جڑانوالہ واقعہ کی درخواست سپریم کورٹ میں مقرر کرکے ملتوی کر دی گئی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: جڑانوالہ واقعہ کی درخواست سپریم کورٹ میں مقرر کرکے ملتوی کر دی گئی، سپریم کورٹ میں جڑانوالہ واقعے سے متعلق درخواست آج سماعت کے لیے مقرر ہو کی گئی تھی۔
سپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس…
پاکستان اور افغانستان کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا
فوٹو : ٹوئٹر
لاہور: پاکستان اور افغانستان کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا، 3 ون ڈے میچز کی سیریز کا آج سے سری لنکا میں آغاز ہو گا۔
دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ ہمبنٹوٹا میں کھیلا جائے گا۔ ایشیا کپ سے قبل دونوں ٹیمیں 3 ون ڈے…
پرسنل سیکرٹری وقاراحمد کی صدر مملکت سے اپنا تبادلہ روکنےکی درخواست
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سبکدوش پرسنل سیکریٹری وقار احمد نے کہا ہے حقیقت یہ ہے کہ فائلز ابھی بھی صدارتی چیمبر میں موجود ہیں، صدر کا سیکریٹری کی خدمات واپس کرنے کا فیصلہ انصاف پر مبنی نہیں۔
صدرملکت کے پرسنل سیکرٹری وقاراحمد کی صدر مملکت سے…
بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ،ایک شہری شہید،3افرادزخمی
فوٹو: فائل
راولپنڈی:بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ،ایک شہری شہید،3افرادزخمی ہوگئے، بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی۔
آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابقبھارتی فوج نے ایل او سی کے نکیال…
صدر مملکت نے اپنے سیکرٹری وقار احمد کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش کردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے اپنے سیکرٹری وقار احمد کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش کردی۔
اس سلسلے میں ایوان صدر کی جانب سے وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کو خط لکھ کر کہا گیا کہ صدرمملکت کے سیکرٹری وقار احمد کی مزید خدمات…
امریکی ٹی10 لیگ،کیلیفورنیا نائٹس نے ٹیکساس چارجرز کو 48 رنز سے ہرادیا
فوٹو:فائل
لوڈیرہل: امریکی ٹی10 لیگ میں کیلیفورنیا نائٹس نے ٹیکساس چارجرز کو 48 رنز سے شکست دیدی۔
فاتح الیون نے ایک وکٹ پر 158 رنز جوڑے، ناکام سائیڈ 8 وکٹ پر 110 رنز بناسکی، پاکستانی اسٹارز ناکام رہے، اوپنر محمد حفیظ 2 رنز بناسکے، سہیل…
سائفر کیس ، شاہ محمود قریشی کا جسمانی ریمانڈ منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی سماعتوں کے لیے اسلام آباد میں خصوصی عدالت قائم کردی گئی جس نے سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔
انسداد دہشت گردی عدالت نمبر ایک کے جج ابوالحسنات محمد…
بیٹی کی جان کو خطرہ ہے، عدالتیں ملک میں انسانی حقوق کی حفاظت کریں،شیریں مزاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: تحریک انصاف کی سابق رہنما شیریں مزاری کاکہناہے کہ بیٹی کی جان کو خطرہ ہے۔میر ی اپیل ہے کی کہ عدالتیں ملک میں انسانی حقوق کی حفاظت کریں۔
سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد کے باہر میڈیا سے گفتگو…
سانحہ 9 مئی، حساس ادارے کے دفتر پر حملے کا مرکزی نامزد ملزم گرفتار
فائل:فوٹو
راولپنڈی :سانحہ 9 مئی راولپنڈی میں حساس ادارے کے دفتر پر حملے کے مقدمہ کا مرکزی نامزد ملزم گرفتار، پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے سابق چیئرمین یونین کونسل 18 سجاد حیدر کو نیوٹاون پولیس نے گرفتار کیا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار…
صدر کے بل واپس بھیجتے وقت کسی تحریر، یا رائے کی ضرورت نہیں ہوتی، بیرسٹر سیف
فائل: فوٹو
پشاور: قانون بیرسٹر سیف نے واضح کیا ہےکہ صدر کے بل واپس بھیجتے وقت کسی تحریر، یا رائے کی ضرورت نہیں ہوتی، بیرسٹر سیف کا کہنا ہے آرٹیکل 75(1) کے تحت صرف پیغام دینا ہوگا کہ بل واپس کیا جا رہا ہے۔
بیرسٹر سیف نے سوشل میڈیا پر بیان…
آئندہ عام انتخابات کے لئے نئی حلقہ بندیوں پر کام کا آغازہوگیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:آئندہ عام انتخابات کے لئے نئی حلقہ بندیوں پر کام کا آغازکردیا گیا ، الیکشن کمیشن میں حلقہ بندیاں کمیٹیوں کی تشکیل کی جارہی ہیں ، جو7 اکتوبر تک ابتدائی حلقہ بندیاں مکمل کریں گی ، 9 اکتوبرکو تفصیلات شائع ہونگی اور 8…
شہر یار آفریدی کی گرفتاری ، سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد نے شہر یار آفریدی کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کے آرڈر کو معطل کرنے کے سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر انٹرا…
ایمان مزاری اور علی وزیرتین، تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:انسداد دہشتگردی عدالت نے دہشتگردی دفعات کے تحت درج مقدمہ میں ایمان مزاری ایڈووکیٹ اور سابق ممبر قومی اسمبلی علی وزیر کو تین تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ عدالت نے 24 اگست کو ملزمان کو عدالت میں پیش…
سمندری طوفان "ہلیری ” کا امریکا سے ٹکرانے کا الرٹ جاری
فوٹو:فائل
کیلیفورنیا:امریکی ریاست کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوزوم نے ہلیری نامی سمندری طوفان کے پیش نظرجنوبی حصے میں سیلاب کا الرٹ جاری کردیا ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق ممکنہ سمندری طوفان کی وجہ سے شدید بارش اور سیلاب کی توقع ہے ۔ اس…
مارک زکر برگ کا واٹس ایپ سے ایچ ڈی کوالٹی تصاویر بھیجنے کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان
فوٹو: فائل
کیلیفورنیا: مارک زکر برگ نے میٹا کی ذیلی میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ سے ایچ ڈی کوالٹی میں تصاویر بھیجنے کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔
ایک فیس بک پوسٹ میں سی ای او مارک زکر برگ نے بتایا کہ واٹس ایپ ایچ ڈی فوٹو کا فیچر…
پرویز الہٰی کیخلاف سرکاری ٹھیکوں میں مبینہ گھپلوں اور کک بیکس کی نیب انکوائری رپورٹ سامنے آگئی
فائل:فوٹو
لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کیخلاف سرکاری ٹھیکوں میں مبینہ گھپلوں اور کک بیکس کی نیب انکوائری رپورٹ منظر عام پر آگئی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پرویز الہٰی نے اثرو رسوخ استعمال کر کے سکیموں کے ٹھیکے من پسند…
فیفا ویمنز ورلڈ کپ،سپین کی ٹیم انگلینڈ کو شکست دےکر پہلی بار عالمی چیمپئن بن گئی
فوٹو: فائل
سڈنی: فیفا ویمنز ورلڈ کپ میں سپین کی ٹیم انگلینڈ کو شکست دیکر پہلی بار جیت کا تاج اپنے سر پر سجا لیا ۔
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ہونیوالے فیفا ویمنز ورلڈ کپ کے فائنل میں سپین نے انگلینڈ کو ایک صفر سے شکست دی، سپین کی جانب سے…
سیمنٹ کی بوری مہر لگنے کے بعد کارخانے سے نکلے گی،ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم نافذ
فوٹو:فائل
اسلام آباد: سیمنٹ کی بوری مہر لگنے کے بعد کارخانے سے نکلے گی،ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم نافذ، ایف بی آر نےسیمنٹ سیکٹر میں ٹیکس چوری روکنے کیلئے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فعال کردیا.
ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے یکم جولائی 2022 کو سیمنٹ…
صدر مملکت کے بیان پر ردعمل دینے والا وزارت قانون کا ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل
فوٹو: فائل
اسلام آباد: صدر مملکت کے بیان پر ردعمل دینے والا وزارت قانون کا ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل ہو گیا ہے جس کے بعد یہ واضح نہیں ہو پا رہا کہ واقعی وزارت قانون نے ردعمل دیا تھا یا یہ اکاؤنٹ کسی اور نے استعمال کیا.
صدر ڈاکٹر عارف علوی کی جانب…
وزارت قانون و انصاف نے صدارتی اقدام کو آئین کی روح کے منافی قرار دے دیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: وزارت قانون و انصاف نے صدارتی اقدام کو آئین کی روح کے منافی قرار دے دیا، وزارت قانون نے صدر مملکت کے حالیہ ٹویٹ پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ردعمل دیا ہے۔
وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا…