امریکہ نے 21 بھارتی طلبہ کو جعلی ویزوں پر ڈی پورٹ کر دیا

فائل:فوٹو ہندوستانی طلبہ دنیا بھر میں بھارت کی سبکی کا باعث بننے لگے ۔امریکہ نے 21 بھارتی طلبہ کو جعلی ویزوں کی وجہ سے ڈی پورٹ کر دیا۔ کاروائیاں اٹلانٹا، شکاگو اور سان فرانسسکو ائیرپورٹس پر کی گئیں۔ڈی پورٹ کیے گئے افراد میں سے زیادہ کا…

توشہ خانہ کیس، خواجہ حارث چیئرمین پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم سے الگ ہوگئے

فائل:فوٹو اسلام آباد:معروف قانون دان خواجہ حارث توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم سے الگ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق خواجہ حارث نے چیئرمین پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم میں ڈسپلن پر تحفظات پر علیحدگی کا فیصلہ کیا۔سپریم کورٹ اور ہائی…

امریکی سفیرکی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات،منصفانہ انتخابات کے انعقاد کے لیے حمایت کی یقین دہانی

فائل:فوٹو اسلام آباد:امریکی سفیر ڈونلڈ بلَوم نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا سے ملاقات کی اور پاکستان کے آئین اور قانون کے مطابق آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے انعقاد کے لیے ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی حمایت کی یقین دہانی کروائی۔…

امریکی کرنسی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی

فائل:فوٹو کراچی: امریکی کرنسی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی کا رجحان ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 61 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد انٹربینک میں امریکی کرنسی 300 روپے 25…

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس،سپریم کورٹ نے رانا ثناء اللہ کی ضمانت منسوخی کی درخواست نمٹا دی

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کی ضمانت منسوخی کی نیب درخواست نمٹا دی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اطہر من اللّٰہ پر مشتمل بینچ نے سماعت کی۔ نیب پراسیکیوٹر…

جناح ہاوٴس حملہ کیس سمیت 7 مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتیں خارج کرنے کا اقدام چیلنج

فائل:فوٹو لاہور: جناح ہاوٴس حملہ کیس سمیت 7 مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی نے عبوری ضمانتیں خارج کرنے کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بیرسٹر سلمان صفدر ایڈووکیٹ کی وساطت سے ضمانتوں کو چیلنج کیا۔ رجسٹرار…

واٹس ایپ کی جلد ہی صارفین کے لیے جدید ٹیکسٹ فارمیٹنگ متعارف کرانے تیاری

فوٹو:فائل کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کا ذیلی پلیٹ فارم واٹس ایپ جلد ہی صارفین کے لیے جدید ٹیکسٹ فارمیٹنگ متعارف کرانے جارہا ہے۔ ٹیکسٹ فارمیٹنگ اپنے پیغام کا فہم واضح انداز میں فراہم کرنے کا ایک عام سا طریقہ ہے۔ لیکن یہ سہولت ہمیشہ…

کرکٹ ورلڈ کپ کے وارم اپ میچز کا شیڈول جاری، پاکستان کو 2 میچ ملے ہیں

فوٹو: فائل دبئی: کرکٹ ورلڈ کپ کے وارم اپ میچز کا شیڈول جاری، پاکستان کو 2 میچ ملے ہیں،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھارت میں کھیلے جانے والے ورلڈ کپ 2023 کے وارم اپ میچز کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے وارم اپ میچز کا آغاز 29…

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنی پوزیشن واضح کردی

طارق عزیز اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنی پوزیشن واضح کردی،ان کا کہنا مسلم لیگ ن چھوڑنے کا ارادہ ہے نہ کبھی نوازشریف نے میری باتوں کا کوئی گلہ کیا ، مسلم لیگ ن کے سیئنر رہنما نے کہا پارٹی اورری ایمرجنگ پاکستان کا پیلٹ…

شہداء ہمارافخرہیں، امن واستحکام کیلئےانکی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،آرمی چیف

