔۔الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کو چڑیا کا انتخابی نشان…

توشہ خانہ فوجداری کیس، چیئرمین پی ٹی آئی نے حق دفاع ختم کرنے کا حکم چیلنج کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں حق دفاع ختم کرنے کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے ٹرائل کورٹ کا کل کا آرڈر کالعدم قرار دینے کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ ٹرائل کورٹ کا کل…

پی ٹی آئی رہنما افتخار درانی کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما افتخار درانی کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق افتخار درانی کو ان کی رہائش گاہ سے سادہ کپڑے پہنے اہلکاروں نے گرفتار کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما کی گرفتاری…

خاکروب خواتین پر قسمت کی دیوی مہربان ،لاٹری ٹکٹ پر 10 کروڑ روپے کا انعام نکل آیا

فائل:فوٹو نئی دہلی: خاکروب خواتین کے گروپ کے خریدے گئے لاٹری ٹکٹ پر 10 کروڑ روپے کا انعام نکل آیا۔ان کاکہناہے کہ انعام میں ملنے والی رقم قرض اتارنے، بچوں کی تعلیم اور گھر بنانے پر خرچ کریں گی۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق بھارتی ریاست…

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کااہلیہ سے علیحدگی کا اعلان

فائل:فوٹو اونٹاریو: کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور ان کی اہلیہ صوفی گریگوئر کے درمیان شادی کے 18 سال بعد علیحدگی ہوگئی۔ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سوشل میڈیا پر شیئرکی جانے والی پوسٹ میں اہلیہ صوفی گریگوئر سے علیحدگی کا اعلان کرتے…

واٹس ایپ کا گروپ چیٹ کیلئے نیا فیچر متعارف کروانے کا اعلان

فوٹو:فائل کیلیفورنیا: میٹا کی ذیلی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے گروپ چیٹ کیلئے نیا فیچر متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے ۔یہ گروپ میں نئے افراد کی آسانی کے ساتھ شمولیت میں مدد دے گا۔ ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ کی…

عراق نے پاکستانی زائرین کیلئے ویزہ فیس ختم کر دی

فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السودانی سے ملاقات کی،جس میں عراقی وزیر داخلہ عبدالامیر الشماری نے بھی شرکت کی۔ وزارت داخلہ کے مطابق ملاقات میں دفاع اور انسداد دہشت گردی سمیت مختلف شعبوں میں…

راجہ ریاض،نورعالم سمیت مزید13 ایم این ایز پی ٹی آئی بدر کر دئیے گئے

فوٹو: فائل اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض،نورعالم سمیت مزید13 ایم این ایز پی ٹی آئی بدر کر دئیے گئے ،مزکورہ تمام ارکان اسمبلی کو پارٹی سے نکالنے کے الگ الگ نوٹیفکیشنز جاری کردیئے گئے۔ پاکستان تحریک انصاف کے اعلامیہ…

وزیراعظم کا الوداعی دعوتوں کا آغاز، عسکری قیادت کے اعزاز میں عشائیہ

فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیراعظم کا الوداعی دعوتوں کا آغاز، عسکری قیادت کے اعزاز میں عشائیہ کااہتمام کیاگیا جب کہ آج ارکان پارلیمنٹ کے اعزازمیں عشائیے کااہتمام کیا جائے گا۔  نجی ٹی وی نیو نیوز نےذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ وزیر اعظم…

پاکستان تحریک انصاف کا انتخابی نشان منسوخ ہونے کا خدشہ

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کا انتخابی نشان منسوخ ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا اور الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ٹینشن دینے کی ایک اور وجہ تلاش کرلی ہے۔ الیشکن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے پارٹی سربراہ کو طلب کرکے اظہار…

جیکولین فرنینڈس کے منی لانڈرنگ کیس میں پھنسا کرمیری ساکھ کو نقصان پہنچایا گیا،نورا فتحی

فائل:فوٹو نئی دہلی: کینیڈین نژاد بھارتی اداکارہ نورا فتحی کا کہنا ہے کہ انہیں جیکولین فرنینڈس کے منی لانڈرنگ کیس میں پھنسا کر ان کی ساکھ کو نقصان پہنچایا گیا ہے۔ کچھ لوگوں کو بچانے کی خاطر انہیں اس کیس میں قربانی کا بکرا بنایا گیا ہے…

توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کا حق دفاع ختم، تمام گواہ غیر متعلقہ قرار

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد کی مقامی عدالت نے توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کا حق دفاع ختم کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم کے تمام گواہ غیر متعلقہ قرار دے دیے۔ عدالت نے گواہوں کو غیر متعلقہ قرار دینے کی الیکشن کمیشن کی…

کروڑوں روپے کی سیکڑوں گاڑیاں تنکوں کی طرح سیلابی ریلے میں بہنے کی ویڈیو

فائل:فوٹو بیجنگ: چین کے دارالحکومت میں بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک اور 27 لاپتا ہو گئے۔پانی کے ریلے نے اپنے راستے میں آنے والی ہر شے کو تہس نہس کرکے رکھ دیا، کروڑوں روپے کی سیکڑوں گاڑیاں تنکوں کی طرح…