نیب ترامیم مشکوک، 3 جولائی کو کی گئی ترامیم عدالتی فیصلوں کے متصادم ہیں، چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے ن لیگ کے رہنما جاوید لطیف کو گرفتاری سے قبل آگاہ کرنے کے حکم کے خلاف نیب کی اپیل خارج کردی۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ جولائی میں ہونے والی نیب ترامیم مشکوک ہیں، 3 جولائی کو کی گئی نیب ترامیم عدالتی…
خبردار!کم عمر ی میں سیگریٹ نوشی کرنے والوں کی دماغی ساخت تبدیل ہوسکتی ہے ،تحقیق
فائل:فوٹو
کیمبرج: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کم عمر سیگریٹ نوشی کرنے والوں کی دماغی ساخت اپنے ان ساتھیوں سے تبدیل ہوتی ہے جو سیگریٹ نہیں پیتے۔محققین کاکہناہے کہ ایسے طریقہ کار کا وضع ہونا جس سے سیگریٹ نوشی کی عادت میں مبتلا ہونے کے…
محکمہ موسمیات نے آج سے ملک بھرمیں بارشوں کی نوید سنادی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے آج سے ملک بھرمیں بارشوں کی نوید سنادی ۔بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی۔
محکمہ موسمیات نے آج سے ملک بھرمیں بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں…
مودی سرکار برصغیر کی مسلم تاریخ کو مسخ کرنے پر تل گئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:مودی سرکار برصغیر کی مسلم تاریخ کو مسخ کرنے پر تل گئی،ہندوتوا کے پیروکاروں نے انتہا پسندی کی آگ میں شہروں کو بھی نہ چھوڑا،2014 سے اقتدار میں آنے کے بعد مودی سرکار نے 600 سے زائد شہروں، تاریخی مقامات اور جگہوں کے نام…
پی ایم ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ امتحان کی فیس جمع کروانے کیلئے پورٹل کھول دیا
فوٹو:فائل
اسلام آباد:پی ایم ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ امتحان کی فیس جمع کروانے کیلئے پورٹل کھول دیا۔نگران وزیر اعظم پاکستان کی ہدایات کے مطابق پی ایم اینڈ ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ امتحان 2023 کی تاریخ میں توسیع کی اور اسے رواں سال 10 ستمبر (اتوار) کو…
بالی ووڈ سٹارز سے پاکستانی اداکاراؤں کی ملاقات
فوٹو:فائل
کراچی:پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکاراؤں کی بالی ووڈ کے معروف سٹارز سنیل شیٹھی اور نرگس فخری کے ساتھ امریکا میں ملاقات ہوئی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
حال ہی میں امریکا میں پاکستان شوبز انڈسٹری اور بالی ووڈ کے…
جنوبی وزیرستان میں جھڑپ، 4 دہشتگرد ہلاک، 6 جوان شہید ہوگئے
فوٹو: فائل
راولپنڈی: جنوبی وزیرستان میں جھڑپ، 4 دہشتگرد ہلاک، 6 جوان شہید ہوگئے، سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے اسمان منزہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت…
پاکستان نے افغان کو142 رنز سے ہرادیا، پڑوسی ٹیم 59 رنز پر ڈھیر ہوگئی
فوٹو: پی سی بی
ہمبنٹوٹا:پاکستان نے افغان کو142 رنز سے ہرادیا، پڑوسی ٹیم 59 رنز پر ڈھیر ہوگئی ، صرف 2 افغان کھلاڑی ڈبل فگر میں داخل ہو سکے ، حارث روف کے تیز رفتار باولنگ کے سامنے نہ ٹھہر سکے، فاسٹ باولر نے5 کھلاڑی آوٹ کئے۔
پاکستان کی طرف…
آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ ترمیمی بل واپس کرنے کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:صدر مملکت کی جانب سے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ ترمیمی بل واپس کرنے کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا، سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی
سپریم کورٹ میں درخواست ایڈووکیٹ ذوالفقار بھٹہ کی جانب سے دائر کی گئی،…
اینٹی کرپشن نے زرتاج گل کے گرد گھیرا تنگ کردیا
فائل:فوٹو
لاہور: اینٹی کرپشن نے سابق وزیر مملکت و رکن قومی اسمبلی زرتاج گل کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے ان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنا شروع کردیے۔
ترجمان کے مطابق سابق ایم این اے زرتاج گل کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔…
تحصیل آٓلائی میں چیئرلفٹ پر پھنسے بچوں سمیت تمام 8 افراد کو بحفاظت اتار لیا
فوٹو:اسکرین گریب
بٹگرام :بٹگرام کی تحصیل آٓلائی میں چیئرلفٹ پر پھنسے بچوں سمیت تمام 8 افراد کو بحفاظت اتار لیا گیا ،پاک فوج کے ہیلی کاپٹرز مقامی کیبل ایکسپرٹس کی مدد سے ریسکیو آپریشن مکمل ہوا.