فوٹو:فائل راولپنڈی: آرمی جنرل عاصم منیر نے جنوبی وزیرستان کا دورہ کیا، سکیورٹی پر بریفنگ دی گئی،ان کا کہنا تھا کہ شہداء ہمارافخرہیں، امن واستحکام کیلئےانکی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا فوج پر عزم ہیں.…

جنوبی وزیرستان کے ضلع لدھا میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ، ایک…

فائل:فوٹو راولپنڈی :جنوبی وزیرستان کے ضلع لدھا کے عام علاقے میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہواجس میں ایک دہشتگرد مارا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے موٴثر طریقے سے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ…

صدر مملکت کا الیکشن کی تاریخ دینے کیلئے چیف الیکشن کمشنر کو خط

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے الیکشن کی تاریخ دینے کیلئے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا۔جس میں چیف الیکشن کمشنر کو آج یا کل ملاقات کی دعوت دے دی۔ ایوانِ صدر کے پریس ونگ کی طرف سے جاری کردہ نوٹ کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر…

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان سے وکلاء کی ملاقات کرائی جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان سے وکلاء کی ملاقات کرائی جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے یہ ہدایت ڈسٹرکٹ جیل اٹک کے حکام کو دی اور کہا چیئرمین پی ٹی آئی سے سینئر وکلا بابر اعوان اور لطیف کھوسہ کو ملاقات کی اجازت دینے کی…

بادی النظرمیں ٹرائل کورٹ کے فیصلے میں خامیاں ہیں،چیف جسٹس عمر عطا بندیال

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے ہیں کہ بادی النظرمیں ٹرائل کورٹ نے ایک ہی دن میں فیصلہ دیا جو درست نہیں تھا اور ٹرائل کورٹ کے فیصلے میں…

مونس الٰہی کرپشن اور منی لانڈرنگ میں ملوث پائے گئے،نیب انکوائری رپورٹ

فائل:فوٹو لاہور: نیب کی انکوائری رپورٹ منظر عام پر آ گئی، جس میں بتایاگیاہے کہ مونس الٰہی کرپشن اور منی لانڈرنگ میں ملوث پائے گئے۔انہوں نے اپنے والد کے وزیراعلیٰ کے عہدے کا غلط استعمال کیا۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی اور مونس الٰہی…

انصاف میں تاخیر کا مطلب نا انصافی ہے،ماہرہ خان

فائل:فوٹو لاہور: اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ انصاف میں تاخیر کا مطلب نا انصافی ہے۔ جب قانون بنانے والوں کے گھر میں ایسے واقعات ہوں گے تو ہم کس سے قانون کے بارے میں بات کریں گے۔جب بھی کوئی واقعہ ہوتا ہے اس کے مجرم جیل میں چلے جاتے ہیں…

رضوانہ تشدد کیس ، سول جج کو نوکری سے فارغ کرنے کی درخواست سماعت کے لیے منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: رضوانہ تشدد کیس میں سول جج کو نوکری سے فارغ کرنے کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی گئی۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ بچوں پر تشدد اور چائلڈ لیبر سے متعلق فیڈریشن کو دیکھنا چاہیے۔ ہائی کورٹ نے کم سن گھریلو ملازمہ رضوانہ…

جن کو غلط فہمی ہے وہ دور کر لیں،ہتھیار نہیں ڈالیں گے،مقابلہ کریں گے،،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

فائل:فوٹو کراچی: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کاکہنا ہے کہ انتہا پسندی کے سامنے کسی صورت سرینڈر نہیں کریں گے، خارجیوں کیلئے کھلا پیغام ہے ان میں لمبے عرصے تک لڑائی کی سکت نہیں، ہم نہ اپنے شہدا کی قربانی بھولیں گے نہ آئندہ قربانی سے گریز…

بجلی صارفین پر 144 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: بجلی صارفین پر ایک بار پھر سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے نام پر 144 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی سرکاری تقسیم کار کمپنیوں کی درخواست پر آج سماعت کرے گا، جس میں چوتھی…

چیئرمین پی ٹی آئی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالتی فیصلہ ہونے تک جسٹس عامر فاروق کو مقدمات کی سماعت سے روکا جائے۔ انہوں نے اپنی درخواست…