ایم ڈی کیٹ والوں کے لئے اچھی خبر، امتحان میں دو ہفتوں کی تاخیر،نئی تاریخ10 ستمبر مقرر
فوٹو:فائل
اسلام آباد :ویٹر پر جاری ٹرینڈ #DELAYMDCAT2023 وفاقی وزارت صحت تک پہنچ گیا۔ ایم ڈی کیٹ والوں کے لئے اچھی خبر، ایم ڈی کیٹ میں دو ہفتوں کی تاخیر کا فیصلہ۔نئی تاریخ دس ستمبر ہو گی۔
سیکرٹری وزارت صحت نے ایم ڈی کیٹ دس ستمبر کو…
نگران حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرادیا، قیمتوں میں 20 روپے فی لیٹرتک اضافہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد:نگران حکومت کا عوام کوپہلا بڑا تحفہ،،،،ذمہ داریاں سنبھالتے ہی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بیس روپے فی لیٹر تک اضافہ کی سلامی دیدی ،،،،پٹرول ساڑھے سترہ روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل بیس روپے فی لیٹر مہنگا…
صدر نے بغیر وارنٹ گرفتاری سمیت 13 بلز بغیر دستخط واپس بھجوا دیئے
فوٹو: فائل
اسلام آباد:صدر نے بغیر وارنٹ گرفتاری سمیت 13 بلز بغیر دستخط واپس بھجوا دیئے،بغیر واپس وزیراعظم آفس کو بھجوادیے ہیں ،واپس بھجوائے گئے بلزمیں ہائیر ایجوکیشن کمیشن ترمیمی بل بھی شامل ہے۔
ذرائع کے مطابق صدر مملکت کی طرف سے جو بلز…
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اٹک جیل کے باہر پولیس نے روک لیا
فوٹو:فائل
راولپنڈی : چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اٹک جیل کے باہر پولیس نے روک لیا جب کہ وکلا کی ٹیم کو واپس بھی دیا، بشریٰ بی بی عمران خان سے ملاقات کرنے پر بضد ہیں۔
سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اسلام آباد…
سندھ کی حلقہ بندیاں شفاف بنائیں، سپریم کورٹ کا الیکشن کمیشن کو حکم
فوٹو : فائل
اسلام آباد: سندھ کی حلقہ بندیاں شفاف بنائیں، سپریم کورٹ کا الیکشن کمیشن کو حکم، سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی سندھ میں صوبائی حلقہ بندیوں کے خلاف درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے معاملہ واپس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا.
چیف جسٹس…
ن لیگ اورپیپلز پارٹی کا نگران وزیراعظم کیلئے ڈاکٹر مالک پر اتفاق ہوا تھا، خواجہ آصف
فوٹو: فائل
اسلام آباد: ن لیگ اورپیپلز پارٹی کا نگران وزیراعظم کیلئے ڈاکٹر مالک پر اتفاق ہوا تھا، خواجہ آصف نے سابق حکمران اتحاد کی بے بسی کا خود پول کھول دیا ہے.
نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر دفاع اور مسلم…
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
فوٹو:اسکرین گریب
اسلام آباد:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ انوار الحق کاکڑ نے پاکستان کے آٹھویں نگران وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھایا ہے۔
ایوان صدر میں انوار الحق کاکڑ کی بطور نگران وزیراعظم حلف برداری کی…
چودھری پرویز الہی اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار
فائل:فوٹو
راولپنڈی :سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کو سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی سے رہا ہوتے ہی نیب کی ٹیم نے دوبارہ گرفتار کرلیا جبکہ ڈیوٹی سول جج خالد حیات نے ایک ماہ کی نظر بندی ختم ہونے کے بعد سابق وزیر اعلی پرویز الٰہی کو ایک…
پہلی بار بین الاقوامی پرواز اسکردو ہوائی اڈے پر لینڈ کر گئی
فائل:فوٹو
اسکردو:یوم آزادی کے موقع پر پہلی بین الاقوامی پرواز دبئی سے 80 مسافروں کو لے کر اسکردو ہوائی اڈے پر لینڈ ہوگئی ہے۔اب سیاح گلگت بلتستان کے دلکش نظاروں سے لطف اندوز ہوں گے۔
پہلی بار بین الاقوامی پرواز اسکردو ہوائی اڈے پر لینڈ کر…
نیشنل آئیکون ایوارڈز،وزیراعظم نے سیلیبرٹیزکوہیلتھ کارڈ ز اورایوارڈز عطاء کئے
فائل:فوٹو
لاہور :وزیراعظم شہبازشریف نے لاہورمیں منعقدہ تقریب ”نیشنل آئیکون ایوارڈز 2023“ میں پاکستان کی معروف سیلیبرٹیزکوہیلتھ کارڈ ز اورایوارڈز دئیے ۔
اسی تقریب کے دوران وزیراعظم نے ”آواز خزانہ“ کے نام سے ریڈیو ایپ بھی لانچ کی۔
شہباز…
نئے جذبے اور نیت سے پاکستان واپس آئی ہوں سیاست میں حصہ لینا چاہتی ہوں، ریحام خان
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے سیاست میں آنے کا اعلان کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ میرا لگاوٴ ہے جو سیکھا ہے وہ واپس دینا بھی چاہتی ہوں، سیاست میں حصہ ڈالنا چاہتی ہوں،…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20روپے تک اضافہ کاامکان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے سے پاکستان میں 15 اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔
عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے خام تیل کی قیمت 86 ڈالر سے 91ڈالر…
پاکستان کو ایک ایسا ملک بنائیں جس کی جمہوریت اور خوشحالی کی دنیا مثالیں دے،صدر،وزیراعظم کاپیغام
فوٹو:فائل
اسلام آباد:: صدر مملکت اور وزیراعظم نے اہلیان وطن کو آزادی کی 76ویں سالگرہ پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ کہ ، آج کا دن تقاضا کرتا ہے کہ ہم عزم کریں ملک کی سلامتی، خوشحالی اور ترقی کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے قوم کو…
گوگل نے یوم آزادی پاکستان کے موقع پر اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:گوگل نے یوم آزادی پاکستان کے موقع پر اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا ہے۔ گوگل اس سے قبل بھی پاکستان کے قومی دنوں پر مختلف طرح کے خوبصورت اور منفرد ڈوڈل تبدیل کرتا رہا ہے۔
14 اگست 2023ء کی مناسبت سے گوگل نے منفرد لوگو ڈیزائن…
ایران میں دہشت گردوں کا مزار پر حملہ، 4 شہری جاں بحق متعدد زخمی
فوٹو: فائل
تہران: ایران میں دہشت گردوں کا مزار پر حملہ، 4 شہری جاں بحق متعدد زخمی ہو گئے ، حملے کی ذمہ داری تاحال کسی دہشتگرد گروپ نے قبول نہیں کی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے جنوبی شہر شیراز میں شاہ چراغ مزار پر دہشت گردوں…
اخلاقی اقدار کی پستی کی وجہ سے دنیا انتشار کا شکار ہے منافرت کی بجائے محبت کو فروغ دینا ہوگا،صدرعارف…
فوٹؤ:اسکرین گریب
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم پاکستان کی مرکزی تقریب میں بانیان پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے بزرگوں نے بنیادی حقوق ، شخصی آزادی عدلیہ کی بحالی، مساوات ، مذہبی آزادی ،قانون و آئین کی بالادستی اور…
پاکستان کا 76 واں جشن آزادی آج جوش و جذبے سے منایا گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد / لاہور/کراچی: پاکستان کا 76 واں جشن آزادی آج جوش و جذبے سے منایا گیا، یوم آزادی کی مناسبت سے ملک بھر میں تقریبات ہوئیں اور ریلیاں نکالی گئیں۔
سرکاری و نجی عمارتوں اور سڑکوں، بازاروں اور مارکیٹوں میں شاندار چراغاں کیا…
دن کا آغاز اسلام آباد میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21 توپوں کی سلامی سے ہوا
فوٹو:فائل
اسلام آباد: پاکستان آج اپنا 76 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے سے منارہا ہے۔ دن کا آغاز اسلام آباد میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21 توپوں کی سلامی سے ہوا۔
نماز فجر کے بعد ملکی سلامتی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔۔…
قوم یقین رکھے پاکستان کے دشمنوں کے خلاف ہمیشہ لڑتے رہیں گے، آرمی چیف
فوٹو: اسکرین گریب
اسلام آباد: پاکستان کی مسلح افواج کے سپہ سالار جنرل سید عاصم منیر نے 76 ویں جشن آزادی پر قوم کو مبارکباد دی ہے اور کہا ہے عظیم رہنماؤں کے وژن اور قربانیوں کے باعث پاکستان حاصل ہوا، افواج پاکستان اورعوام ایک تھے، ایک ہیں…
پاکستان گوادر حملے کے ذمہ داروں کو سزا اور چائنیز کا تحفظ یقینی بنائے، چینی سفارتخانہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پاکستان گوادر حملے کے ذمہ داروں کو سزا اور چائنیز کا تحفظ یقینی بنائے، چینی سفارتخانہ سے جاری بیان میں گوادر حملے کے بعد چین نے پاکستانی حکام سے یہ مطالبہ کیا ہے.
نجی ٹی وی آج نیوز کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں…