نومئی سے متعلق مقدمات ، چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت میں 15 اگست تک توسیع
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے 9 مئی سے متعلق مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت میں پندرہ اگست تک توسیع کر ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔دوران سماعت جج طاہر عباس سپرا نے ریمارکس دیئے کہ یہ عام نوعیت کا کیس…
فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف کیس ، ایک بار پھر فل کورٹ بنانے کی درخواست دائر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف کیس میں ایک بار پھر فل کورٹ بنانے کی درخواست دائر کر دی گئی جس میں استدعا کی گئی کہ سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کا کیس مفاد عامہ کا ہے لہذا اسے فل کورٹ…
پاکستان اور چین کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
فائل:اسکرین گریب
اسلام آباد:پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کردئیے ۔وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ آج ہم نے کچھ اہم دستاویزات پر دستخط کئے ہیں جو دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون میں مزید اضافے کا…
گھریلو ملازمہ تشدد کیس، مقدمہ میں اقدام قتل سمیت مزید نئی دفعات بھی شامل
فائل:فوٹو
اسلام آباد: جج کی اہلیہ کے گھریلو ملازمہ پر تشدد کے مقدمے میں پولیس نے اقدام قتل سمیت مزید دفعات بھی شامل کردی ہیں۔
ذرائع کے مطابق سول جج عاصم حفیظ کی اہلیہ کے 14 سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد کے واقعے کے بعد متاثرہ بچی کی میڈیکل…
واٹس ایپ نے اپنے بیٹا ورژن میں ایک نیا سیفٹی فیچر پیش کردیا
فائل:فوٹو
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کی سیکیورٹی معاملات کو انتہائی سنجیدگی سے لیتی ہے اور اسپیم کو کم کرنے کے لیے اقدامات کرتی رہتی ہے۔
واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ نے اپنے…
شہریار آفریدی عدالتی حکم کے باوجود رہا نہ ہوئے، بڑا بھائی فرخ آفریدی بھی گرفتار
فوٹو: فائل
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شہریار آفریدی عدالتی حکم کے باوجود رہا نہ ہوئے، بڑا بھائی فرخ آفریدی بھی گرفتار، اڈیالہ جیل بند کردیا گیا،فرخ آفریدی کو 3 ایم پی او کے تحت اڈیالہ جیل میں نظر بند کیا گیا ہے.
راولپنڈی…
پاکستان سٹاک مارکیٹ 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
فائل:فوٹو
کراچی: کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔جبکہ انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 55 پیسے کا اضافہ ہوا ہے
پاکستان سٹاک مارکیٹ 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، 100…
راولپنڈی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا
فائل:فوٹو
راولپنڈی :ایجوکیشن بورڈ راولپنڈی نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے ،مجموعی کامیابی میں طالبات طلبہ پر بازی لے گئیں ۔
راولپنڈی بورڈ زیر اہتمام میٹرک امتحان میں کل 115541 امیدوار شریک ہوئے 58457 طلبہ 57089…
مریم نواز اور آصف زرداری کی خاموشی بے معنی اور بے مقصد نہیں،شیخ رشید
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کاکہناہے کہ ایسے نگران وزیراعظم کی ضروت ہے جوچابی کا کھلونا ہو، فرمائشی پروگرام ہو، خواہش پر خبر بنائے، جب بیٹھنے کا کہیں تو بیٹھ جائے اٹھنے کا کہیں تو اٹھ کھڑا ہو، ہر پارٹی کی…
توشہ خانہ کیس قابل سماعت قراردینے کیخلاف اپیل پرسماعت کا تحریری حکمنامہ جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس قابل سماعت قراردینے کیخلاف اپیل پرسماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ رجسٹرار آفس تمام متعلقہ درخواستوں کو یکجا کر کے سماعت کیلئے مقرر کرے۔
چیف جسٹس…
افغانستان کی طالبان حکومت کا بھی باجوڑ میں دھماکہ پر ردعمل سامنے آگیا
فوٹو: فائل
کابل:افغانستان کی طالبان حکومت کا بھی باجوڑ میں دھماکہ پر ردعمل سامنے آگیا ہے اورانھوں نے باجوڑ ایجنسی میں جمعیت علمائے اسلام کے ورکرز کنونشن میں میں دھماکے کی مذمت کی ہے۔
افغانستان کی طالبان حکومت کی طرف سے جاری بیان میں کہا…
چین کے نائب وزیراعظم ہی لائفننگ کی اسلام آباد میں مصروفیات کا شیڈول
فوٹو: سوشل میڈیا
اسلام آباد: چین کے صدر شی جن پنگ کے خصوصی نمائندے و چینی نائب وزیراعظم ہی لائفننگ3 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے جہاں ان کا ریڈ کارپٹ استقبال کیا گیا،چین کے نائب وزیراعظم ہی لائفننگ کی اسلام آباد میں مصروفیات…
باجوڑ،جے یوآئی کنونشن میں دھماکہ، مرنے والوں کی تعداد54 ہوگئی
فوٹو: فائل
باجوڑ : باجوڑ،جے یوآئی کنونشن میں دھماکہ، مرنے والوں کی تعداد54 ہوگئی،100 سے زائد افراد زخمی ہیں جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے کنونشن میں دھماکا ہوا…
سی پیک چین اور پاکستان کی دوستی کے لیے ایک نیا معیار بن گیا، چینی وزارت خارجہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سی پیک کے10سال مکمل، چینی نائب وزیر اعظم 3 روزہ دورہ پر آج پاکستان پہنچیں گے، چینی وزارت خارجہ کے مطابق یہ دورہ 30 جولائی سے یکم اگست تک کا ہے.
چینی وزارت خارجہ کے مطابق سال 2023ء صدر شی جن پنگ کے تجویز کردہ بیلٹ…
آرمی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری میں پی ٹی آئی اراکین کے کردار کی تحقیقات کی منظوری
فوٹو: فائل
اسلام آباد: چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں کئی اہم فیصلے کئے گئے ہیں اور آرمی ایکٹ کی منظوری میں پی ٹی آئی سینیٹر، زکے کردار کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کر دیا گیا ہے.
پاکستان تحریک انصاف کی کور…
چینی نائب وزیر اعظم کی آمد ، اسلام آباد میں پیر اور منگل کو عام تعطیل کا اعلان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد میں پیر اور منگل کے روز چینی نائب وزیر اعظم کی آمد کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔عام تعطیل کا اعلان چیف کمشنر کی منظوری سے کیا گیا لہٰذا سکول، کالجز اور دفاتر بھی بند رہیں گے۔
ذرائع کے مطابق…
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ، پیر کو روانہ ہوئے ایک دن بعد واپسی ہوگی۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دورے کے دوران وزیر خارجہ متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زید النہیان…
کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوثی اور عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے،صدرعارف علوی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کاکہنا ہے کہ کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوثی اور عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے، امام حسین نے طاقت اور تعداد کم ہونے کے باوجود اسلام کے اصولوں اور اقدار سے دستبردار ہونے سے…
چین کے نائب وزیراعظم ہی لائفنگ 3 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
فائل:فوٹو
اسلام آباد :چین کے نائب وزیراعظم ہی لائفنگ 3 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، ائرپورٹ پر وفاقی وزراء احسن اقبال اور راناثناللہ نے معزز چینی مہمان کا استقبال کیا.
دورہ کے دوران وہ مختلف منصوبوں کے معاہد وں سمیت…
خدا کے واسطے بچوں پر ظلم کرنا، مشقت کروانا بند کریں،سجل علی
فائل:فوٹو
کراچی: اداکارہ سجل علی بھی بچوں سے جبری مشقت اور ان پر ظلم کے خلاف بول پڑیں۔اداکارہ نے کہاکہ بچوں پرظلم کے زیادہ سے زیادہ کیسز رپورٹ کریں تاکہ ظالموں کے خلاف کارروائی کی جاسکے۔
اداکارہ سجل علی نے سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو پیغام…