چیئرلفٹ پر موجود جن افراد کو ریسکیو کیا گیا…
سپریم کورٹ نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست مسترد کردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں شوگر ملز کیس میں مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی اپیل پر سماعت کے دوران عدالت نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست مسترد کردی۔
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی.…
جڑانوالہ واقعہ کی درخواست سپریم کورٹ میں مقرر کرکے ملتوی کر دی گئی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: جڑانوالہ واقعہ کی درخواست سپریم کورٹ میں مقرر کرکے ملتوی کر دی گئی، سپریم کورٹ میں جڑانوالہ واقعے سے متعلق درخواست آج سماعت کے لیے مقرر ہو کی گئی تھی۔
سپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس…
پاکستان اور افغانستان کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا
فوٹو : ٹوئٹر
لاہور: پاکستان اور افغانستان کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا، 3 ون ڈے میچز کی سیریز کا آج سے سری لنکا میں آغاز ہو گا۔
دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ ہمبنٹوٹا میں کھیلا جائے گا۔ ایشیا کپ سے قبل دونوں ٹیمیں 3 ون ڈے…
پرسنل سیکرٹری وقاراحمد کی صدر مملکت سے اپنا تبادلہ روکنےکی درخواست
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سبکدوش پرسنل سیکریٹری وقار احمد نے کہا ہے حقیقت یہ ہے کہ فائلز ابھی بھی صدارتی چیمبر میں موجود ہیں، صدر کا سیکریٹری کی خدمات واپس کرنے کا فیصلہ انصاف پر مبنی نہیں۔
صدرملکت کے پرسنل سیکرٹری وقاراحمد کی صدر مملکت سے…
بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ،ایک شہری شہید،3افرادزخمی
فوٹو: فائل
راولپنڈی:بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ،ایک شہری شہید،3افرادزخمی ہوگئے، بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی۔
آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابقبھارتی فوج نے ایل او سی کے نکیال…
صدر مملکت نے اپنے سیکرٹری وقار احمد کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش کردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے اپنے سیکرٹری وقار احمد کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش کردی۔
اس سلسلے میں ایوان صدر کی جانب سے وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کو خط لکھ کر کہا گیا کہ صدرمملکت کے سیکرٹری وقار احمد کی مزید خدمات…
امریکی ٹی10 لیگ،کیلیفورنیا نائٹس نے ٹیکساس چارجرز کو 48 رنز سے ہرادیا
فوٹو:فائل
لوڈیرہل: امریکی ٹی10 لیگ میں کیلیفورنیا نائٹس نے ٹیکساس چارجرز کو 48 رنز سے شکست دیدی۔
فاتح الیون نے ایک وکٹ پر 158 رنز جوڑے، ناکام سائیڈ 8 وکٹ پر 110 رنز بناسکی، پاکستانی اسٹارز ناکام رہے، اوپنر محمد حفیظ 2 رنز بناسکے، سہیل…
سائفر کیس ، شاہ محمود قریشی کا جسمانی ریمانڈ منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی سماعتوں کے لیے اسلام آباد میں خصوصی عدالت قائم کردی گئی جس نے سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔
انسداد دہشت گردی عدالت نمبر ایک کے جج ابوالحسنات محمد…
بیٹی کی جان کو خطرہ ہے، عدالتیں ملک میں انسانی حقوق کی حفاظت کریں،شیریں مزاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: تحریک انصاف کی سابق رہنما شیریں مزاری کاکہناہے کہ بیٹی کی جان کو خطرہ ہے۔میر ی اپیل ہے کی کہ عدالتیں ملک میں انسانی حقوق کی حفاظت کریں۔
سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد کے باہر میڈیا سے گفتگو…